ملک کے میدانی علاقوں میں بدستور شدید گرمی، پارہ 41 ڈگری تک پہنچ گیا

ملک کے میدانی علاقوں میں بدستور شدید گرمی، پارہ 41 ڈگری تک پہنچ گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے میدانی علاقے اب تک شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں اور تیز بارشیں بھی گرمی کا زور توڑنے میں اب تک ناکام نظر آرہی ہیں۔ گزشتہ کئی روز سے جاری گرمی کی لہر نے نظام زندگی شدید متاثر کر رکھا ہے اور آج بھی اکثر علاقوں میں درجہ حرارت 40 […]

.....................................................

مشیر خارجہ کا روس، نیوزی لینڈ اور کوریا کے وزرائے خارجہ سے رابطہ

مشیر خارجہ کا روس، نیوزی لینڈ اور کوریا کے وزرائے خارجہ سے رابطہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سر تاج عزیز کا روس، نیوزی لینڈ اور کوریا کے وزرائے خارجہ کو ٹیلی فون۔ نیوکلیئر سپلائر گروپ میں پاکستان کی رکنیت کی حمایت کی درخواست۔ نیو کلیئر سپلائر گروپ کی رکنیت کے لیے غیر امتیازی طریقہ کار اختیار کرنے کا مطالبہ۔ تینوں وزراء خارجہ کا نیو کلیئر سپلائرز گروپ میں توسیع […]

.....................................................

ملک بھر میں آج بھی موسم شدید گرم، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں شام کو گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان

ملک بھر میں آج بھی موسم شدید گرم، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں شام کو گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے بیشتر حصوں میں آج بھی موسم خشک اور شدید گرم رہنے کا امکان ہے جب کہ ہزارہ، راولپنڈی اور گجرانوالہ ڈویژن میں گرد آلود ہواؤں کے ساتھ کہیں کہیں بارش کا بھی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں آج بھی شدید گرمی کی لہر […]

.....................................................

اسلام آباد ایئرپورٹ سے منشیات سعودی عرب اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار

اسلام آباد ایئرپورٹ سے منشیات سعودی عرب اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) بے نظیر انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر تعینات اہلکاروں نے دوران چیکنگ جدہ جانے والے ایک مسافر کے سامان سے منشیات برآمد کرکے اسے گرفتار کرلیا۔ اسلام آباد کے بے نظیر بھٹو انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر تعینات اہلکاروں نے جدہ جانے والی نجی ایئر لائن کی پرواز کیو آر 633 کے ایک مسافر […]

.....................................................

اپوزیشن نے نئے حکومتی ٹی او آرز بھی مسترد کر دئیے

اپوزیشن نے نئے حکومتی ٹی او آرز بھی مسترد کر دئیے

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاناما لیکس کی تحقیقات حکومت کے نئے ٹی او آرز بھی اپوزیشن کو رام نہ کر سکے۔ اپوزیشن کی جانب سے بھی نئے ٹی او آرز تیار۔ منگل کو پارلیمانی کمیٹی میں پیش کرنے اعلان۔ حکومت کے چار نئے ٹی او آرز پر مشاورتی اجلاس کے بعد اعتزاز احسن نے کہا کہ […]

.....................................................

ٹی او آرز پر ڈیڈ لاک موجود ہے، حکومت لچک نہیں دکھا رہی : خورشید شاہ

ٹی او آرز پر ڈیڈ لاک موجود ہے، حکومت لچک نہیں دکھا رہی : خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پارلیمنٹ ہائوس میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا کہ ٹی او آرز پر ڈیڈ لاک موجود ہے حکومت لچک نہیں دیکھا رہی۔ حکومت کو ایک قدم پیچھے آنا چاہیے ان کو پانی سر سے گزرنے کے بعد خیال آتا ہے۔ حکومت متحدہ اپوزیشن کو […]

.....................................................

پی ٹی آئی ووٹ کی طاقت اور نون لیگ دھاندلی پر یقین رکھتی ہے: نعیم الحق

پی ٹی آئی ووٹ کی طاقت اور نون لیگ دھاندلی پر یقین رکھتی ہے: نعیم الحق

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے پرویز رشید کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ طاقت کے بل بوتے پر اقتدار چاہتے تو نواز شریف کب کے جدہ بھاگ چکے ہوتے۔ نعیم الحق نے کہا کہ نون لیگ کے اقتدار کی کشتی میں اتنے سوراخ ہو چکے ہیں […]

.....................................................

ٹیکسلا کی خبریں 4/6/2016

ٹیکسلا کی خبریں 4/6/2016

ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی سے) عثمان علی بھٹی ڈائریکٹر ایکسپورٹ پاکستان آرڈیننس فیکٹری واہ کینٹ اورمسٹر گینزیڈو میسرز فن میکا نیکااٹلی پی او ایف ہیڈ کوارٹر میںپی او ایف اور اٹلی کے درمیان دفاعی تعاون کے سلسلے میںایک ایم او یو پر دستخط کئے گئے،لیفٹیننٹ جنرل عمر محمود حیات ( ہلال امتیاز ملٹری)چیئرمین پی […]

.....................................................

بھارتی فوج کی انسانی حقوق کی مسلسل پالیوں پر بھارت کے خلاف یو این آفس میں یاداشت پیش

بھارتی فوج کی انسانی حقوق کی مسلسل پالیوں پر بھارت کے خلاف یو این آفس میں یاداشت پیش

اسلام آباد (یاسر رفیق) جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کی طرف سے بھارتی فوج کی انسانی حقوق کی مسلسل پالیوںپر بھارت کے خلاف یو این آفس میں یاداشت پیش ۔ ریاست جموں کشمیر کے عوام کو انکا غیر مشروط حقِ خودارادیت دیا جائے۔ جموںکشمیر لبریشن فرنٹ کا اقوامِ متحدہ کے آفس کے سامنے یٰسین ملک کی […]

.....................................................

مالی سال 17-2016 کا بجٹ پیش، تنخواہ اور پنشن میں دس فیصد اضافہ

مالی سال 17-2016 کا بجٹ پیش، تنخواہ اور پنشن میں دس فیصد اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے وفاقی بجٹ پیش کر دیا۔ بجٹ تقریر میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا 3 سال میں معیشت کو درپیش خطرات ٹل چکے ہیں۔ ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا اور اکنامک انڈیکیٹر ہماری معاشی کاکردگی کی عکاس ہیں۔ کپاس کی پیداوار میں کمی […]

.....................................................

گذشتہ روز شدید طوفان سے جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے امداد کا اعلان

گذشتہ روز شدید طوفان سے جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے امداد کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر مملکت کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چودھری اور اسلام آباد کے ڈپٹی مئیر چودھری رفعت نے پمز اسپتال کا دورہ کیا اور گذشتہ روز شدید طوفان سے زخمی ہونے والوں کی عیادت کی۔ اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے طارق فضل چودھری کا کہنا تھا کہ طوفان کے دوران مختلف […]

.....................................................

ساڑھے چوالیس کھرب کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا

ساڑھے چوالیس کھرب کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) مالی سال 17-2016ء کا بجٹ حجم ساڑھے 44 کھرب روپے سے زائد۔ دفاعی اخراجات میں 117 ارب کا اضافہ۔ عوام کیلئے سبسڈی وہی 169 ارب روپے رہے گی۔ بجٹ دستاویزات کے مطابق دفاع کیلئے 900 ارب، قرضوں اور سود کی ادائیگی کیلئے 1600 ارب رکھے گئے ہیں۔ بجٹ میں ٹیکس سے 3620 […]

.....................................................

لائن سٹاف کی زندگیوں کو دائو پر لگانے کی بجائے آئیسکو میں فی الفور بھرتی شروع کی جائے

لائن سٹاف کی زندگیوں کو دائو پر لگانے کی بجائے آئیسکو میں فی الفور بھرتی شروع کی جائے

اسلام آباد: ایٹمی ملک ہونے کے باوجود جمہوری گورنمنٹ کا کشکول لیے IMF سے قرضہ مانگنا باعث شرم ہے ۔ پاکستان کے معاملات میں غیر ملکی دبائو نا قابل قبول ہے۔ آئیسکو لیبر یونیٹی کرپشن فری پاکستان کی جدوجہد جاری رکھے گی۔ پاک فوج کی قربانیاں پوری دنیا مانتی ہے۔ جنرل راحیل شریف کے درست […]

.....................................................

آئیسکو لیبر یونٹی کا نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے باہر احتجاجی مظاہرہ

آئیسکو لیبر یونٹی کا نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے باہر احتجاجی مظاہرہ

اسلام آباد: ایٹمی ملک ہونے کے باوجود جمہوری گورنمنٹ کا کشکول لیے IMF سے قرضہ مانگنا باعث شرم ہے۔ پاکستان کے معاملات میں غیر ملکی دبائو نا قابل قبول ہے۔ آئیسکو لیبر یونیٹی کرپشن فری پاکستان کی جدوجہد جاری رکھے گی۔ پاک فوج کی قربانیاں پوری دنیا مانتی ہے۔ جنرل راحیل شریف کے درست اقدامات […]

.....................................................

ڈرون حملے میں ملا منصور کی ہلاکت کے خلاف سینیٹ میں تحریک التواء پیش کردی گئی

ڈرون حملے میں ملا منصور کی ہلاکت کے خلاف سینیٹ میں تحریک التواء پیش کردی گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی نے بائیس ویں ترمیم کے خلاف سینیٹ سے واک آؤٹ کردیا۔ سینٹر شاہی سید کا کہنا ہے کہ پہلے اس بل پر ایوان میں بحث کرائی جائے اور بل میں موجود سقم کو دور کیا جائے۔ سینیٹر اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ بائیس ویں ترمیم قومی اسمبلی سے […]

.....................................................

آئی ایس او کے زیر اہتمام میٹرک طلبہ کی تربیتی ورکشاپ 15 جولائی سے اسلام آباد میں ہو گی

آئی ایس او کے زیر اہتمام میٹرک طلبہ کی تربیتی ورکشاپ 15 جولائی سے اسلام آباد میں ہو گی

اسلام آباد : امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی سیکرٹرٹ میں تنظیم کے مرکزی صدر علی مہدی کی سربراہی میں اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں محب کونسل کے اراکین نے شرکت کی۔ اجلاس میں طے پایا کہ اسلام آباد میں 10 روزہ تربیتی، فکری اخلاقی و تفریحی ورکشاپ منعقد ہوگی جس میں میٹر ک […]

.....................................................

حصص کے کمیشن اور انعامی بانڈز پر ٹیکس بڑھنے کا امکان

حصص کے کمیشن اور انعامی بانڈز پر ٹیکس بڑھنے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں شادی ہالوں پر ان کے حجم کے مطابق ٹیکس عائد کرنے، اسٹاک ممبران کے کمیشن پر عائد ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح 50 فیصد بڑھا کر 0.01 سے 0.02 فیصد، بیرون ملک سفر کیلیے اکانومی کلاس کے ایئر ٹکٹ پر3 ہزار […]

.....................................................

ڈیوٹی کانفاذ؛ گاڑیوں کے پارٹس مہنگے ہونے کا امکان

ڈیوٹی کانفاذ؛ گاڑیوں کے پارٹس مہنگے ہونے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) نئے مالی سال کے بجٹ میں گاڑیوں کے پارٹس مہنگے ہونے کا امکان ہے۔اس سلسلے میں گاڑیوں کے پارٹس پر زیرو ریٹنگ ختم کرکے ڈیوٹی کے نفاذکا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق بجٹ میں تجویزکیاگیاہے کہ گاڑیوں کے را مٹیریل پر زیروریٹنگ ختم کرکے ایک فیصد ڈیوٹی ٹیرف […]

.....................................................

صوبائی اسمبلیوں کے ارکان کے گوشواروں کی تفصیلات جاری

صوبائی اسمبلیوں کے ارکان کے گوشواروں کی تفصیلات جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) غریب عوام کے چاروں وزرائے اعلیٰ کروڑ پتی ۔ پنجاب کے شہباز کا 52 کروڑ 55 لاکھ کے اثاثوں کے ساتھ پہلا نمبر ۔ سی ایم کے پی پرویز خٹک 27 کروڑ 53 لاکھ کی جائیداد کیساتھ دوسری۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان ثنا اللہ زہری 11 کروڑ 15 لاکھ کے اثاثوں کے ساتھ […]

.....................................................

اسلام آباد ایئرپورٹ سے جعلی سفری دستاویزات کے ذریعے ترکی جانے والے 4 مسافر گرفتار

اسلام آباد ایئرپورٹ سے جعلی سفری دستاویزات کے ذریعے ترکی جانے والے 4 مسافر گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرتعینات امیگریشن حکام نے جعلی سفری دستاویزات پرترکی جانے والے 4 مسافروں کو گرفتار کر لیا۔ اسلام آباد کے بے نظیرانٹرنیشنل ایئرپورٹ پرتعینات امیگریشن حکام نے ترکی کے شہر استنبول جانے والی پروازکے 4 مسافروں کو جعلی سفری دستاویزات پرحراست میں لے لیا۔ مسافروں کی شناخت فیاض، افضال، […]

.....................................................

پاکستان کو پانی کی شدید قلت کا سامنا ہو سکتا ہے: رپورٹ

پاکستان کو پانی کی شدید قلت کا سامنا ہو سکتا ہے: رپورٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) تاہم پاکستان کے محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر ڈاکٹر غلام رسول نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی کی پیش گوئی کے مطابق آئندہ 30 سالوں میں مون سون میں اضافہ ہو گا جس سے پاکستان کے کل آبی وسائل کم ہونے کی بجائے بڑھیں گے۔ اسلام آباد —ملک کے ایک سرکاری ادارے پاکستان کونسل […]

.....................................................

وزیراعظم کا ویڈیو لنک پر اجلاس کا فیصلہ انتہائی تشویشناک ہے : عمران خان

وزیراعظم کا ویڈیو لنک پر اجلاس کا فیصلہ انتہائی تشویشناک ہے : عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا دنیا میں کہیں بھی اس طرح حکومتی انتظامات نہیں چلائے جاتے۔ وزیر اعظم کا ویڈیو لنک پر اجلاس کا فیصلہ انتہائی تشویشناک ہے۔ غیر محفوظ ویڈیو لنک پراہم ترین اجلاس سنگین خطرات کا حامل ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا اقتصادی منصوبہ بندی […]

.....................................................

یکم جون کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب

یکم جون کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان ریلوے نے رمضان المبارک میں عوام کی سہولت کے لیے خصوصی پیکیچ کا اعلان کرتے ہوئے کرایوں میں 10 سے 25 فیصد کمی کردی ہے جس کا اطلاق یکم سے 20 رمضان المبارک تک ہوگا۔ ترجمان ریلوے کے مطابق کرایوں میں کمی کا فیصلہ عوام کو رمضان المبارک میں سستی سفری سہولت […]

.....................................................

سندھ اور پنجاب کے میدانی علاقوں میں گرمی کی شدت برقرار، کئی مقامات پر پارہ 44 ڈگری تک پہنچ گیا

سندھ اور پنجاب کے میدانی علاقوں میں گرمی کی شدت برقرار، کئی مقامات پر پارہ 44 ڈگری تک پہنچ گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سندھ اور پنجاب کے میدانی علاقوں میں گرمی کی شدت بدستور برقرار ہے اور کئی علاقوں میں پارہ 44 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ چکا ہے۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی کی شدت برقرار ہے اور گزشتہ دنوں ہونے والی بارشوں کے باوجود سورج بدستور آگ برسارہا ہے۔ سورج نے صوبہ […]

.....................................................