وزیراعظم کے غیر ملکی دوروں پر 68 کروڑ 82 لاکھ سے زائد رقم خرچ

وزیراعظم کے غیر ملکی دوروں پر 68 کروڑ 82 لاکھ سے زائد رقم خرچ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے دور اقتدار میں اب تک 65 غیر ملکی دورے کئے جس میں 68 کروڑ 82 لاکھ روپے سے زائد رقم خرچ ہوئی۔ قومی اسمبلی اجلاس کے دوران وفاقی حکومت کی جانب سے وزیراعظم کے غیر ملکی دوروں سے متعلق تفصیلی رپورٹ جمع کرائی گئی جس میں بتایا گیا […]

.....................................................

میئر اور ڈپٹی میئر اسلام آباد کا انتخاب، ن لیگ کامیاب

میئر اور ڈپٹی میئر اسلام آباد کا انتخاب، ن لیگ کامیاب

میئر اور ڈپٹی میئر اسلام آباد کا انتخاب، ن لیگ کامیاب، ن لیگ کے شیخ انصر میئر کی نشست پر کامیاب، غیر حتمی نتیجہ۔

.....................................................

اسلام آباد: سود کے خلاف درخواست کی سماعت کیلئے اٹارنی جنرل کو نوٹس

اسلام آباد: سود کے خلاف درخواست کی سماعت کیلئے اٹارنی جنرل کو نوٹس

اسلام آباد: سود کے خلاف درخواست کی سماعت کیلئے اٹارنی جنرل کو نوٹس، اسلام آباد: اہم معاملہ ہے تفصیل سے سنیں گے جسٹس عظمت سعید۔

.....................................................

اسلام آباد یونائیٹڈ کے شین واٹسن ان فٹ ہو کر پی ایس ایل سے آؤٹ

اسلام آباد یونائیٹڈ کے شین واٹسن ان فٹ ہو کر پی ایس ایل سے آؤٹ

دبئی (جیوڈیسک) اسلام آباد یونائیٹڈ کے اہم کھلاڑی شین واٹسن ان فٹ ہونے کی وجہ سے پاکستان سپر لیگ سے باہر ہوگئے جب کہ وہ کل آسٹریلیا واپس روانہ ہوجائیں گے۔ متحدہ عرب امارات میں جاری پاکستان سپر لیگ کا سفر کامیابی سے جاری ہے جس میں قومی ٹیم کے اہم کھلاڑیوں سمیت ملکی و […]

.....................................................

اسلام آباد : پولیس ناکے پر فائرنگ، 1 اہلکار جاں بحق، 2 شدید زخمی

اسلام آباد : پولیس ناکے پر فائرنگ، 1 اہلکار جاں بحق، 2 شدید زخمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پولیس کے مطابق تھانہ آئی نائن کی حدود میں کٹاریاں ناکے پر مشکوک موٹر سائیکل سواروں کو روکا گیا تو انہوں نے ناکے پر موجود ایف سی و پولیس اہلکاروں پر فائرنگ شروع کر دی جس سے ایک ایف سی اور دو پولیس اور اہلکار شدید زخمی ہو گئے۔ جبکہ موٹر سائیکل […]

.....................................................

فوجی عدالتوں میں بھجوائے گئے مقدمات کی تعداد دو سو ہو گئی

فوجی عدالتوں میں بھجوائے گئے مقدمات کی تعداد دو سو ہو گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) فوجی عدالتوں کے قیام کو ایک سال سے زائد کا عرصہ اور مقدمات کی تعداد 200 ہو گئی۔ ناکافی شواہد پر 50 سے زائد مقدمات صوبوں کو واپس۔ 30 سے زائد دہشت گردوں کو سزائے موت۔ صوبوں کو ٹھوس شواہد کے بغیر مقدمات نہ بھجوانے کی ہدایت۔ ذرائع کے مطابق سب سے […]

.....................................................

ہتھیار ڈالنے والے شدت پسندوں کو سیکیورٹی فورسز میں شامل کرنے پر غور

ہتھیار ڈالنے والے شدت پسندوں کو سیکیورٹی فورسز میں شامل کرنے پر غور

اسلام آباد (جیوڈیسک) ڈائریکٹر جنرل انٹیلی جنس بیورو آفتاب سلطان نے کہا ہے کہ فاٹا میں ہتھیار ڈالنے والے شدت پسندوں کو تربیت دے کر انہیں سیکیورٹی فورسز میں شامل کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کو بریفنگ دیتے ہوئے انٹیلی جنس بیورو کے […]

.....................................................

اسلام آباد : پاکستان سے داعش کا نیٹ ورک پکڑا گیا ، ڈی جی آئی بی

اسلام آباد : پاکستان سے داعش کا نیٹ ورک پکڑا گیا ، ڈی جی آئی بی

اسلام آباد : پاکستان سے داعش کا نیٹ ورک پکڑا گیا ، ڈی جی آئی بی، کالعدم لشکر جھنگوی، سپہ صھابہ طالبان ایک دوسرے سے تعاون کرتے ہیں آئی بی۔

.....................................................

پی ایس ایل، اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم آج لاہور قلندرز سے ٹکرائی گی

پی ایس ایل، اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم آج لاہور قلندرز سے ٹکرائی گی

شارجہ (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ میں اعصاب شکن مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے۔ آج کھیلے جانے والے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم لاہور قلندر سے ٹکرائے گی۔ اسلام آباد یونائٹیڈ کی قیادت ٹیسٹ کپتان مصباح الحق اور لاہور قلندرز کی ون ڈے کپتان اظہر علی کریں گے۔ تین تین میچز کے بعد دونوں […]

.....................................................

اسلام آباد: وزیر داخلہ چوہدری نثار کی زیر صدارت اجلاس

اسلام آباد: وزیر داخلہ چوہدری نثار کی زیر صدارت اجلاس

اسلام آباد: وزیر داخلہ چوہدری نثار کی زیر صدارت اجلاس، اجلاس میں 350 تعلیمی اداروں کی رہائشی علاقوں کی منتقلی پر غور، اجلاس میں تعلیمی اداروں اور میڈیا ہائوسز کی سیکیورٹی پر بھی غور، این جی اوز کی رجسٹریشن ای سی ایل اور سیکیورٹی کمپنیون کی پالیسی پر غور۔

.....................................................

ٹیلی کام سیکٹر کو ٹیکسوں میں ریلیف ملنے کا امکان

ٹیلی کام سیکٹر کو ٹیکسوں میں ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی بجٹ میں ٹیلی کام سیکٹرکو مختلف ٹیکسوں کی مد میں ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ اس سلسلے میں وفاقی حکومت نے آئندہ بجٹ میں سم سپلائی ٹیکس اور آئی ایم ای آئی ٹیکس کے حوالے سے غیرملکی کمپنیوں کے تحفظات دور کرنے پر نظرثانی کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔ اس […]

.....................................................

نجکاری نہیں شراکت داری سے پی آئی اے کا خسارہ ختم کرنا چاہتے ہیں: مشاہد اللہ

نجکاری نہیں شراکت داری سے پی آئی اے کا خسارہ ختم کرنا چاہتے ہیں: مشاہد اللہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹر مشاہد اللہ نے کہا کہ عمران خان مسافروں کو پہنچنے والی اذیت سے چشم پوشی کر رہے ہیں۔ بہتر ہوتا کہ عمران خان قانون توڑنے والوں کی بجائے مسافروں کے ساتھ کھڑے ہوتے۔ غیر منافع بخش اداروں کی نجکاری خود تحریک انصاف کے منشور کا حصہ ہے۔ ان کا کہنا تھا […]

.....................................................

میرا اپنے ساتھ شادی کے خواہشمند افراد کے انٹرویو لیں گی

میرا اپنے ساتھ شادی کے خواہشمند افراد کے انٹرویو لیں گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اداکارہ میرا شادی کے خواہشمند امیر کبیر کاروباری اور سماجی شخصیات کے انٹرویوز لیں گی اور اپنی امیدوں اور خواہش کے مطابق من پسند شخصیت کے انتخاب کے بعد رواں سال 2016 میں باقاعدہ شادی رچانے کا اعلان کریں گی۔ یہ انٹرویوز 12 فروری کو کراچی میں 18 فروری کو پشاور میں […]

.....................................................

پی آئی اے کی نجکاری کے معاملے میں حکومت میں بھی پھوٹ پڑ گئی

پی آئی اے کی نجکاری کے معاملے میں حکومت میں بھی پھوٹ پڑ گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پی آئی اے کی نجکاری کے معاملے پر حکومت میں شامل وزرا بھی دو دھرون میں ایک تقسیم ہوگئے ہیں ایک گروپ نجکاری کی حمایت جب کہ دوسرا اس کی شدید مخالفت کررہا ہے۔ وزیر داخلہ چوہدری نثار، وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق اور اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایازصادق ان رہنماؤں میں […]

.....................................................

پنجاب اور سندھ میں مخصوص نشستوں پر بلدیاتی انتخابات ملتوی

پنجاب اور سندھ میں مخصوص نشستوں پر بلدیاتی انتخابات ملتوی

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کیئے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق پنجاب اور سندھ میں ڈسٹرکٹ کونسل، میونسپل اور میٹروپولیٹن کارپوریشنز، یونین کونسلز، یونین، ٹاؤن اور میونسپل کمیٹیوں کے آٹھ سے چودہ فروری کے دوران ہونے والے انتخابات ملتوی کیئے گئے ہیں۔ الیکشن کے مطابق انتخابات کے طریقہ کار کا معاملہ عدالت […]

.....................................................

پی ایس ایل، اسلام آباد یونائٹیڈ کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہاتھوں شکست

پی ایس ایل، اسلام آباد یونائٹیڈ کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہاتھوں شکست

دبئی (جیوڈیسک) دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں پی ایس ایل کے افتتاحی میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے دی۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے اننگز کا آغاز احمد شہزاد اور لیوک رائٹ نے کیا۔ احمد شہزاد 11 رنز بنا کر عمران خالد کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوئے۔ کوئٹہ […]

.....................................................

کشمیر پاکستان کا جز لاینفک

کشمیر پاکستان کا جز لاینفک

تحریر: عتیق الرحمن۔ اسلام آباد قیام پاکستان کی تحریک میں مسلمانوں نے بیش بہا قربانیاں دی ں جس کے نتیجہ میں ارض پاک حاصل ہوا ۔متحیر امر یہ ہے کہ پاکستان کو معرض وجود میں اڑسٹھ برس بیت گئے مگر مسلم اکثریتی علاقے آزاد بھی نہیں ہوئے اور نہ ہی ملک پاک کا حصہ بنے […]

.....................................................

اسلام آباد: طارق فاطمی سے قائم مقام بھارتی ہائی کمشنر کی ملاقات

اسلام آباد: طارق فاطمی سے قائم مقام بھارتی ہائی کمشنر کی ملاقات

اسلام آباد: طارق فاطمی سے قائم مقام بھارتی ہائی کمشنر کی ملاقات، طارق فاطمی کا بھارتی ہائی کمشنر کی پاکستان آمد کا خیر مقدم۔

.....................................................

اسلام آباد: کچی آبادی کیس سی ڈی اے کے 2 اسسٹنٹ ڈائریکٹر گرفتار

اسلام آباد: کچی آبادی کیس سی ڈی اے کے 2 اسسٹنٹ ڈائریکٹر گرفتار

اسلام آباد: کچی آبادی کیس سی ڈی اے کے 2 اسسٹنٹ ڈائریکٹر گرفتار، بدر مسعود اور بابر سہیل کو عبوری ضمانت منسوع ہونے پر گرفتار کیا گیا۔

.....................................................

اسلام آباد: رینجرز کے اختیارات میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: رینجرز کے اختیارات میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: رینجرز کے اختیارات میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری، سندھ حکومت کی سمری پر وزارت داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کیا، ذرائع۔

.....................................................

اسلام آباد: چوہدری نثار کی زیر صدارت وزارت داخلہ کا اجلاس

اسلام آباد: چوہدری نثار کی زیر صدارت وزارت داخلہ کا اجلاس

اسلام آباد: چوہدری نثار کی زیر صدارت وزارت داخلہ کا اجلاس، امن و امان اور عالمی این جی اوز کے حوالے سے مختلف امور پر غور، نیکٹا، چیف کمشنر، آئی جی، ڈی سی ایس ایس پی سمیت دیگر حکام شریک۔

.....................................................

اسلام آباد: نیب کے ڈپٹی ڈائریکٹر پر تشدد کا معاملہ، کمیٹی تشکیل، زرائع

اسلام آباد: نیب کے ڈپٹی ڈائریکٹر پر تشدد کا معاملہ، کمیٹی تشکیل، زرائع

اسلام آباد: نیب کے ڈپٹی ڈائریکٹر پر تشدد کا معاملہ، کمیٹی تشکیل، زرائع، پرا سیکیوٹر جنرل کی سر براہی میں 3 رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی ، نیب زرائع۔

.....................................................

پرویز مشرف کے دور میں اتنا ظلم نہیں تھا جتنا نواز شریف کے دور میں ہوا، عمران خان

پرویز مشرف کے دور میں اتنا ظلم نہیں تھا جتنا نواز شریف کے دور میں ہوا، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف کے دور میں اتنا ظلم نہیں تھا جتنا نواز شریف کے دور میں ہوا۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کے دوران چیئرمین تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ وہ پی آئی اے کے ملازمین پر گولیاں چلانے کی سخت […]

.....................................................

آئی ایم ایف نے 50 کروڑ ڈالر کی11 ویں قسط مشروط کردی

آئی ایم ایف نے 50 کروڑ ڈالر کی11 ویں قسط مشروط کردی

اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے 50 کروڑ ڈالر کی 11 ویں قسط گیس کی قیمت میں 38 فیصد اضافہ، توانائی شعبے میں اصلاحات اور نجکاری کا عمل تیز کرنے سے مشروط کر دی جبکہ حکومت نے آئی ایم ایف کو گیس کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کی یقین دہائی کروا […]

.....................................................