سیاچن: پاک بھارت مذاکرات 11 جون کو اسلام آباد میں ہوں گے

سیاچن: پاک بھارت مذاکرات 11 جون کو اسلام آباد میں ہوں گے

سیاچن: (جیو ڈیسک) پاکستان اور بھارت کے درمیان سیاچن پر مذاکرات گیارہ اور بارہ جون کواسلام آباد میں ہوں گے۔ دفتر خارجہ کے مطابق دونوں ملکوں کے درمیان بات چیت میں دنیا کے بلند ترین محاذ جنگ سیاچن سے فوجیں پیچھے ہٹانے کا معاملہ زیر بحث آئے گا۔ بھارتی وزیر دفاع اے کے انتونی نے […]

.....................................................

سپریم کورٹ نے میمو کمیشن کو مزید چار ہفتے کی مہلت دیدی

سپریم کورٹ نے میمو کمیشن کو مزید چار ہفتے کی مہلت دیدی

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ نے میمو کمیشن کو تحقیقات کے لئے مزید چار ہفتے کی مہلت دے دی ہے۔ سپریم کورٹ میں میمو کمیشن کی مدت میں توسیع کی درخواست کی سماعت کے دوران حکومت نے کمیشن کو مزید وقت دینے کی مخالفت کی۔ ڈپٹی اٹارنی جنرل نے مؤقف اختیار کیا کہ کمیشن […]

.....................................................

سپریم کورٹ: سونیا ناز کیس میں پولیس کی رپورٹ مسترد

سپریم کورٹ: سونیا ناز کیس میں پولیس کی رپورٹ مسترد

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ نے سونیا ناز کے سسر کے قتل کے حوالے سے پولیس کی رپورٹ مسترد کر دی، پولیس ریکارڈ میں تبدیلی کئے جانے کے معاملے کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ میں سونیا ناز پولیس زیادتی کیس کی سماعت چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں دو […]

.....................................................

نئے مالی سال کیلئے 845 ارب روپے کے ترقیاتی منصوبے

نئے مالی سال کیلئے 845 ارب روپے کے ترقیاتی منصوبے

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) منصوبہ بندی کمیشن کا اجلاس جمعرات کو ہو رہا ہے۔ جس میں آئندہ بجٹ کیلئے آٹھ سو پینتالیس ارب روپے کے ترقیاتی پروگرام کی سفارش کی جائے گی۔ اینول پلان کوآررڈینیشن کمیٹی کا اجلاس نئے بجٹ کیلئے سالانہ ترقیاتی پروگرام کا حجم تجویز کرے گا۔ جس میں اخراجات رواں مالی سال […]

.....................................................

سپریم کورٹ میں اصغر خان کی درخواست کی سماعت آج ہو گی

سپریم کورٹ میں اصغر خان کی درخواست کی سماعت آج ہو گی

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سیاستدانوں میں رقوم تقسیم کرنے سے متعلق اصغر خان کی درخواست کی سماعت آج ہو گی۔ اٹارنی جنرل مہران بینک کمیشن اور حبیب بینک کمیشن کی تحقیقاتی رپورٹس کے حوالے سے ہونے والی پیش رفت سے عدالت کو آگاہ کریں گے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں دو رکنی […]

.....................................................

بھارتی بورڈ کا رویہ تبدیل کرنے میں صدر زرداری کا اہم کردار

بھارتی بورڈ کا رویہ تبدیل کرنے میں صدر زرداری کا اہم کردار

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)اسلام آباد میں ملک کا سب سے بڑا کرکٹ سٹیڈیم تعمیر کرنے کے لئے سی ڈی اے نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو پینتیس ایکڑ زمیان فراہم کر دی ہے۔ چیرمین پی سی بی ذکا اشرف کہتے ہیں کہ بھارتی بورڈ کا رویہ تبدیل کرنے میں صدر زرداری کا اہم کردار ہے […]

.....................................................

اسلام آباد ایئرپورٹ پر برمنگھم جانیوالی خاتون سے ہیروئن برآمد

اسلام آباد ایئرپورٹ پر برمنگھم جانیوالی خاتون سے ہیروئن برآمد

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)بینظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ اسلام آباد سے برمنگھم جانے والی خاتون اسمگلر کو گرفتار کر کے ایک ارب مالیت کی ایک سو تیس کلو ہیروئن برآمدکرلی گئی۔حراست میں لی گئی خدیجہ برطانوی نژاد پاکستانی ہے اور اس کے ہمراہ دو بچے بھی ہیں۔ ملزمہ نے ہیروئن سوٹ کیسزمیں چھپا رکھی تھی اسلام […]

.....................................................

اسلام آباد : ملک کے اکثر علاقے گرمی کی لپیٹ میں آگئے

اسلام آباد : ملک کے اکثر علاقے گرمی کی لپیٹ میں آگئے

اسلام آباد : (جیو دیسک) ملک کے اکثر علاقے گرمی کی لپیٹ میں آگئے۔محکمہ موسمیات نے کل سے گرمی کی شدت میں کمی کا امکان ظاہر کیا ہے محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتے کے روز ملک میں سب سے زیادہ گرمی تربت میں پڑی جہاں درجہ حرارت 46 ڈگری سینٹی گریڈ رکارڈ کیا گیا۔ لسبیلا […]

.....................................................

آئی ایم ایف کے قرض کی ضرورت نہیں: وزیر خزانہ

آئی ایم ایف کے قرض کی ضرورت نہیں: وزیر خزانہ

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وزیر خزانہ عبدالحفیط شیخ نے کہا کہ حکومت کو مالی ضروریات پوری کرنے کے لیے آئی ایم ایف سے مزید قرض حاصل کرنے کی ضرورت نہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ آئی ایم ایف کے قرض کے بغیر حکومت دوہزار دس سے چل […]

.....................................................

جون تک آئی ایم ایف کو 51 کروڑ ڈالر مزید واپس کر دینگے، وزارت خزانہ

جون تک آئی ایم ایف کو 51 کروڑ ڈالر مزید واپس کر دینگے، وزارت خزانہ

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) آئی ایم ایف کو جون تک قرض کے 51 کروڑ ڈالر کی ادائیگی کی جائے گی، جن میں 24 مئی کو 40 کروڑ ڈالر جبکہ 29 جون کو 11 کرو ڑ ڈالر کی تیسری قسط واپس کی جائے گی۔ اس طرح رواں مالی سال کے اختتام تک آئی ایم ایف […]

.....................................................

موجودہ حکومت نے عوام کی امیدوں پر پانی پھیر دیا۔ نواز شریف

موجودہ حکومت نے عوام کی امیدوں پر پانی پھیر دیا۔ نواز شریف

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ جمہوری حکومت کے چار سال مکمل ہو گئے ہیں لیکن ان کا توانائی بحران کے حل کے لیے کوئی روڈ میپ نہیں ہے اور نہ ہی حکومت معیشت کی بہتری کے لیے کوئی خاطر خواہ اقدامات کر سکی ہے۔ […]

.....................................................

سیاسی مفاہمت کی پالیسی جاری رہے گی۔ صدر زرداری

سیاسی مفاہمت کی پالیسی جاری رہے گی۔ صدر زرداری

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) صدر آصف علی زرداری نے سندھ سے تعلق رکھنے والے پارٹی رہنماؤں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی مفاہمت کی پالیسی جاری رہے گی، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق صدر آصف علی زرداری کی زیر صدارت ایوان […]

.....................................................

کچھ دن بعد رائے ونڈ کو صوبہ بنانے کی قرار داد بھی آجائے گی۔ شجاعت

کچھ دن بعد رائے ونڈ کو صوبہ بنانے کی قرار داد بھی آجائے گی۔ شجاعت

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ ن لیگ نے مارچ سے پہلے لانگ مارچ کرنے کا اعلان کیا تھا لیکن اب تو جون آنے والا ہے وہ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کے باہر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کر رہے تھے۔ انہوں نے مسلم […]

.....................................................

سینیٹ: مسلم لیگ ن کا صدر کے خطاب پر بحث کا بائیکاٹ

سینیٹ: مسلم لیگ ن کا صدر کے خطاب پر بحث کا بائیکاٹ

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سینیٹ میں نون لیگ صدر کے خطاب پر بحث کا بائیکاٹ کرتے ہوئے واک آؤٹ کر گئی۔ ظفر علی شاہ کا کہنا ہے کہ صدر غیر آئینی اور غیر قانونی وزیر اعظم کی ایڈوائس پر عمل کر رہے ہیں۔ سینیٹ کا اجلاس چئیرمین نئیر حسین بخاری کی زیر صدارت جاری ہے […]

.....................................................

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا تاہم راولپنڈی، ہزارہ ڈویژن اور کشمیر گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم […]

.....................................................

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں4.9شدت کا زلزلہ

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں4.9شدت کا زلزلہ

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں مانسہرہ، ایبٹ آباد، بٹ گرام، کوہستان، ہری پور اور گرونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق زلزلہ کی شدت ریکٹر سکیل پر 4.9 رکارڈ کی گئی۔ زلزلہ کا مرکز پاک افغان سرحد کے قریب کوہ ہندوکش تھا۔ زلزلے کے […]

.....................................................

اب ہزارہ صوبے کے قیام کی قرار داد آئے گی۔ فاروق ستار

اب ہزارہ صوبے کے قیام کی قرار داد آئے گی۔ فاروق ستار

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) ایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ صدر مملکت اور وزیراعظم، صوبہ ہزارہ کے قیام کے حامی ہیں اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں فاروق ستار نے کہا کہ جنوبی پنجاب سے متعلق قرارداد کی قومی اسمبلی سے منظوری […]

.....................................................

میمو کمیشن: جنرل پاشا کو بطور گواہ بلوانے کی درخواست مسترد

میمو کمیشن: جنرل پاشا کو بطور گواہ بلوانے کی درخواست مسترد

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) میمو گیٹ کے تحقیقاتی کمیشن نے سابق آئی ایس آئی چیف، لیفٹنٹ جنرل ریٹائرڈ احمد شجاع پاشا کو بطور گواہ بلوانے کی ایک درخواست مسترد کر دی ہے، کمیشن نے خفیہ سفارتی فنڈز کے استعمال پر حسین حقانی کے تحریری جواب پر عدم اطیمنان کا اظہار بھی کر دیا ہے۔ […]

.....................................................

قومی اسمبلی: وزیراعظم پر اعتماد، سرائیکی صوبہ کی قرارداد منظور

قومی اسمبلی: وزیراعظم پر اعتماد، سرائیکی صوبہ کی قرارداد منظور

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) قومی اسمبلی میں مسلم لیگ ن کے احتجاج کے باوجود حکومت نے جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کی قرارداد منظور کر لی قرارداد وفاقی وزیر قانون فاروق ایچ نائیک نے پیش کی۔ وزیر اعظم پر اعتماد کی قرار داد بھی منظور ہو گئی۔ قبل ازیں قومی اسمبلی میں مسلم لیگ ن […]

.....................................................

قومی اسمبلی: ن لیگ کا احتجاج جاری، سپیکر کی نشست کے سامنے دھرنا

قومی اسمبلی: ن لیگ کا احتجاج جاری، سپیکر کی نشست کے سامنے دھرنا

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) قومی اسمبلی میں مسلم لیگ ن کے ارکان نے آج پھر بازوں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر سپیکر کی نشست کے سامنے دھرنا دیدیا۔ مسلم لیگ نون کے ارکان کا وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف احتجاج آج بھی جاری ہے۔ لیگی ارکان نے بازوں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر سپیکر […]

.....................................................

میمو کمیشن کا اجلاس آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہو گا

میمو کمیشن کا اجلاس آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہو گا

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) میمو کمیشن کا اجلاس جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہو گا جبکہ حسین حقانی نے میمو کمیشن میں نئی درخواست جمع کرا دی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ کمیشن تحقیقات کی بجائے انکے خلاف استغاثہ لارہا ہے۔ حسین حقانی […]

.....................................................

طیارہ حادثہ: ایف آئی آر سے قتل کی دفعہ ختم کرنے کی سفارش

طیارہ حادثہ: ایف آئی آر سے قتل کی دفعہ ختم کرنے کی سفارش

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) قائمہ کمیٹی برائے دفاع نے بھوجا ایئر لائن حادثے کی ایف آئی آر سے قتل کی دفعہ ختم کرنے کی سفارش کر دی ۔تحقیقاتی کمیٹی کا کہنا ہے کہ صرف موسم کو حادثے کی وجہ قرار دینا درست نہیں۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کا اجلاس عذرافضل کی زیر […]

.....................................................

سینیٹ، قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا

سینیٹ، قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سینٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس ایک دن کے وقفے کے بعد آج شام اسلام آباد میں ہونگے۔ دونوں ایوانوں میں اپوزیشن کی جانب سے بھرپور احتجاج کیا جائے گا۔ ایوان زیریں کا اجلاس ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی زیر صدارت شام پانچ بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو گا۔ اجلاس میں اپوزیشن […]

.....................................................

اسلام آباد: وزیراعظم کو ہٹانے سے متعلق درخواست ناقابل سماعت قرار

اسلام آباد: وزیراعظم کو ہٹانے سے متعلق درخواست ناقابل سماعت قرار

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) ہائی کورٹ نے وزیراعظم کو ہٹانے سے متعلق درخواست ناقابل سماعت قراردیتے ہوئے نمٹا دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے وزیراعظم گیلانی کو عہدے سے ہٹانے سے متعلق درخواست کی سماعت کی۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے ریمارکس دیے کہ درخواست قبل از وقت ہے،،سپریم […]

.....................................................