فضل الرحمان کا قومی سلامتی کمیٹی میں وآپسی کا اعلان

فضل الرحمان کا قومی سلامتی کمیٹی میں وآپسی کا اعلان

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے قومی سلامتی کمیٹی میں وآپسی کا اعلان کر دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ اجلاس میں شریک ہو کر اپنا مؤقف پیش کریں گے۔ اسلام آباد میں جے یو آئی کی مجلس شوری کے اجلاس کے بعد میڈیا […]

.....................................................

انتخابی اخراجات میں کمی سے متعلق کیس کی سماعت ملتوی

انتخابی اخراجات میں کمی سے متعلق کیس کی سماعت ملتوی

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ نے انتخابی اخراجات میں کمی سے متعلق کیس کی سماعت کل تک ملتوی کر دی، چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے ہیں کہ خواہش ہے کہ ملک میں آزاد اور شفاف انتخابات ہوں۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ درخواست گزار وطن پارٹی […]

.....................................................

سیاچن: خراب موسم کے باوجود امدادی کام جاری

سیاچن: خراب موسم کے باوجود امدادی کام جاری

سیاچن: (جیو ڈیسک) سکردو کے نواح میں گیاری سیکٹر میں پاک فوج کی ناردرن لائٹ انفینٹری کی سکستھ بٹالین کے کیمپ کے برفانی تودے تلے دبنے والے 11سویلین سمیت 139 سکیورٹی اہلکاروں کو نکالنے کا کام بارش اور برفباری کے باوجود چوتھے روز بھی جاری ہے ،جس میں 60سویلین سمیت 286 جوان برف ،پتھروں ، […]

.....................................................

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج پھر ہو گا

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج پھر ہو گا

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج پھر ہو گا۔ رضا ربانی کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں نیٹو سپلائی کی بحالی پر اتفاق رائے کی کوششیں کی جائیں گی۔ قومی سلامتی پارلیمانی کمیٹی کی رپورٹ پر اپوزیشن کی طرف سے تحفظات کے بعد اس پر اتفاق رائے میں حکومت کو […]

.....................................................

بے نظیرقتل کیس: مشرف خود عدالت کے سامنے پیش ہوں۔ چیف جسٹس

بے نظیرقتل کیس: مشرف خود عدالت کے سامنے پیش ہوں۔ چیف جسٹس

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف کو بے نظیر قتل کی دوسری ایف آئی آر کے مقدمے میں اس وقت سنا جائے گا جب کو خود کو عدالت کے سامنے پیش کرینگے۔ چیف جسٹس پر مشتمل تین رکنی بینچ کو پراسیکیوٹر ایف آئی اے […]

.....................................................

قومی سلامتی کمیٹی اور پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہو گا

قومی سلامتی کمیٹی اور پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) نیٹو سپلائی کی بحالی پر اتفاق رائے کیلئے سینیٹر رضا ربانی کی سربراہی میں اجلاس آج ہو گا جبکہ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بھی شام میں ہو رہا ہے۔ قومی سلامتی کمیٹی کیارکان پاک امریکا تعلقات سمیت خارجہ پالیسی کی سفارشات پر بحث کریں گے۔ نیٹو سپلائی کی بحالی پر ابھی […]

.....................................................

سی این جی کی لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے،عاصم حسین

سی این جی کی لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے،عاصم حسین

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین نے کہا ہے کہ پٹرول کی عالمی قیمت 71روپے41 پیسے ہے اور اس پر لگنے والے ٹیکس میں سے صوبوں کو جی ایس ٹی دیا جارہا ہے۔ اس کے علاوہ سی این جی کی لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسلام آباد […]

.....................................................

صدر ملک کی آزادی اور وقار کو ملحوظ خاطر رکھیں۔ چوہدری نثار

صدر ملک کی آزادی اور وقار کو ملحوظ خاطر رکھیں۔ چوہدری نثار

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چوہدری نثارعلی خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے بھارت کے ساتھ تعلقات حساس نوعیت کے ہیں۔ صدر زرداری دورہ بھارت سے قبل پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیں۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں چوہدری نثار نے نکتہ اعتراض پر کہا کہ بھارت کرکٹ اور ہاکی […]

.....................................................

بلاول بھٹو کی تقریر سے چوہدری نثار خوفزدہ ہو گئے ہیں۔ فردوس عاشق

بلاول بھٹو کی تقریر سے چوہدری نثار خوفزدہ ہو گئے ہیں۔ فردوس عاشق

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے بلاول بھٹو کی تقریر سے چوہدری نثار خوفزدہ ہو گئے ہیں۔ اور بلاول بھٹو کے خلاف استعمال کی گئی زبان کی پیپلز پارٹی مذمت کرتی ہے۔ پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں فردوس عاشق اعوان نے کہا اپوزیشن لیڈر پیپلز پارٹی میں […]

.....................................................

ملکی مفاد اور وقار کے خلاف کوئی کام نہیں ہو گا۔ گیلانی

ملکی مفاد اور وقار کے خلاف کوئی کام نہیں ہو گا۔ گیلانی

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ ملکی وقار اور مفاد کے خلاف کوئی کام نہیں ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت سے کشمیر سمیت تمام مسائل پر بات ہو رہی ہے۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ صدر زرداری کو […]

.....................................................

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس: ن لیگ نے بائیکاٹ ختم کر دیا

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس: ن لیگ نے بائیکاٹ ختم کر دیا

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں مسلم لیگ ن نے بائیکاٹ ختم کر دیا، جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان مشروط یا غیر مشروط طور پر نیٹو سپلائی کی بحالی کی مخالفت کرتے ہوئے اجلاس سے اٹھ کر چلے گئے۔ سینیٹر رضا ربانی کی زیرصدارت پارلیمنٹ کی قومی سلامتی […]

.....................................................

منصور اعجاز نے مجھ پر غلط الزام لگایا۔ یاسین ملک

منصور اعجاز نے مجھ پر غلط الزام لگایا۔ یاسین ملک

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین یاسین ملک نے کہا ہے کہ وہ کسی ایجنسی کے کہنے پر میمو کمیشن میں پیش نہیں ہوئے بلکہ اپنی پوزیشن واضح کرنے کے لئے آئے ہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے یاسین ملک نے کہا کہ […]

.....................................................

حافظ سعید کے معاملے میں امریکی دباؤ میں نہیں آئیں گے۔ دفتر خارجہ

حافظ سعید کے معاملے میں امریکی دباؤ میں نہیں آئیں گے۔ دفتر خارجہ

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ حافظ سعید کے معاملے میں امریکی دباؤ میں نہیں آئیں گے۔ انہوں نے کہا کہ صدر آصف زرداری کا دورہ بھارت تعمیری ہو گا۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ حافظ سعید کیخلاف امریکہ کے پاس […]

.....................................................

میمو کمیشن میں شجاع پاشا کا منصور اعجاز کے بیان سے مکمل اتفاق

میمو کمیشن میں شجاع پاشا کا منصور اعجاز کے بیان سے مکمل اتفاق

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) ہائیکورٹ میں میمو کمیشن کی کارروائی جاری ہے، آئی ایس آئی کے سابق سربراہ احمد شجاع پاشا نے بیان ریکارڈ کراتے ہوئے منصور اعجاز کے مئوقف سے اتفاق کیا ہے۔ کہتے ہیں کہ بائیس اکتوبر دو ہزار گیارہ کو لندن میں ان کی منصور اعجاز سے ملاقات ہوئی، میمو کس کی […]

.....................................................

نیٹو سپلائی بحالی پر ڈیڈلاک، قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج پھر

نیٹو سپلائی بحالی پر ڈیڈلاک، قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج پھر

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) قومی سلامتی کمیٹی میں نیٹو سپلائی کی بحالی کے معاملے پر ڈیڈ لاک بر قرار ہے۔ نئے مسودے کی تین متنازع شقوں میں سے دو پر اتفاق ہو گیا۔ اجلاس آج پھر ہو گا۔ کمیٹی کے چیئرمین رضا ربانی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں تین متنازع شقوں بحث کی […]

.....................................................

اسلام آباد: بلوچستان کا مسئلہ معاشی ہے۔ چیف جسٹس

اسلام آباد: بلوچستان کا مسئلہ معاشی ہے۔ چیف جسٹس

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ بلوچستان کا مسئلہ معاشی ہے۔ صرف نوکریاں دینے سے مسائل حل نہیں ہوں گے، سوال یہ بلوچستان کو کتنی ترقی دی گئی۔ انہوں نے سیکرٹری داخلہ بلوچستان سے سوال کیا کہ تین سو چالیس لوگوں کی لاشیں ملیں، کتنے لوگ گرفتار کئے […]

.....................................................

میمو کمیشن اجلاس، حسین حقانی آج پیش نہیں ہونگے

میمو کمیشن اجلاس، حسین حقانی آج پیش نہیں ہونگے

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) میمو کمیشن کی سماعت آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہو رہی ہے، آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل ریٹائرڈ احمد شجاع پاشا بھی پہنچ گئے ہیں، جبکہ کشمیری رہنما یاسین ملک سے جرح بھی کی جائے۔ امریکہ میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی آج کی سماعت میں پیش […]

.....................................................

سر کی قیمتیں لگانے سے پہلے ہمیں اعتماد میں نہیں لیا گیا۔ رحمان

سر کی قیمتیں لگانے سے پہلے ہمیں اعتماد میں نہیں لیا گیا۔ رحمان

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ حافظ سعید اور عبدالرحمن مکی کے سرکی قیمت رکھنے کے حوالے سے امریکہ نے ہمیں اعتماد میں نہیں لیا اور یہ غلط بیان ہے کہ ہمیں اعتماد میں لیا گیا۔ رحمان ملک کا کہنا تھا کہ اگر امریکہ کے پاس حافظ سعید […]

.....................................................

اسلام آباد : وزیراعظم نے نواز شریف کو منا لیا

اسلام آباد : وزیراعظم نے نواز شریف کو منا لیا

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے ٹیلی فون کے بعد مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کے لیے رضا مندی ظاہر کر دی۔ وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے مسلم لیگ ن کے صدرمیاں نواز شریف کو ٹیلی فون کر کے […]

.....................................................

پاک ،امریکا اعلیٰ سطح کے مذاکرات دفتر خارجہ میں جاری

پاک ،امریکا اعلیٰ سطح کے مذاکرات دفتر خارجہ میں جاری

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) حنا کھر کی امریکی نائب وزیر خارجہ سے ملاقات، تعلقات کی بحالی اور افغانستان میں قیام امن پر تبادلہ خیال کیا جا رہا ہے۔ امریکا اور پاکستان کے درمیان اعلی سطح کے مذاکرات دفترخارجہ میں جاری ہیں۔ مذاکرات میں پاکستانی وفد کی قیادت وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کررہی ہیں جبکہ […]

.....................................................

حکومت پارلیمنٹ کی قراردادوں پر عملدرآمد میں ناکام رہی۔ رضا ربانی

حکومت پارلیمنٹ کی قراردادوں پر عملدرآمد میں ناکام رہی۔ رضا ربانی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) قومی سلامتی کمیٹی کے چیئرمین میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ حکومت پارلیمنٹ کی قرار دادوں اور سفارشات پر عملدرآمد کر نے میں ناکام رہی ہے جس کی رپورٹ ایوان میں پیش کی جائے گی۔ قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس میاں رضا ربانی کی صدارت میں پارلیمنٹ ہاؤس میں […]

.....................................................

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج پھر ہو گا

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج پھر ہو گا

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج پھر ہو گا۔ چیئرمین رضا ربانی نے مسلم لیگ ن سے اپیل کی ہے کہ اجلاس کی کارروائی کا بائیکاٹ نہ کرے۔ اجلاس چیئرمین میاں رضا ربانی کی صدرات میں پارلیمنٹ ہاؤس میں صبح گیارہ بجے ہو گا۔ اجلاس میں مسودے کی مختلف […]

.....................................................

ایبٹ آباد واقعے سے پاک امریکہ تعلقات میں خلیج پیدا ہوئی۔ افتخار

ایبٹ آباد واقعے سے پاک امریکہ تعلقات میں خلیج پیدا ہوئی۔ افتخار

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ ایبٹ آباد واقعے کے بعد پاک امریکہ تعلقات اور اعتماد میں خلیج پیدا ہوئی ہے۔ دونوں ممالک کے مل کر مسائل کا حل تلاش کرنے سے نہ صرف اعتماد کی فضا بحال ہو گی بلکہ غلط فہمیاں بھی دور ہوں گی۔ اسلام آباد […]

.....................................................

آصف علی زرداری نجی دورے پر آٹھ اپریل کو بھارت جائیں گے

آصف علی زرداری نجی دورے پر آٹھ اپریل کو بھارت جائیں گے

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) آصف علی زرداری نجی دورے پر آٹھ اپریل کو بھارت جائیں گے اور انھوں نے وزیر اعظم من موہن سنگھ کے ساتھ نئی دہلی میں دوپہر کا کھانا کھانے کی دعوت بھی قبول کر لی ہے۔ اتوار کی شب ایک بیان میں صدارتی ترجمان سینٹر فرحت اللہ بابر نے بتایا […]

.....................................................