انڈیا کا اسلام آباد میں سارک کانفرنس میں شرکت سے انکار

انڈیا کا اسلام آباد میں سارک کانفرنس میں شرکت سے انکار

بھارت (جیوڈیسک) انڈیا نے کہا ہے کہ وہ اسلام آباد میں نو اور دس نومبر کو ہونے والے سارک کانفرنس کے اجلاس میں شرکت نہیں کرے گا۔ انڈیا نے اس بارے میں سارک کانفرنس اجلاس کی صدارت کرنے والے ملک نیپال کو اس کی اطلاع دے دی ہے۔ سارک سربراہی کانفرنس، جنوبی ایشیا کے آٹھ […]

.....................................................

ہندو میرج ایکٹ قومی اسمبلی سے منظور

ہندو میرج ایکٹ قومی اسمبلی سے منظور

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے ایوان زیریں یعنی قومی اسمبلی نے ہندو میرج ایکٹ کا بل متفقہ طور منظور کرلیا ہے جس کے تحت اب ہندوؤں کی شادیوں کو رجسٹر کیا جائے گا۔ قیام پاکستان سے اب تک ہندوؤں کی شادی کو رجسٹر نہیں کیا جاتا تھا جس کی وجہ سے پاکستان میں موجود ہندو […]

.....................................................

حکمران جماعت کی شکست، پاناما بل بحث کے لیے منظور

حکمران جماعت کی شکست، پاناما بل بحث کے لیے منظور

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے ایوان بالا یعنی سینیٹ میں پاناما لیکس کی تحقیقات کے لیے حزب مخالف کی جماعتوں کی طرف سے پیش کیے گئے بل پر حکمراں جماعت کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے اور یہ بل غور کے لیے قانون وانصاف کے بارے میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا […]

.....................................................

پاکستان میں تین روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز

پاکستان میں تین روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستانی عہدیداروں کا کہنا ہے کہ اس مہم کے دوران ملک بھر میں پانچ سال یا اس سے کم عمر کے تقریباً تین کروڑ ستر لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلوائے جائیں گے۔ پاکستان میں انسداد پولیو کے مرکزی سیل کے رابطہ کار ڈاکٹر رانا صفدر نے پیر کو […]

.....................................................

ہائی کورٹ میں بھرتیاں کالعدم قرار

ہائی کورٹ میں بھرتیاں کالعدم قرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہونے والی 74 بھرتیوں کو کالعدم قرار دیا ہے جن افراد کی بھرتیوں کو کالعدم قرار دیا گیا ہے ان میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے اسسٹنٹ رجسٹرار بھی شامل ہیں۔ جسٹس امیر ہانی مسلم کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ […]

.....................................................

زرمبادلہ کے ذخائر 23 ارب ڈالر کے قریب آ چکے ہیں: اسحاق ڈار

زرمبادلہ کے ذخائر 23 ارب ڈالر کے قریب آ چکے ہیں: اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈارنے گزشتہ 3 سالوں کی معاشی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ زرمبادلہ کے زخائر میں بہتری آئی ہے اور یہ 23 ارب ڈالر کے قریب آ چکے ہیں۔ انھوں نے مزید کہا حکومتی اقدامات سے ٹیکس دائرہ کار بڑھ رہا ہے جس سے مالی […]

.....................................................

پاکستانی فضائیہ کا ڈرون گر کر تباہ

پاکستانی فضائیہ کا ڈرون گر کر تباہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستانی فضائیہ کا بغیر پائلٹ کا طیارہ پیر کو صوبہ پنجاب کے ضلع میانوالی کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔ فضائیہ کے ترجمان کے دفتر سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ بغیر پائلٹ کا طیارہ یعنی ’ڈرون‘ معمول کے تربیتی مشن پر تھا کہ یہ حادثہ پیش آیا۔ فضائیہ […]

.....................................................

پیر عثمان افضل قادری کا ارسلان زاہد کی شادی کے موقع پر گروپ فوٹو

پیر عثمان افضل قادری کا ارسلان زاہد کی شادی کے موقع پر گروپ فوٹو

اسلام آباد : پیر عثمان افضل قادری کا ارسلان زاہد کی شادی کے موقع پر میم کے چیئرمین کے ایم زاہد، کرنل لیاقت، ابرار شاہ، دولہا، صاحبزادہ حمزہ سبحانی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔

.....................................................

مقدس اوراق کی بے حرمتی کے الزام میں ایک شخص گرفتار

مقدس اوراق کی بے حرمتی کے الزام میں ایک شخص گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع قصور میں پولیس نے ایک شخص کو قرآن کے اوراق کی بے حرمتی کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ کنگن پور نامی علاقے کی پولیس نے جمعہ کو بتایا کہ ارشد نامی شخص کے بارے میں درخواست موصول ہوئی جس میں یہ الزام عائد کیا گیا […]

.....................................................

ڈیرہ اسماعیل خان، اسلام آباد کی خبریں 23/9/2016

ڈیرہ اسماعیل خان، اسلام آباد کی خبریں 23/9/2016

پاناما لیکس کے بعد دنیا کا دوسرا بڑا مالیاتی اسکینڈل ”بہاماس لیکس” سامنے آگیا اسلام آباد (سید توقیر زیدی) پاناما لیکس کے بعد دنیا کا دوسرا بڑا مالیاتی اسکینڈل”بہاماس لیکس” سامنے آگیا، جن میں 69 کمپنیوں کے150 مالکان اور ڈائریکٹر پاکستانی ہیں۔ جرمن جریدے کے مطابق بہاماس جزیرے میں200 ممالک 50 ہزارافراد کی پونے 2 […]

.....................................................

پولیو پر کنٹرول، پاک افغان مشترکہ کوشوں پر اتفاق

پولیو پر کنٹرول، پاک افغان مشترکہ کوشوں پر اتفاق

اسلام آباد (جیوڈیسک) رواں سال پاکستان اب تک پولیو سے متاثرہ 14 کیسز سامنے آئے ہیں جب کہ افغانستان میں اس برس نو کیسز رپورٹ ہوئے۔ انسانی جسم کو مفلوج کر دینے والی بیماری پولیو کے موذی وائرس پر تاحال پوری طرح قابو نہ پا سکنے والے دنیا کے دو واحد ملک پاکستان اور افغانستان […]

.....................................................

موٹر ویز پر فوجی مشقوں کی تردید

موٹر ویز پر فوجی مشقوں کی تردید

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک کے شمالی حصوں فضائی حدود کی بندش کی بنا پر بدھ کے روز اسلام آباد سے اسکردو، گلگت اور چترال جانے والی پروازیں منسوخ کر دیں گئیں۔ پریس ریلز میں فضائی بندش کی […]

.....................................................

پاناما لیکس : قانونی تقاضے پورے کیے تو ثبوت پیش کریں

پاناما لیکس : قانونی تقاضے پورے کیے تو ثبوت پیش کریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کی قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ اگر پاناما لیکس کے بارے میں حکومت یہ تصور کرتی ہے کہ وہ تمام قانونی تقاضے پورے کیے گئے ہیں تو اس بارے میں ثبوت کمیٹی کے سامنے پیش کریں۔ منگل […]

.....................................................

نیپرا نے کوئلے سے بجلی کے پیداواری منصوبے کی منظوری دیدی

نیپرا نے کوئلے سے بجلی کے پیداواری منصوبے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (جیوڈیسک) حب پاور کمپنی اور چائنہ پاور انٹرنیشنل ہولڈنگ کمپنی کے اشتراک سے بنے والی چائنہ حب پاور کمپنی کوئلے سے 660 میگاواٹ کے دو یونٹس گڈانی ڈسٹرک لسبیلہ میں لگانے کا ارادہ رکھتی ہے۔ 1320 میگاواٹ کے اس منصوبے کی منظوری اب نیپرا نے بھی دے دی ہے ۔ اس کے علاوہ […]

.....................................................

دہشت گرد عناصر کو ملک کے اندر سے بھی مدد ملتی ہے: چیف جسٹس

دہشت گرد عناصر کو ملک کے اندر سے بھی مدد ملتی ہے: چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کی عدالت عظمی کے چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نے کہا کہ بدقسمتی سے ملک کی بعض سیاسی جماعتیں اپنے مفادات کی خاطر دہشت گردی کی حمایت کرتی ہیں۔ نئے عدالتی سال کے آغاز پر پیر کو منعقدہ ایک تقریب سے خطاب میں چیف جسٹس نے کہا کہ ’’ہمارا ملک جس […]

.....................................................

ٹیکس اہداف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں: اسحاق ڈار

ٹیکس اہداف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں: اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اسلام آباد میں اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں چیرمین فیڈر بورڈ آف ریوینیو نثار محمد خان نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر چیئرمین ایف بی آر نے وزیر خزانہ کو مالی سال 2017 کے پہلے دو ماہ میں ہونے والی ٹیکس وصولیوں سے […]

.....................................................

پاکستان اور امریکہ کی مشترکہ فوجی مشقیں ختم

پاکستان اور امریکہ کی مشترکہ فوجی مشقیں ختم

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اور امریکہ کے درمیان ”انسپائرڈ گیمبٹ“ نامی مشترکہ فوجی مشقیں نو روز تک جاری رہنے کے بعد ساؤتھ کیرولائنا میں ختم ہو گئی ہیں۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ’آئی ایس پی آر‘ کی طرف سے جمعرات کو جاری ہونے والے ایک مختصر بیان کے مطابق ان مشقوں کا مقصد […]

.....................................................

دیار عشق میں آل عباع کی باتیں ہیں ؛ از جناب بلال رشید اسلام آباد‎

دیار عشق میں آل عباع کی باتیں ہیں ؛ از جناب بلال رشید اسلام آباد‎

دیار عشق میں آل عباع کی باتیں ہیں ؛ از جناب بلال رشید اسلام آباد‎

.....................................................

واہگہ کے راستے افغان بھارت تجارت پر کوئی پابندی نہیں: پاکستان

واہگہ کے راستے افغان بھارت تجارت پر کوئی پابندی نہیں: پاکستان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد نے افغان تجارتی اشیا پر واہگہ کے سرحدی راستے بھارت برآمد کرنے پر کوئی پابندی عائد نہیں کی ہے۔ پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نفیس ذکریا نے یہ بات افغانستان کے صدر اشرف غنی کے اس بیان کے ردعمل میں کہی جس میں اشرف […]

.....................................................

پاکستان میں نشہ کرنے والوں کی تعداد 67 لاکھ سے زائد

پاکستان میں نشہ کرنے والوں کی تعداد 67 لاکھ سے زائد

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کی وزارت داخلہ کی طرف سے ایوان بالا یعنی سینیٹ کو بتایا گیا ہے کہ اس وقت پاکستان میں نشہ کرنے والوں کی تعداد 67 لاکھ سے زیادہ ہے اور نشہ کرنے والوں کی عمریں 15 سال سے لے کر 64 سال تک کے درمیان ہیں۔ وزارت داخلہ کے مطابق نشہ […]

.....................................................

افغان پناہ گزینوں کی مدت قیام میں مزید تین ماہ کی توسیع

افغان پناہ گزینوں کی مدت قیام میں مزید تین ماہ کی توسیع

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے اپنے ہاں مقیم اندراج شدہ افغان پناہ گزینوں کے قیام میں مزید تین ماہ کی توسیع کر دی ہے جس کے بعد یہ لوگ اب 31 مارچ 2017ء تک پاکستان میں رہ سکیں گے۔ توسیع کی منظوری جمعہ کو اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کے اجلاس میں دی گئی جس […]

.....................................................

پاکستان کی 80 فیصد آبادی پینے کے صاف پانی سے محروم

پاکستان کی 80 فیصد آبادی پینے کے صاف پانی سے محروم

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ ملک کی لگ بھگ اسی فیصد آبادی مضر صحت پانی پینے پر مجبور ہے۔ وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی رانا تنویر حسین نے پارلیمان کے ایوان بالا یعنی سینیٹ میں ملک میں میسر پینے کے پانی کے معیار کے بارے میں پوچھے گئے ایک سول […]

.....................................................

لیہ کی خبریں 7/9/2016

لیہ کی خبریں 7/9/2016

لیہ: چودہ اگست کو اسلام آباد سے روانہ ہونے والی آزادی ٹرین ملک کے مختلف اسٹیشنوں سے ہوتی ہوئی دس ستمبر بروز ہفتہ گیارہ بجے جمن شاہ جبکہ ساڑھے گیارہ بجے ریلوے اسٹیشن لیہ پہنچے گی۔ٹرین جمن شاہ میں دس منٹ جبکہ لیہ میں نصف گھنٹہ سٹاپ کرے گی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیہ() ریلوے اسٹیشن لیہ […]

.....................................................

حالات دفاعی صلاحتیوں میں اضافے کا تقاضا کرتے ہیں: نواز شریف

حالات دفاعی صلاحتیوں میں اضافے کا تقاضا کرتے ہیں: نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر تیزی سے بدلتے حالات، اندرونی و بیرونی سازشوں اور سب سے بڑھ کر دہشت گردی کا چیلنج اس بات کا تقاضا کرتا ہے کہ نا صرف قومی سطح پر متحد رہا جائے بلکہ دفاعی صلاحیتوں میں بھی اضافہ کیا جائے۔ […]

.....................................................