اسلام آباد: پرویز مشرف کیخلاف مقدمے کی خصوصی عدالت میں سماعت

اسلام آباد: پرویز مشرف کیخلاف مقدمے کی خصوصی عدالت میں سماعت

اسلام آباد: پرویز مشرف کیخلاف مقدمے کی خصوصی عدالت میں سماعت، اسلام آباد : پرویز مشرف کے بیروں ملک جانے پر عدالت کا اظہار برہمی۔

.....................................................

اسلام آباد: ڈی چوک پر دھرنا مظاہرین کیخلاف پولیس کا آپریشن شروع

اسلام آباد: ڈی چوک پر دھرنا مظاہرین کیخلاف پولیس کا آپریشن شروع

اسلام آباد: ڈی چوک پر دھرنا مظاہرین کیخلاف پولیس کا آپریشن شروع، ڈی چوک پر دھرنا مظاہرین کیخلاف آپریشن کا پہلا مرحلہ شروع، پولیس اور ایف سی کے دستوں کی چاروں اطراف سے پیش قدمی، مذاکرات کیلئے آنے والی ٹیم ڈی چوک سے واپس روانہ، ذرائع۔

.....................................................

اسلام آباد میں دھرنے کے قائدین نے مطالبات بڑھا دیئے، مزاکرات ڈیڈ لاک کا شکار

اسلام آباد میں دھرنے کے قائدین نے مطالبات بڑھا دیئے، مزاکرات ڈیڈ لاک کا شکار

اسلام آباد (جیوڈیسک) سیکیورٹی زون میں گزشتہ 4 روز سے جاری دھرنے کے قائدین اور حکومت کے درمیان مذاکرات پہلے ہی ڈیڈلاک کا شکار تھے اور اب انہوں نے اپنے مطالبات بھی بڑھا دیئے ہیں۔ گزشتہ رات دھرنے کے قائدین اور حکومتی وفد کے درمیان مذاکرات ڈیڈ لاک کا شکار ہوگئے تھے جس کے بعد […]

.....................................................

اسلام آباد میں دھرنے کے مقام پر پولیس کے دستوں نے پوزیشن سنبھال لیں

اسلام آباد میں دھرنے کے مقام پر پولیس کے دستوں نے پوزیشن سنبھال لیں

اسلام آباد میں دھرنے کے مقام پر پولیس کے دستوں نے پوزیشن سنبھال لیں، پنجاب پولیس کے اہلکار لاٹھیوں آنسو گیس کے شیل سے لیس ہیں۔

.....................................................

بجلی فی یونٹ چار روپے 36 پیسے سستی

بجلی فی یونٹ چار روپے 36 پیسے سستی

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیپرا نے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجسنی کی بجلی سستی کرنے کی درخواست منظور کرتے ہوئے ماہ فروری کے لیے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت کم کی۔ صارفین کو بجلی سستی ہونے کا فائدہ اپریل کے بلوں میں ملے گا۔ نیپرا کا کہنا ہے کہ قیمت فرنس آئل سستا ہونے […]

.....................................................

اسلام آباد میں ڈی چوک خالی کرانے کیلیے مظاہرین کے خلاف آپریشن کی تیاریاں

اسلام آباد میں ڈی چوک خالی کرانے کیلیے مظاہرین کے خلاف آپریشن کی تیاریاں

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی دارالحکومت کی انتظامیہ کی جانب سے ڈی چوک کو خالی کرنے کے لیے مظاہرین کو دی گئی 2 گھنٹے کی ڈیڈ لائن ختم ہوگئی جس کےبعد مظاہرین کے خلاف آپریشن کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں اور ریڈ زون میں پولیس و ایف سی کی بھاری نفری پہنچ گئی ہے جب […]

.....................................................

سرکاری گلو بٹوں نے تخریب کاری اور املاک کو نقصان پہنچایا

سرکاری گلو بٹوں نے تخریب کاری اور املاک کو نقصان پہنچایا

اسلام آباد : پاکستان بنانیوالی خانقاہوں کے سجادہ نشینوں اور سنی علماء کا مارچ حسب معمول پرامن اور مطالبات پیش کرنے کیلئے تھا لیکن سرکاری گلو بٹوں نے تخریب کاری اور املاک کو نقصان پہنچایا اور ذمہ دار شرکاء مارچ کو ٹھہرا دیا گیا ۔ غیر مسلح شرکاء پر حکومتی ظلم وجبر اور ایکسپائر شدہ […]

.....................................................

رواں سال بجلی کا پیداواری ہدف 18 ہزار میگا واٹ ہے، عابد شیر علی

رواں سال بجلی کا پیداواری ہدف 18 ہزار میگا واٹ ہے، عابد شیر علی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیرمملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہاہے کہ وزیر اعظم کی ہدایات کے مطابق 2018 تک ملک سے لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کردیا جائے گا، آئیسکو میں کی گئی بھرتیوں کی شکایت پر وزارت پانی و بجلی نے انکوائری مکمل کر لی۔ ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ موجودہ […]

.....................................................

پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دھرنے پر قومی اسمبلی میں تحریک التواء جمع

پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دھرنے پر قومی اسمبلی میں تحریک التواء جمع

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرائی گئی تحریک التوا میں کہا گیا ہے کہ دھرنے کے باعث اسلام آباد کے شہریوں کی جان و مال خطرے میں ہے۔ حکومت امن و امان قائم کرنے میں ناکام ہو چکی ہے۔ حکومت دھرنے کے پیش نظر امن و امان پر توجہ دے اور ایوان […]

.....................................................

تحریک انصاف نے وزیر اعظم کے خطاب کو سیاسی تقریر قرار دیدیا

تحریک انصاف نے وزیر اعظم کے خطاب کو سیاسی تقریر قرار دیدیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سانحہ لاہور کے بعد وزیر اعظم کا قوم سے خطاب تحریک انصاف نے خطاب سیاسی تقریر قرار دے دیا۔ تحریک انصاف نے مطالبہ کیا وزیر اعظم اپنی جماعت میں دہشتگردوں سے روابط رکھنے والوں کے خلاف کارروائی کی ہدایت کریں۔ ترجمان تحریک انصاف نعیم الحق نے کہا کہ وزیر اعظم تین برس […]

.....................................................

پنجاب میں دہشت گردوں کیخلاف آپریشن خوش آئند ہے: خورشید شاہ

پنجاب میں دہشت گردوں کیخلاف آپریشن خوش آئند ہے: خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پنجاب مین آپریشن کا آغاز اس بات کا ثبوت ہے کہ پنجاب میں دہشتگردی کا نیٹ ورک موجود ہے۔ جب تک حکمران دائیں اور بائیں بازو کی سیاست سے باہر نکل کر نہیں سوچیں گے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کا […]

.....................................................

وزیراعظم نوازشریف کا آج قوم سے خطاب کا امکان

وزیراعظم نوازشریف کا آج قوم سے خطاب کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے آج قوم سے خطاب کا امکان ہے جس میں وہ سانحہ لاہور اور دہشت گردی کے خلاف جاری آپریشن ضرب عضب سے متعلق اعتماد میں لیں گے۔ لاہور میں گزشتہ روز ہونے والی دہشت گردی کی گھناؤنی واردات کے بعد وزیر اعظم نواز شریف نے […]

.....................................................

پاکستان کپڑے کی عالمی مسابقت میں بہت پیچھے ہے، ورلڈ بینک

پاکستان کپڑے کی عالمی مسابقت میں بہت پیچھے ہے، ورلڈ بینک

اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی بینک نے کہا ہے کہ کپڑے کی مصنوعات کی اقسام میں کم قیمتوں کے باوجود پاکستان دیگر مسابقت کاروں سے پائیداری اور سیاسی استحکام کی وجہ سے پیچھے ہے۔ عالمی بینک نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ بہت سے خریدار پاکستان سے کتراتے ہیں، اس کی وجہ سیکیورٹی صورتحال ہے […]

.....................................................

اسلام آباد اور سوات میں زلزلے کے جھٹکے، عوام میں خوف و ہراس

اسلام آباد اور سوات میں زلزلے کے جھٹکے، عوام میں خوف و ہراس

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے مختلف شہروں میں 4.4 شدت کے زلزلے سے عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ کوہ پیما مرکز کے مطابق اسلام آباد اور گرونواح میں 4.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلے کی گہرائی 176 کلومیٹر اور اس کا مرکز افغانستان میں کوہ […]

.....................................................

وزیر داخلہ چوہدری نثار سے ایرانی ہم منصب کی ملاقات

وزیر داخلہ چوہدری نثار سے ایرانی ہم منصب کی ملاقات

وزیر داخلہ چوہدری نثار سے ایرانی ہم منصب کی ملاقات، اسلام آباد، را کے ایجنٹ کی گرفتاری اور تحقیقاتی حقائق پر بات چیت۔

.....................................................

اسلام آباد : مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے ایرانی صدر حسن روحانی کی ملاقات

اسلام آباد : مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے ایرانی صدر حسن روحانی کی ملاقات

اسلام آباد : مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے ایرانی صدر حسن روحانی کی ملاقات، ملاقات میں باہمی تعلقات اور دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال۔

.....................................................

وزیراعظم میاں نواز شریف کا حج معاملات میں ذاتی دلچسپی لینا باعث اطمینان ہے، شاہد علی خان

وزیراعظم میاں نواز شریف کا حج معاملات میں ذاتی دلچسپی لینا باعث اطمینان ہے، شاہد علی خان

اسلام آباد : نیوانرولڈ حج گروپ ویلفیئر آرگنائزیشن (رجسٹرڈ) کے جنرل سیکریٹری شاہد علی خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نوازشریف کا حج معاملات میں ذاتی دلچسپی لینا نیو انرولڈ ایج جی اوز اور پوری پاکستانی قوم کیلئے باعث اطمینان ہے، سستے حج پیکیج سے عام آدمی کو فریضہ حج کی […]

.....................................................

نیب : اسلام آباد کے سابق سرکل رجسٹرار ہاؤسنگ سوسائٹیز گرفتار

نیب : اسلام آباد کے سابق سرکل رجسٹرار ہاؤسنگ سوسائٹیز گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان نیب کے مطابق اختیارات کے غلط استعمال اور ناجائز اثاثے بنانے کے الزام میں اسلام آباد کے سابق سرکل رجسٹرار ہاؤسنگ سوسائٹیز ملک دین کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ملک دین پر الزام ہے کہ اس نے اختیارات کا غلط استعمال کرتے ہوئے اسلام آباد کے قبرستان اور اسکولوں کے لئے […]

.....................................................

ملک میں را کی سرگرمیوں پر حکومت عوام کو اعتماد میں لے: عمران خان

ملک میں را کی سرگرمیوں پر حکومت عوام کو اعتماد میں لے: عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایک بیان میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بلوچستان سے را کے ایجنٹ کی گرفتاری پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا را پاکستان میں عدم استحکام اور دہشتگردی میں ملوث ہے۔ را کے افسر کا بلوچستان سے گرفتار ہونا بھارت کے خطرناک عزئم کو ظاہر کرتا ہے۔ ملک میں […]

.....................................................

وزیراعظم سے ایرانی صدر کی ملاقات، گیس پائپ لائن سمیت اہم امور پر گفتگو

وزیراعظم سے ایرانی صدر کی ملاقات، گیس پائپ لائن سمیت اہم امور پر گفتگو

اسلام آباد (جیوڈیسک) برادر اسلامی ملک ایران کے صدر حسن روحانی 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ وزیراعظم نواز شریف نے نور خان ایئر بیس پر برادر اسلامی ملک کے سربراہ کا استقبال کیا۔ معزز مہمان کی آمد پر 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔ مشیر خارجہ سرتاج عزیز، معاون خصوصی طارق فاطمی […]

.....................................................

راء ایجنٹ کی گرفتاری سے پاکستان کے موقف کی تائید ہو گئی: وزیر داخلہ

راء ایجنٹ کی گرفتاری سے پاکستان کے موقف کی تائید ہو گئی: وزیر داخلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان سے راء ایجنٹ کی گرفتاری انتہائی تشویشناک ہے۔ گرفتاری سے پاکستان کے موقف کی تائید ہو گئی۔ ثابت ہو گیا کہ بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں بیرونی ہاتھ ملوث ہے کوئی ملک خطے میں […]

.....................................................

اسلام آباد: بھارتی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی

اسلام آباد: بھارتی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی

اسلام آباد: بھارتی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی، اسلام آباد: ہائی کمشنر کو را کے افسر کی گرفتاری کے متعلق آگاہ کیا گیا۔

.....................................................

ایرانی صدر حسن روحانی دو روزہ دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے

ایرانی صدر حسن روحانی دو روزہ دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایران کے صدر حسن روحانی آج دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔ ڈاکٹر حسن روحانی کا بطور صدر یہ پاکستان کا پہلا دورہ ہو گا۔ ان کے ہمراہ وزراء اور تاجروں پر مشتمل اعلیٰ سطح کا وفد بھی پاکستان آئے گا۔ ڈاکٹر حسن روحانی صدر ممنون حسین اور وزیر اعظم نواز […]

.....................................................

عمران خان اور طاہرالقادری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

عمران خان اور طاہرالقادری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) مقامی عدالت نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور پاکستان عوامی تحریک کے قائد طاہر القادری سمیت 28 افراد کے دوبارہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ اسلام آباد میں علاقہ مجسٹریٹ وقاص رشید نے تحریک انصاف کے دھرنے کے دوران دفعہ 144 کی خلاف ورزی اور ایمپلی فائر ایکٹ سے […]

.....................................................