اسلام آباد : وکلاء پر فائرنگ ، 2اہلکار گرفتار، مقدمہ درج

اسلام آباد : وکلاء پر فائرنگ ، 2اہلکار گرفتار، مقدمہ درج

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) گورنر گلگت بلتستان کے اسکواڈ کے دو اہلکاروں کو گرفتار کر کے وکلاء پر فائرنگ کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا۔ اہلکاروں نے آج صبح اسلام آباد کچہری میں وکلا پر فائرنگ کی جس پر وکلاء نے پولیس کی جانبداری پر احتجاج کیا تھا ۔ پولیس تھانہ مارگلہ نے […]

.....................................................

اسامہ بن لادن کے اہل خانہ کو45غیر قانونی قیام پر سزا

اسامہ بن لادن کے اہل خانہ کو45غیر قانونی قیام پر سزا

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) سب جیل میں جاری سماعت میں اسامہ بن لادن کے اہل خانہ نے الزامات تسلیم کر لیئے جس کے بعد عدالت نے ان کو پینتالیس دن کی سزا اور دس ہزار روپے فی کس جرمانہ عائد کیا۔ کیس کی سماعت سینیئر سول جج نے کی اسامہ کی بیوہ امل الفتح […]

.....................................................

بابر اعوان توہین عدالت کیس کی سماعت دس اپریل تک ملتوی

بابر اعوان توہین عدالت کیس کی سماعت دس اپریل تک ملتوی

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ میں سابق وفاقی وزیر بابر اعوان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت دس اپریل تک ملتوی کر دی گئی۔ سپریم کورٹ کے دو رکنی بنچ نے بابراعوان توہین عدالت کیس کی سماعت کی۔ اس دوران سابق وفاقی وزیر کے وکیل علی ظفر نے سماعت ملتوی کرنے کی استدعا […]

.....................................................

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) پاک امریکا تعلقات سمیت خارجہ پالیسی پر تجاویز کیلئے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا۔ پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس سینیٹر رضا ربانی کی زیرصدارت ہوگا۔ اجلاس میں سفارشات پر تمام جماعتوں کے اتفاق کیلیے بحث کی جائے گی۔ ایوان صدر میں ہونے والے پارلیمانی رہنماؤں کے […]

.....................................................

وزیراعظم دو روزہ دورے پر چین روانہ ہو گئے

وزیراعظم دو روزہ دورے پر چین روانہ ہو گئے

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی دو روزہ دورے پر چین کیلیے روانہ ہو گئے۔ پینسٹھ رکنی اعلیٰ سطح کا وفد بھی وزیراعظم گیلانی کے ساتھ ہے۔ وزیراعظم اپنے دورہ کے دوران ما کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ وزیراعظم بافورم کے دوران چین کے ایگزیکٹو نائب وزیراعظم لی کیانگ، وزیراعظم اٹلی ماریو […]

.....................................................

کراچی میں دہشت گردی کے واقعات کی اطلاعات تھیں۔ رحمان ملک

کراچی میں دہشت گردی کے واقعات کی اطلاعات تھیں۔ رحمان ملک

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ کراچی میں دہشت گردی کے واقعات کی اطلاعات تھیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ وہ کراچی کے واقعات سے آگاہ ہیں اور انہوں نے ہی لاپروائی پر پولیس اہلکاروں کی گرفتار ی کا حکم دیا۔

.....................................................

پہاڑوں پر موجود بھائی اپنا ایجنڈا عوام کے سامنے لائیں۔ بابر اعوان

پہاڑوں پر موجود بھائی اپنا ایجنڈا عوام کے سامنے لائیں۔ بابر اعوان

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر بابر اعوان نے کہا ہے پہاڑوں اور غاروں میں موجود بھائیوں سے گزارش ہے وہ اپنا ایجنڈا عوام کے سامنے لائیں۔ اسلام آباد میں شیخ الہند سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا ملک میں امیر اور غریب کی تقسیم کا خاتمہ ضروری ہے سیاسی […]

.....................................................

پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی سے بابر اعوان کی رکنیت ختم

پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی سے بابر اعوان کی رکنیت ختم

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی برائے قومی سلامتی سے سابق وفاقی وزیر بابر اعوان کی رکنیت ختم کر دی گئی۔ بابر اعوان کی جگہ پیپلز پارٹی کے سینیئر لیڈر قمر زمان کائرہ کو رکن مقرر کیا گیا ہے ۔ سینیٹ سکیرٹریٹ کے ذرائع نے اس تبدیلی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے […]

.....................................................

پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری

پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے جس میں پارلیمان میں پیش کی گئی نیٹو سپلائی کی بحالی اور امریکہ سے تعلقات سے متعلق سفارشات پر نظر ثانی کی جا رہی ہے۔ اسلام آباد میں سینیٹر رضا ربانی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں بابر اعوان کی جگہ […]

.....................................................

ملکی خودمختاری کیخلاف کوئی فیصلہ نہیں ہونا چاہئے۔ چوہدری نثار

ملکی خودمختاری کیخلاف کوئی فیصلہ نہیں ہونا چاہئے۔ چوہدری نثار

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن قومی سلامتی کمیٹی کی سفارشات پر عملدرآمد کے حوالے سے تحفظات رکھتی ہے کسی کی ضمانت کی ضرورت نہیں عملدرآمد ہو تا نظر آیا تو بات آگے بڑھے گی۔ اسلام آباد میں ن لیگ […]

.....................................................

اصغر خان کیس کے دوران پنجاب حکومت گرانے کا معاملہ

اصغر خان کیس کے دوران پنجاب حکومت گرانے کا معاملہ

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) آئی ایس آئی کی طرف سے نوے کی دہائی میں آئی جے آئی بنانے کے مقدمے کی سماعت آج ہوئی۔ سماعت میں پنجاب حکومت کے خلاف دو سال قبل آئی بی کی فنڈنگ کا معاملہ بھی آ گیا، چیف جسٹس نے اس معاملہ پر ڈائریکٹر جنرل آئی بی کو تئیس اپریل […]

.....................................................

اٹلی پاکستان بزنس فورم کی تشکیل

اٹلی پاکستان بزنس فورم کی تشکیل

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) یورپی منڈیوں تک رسائی اور پاکستان اور اٹلی کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے اٹلی پاکستان بزنس فورم تشکیل دیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں فورم کی افتتاحی تقریب میں وفاقی وزرا فردوس عاشق اعوان، سید نوید قمر اور ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے وسیع […]

.....................................................

امریکا کے ساتھ تعلقات پر اتفاق رائے ناگزیر ہے۔ وزیراعظم

امریکا کے ساتھ تعلقات پر اتفاق رائے ناگزیر ہے۔ وزیراعظم

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ تعلقات پر اتفاق رائے ناگزیر ہے، پوری دنیا پارلیمنٹ کے فیصلے کی منتظر ہے۔ وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت سیاسی اور عسکری قیادت کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا […]

.....................................................

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، ارکان کی عدم دلچسپی برقرار

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، ارکان کی عدم دلچسپی برقرار

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) پارلیمانی کمیٹی کی سفارشات پر غور کیلئے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ارکان کی بحث، ق لیگ نے بھی نیٹو سپلائی کی بحالی مشروط کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ ڈپٹی اسپیکر فیصل کریم کنڈی کی زیرصدارت پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس شروع ہوا تو ارکان کی عدم دلچسپی برقرار رہی۔ اپوزیشن سمیت […]

.....................................................

جی ایم ریلوے سعید اختر جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

جی ایم ریلوے سعید اختر جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) احتساب عدالت نے جی ایم ریلوے سعید اختر کو چودہ دن کے جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا ہے۔ نیب حکام نے جی ایم ریلوے سعید اختر کو اسکریپ اسکینڈل میں گزشتہ روز اسلام آباد سے گرفتار کیا تھا انہیں آج لاہور کی احتساب عدالت میں پیش کیا گیا۔ […]

.....................................................

وزیراعظم کو اخلاقی طور پر مستعفیٰ ہو جانا چاہئے۔ خواجہ آصف

وزیراعظم کو اخلاقی طور پر مستعفیٰ ہو جانا چاہئے۔ خواجہ آصف

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) رینٹل پاور کیس کے درخواست گزار مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فیصلے پر عملدرآمد نہ ہوا تو دوبارہ سپریم کورٹ سے رجوع کریں گے، اخلاقی طور پر وزیراعظم کو مستعفی ہوجانا چاہئے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے خواجہ آصف نے […]

.....................................................

اصغر خان کیس: ڈی جی آئی بی سے تحریری جواب طلب

اصغر خان کیس: ڈی جی آئی بی سے تحریری جواب طلب

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) اصغر خان کیس میں سپریم کورٹ نے پنجاب حکومت گرانے سے متعلق ڈی جی آئی بی سے تحریری جواب طلب کر لیا ہے جبکہ اٹارنی جنرل کو ہدایت کی گئی ہے کہ مہران اور حیبب بنک کمیشن کی رپورٹ آئندہ سماعت پر پیش کی جائے، کیس کی مزید سماعت تیئس اپریل […]

.....................................................

تمام رینٹل پاور منصوبوں کے معاہدے غیر قانونی قرار

تمام رینٹل پاور منصوبوں کے معاہدے غیر قانونی قرار

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ نے تمام رینٹل پاور منصوبوں کو غیرشفاف قرار دیتے ہوئے کالعدم قرار دیدیا ہے اور سابق وزیر پانی و بجلی راجہ پرویز اشرف کیخلاف قانونی کارروائی کا حکم دیا ہے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی زیرسربراہی تین رکنی بنچ نے فیصلہ سنایا۔ سپریم کورٹ نے تمام رینٹل پاور […]

.....................................................

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج دوبارہ شروع ہو گا

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج دوبارہ شروع ہو گا

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ایک روز کے وقفے کے بعد آج جمعہ کی صبح دو بارہ شروع ہو گا۔ اجلاس میں قومی سلامتی کمیٹی کی سفارشات پر بحث جاری رہے گی۔ حکومتی ذرائع کے مطابق جمعہ کو صبع شام کے دو اجلاس کا انعقاد کر کے سلامتی کمیٹی کی سفارشات منظور […]

.....................................................

کرائے کے بجلی گھروں کا مقدمہ، فیصلہ آج ہو گا

کرائے کے بجلی گھروں کا مقدمہ، فیصلہ آج ہو گا

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ میں کرائے کے بجلی گھروں کے خلاف مبینہ کرپشن کے مقدمے کا فیصلہ آج سنایا جا رہا ہے۔ سپریم کورٹ نے اس مقدمے کا فیصلہ چودہ دسمبر دو ہزار گیارہ کو محفوظ کر لیا تھا۔ چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بنچ مقدمے کا فیصلہ سنائے […]

.....................................................

وزیراعظم کی زیرصدارت قومی وعسکری قیادت کا اہم اجلاس

وزیراعظم کی زیرصدارت قومی وعسکری قیادت کا اہم اجلاس

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت قومی اور عسکری قیادت کا اجلاس ہوا جس میں امریکا، نیٹو اور افغانستان میں موجود اتحادی افواج سیازسرنو تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس میں تینوں مسلح افواج کے سربراہان، آئی ایس آئی کے سربراہ، قومی اسمبلی […]

.....................................................

لوڈ شیڈنگ پرقابو پانے کیلئے کسی سے نرمی نا برتی جائے۔ نوید قمر

لوڈ شیڈنگ پرقابو پانے کیلئے کسی سے نرمی نا برتی جائے۔ نوید قمر

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) ملک میں لوڈ شیڈنگ پر قابو پانے کے لئے حکومت نے وزارت پانی و بجلی میں اینٹی لوڈ شیڈنگ سیل بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر پانی و بجلی سید نوید قمر کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں مختلف ترسیلی کمپنیوں اور آئی پی پیز کے مسائل پر بات چیت […]

.....................................................

نائن الیون کے بعد اسامہ سے ملاقات پشاور میں ہوئی۔ امل السعادہ

نائن الیون کے بعد اسامہ سے ملاقات پشاور میں ہوئی۔ امل السعادہ

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) اسامہ کی یمنی بیوہ امل السعادہ نے انکشاف کیا ہے افغانستان پر امریکی حملے کے بعد جب خاندان بکھر گیا تو انہوں نے کراچی میں روپوشی اختیار کر لی۔ بیوہ نے کہا کہ نائن الیون کے بعد اسامہ سے دوبارہ ملاقات پشاور شہر میں دو ہزار دو میں ہوئی۔ امل السعادہ […]

.....................................................

پارلیمنٹ کے فیصلوں کو نظر انداز نہیں کیا جائے گا۔ پاکستان

پارلیمنٹ کے فیصلوں کو نظر انداز نہیں کیا جائے گا۔ پاکستان

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) پاکستان نے واضح کیا ہے کہ امریکا کی عسکری قیادت کے دورہ پاکستان کا مطلب یہ ہر گز نہیں کہ ملکی سالمیت کے متعلق پارلیمنٹ کے فیصلوں کو نظر انداز کر دیا جائے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا کہ مئی میں افغانستان میں نیٹو سربراہ کانفرنس میں شرکت کا فیصلہ تاحال […]

.....................................................