وزیراعظم توہین عدالت کیس کی سماعت جاری

وزیراعظم توہین عدالت کیس کی سماعت جاری

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ میں وزیر اعظم توہین عدالت کیس کی سماعت جاری ہے۔ جسٹس ناصرالملک کی سربراہی میں سات رکنی بینچ سماعت کر رہا ہے۔ وزیر اعظم کے وکیل اعتزاز احسن آج اپنے دلائل مکمل کریں گے۔ سپریم کورٹ روانگی سے پہلے صحافیوں سے گفتگو میں وزیر اعظم کے وکیل اعتزاز احسن […]

.....................................................

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کا اجلاس

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کا اجلاس

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کا اجلاس ریاض فتیانہ کی سربراہی میں منعقد کیا گیا جس میں کوئٹہ اور گلگت بلستان کی خراب صوتحال کا جائزہ لیا گیا۔ کمیٹی میں خصوصی طور پر وحدت مسلمیں کے جنرل سکیٹری محمد امین شہدی کو بھی مدعو کیا گیا تھا۔ امین […]

.....................................................

تینوں نو مسلم لڑکیوں کا کراچی جانے سے انکار

تینوں نو مسلم لڑکیوں کا کراچی جانے سے انکار

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد تینوں نو مسلم لڑکیوں حلیمہ حفصہ اور فریال نے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر کراچی جانے سے انکار کر دیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق تینوں نومسلم لڑکیوں کو کراچی لیجانے کیلئے ائرپورٹ لے جایا گیا تھا تاہم ان کے انکار کرنے کے بعد اسلام […]

.....................................................

وزیر اعظم کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کل تک ملتوی

وزیر اعظم کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کل تک ملتوی

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ میں وزیر اعظم کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی، جسٹس آصف کھوسہ کہتے ہیں وزیر اعظم بھی ہمارا ہے صدر بھی ہمارا، خط لکھ دیں کسی کو سزا دلانا نہیں چاہتے، ملزم کی نہیں پاکستانی پیسے کی بات ہے۔ کیس کی سماعت جسٹس […]

.....................................................

پارلیمنٹ کو سلیوٹ کرتے ہیں 19ویں 20ویں ترمیم منظور کی۔ چیف جسٹس

پارلیمنٹ کو سلیوٹ کرتے ہیں 19ویں 20ویں ترمیم منظور کی۔ چیف جسٹس

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ میں انتخابی اخراجات کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہا ہے پارلیمنٹ کو سلیوٹ کرتے ہیں کہ عدالت کے کہنے پر انیس ویں اور بیس ویں ترمیم منظور کی۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا بدقسمتی سے ملک میں جمہوریت مضبوط کرنے کی کوشش نہیں کی […]

.....................................................

سپریم کورٹ میں رنکل کماری کیس کا فیصلہ آج متوقع

سپریم کورٹ میں رنکل کماری کیس کا فیصلہ آج متوقع

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ میں رنکل کماری کیس کا فیصلہ آج متوقع ہے۔ جس کے باعث ضلع گھوٹکی میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔ کئی علاقوں کو عام افراد کی آمدورفت کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ ضلع کے دو شہروں ڈہرکی اور میرپور ماتھیلو کو انتہائی حساس قرار دیکر […]

.....................................................

پاکستان کشمیر کا پرامن حل چاہتا ہے۔ حنا ربانی کھر

پاکستان کشمیر کا پرامن حل چاہتا ہے۔ حنا ربانی کھر

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کا کہنا ہے کہ کشمیر مسئلہ حل کیے بغیر پاکستان اور بھارت کے تعلقات اور خطے میں خوشحالی اور ترقی نہیں آسکتی۔ یہ بات انہوں نے برطانوی رکن پارلیمنٹ اسٹیو بیکر اور کشمیر یوریپین فورم کے وفد سے اسلام آباد میں ملاقات میں کہی۔ وزیر […]

.....................................................

دفاعی کمیٹی کا آج ہونیوالا اجلاس ملتوی

دفاعی کمیٹی کا آج ہونیوالا اجلاس ملتوی

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی صدارت میں کابینہ کی دفاعی کمیٹی کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔ امریکا سے تعلقات کیلئے پارلیمنٹ سے منظور کی گئی سفارشات کاجائزہ کل لیا جائے گا۔ وزیر اعظم ہاؤس میں بدھ کو طلب کئے گئے اجلاس میں مسلح افوج کے سربراہ […]

.....................................................

اسامہ کے خاندان کو ان کے وطن بھیجنے کے تمام انتظامات مکمل

اسامہ کے خاندان کو ان کے وطن بھیجنے کے تمام انتظامات مکمل

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) اسامہ بن لادن کے خاندان کو ان کے وطن وآپس بھیجنے کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ آج رات بارہ بجے کے بعد کسی بھی وقت انہیں پاکستان سے روانہ کر دیا جائے گا۔ اسامہ بن لادن کے اہلِ خانہ کو اسلام آباد میں سینئر سول جج کی عدالت […]

.....................................................

ڈاکٹر قدیر کا تحریک انصاف کی سرپرستی کرنے کا اعلان

ڈاکٹر قدیر کا تحریک انصاف کی سرپرستی کرنے کا اعلان

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) معروف ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر نے تحریک انصاف کی سرپرستی کرنے کا اعلان کر دیا۔ اپنے بیان میں ڈاکٹر عبدالقدیر نے کہا ہے کہ وہ عمران خان کی اخلاقی مدد کرنے کیلئے آمادہ ہیں ان کا کہنا تھا کہ عمران خان ملکی ترقی کیلئے جامع پروگرام مرتب کریں وہ ان کی […]

.....................................................

صدر زرداری کی کابل دہشت گردی کی مذمت

صدر زرداری کی کابل دہشت گردی کی مذمت

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) صدر آصف علی زرداری نے افغانستان مِیں ہونے والے حملوں پر سخت تشویش ظاہر کی ہے اور وزارت خارجہ کوکابل کے دورے پر خواتین پارلیمانی وفد کے تحفظ کو یقینی بنانے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ صدارتی ترجمان فرحت اللہ بابر کے مطابق صدر زرداری نے کہا ہے کہ اس مشکل […]

.....................................................

اسمبلیاں اپنی آئینی مدت پوری کریں گی۔ یوسف رضا گیلانی

اسمبلیاں اپنی آئینی مدت پوری کریں گی۔ یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ قومی انتخابات وقت پر ہوں گے اسمبلیاں اپنی آئینی مدت پوری کریں گی۔ اسلام آباد کامسیٹ کے دوسرے وزارتی اجلاس کی افتتاحی تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ مسلم لیگ نواز کے صدر میاں نواز […]

.....................................................

بنوں جیل واقعے میں اندر کا شخص بھی ملوث ہو سکتا ہے۔ رحمان ملک

بنوں جیل واقعے میں اندر کا شخص بھی ملوث ہو سکتا ہے۔ رحمان ملک

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ بنوں جیل واقعے میں کوئی اندر کا شخص بھی ملوث ہو سکتا ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ بنوں جیل واقعہ سیکورٹی کی خامی کی وجہ سے پیش آیا، ان […]

.....................................................

توہین عدالت کیس: وزیراعظم کیخلاف مقدمے کی سماعت جاری

توہین عدالت کیس: وزیراعظم کیخلاف مقدمے کی سماعت جاری

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ میں وزیر اعظم کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت دو روز کے وقفہ کے بعد آج دوبارہ شروع ہوئی ہے۔ وزیر اعظم کے وکیل بیرسٹر اعتزاز احسن دلائل دے رہے ہیں۔ جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں سات رکنی لارجر بینچ توہین عدالت کیس کی سماعت کر رہا […]

.....................................................

سرائیکی صوبہ پیپلز پارٹی کے منشور کا حصہ ہے۔ وزیر اعظم

سرائیکی صوبہ پیپلز پارٹی کے منشور کا حصہ ہے۔ وزیر اعظم

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ سرائیکی صوبہ پیپلز پار ٹی کے منشور کا حصہ ہے۔ وزیر اعظم کا اس مو قع پر کہنا تھا کہ سرائیکی صوبہ اے این پی کے منشور کا بھی حصہ ہے اور الطاف […]

.....................................................

پاکستان کیساتھ تعلقات کی بحالی کی قدر کرتے ہیں۔ کیمرون

پاکستان کیساتھ تعلقات کی بحالی کی قدر کرتے ہیں۔ کیمرون

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) کیمرون منٹر کا کہنا ہے کہ پاکستان کیساتھ تعلقات کی بحالی کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ اسلام آباد میں تصویری نمائش کے دوران میڈیا سے گفتگو میں امریکی سفیر نے سیاچن سانحہ پرافسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ امریکی ٹیم مدد کیلئے موجود ہے۔ سیلاب اور زلزلے […]

.....................................................

توہین عدالت کیس: اٹارنی جنرل استغاثہ کے وکیل مقرر

توہین عدالت کیس: اٹارنی جنرل استغاثہ کے وکیل مقرر

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ میں توہین عدالت کیس کی سماعت جاری ہے۔ عدالت نے نئے اٹارنی جنرل عرفان قادر کو استغاثہ کا وکیل مقرر کر دیا۔ وزیر اعظم کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت میں اعتزاز احسن نے مولوی انوار الحق کے بعد نئے استغاثہ کا وکیل مقرر نہ کئے جانے تک […]

.....................................................

وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت جاری

وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت جاری

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ میں وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت جاری ہے۔ عدالت نے سابق اٹارنی جنرل مولوی انوارالحق کو طلب کر لیا۔ جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں سات رکنی بنچ سماعت کر رہا ہے۔ سماعت کے موقع پر نئے اٹارنی جنرل عرفان قادر نے […]

.....................................................

پارلیمنٹ کی سفارشات پر مکمل عمل درآمد کیا جائے گا۔ گیلانی

پارلیمنٹ کی سفارشات پر مکمل عمل درآمد کیا جائے گا۔ گیلانی

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کی سفارشات پر مکمل عمل درآمد کیا جائے گا پاکستان کی خودمختاری پر سمجھوتا نہیں کرینگے۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم گیلانی نے کہا کہ قومی مفاد نے ہمیشہ ثابت کیا کہ قوم متحد ہے اور تمام سیاسی […]

.....................................................

قومی سلامتی کمیٹی کی سفارشات منظور

قومی سلامتی کمیٹی کی سفارشات منظور

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) پارلیمنٹ نے قومی سلامتی کمیٹی کی سفارشات کی منظوری دے دی ہے جس میں امریکا سے سلالہ حملے پر غیر مشروط معافی مانگنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ رضا ربانی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں قومی سلامتی کمیٹی کی سفارشات پیش کرتے ہوئے کہا کہ ڈرون حملے بند کئے جائیں۔ […]

.....................................................

وزیر اعظم توہین عدالت کیس کی سماعت کل تک ملتوی

وزیر اعظم توہین عدالت کیس کی سماعت کل تک ملتوی

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ میں وزیر اعظم کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کل تک ملتوی کردی گئی۔ عدالت نے اعتزاز احسن کو آئندہ بدھ تک دلائل مکمل کرنے کی ہدایت کر دی۔ اعتزاز احسن کہتے ہیں امریکا ریمنڈ ڈیوس جیسے مجرم کو لے گیا۔ اعتزاز احسن نے وزیراعظم کے دفاع میں […]

.....................................................

میمو کمیشن: حقانی کے زیراستعمال فنڈز کا ریکارڈ پیش

میمو کمیشن: حقانی کے زیراستعمال فنڈز کا ریکارڈ پیش

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) میمو کمیشن کے اجلاس میں امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی کے زیر استعمال سیکریٹ فنڈز کا ریکارڈ پیش کر دیا گیا۔ کمیشن نے سیکریٹ فنڈز کا معاملہ دیکھنے کے لئے کارروائی ان کیمرہ کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہونے والے میمو کمیشن کے اجلاس میں دفترخارجہ […]

.....................................................

میمو کمیشن اجلاس جاری، حسین حقانی پیش نہیں ہوئے

میمو کمیشن اجلاس جاری، حسین حقانی پیش نہیں ہوئے

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) میمو کمیشن کا اجلاس جسٹس فائز عیسی کی سربراہی میں شروع ہو گیا ہے۔ آج کے اجلاس میں بھی حسین حقانی پیش نہیں ہوئے۔ سابق امریکی سفیر حسین حقانی وکیل کا کہنا ہے کہ ان کے موکل نے بلیک بیری کمپنی کو خط لکھ کر پہلی مرتبہ میمو کمیشن کو […]

.....................................................

وزیراعظم توہین عدالت کیس کی سماعت جاری

وزیراعظم توہین عدالت کیس کی سماعت جاری

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف توہین عدالت کے مقدمے کی سماعت جاری ہے آج وزیر اعظم کی جانب سے جمع کرائے گئے تحریری بیان پر بحث کی جائے گی۔ وزیر اعظم کے وکیل بیرسٹر اعتزاز احسن عدالت میں دلائل دے رہے ہیں۔ وزیراعظم کے بیان میں توہین عدالت کے […]

.....................................................