توہین عدالت کیس: وزیراعظم پھر طلب، جمعرات کو فیصلہ سنایا جائیگا

توہین عدالت کیس: وزیراعظم پھر طلب، جمعرات کو فیصلہ سنایا جائیگا

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت سپریم کورٹ میں جاری ہے۔ اٹارنی جنرل عرفان قادر استغاثہ کی حیثیت سے دلائل دے رہے ہیں۔ جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں 7 رکنی بنچ کیس کی سماعت کر رہا ہے۔ عرفان قادر نے اپنے دلائل میں کہا […]

.....................................................

کاروان نظام مصطفیٰ کو اسلام آباد داخل ہونے سے روک دیا گیا

گجرات : اسلامی قدار کے فروغ اور عریانی فحاشی ودیگر غیر اخلاقی اقدار کیخلاف گجرات تا اسلام آباد نکالے گئے ”کاروان نظام مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کو اسلام آباد داخل ہونے سے رک دیا گیا۔ ہزاروں شرکاء کا وہیں دھرنا شروع، اگر آگے جانے کی اجازت نہ دی گئی تو رات تک یہیں دھرنا […]

.....................................................

بھوجا ایئر لائنز کے طیاروں کی اڑان پر پابندی عائد کر دی گئی

بھوجا ایئر لائنز کے طیاروں کی اڑان پر پابندی عائد کر دی گئی

پاکستان : (جیو ڈیسک) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بھوجا ایئر لائنز کے طیاروں کے اڑان پر پابندی عائد کر دی۔ ذرائع کے مطابق سی اے اے کے ایئروردینس کے انسڑکٹر نے کراچی سے اسلام آباد، لاہور جانے والی پروازوں کے ایئروردینس سرٹیفکیٹ منسوخ کر دیے۔ بھوجا ایئرکے طیاروں کے انسپیکشن کے دوران سی اے […]

.....................................................

سپریم کورٹ: بے نظیر قتل کیس کی سماعت آج ہو گی

سپریم کورٹ: بے نظیر قتل کیس کی سماعت آج ہو گی

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے چیف جسٹس افتخار چوہدری کا مشورہ مسترد کر دیا کہ وہ استعفیٰ دے کر بے نظیر قتل کیس کی تحقیقات میں شامل ہو جائیں۔ ان کا کہنا تھا کہ بی بی کے کہنے پرجنرل مشرف اور دیگر قوتوں سے مذاکرات کئے۔ سپریم کورٹ بے نظیر […]

.....................................................

مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے سول سوسائٹی کردار ادا کرے۔ یاسین ملک

مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے سول سوسائٹی کردار ادا کرے۔ یاسین ملک

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) حریت رہنماء یسینٰ ملک نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کی سول سوسائٹی اور تما م سیاسی جماعتیں مل کر کشمیر میں امن قائم کرنے کے لئے اپنا کردار ادا کریں۔ کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید کی طرف سے دیئے گئے استقبالیہ کے بعد […]

.....................................................

اصغر خان کیس: چیرمین نیب سے رقوم کاریکارڈ طلب

اصغر خان کیس: چیرمین نیب سے رقوم کاریکارڈ طلب

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) اصغر خان کیس میں سپریم کورٹ نے مہران اور حبیب بینک کمیشن رپورٹ گمشدہ ہونے کی ایف آئی آر درج کرانے کا حکم دے دیا آئی بی نے دو ہزار نو میں پنجاب حکومت گرانے کیلئے خفیہ فنڈز کے استعمال کی رپورٹ عدالت میں جمع کرائی۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری […]

.....................................................

عالمی تنظیم اہلسنت کے زیر اہتمام کاروان مصطفی آج گجرات سے اسلام آباد روانہ ہو گا

گجرات : عالمی تنظیم اہلسنت کے زیر اہتمام کاروان مصطفی صلی اللہ علیہ و سلم آج گجرات سے اسلام آباد کیلئے روانہ ہو گا ، کاروان مصطفی  صلی اللہ علیہ و سلم کی قیادت مرکزی امیر پیر محمد افضل قادری کرینگے ، کارواں دن 8بجے نیک آباد مراڑیاں شریف سے روانہ ہو گا ، جو […]

.....................................................

اصغر خان کیس کی سماعت 25اپریل تک ملتوی

اصغر خان کیس کی سماعت 25اپریل تک ملتوی

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) اصغر خان کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔ سپریم کورٹ نے چیئرمین نیب سے اصغر خان کیس میں رقوم کی تقسیم کا ریکارڈ طلب کر لیاہے اور سماعت 25 اپریل تک ملتوی کر دی گئی۔ سپریم کورٹ میں اصغر خان کیس کی سماعت میں […]

.....................................................

سپریم کورٹ : اصغر خان پٹیشن، میمو کیس کی سماعت آج

سپریم کورٹ : اصغر خان پٹیشن، میمو کیس کی سماعت آج

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سیاستدانوں میں رقوم کی تقسیم سے متعلق اصغر خان پٹیشن کی سماعت آج سے سپریم کورٹ میں دوبارہ شروع ہو رہی ہے جبکہ لارجر بینچ میمو کیس کی سماعت بھی کرے گا۔ اصغر خان پٹیشن کی سماعت چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سر براہی میں تین رکنی بینچ مقدمہ کی […]

.....................................................

اسلام آباد : وزیراعظم کے بیٹے علی موسی گیلانی وطن پہنچ گئے

اسلام آباد : وزیراعظم کے بیٹے علی موسی گیلانی وطن پہنچ گئے

اسلام آباد : ( جیو ڈیسک)وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے رکن قومی اسمبلی علی موسی گیلانی وطن پہنچ گئے۔موسی گیلانی کیمکل کوٹہ کیس میں نامزد ہیں۔ وہ چند روز پہلے ہنی مون کے لئے ساتھ افریقا گئے تھے ، وزیر اعظم نے انھیں اپنا دورہ مختصر کر کے وطن پہنچنے اور مقدمے کا سامنا […]

.....................................................

ایف بی آر نے ایس آر او ایک سو اکیانوے معطل کردیا

ایف بی آر نے ایس آر او ایک سو اکیانوے معطل کردیا

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ایس آر او ایک سو اکیانوے ایک ماہ کے لئے معطل کر دیا، ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں بھی پچیس اپریل تک توسیع کر دی گئی۔چیئرمین ایف بی آر ممتاز حیدر نے ایف پی سی سی آئی اور کے سی سی آئی کی […]

.....................................................

گاڑیوں کو ایل پی جی پر منتقل کرنے کا فیصلہ

گاڑیوں کو ایل پی جی پر منتقل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) حکومت نے گاڑیوں کو سی این جی کے بعد ایل پی جی پر منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا،وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم کہتے ہیں کہ آئندہ تین ماہ میں سو ایل پی جی اسٹیشنز کام شروع کر دیں گے۔اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر عاصم حسین نے […]

.....................................................

پمزاسپتال نے جاں بحق افراد کی حتمی رپورٹ جاری کردی

پمزاسپتال نے جاں بحق افراد کی حتمی رپورٹ جاری کردی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)پمزاسپتال اسلام آباد نے بھوجا ایئر حادثے میں جاں بحق افراد کی حتمی رپورٹ جاری کردی ہے۔ رپورٹ کے مطابق حادثے میں چونسٹھ مرداور چوون خواتین جاں بحق ہوئے۔ پیتالیس افراد کا تعلق کراچی اور پندرہ کا راولپنڈی اسلام آباد سے ہے۔نولاشیں ٹکروں کی صورت میں ملیں جنہیں اڑتالیس باکسزمیں رکھا […]

.....................................................

بدقسمت بھوجا ائیر لائن،127 زندگیوں کی ڈور ٹوٹ گئی

بدقسمت بھوجا ائیر لائن،127 زندگیوں کی ڈور ٹوٹ گئی

آہ بھوجا ائیر لائن کاوہ بدقسمت 27سال 4ماہ پرانا بی فور213بوئنگ 737مسافر طیارہ جس میں 11بچوں،67خواتین ،57مرداور6عملے کے افراد سمیت 127مسافر سوارتھے اِس بدقسمت طیارے نے 20 اپریل 2012کو کراچی انٹرنیشنل ائیر پورٹ سے شام 5بجے اپنی منزل اسلام آباد کے بینظیر انٹرنیشنل ائیر پورٹ کے لئے بخیروعافیت اپنی پروا ز بڑھی جس سے متعلق […]

.....................................................

طیارہ حادثہ: تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن قائم کریں گے۔ وزیراعظم

طیارہ حادثہ: تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن قائم کریں گے۔ وزیراعظم

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ طیارہ حادثے پر پوری قوم غمزدہ ہے۔ سانحے کی تحقیقات کے لئے جوڈیشل کمیشن قائم کیا جائے گا۔ وزیراعظم نے جائے حادثے کا فضائی جائزہ لیا۔ اسلام آباد میں پمز اسپتال کے دورے کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں […]

.....................................................

طیارہ حادثہ: میتیں ورثاء کے حوالے کرنے کا سلسلہ جاری

طیارہ حادثہ: میتیں ورثاء کے حوالے کرنے کا سلسلہ جاری

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) ائیر پورٹ کے قریب بھوجا ائیر لائن حادثے کے بعد ریسکیو اور لاشیں نکالنے کا کام مکمل کر لیا گیا۔ امدادی کارروائیاں تیزی سے جاری ہیں۔ پمز انتظامیہ کے مطابق سو لاشوں کی شناخت کر لی گئی ہے۔ چونسٹھ کی لاشیں ورثا کے حوالے کی گئی ہیں۔ حسین آباد کے […]

.....................................................

کراچی سے لواحقین کو لے کر خصوصی پرواز اسلام آباد پہنچ گئی

کراچی سے لواحقین کو لے کر خصوصی پرواز اسلام آباد پہنچ گئی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) کراچی سے پی آئی اے کی خصوصی پرواز پی کے تین سو بھوجا ایئر میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کو لے کر اسلام آباد پہنچ گئی۔ خصوصی پرواز کے ذریعے کراچی سے اسلام آباد جانے والے ورثاء راستے بھر پیاروں کو یاد کر کے آہیں بھرتے اور سسکیاں […]

.....................................................

جاں بحق ہونے والوں میں نوبیاہتا جوڑے بھی شامل

جاں بحق ہونے والوں میں نوبیاہتا جوڑے بھی شامل

پاکستان : (جیو ڈیسک) طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں نوبیہاتا جوڑے بھی سوار تھے جو زندگی کا نیا سفر شروع کرنے کے بعد ہنی مون منانے کے لیے بڑے ارمانوں سے اسلام آباد کے سفر پر روانہ ہوئے تھے۔ کراچی کے علاقے گلشن حدید کے رہائشی تنویر جان کی شادی اٹھارہ مارچ […]

.....................................................

بھوجا ایئر، اسلام آباد کی پہلی پرواز آخری بن گئی

بھوجا ایئر، اسلام آباد کی پہلی پرواز آخری بن گئی

پاکستان : (جیو ڈیسک) کراچی سے اسلام آباد جانے والا بھوجا ایئر لائن کا مسافر طیارہ اسلام آباد ایئر پورٹ کے قریب رہائشی علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا۔ طیارے میں عملے کے پانچ ارکان، اور پانچ شیر خواروں سمیت ایک سو ستائیس افراد سوار تھے۔ ملبے سے بلیک باکس مل گیا ہے۔ پمز اسپتال […]

.....................................................

راولپنڈی: نجی ائیر لائن کا طیارہ گرکر تباہ ، عملے کے 9 ارکان سمیت 127 جاں بحق

راولپنڈی: نجی ائیر لائن کا طیارہ گرکر تباہ ، عملے کے 9 ارکان سمیت 127 جاں بحق

راولپنڈی (جیو ڈیسک) راولپنڈی میں چکلالہ کے علاقے بحریہ ٹائون کے قریب نجی ایئر لائن کا مسافر طیارہ گرکر تباہ ہوگیا ہے، حادثے میں تقریبا تمام 127 افراد جاں بحق ہوگئے، تاحال کسی کے زندہ بچنے کی کوئی اطلاع نہیں ملی، وزارت دفاع نے حادثے میں 118 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی […]

.....................................................

اگر 5 سال حکومت کرتے تو ملک کی تقدیر بدل دیتے۔ نواز شریف

اگر 5 سال حکومت کرتے تو ملک کی تقدیر بدل دیتے۔ نواز شریف

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ بڑے بڑے جرنیل آئین و قانون کی عزت کرتے ہیں سب لوگ مشرف نہیں، حکومت ختم کر کے جیل نہ بھیجا جاتا تو آج نوکریاں طلبا کا انتظار کرتیں۔ اسلام آباد میں لیفٹیننٹ جنرل عبدالقیوم ریٹائرڈ نے مسلم لیگ ن میں شامل ہونے کا […]

.....................................................

سپریم کورٹ : انتخابی اخراجات کیس کا فیصلہ محفوظ

سپریم کورٹ : انتخابی اخراجات کیس کا فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ میں انتخابی اخراجات محدود کرنے سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔ سماعت میں ڈی جی الیکشن کمیشن شیر افگن کی عدم حاضری پر سپریم کورٹ نے سخت برہمی کا اظہار کیا۔ چیف جسٹس نے کہاکہ الیکشن کمیشن ڈاک خانہ بن گیا ہے۔ یقین دہانی کے باوجود […]

.....................................................

ڈھاکہ ہائی کورٹ کا فیصلہ پاکستان کے خلاف سازش ہے،سرفراز

ڈھاکہ ہائی کورٹ کا فیصلہ پاکستان کے خلاف سازش ہے،سرفراز

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر سرفراز نواز نے ڈھاکہ ہائی کورٹ کے فیصلے کو پاکستان کے خلاف گہری سازش قرار دے دیا ہے۔ اسلام آباد میں ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے سابق فاسٹ بولر نے کہا کہ دورے کے اعلان کے بعد نہ آنے سے پاکستان کی سیکورٹی پر سوالیہ نشان لگا […]

.....................................................

حکومت میں ہوتے ہوئے عدالتوں کے چکر لگا رہے ہیں۔ گیلانی

حکومت میں ہوتے ہوئے عدالتوں کے چکر لگا رہے ہیں۔ گیلانی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ حکومت میں ہوتے ہوئے عدالتوں کے چکر لگا رہے ہیں۔ روز کہاجاتا ہے حکومت بس چند دن میں جارہی ہے۔ اسلام آباد میں بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام کی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم گیلانی نے کہاکہ حکومت میں ہوتے ہوئے مقدمات […]

.....................................................