اسلام آباد : موسم سرما کی پہلی بارش ، موسم خوشگوار

اسلام آباد : موسم سرما کی پہلی بارش ، موسم خوشگوار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں بارش سے موسم سرد ہوگیا، محکمہ موسمیا ت نے آج مزید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔اتوار کی رات اسلام آباد اور اور نواحی علاقوں میں ہونے والی بارش سے درجہ حرارت میں نمایاں کمی ہو گئی۔ ملک کے بالائی اور شمالی علاقوں میں بھی سردی بڑھ رہی ہے۔ […]

.....................................................

اسلام آباد : صدر زرداری کا وزیراعظم اور وفاقی وزرا کو عشائیہ

اسلام آباد : صدر زرداری کا وزیراعظم اور وفاقی وزرا کو عشائیہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر زرداری نے ایوان صدر میں وزیراعظم اور وفاقی وزرا کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔ ترجمان ایوان صدر فرحت اللہ بابر کے مطابق صدر زرداری نے ایوان صدرمیں وفاقی وزرا کے اعزازمیں عشایئہ دیا۔ عشائیے میں وزیراعظم راجہ پرویزاشرف اورسابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سمیت وفاقی وزرا قمرزمان کائرہ ، احمد مختار، […]

.....................................................

بلوچستان بد امنی کیس کی سماعت آج پھر ہو رہی ہے

بلوچستان بد امنی کیس کی سماعت آج پھر ہو رہی ہے

اسلام آباد (جیوڈیسک) بلوچستان بد امنی کیس کی سماعت آج پھر ہورہی ہے، سپریم کورٹ کے عبوری حکم جاری کئے جانے کا امکان ہے۔گذشتہ سماعت کے دوران چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا بلوچستان کیس کی تقریبا 70 سماعت ہوچکی ہے لیکن کہیں سے بھی بہتری کی کوئے امید نظر نہیں […]

.....................................................

وزیراعظم پرویزاشرف ، گیلانی کو ایوان صدر لے گئے

وزیراعظم پرویزاشرف ، گیلانی کو ایوان صدر لے گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم راجہ پرویز اشرف، یوسف رضا گیلانی کے گلے شکوے دور کر کے ایوان صدر لے گئے۔ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم راجہ پرویز اشرف بغیر پروٹول سید یوسف رضا گیلانی سے ملنے کیلئے اچانک اسلام آباد کلب پہنچے جہاں یوسف رضا گیلانی نے وزیراعظم راجہ پرویزاشرف کو اپنے تحفظات سے آگاہ کیا۔ […]

.....................................................

آج انصاف ، آئین اور قانون کی فتح ہوئی : فاروق ایچ نائیک

آج انصاف ، آئین اور قانون کی فتح ہوئی : فاروق ایچ نائیک

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر قانون فاروق ایچ نائیک نے کہا ہے کہ آج انصاف، آئین اور قانون کی فتح ہوئی ہے۔ ہر چیز کا وقت مقرر ہے ۔ گیلانی بھی ٹھیک تھے اور میں بھی ٹھیک ہوں۔این آر او عملدر آمد کیس کی سماعت کے بعد زرائع سے گفتگو کرتے ہوئے فاروق ایچ نائیک […]

.....................................................

این آر او کیس ، خط کا مسودہ پیش ، پہلی بار مخلصانہ کوشش کی گئی : سپریم کورٹ

این آر او کیس ، خط کا مسودہ پیش ، پہلی بار مخلصانہ کوشش کی گئی : سپریم کورٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) این آر او عملدر آمد کیس کی سماعت سپریم کورٹ میں جاری ہے اور وزیر قانون فاروق ایچ نائیک نے خط کا مسودہ عدالت میں پیش کردیا جس کی عدالت نے تعریف کی ہے۔جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ کیس کی سماعت کر رہا ہے۔ سماعت شروع ہوئی […]

.....................................................

ملک ریاض توہین عدالت کیس کی سماعت آج پھر ہو گی

ملک ریاض توہین عدالت کیس کی سماعت آج پھر ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں جسٹس اعجاز افضل اور جسٹس اعجاز احمد چوہدری پر مشتمل دو رکنی بنچ آج ملک ریاض کے خلاف توہین عدالت کے مقدمے کی سماعت کرے گا ۔ملک ریاض کے وکیل ڈاکٹر عبد الباسط نے سپریم کورٹ کی جانب سے اٹارنی جنرل عرفان قادر کو بطور وکیل استغاثہ ہٹانے کے […]

.....................................................

سپریم کورٹ نے ڈیرہ بگٹی میں 13 لڑکیوں کو ونی کرنے کا نوٹس لے لیا

سپریم کورٹ نے ڈیرہ بگٹی میں 13 لڑکیوں کو ونی کرنے کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے ڈیرہ بگٹی میں قبائلی جھگڑے کے تصفیے کے لیے 13 لڑکیوں کو ونی کرنے کا نوٹس لیتے ہوئے جرگہ کے سربراہ رکن بلوچستان اسمبلی طارق مسوری اور لڑکیوں کو کل طلب کر لیا ہے۔گزشتہ روز بلو چستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی میں ہو ا دوگروپوں میں صلح کے لیے […]

.....................................................

اسلام آباد : دہری شہریت پر الیکشن کمیشن کا اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد : دہری شہریت پر الیکشن کمیشن کا اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن میںاعلی سطح کا اجلاس آج ہو رہا ہے جس میں دہری شہریت سے متعلق احکامات نظر انداز کرنے کے معاملے پرغور کیا جائیگا۔الیکشن کمیشن کے اعلی سطح کے اجلاس کی صدارت چیف الیکشن کمیشن جسٹس ریٹا ئرڈ فخر الدین جی ابراہم کرینگے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے سینیٹ قومی اور […]

.....................................................

اسلام آباد : نئے ٹیلنٹ پر مبنی فیشن شو کا انعقاد

اسلام آباد : نئے ٹیلنٹ پر مبنی فیشن شو کا انعقاد

اسلام آباد(جیوڈیسک)موسم بدلنے کے ساتھ ساتھ مختلف اقسام کے پہناوے بھی تبدیل ہونے لگتے ہیں۔اسی حوالے سے اسلام آباد میں نئے ٹیلنٹ پر مبنی فیشن شو کا انعقاد کیا گیاجس میں نو جوان ماڈلز نے دلفریب موسمی ملبوسات کی نمائش کی۔ فیشن کا جادو نوجوان نسل پر سر چڑھ کر بول رہا ہے۔اسی حوالے سے […]

.....................................................

اعجاز الحق کی طلال بگٹی کو پنجاب سے الیکشن لڑنے کی پیشکش

اعجاز الحق کی طلال بگٹی کو پنجاب سے الیکشن لڑنے کی پیشکش

اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ ضیا الحق کے سربراہ اعجاز الحق نے نواب طلال بگٹی کو پنجاب سے الیکشن لڑنے کی پیشکش کر دی۔ اعجاز الحق کہتے ہیں کہ اگر طلال بگٹی چاہیں تو وہ اپنا حلقہ چھوڑ دیں گے۔پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نواب طلال بگٹی نے اعجاز الحق […]

.....................................................

اسلام آباد میں دہشتگردی کا خدشہ ، ریڈ زون میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

اسلام آباد میں دہشتگردی کا خدشہ ، ریڈ زون میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں دہشت گردی کے خدشہ پر ریڈ زون میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی، راولپنڈی پولیس نے مختلف علاقوں سے ساٹھ مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔وزیر داخلہ رحمان ملک نے دہشت گردی کے خدشات پر آئی جی پولیس اسلام آباد کو ریڈ زون میں سکیورٹی ہائی الرٹ […]

.....................................................

امن مارچ شروع ، طالبان نہیں سیاستدانوں سے خطرہ ہے : عمران خان

امن مارچ شروع ، طالبان نہیں سیاستدانوں سے خطرہ ہے : عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے طالبان کے حملوں نہیں ، سیاستدانوں سے خطرہ ہے۔ مولانا فضل الرحمن جیسے منافق لوگ زہر پھیلا رہے ہیں کہ یہود و نصاری آ رہے ہیں۔ اسلام آباد میں وزیر ستان کی طرف امن مارچ کے لیے روانگی سے قبل زرائع […]

.....................................................

صدر زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 اکتوبر کو طلب کر لیا

صدر زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 اکتوبر کو طلب کر لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 اکتوبر بروز جمعہ صبح دس بجے طلب کرلیا، موجودہ اسمبلی کا یہ 46 واں اجلاس ہے۔اجلاس کی صدارت سپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کریں گی۔ اجلاس میں جاری ملک کی موجودہ امن و امان کی صورتحال، امریکہ میں بنائی گئی گستاخانہ […]

.....................................................

توقیر صادق جہاں بھی ہیں گرفتار کریں : چیف جسٹس کا نیب کو حکم

توقیر صادق جہاں بھی ہیں گرفتار کریں : چیف جسٹس کا نیب کو حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک)چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے نیب کو حکم دیا ہے کہ سابق چیئرمین اوگرا توقیر صادق جہاں بھی ہیں انہیں گرفتار کریں۔ پراسیکیوٹر نیب کا کہنا ہے کہ توقیر صادق لاہور میں روپوش ہیں۔سپریم کورٹ میں اوگرا عملدر آمد کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کی۔ […]

.....................................................

رمشا کیس : حکم امتناعی میں 17 اکتوبر تک توسیع

رمشا کیس : حکم امتناعی میں 17 اکتوبر تک توسیع

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے رمشا کیس میں حکم امتناعی میں 17 اکتوبر تک توسیع کر دی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اقبال حمید الرحمن نے سماعت کی۔ رمیشا میسح کی جانب سے عدالت عالیہ میں درخواست دائر کی گئی تھی کہ حافظ زبیر کے بیان سے ظاہر ہوتا ہے کہ […]

.....................................................

رحمان ملک کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہوگی

رحمان ملک کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہوگی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہوگی۔چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں عدالت عظمی کا تین رکنی بنچ کیس کی سماعت کریگا۔ سٹیل ملز کیس میں عدالتی حکم کے باوجود تفتیشی افسر کو تبدیل کرنے پر رحمان ملک کو توہین […]

.....................................................

بلوچستان میں کوئی فوجی آپریشن نہیں ہو رہا : رحمان ملک

بلوچستان میں کوئی فوجی آپریشن نہیں ہو رہا : رحمان ملک

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ بلوچستان میں کوئی فوجی آپریشن نہیں ہورہا ہے۔ بلیم گیم نہیں ہونی چاہیے۔ صدر کے حکم پر اختر مینگل اور ان کے ساتھیوں کو رہا کردیا تھا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رحمان ملک نے کہا کہ لاپتا افراد کے معاملے […]

.....................................................

بلوچستان میں مزید جنازے نہیں اٹھا سکتے: مینگل

بلوچستان میں مزید جنازے نہیں اٹھا سکتے: مینگل

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے ساتھ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اختر مینگل نے کہا معافیاں بلوچستان کے مسائل کا حل نہیں اور مزید جنازے نہیں اٹھا سکتے۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور جاوید ہاشمی کے ساتھ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اختر […]

.....................................................

ن لیگ نے ملک توڑنے کے ایجنڈے کی حمایت کردی ہے : میر اسراراللہ

ن لیگ نے ملک توڑنے کے ایجنڈے کی حمایت کردی ہے : میر اسراراللہ

اسلام آباد (جیوڈیسک)بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ میر اسرار اللہ زہری نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ نون نے ملک توڑنے کے ایجنڈے کی حمایت کردی ہے۔سابق وزیر اعلی بلوچستان سردار اختر مینگل اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی ملاقات پر تبصرہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ […]

.....................................................

اسلام آباد : احتجاج میں توڑ پھوڑ کے الزام میں 40 افراد گرفتار

اسلام آباد : احتجاج میں توڑ پھوڑ کے الزام میں 40 افراد گرفتار

اسلام آباد(جیوڈیسک)وفاقی پولیس نے گستاخانہ فلم کے خلاف احتجاج کے دوران توڑ پھوڑ کرنے کے الزام میں اب تک 40 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ احتجاج کے دوران توڑ پھوڑ کرنیوالوں کے خلاف کریک ڈان جاری ہے ۔پولیس نے آج بھی مزید 40افراد کو گرفتار کیا ہے ان میں سے 20افراد کو تھانہ ترنول […]

.....................................................

اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس جاری

اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس جاری

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس آج چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ فخرالدین جی ابراہیم کی صدارت میں ہو رہا ہے۔ جس میں آئندہ عام انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لیا جائے گا اور خصوصا سیاسی جماعتوں کیلیے بنائے گئے ضابطہ اخلاق پر عملدرآمدیقینی بنانے کیلیے تجاویز پر تبادلہ خیال کیا جائے […]

.....................................................

اسلام آباد : شہزادہ احسن قمر کو پی آئی اے کا چیئرمین لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد : شہزادہ احسن قمر کو پی آئی اے کا چیئرمین لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے شہزادہ احسن قمر کو قومی ایئر لائن پی آئی اے کا چیئرمین لگانے کا فیصلہ کیا ہے، شہزادہ احسن قمر کی تقرری کا نوٹیفکیشن آج جاری کیا جائیگا۔پاک فضائیہ کے سابق سربراہ ایئر چیف مارشل ر را قمر سلیمان نے گزشتہ روز چیئرمین پی ائی اے کے عہدہ سے استعفی […]

.....................................................

وزارت اطلاعات کے سیکریٹ فنڈ کیس کی سماعت آج بھی ہو گی

وزارت اطلاعات کے سیکریٹ فنڈ کیس کی سماعت آج بھی ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے سپریم کورٹ میں وزارت اطلاعات کے سیکریٹ فنڈ کیس میں تقریبا ڈھائی سو سرکاری دستاویزات جمع کرادی ہیں، سپریم کورٹ آج سکریٹ فنڈ کیس کی سماعت دوبارہ کرے گی۔دستاویزات میں انکشاف کیا گیا ہے کہ موجودہ پارلیمنٹ نے ہی وزرات اطلاعات کا سیکریٹ فنڈ منظور کیا ہے۔ جو چار ارب […]

.....................................................