کراچی میں صحافیوں کے لیے منعقدہ ورکشاپ کی روداد‎

کراچی میں صحافیوں کے لیے منعقدہ ورکشاپ کی روداد‎

کراچی (خالد بن سلام) پاکستان کی جامعات میں سے بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کو یہ امتیاز حاصل ہے کہ وہ زیرِ تعلیم نوجوانوں کے علاوہ زندگی کے دیگر شعبہ جات کی تربیت و رہنمائی کا فریضہ سرانجام دے رہی ہے۔ اس کام کے لیے دعوة اکیڈمی کے نام سے ایک الگ شاخ بنائی […]

.....................................................

اسلام آباد: وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت

اسلام آباد: وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت

اسلام آباد: وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت، اسلام آباد: شجاعت عظیم کے تقرر سے متعلق اصل رپورٹ طلب، شجاعت عظیم کی تقرر کے حوالے سے حقائق پوشیدہ رکھے گئے جسٹس اپیر ہانی۔

.....................................................

وزیراعظم اور آرمی چیف کا دہشت گردی کیخلاف جنگ جاری رکھنے پر اتفاق

وزیراعظم اور آرمی چیف کا دہشت گردی کیخلاف جنگ جاری رکھنے پر اتفاق

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کو ٹیلی فون کیا اور ان اسے باچا خان یونیورسٹی میں دہشتگردی کے حملے پر تبادلہ خیال کیا۔ دونوں رہنماوں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ جاری رکھی جائے گی اور اسے منطقی انجام تک پہنچایا […]

.....................................................

وزیراعظم کو ترک صدر کا فون، سانحہ چارسدہ پر اظہار افسوس

وزیراعظم کو ترک صدر کا فون، سانحہ چارسدہ پر اظہار افسوس

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کو ترک صدر طیب اردوان نے فون کر کے سانحہ چار سدہ پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مشترکہ دشمن کے خلاف جنگ جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ اس موقع پر وزیراعظم نواز شریف نے کہا دہشتگردی کے خاتمے کے […]

.....................................................

اسلام آباد: آزاد کشمیر حکومت کا پارلیمینٹ ہاؤس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

اسلام آباد: آزاد کشمیر حکومت کا پارلیمینٹ ہاؤس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) آزاد کشمیر حکومت نے پارلیمینٹ ہاؤس کے سامنے احتجاج کیا۔ احتجاج کے دوران وزیر امور کشمیر برجیش طاہر کی برطرفی کا مطالبہ کیا گیا اور وفاقی حکومت پر کشمیر کونسل کے فنڈز قبل از انتخابات دھاندلی کے لئے استعمال کرنے کا الزام بھی لگایا گیا۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبد المجید […]

.....................................................

اسلام آباد : سی ڈی اے نے پی ٹی آئی کا مرکزی دفتر سیل کر دیا

اسلام آباد : سی ڈی اے نے پی ٹی آئی کا مرکزی دفتر سیل کر دیا

اسلام آباد : سی ڈی اے نے پی ٹی آئی کا مرکزی دفتر سیل کر دیا، سی ڈی اے نے پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی کو چند روز قبل نوٹس دیا تھا، رہائشی علاقوں میں سیاسی دفاتر کھولنے کی اجازت نہیں، سی ڈی اے۔

.....................................................

اسلام آباد: سبزی منڈی میں گیس سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا

اسلام آباد: سبزی منڈی میں گیس سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پولیس کے مطابق سبزی منڈی کے ایک گودام میں گیس سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا۔ جس سے آگ بھڑک اٹھی، لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پا لیا۔ دھماکے سے ایک رکشے کو نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

.....................................................

ایران اور سعودی عرب کشیدگی کا فائدہ داعش کو ہو گا: رحمان ملک

ایران اور سعودی عرب کشیدگی کا فائدہ داعش کو ہو گا: رحمان ملک

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم کو لکھے گئے خط میں سابق وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ ایران اور سعودی عرب کشیدگی کی وجہ اسلام دشمن قوتیں ہیں۔ اس تنازعہ کا فائدہ داعش کو ہو گا جو امت مسلمہ کو فرقہ وارانہ بنیادوں پر تقسیم کرنا چاہتی ہے۔ داعش کو انسانیت کا دشمن قرار دلوانے کیلئے […]

.....................................................

پارلیمنٹ میں دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کی تفصیلات پیش

پارلیمنٹ میں دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کی تفصیلات پیش

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت داخلہ کی طرف سے سینٹ اور قومی اسمبلی کو بتایا گیا کہ 332 دہشت گردوں کو پھانسی دی گئی، 2159 دہشت گرد ہلاک اور 1724 گرفتار ہوئے۔ حوالہ ہنڈی کے 214 مقدمات 322 گرفتاریاں 35 کروڑ روپے وصول ہوئے۔ منی لانڈرنگبکے مقدمات میں 137 افراد گرفتار کئے گئے۔ دہشت گردوں کے […]

.....................................................

اسلام آباد کی سڑکوں کی خستہ حالی

اسلام آباد کی سڑکوں کی خستہ حالی

تحریر: عتیق الرحمن کسی بھی سماج کے پنپنے اور ترقی کرنے کے لئے ضروری ہے کہ اس کو پھلنے پھولنے کی بنیادی سہولیات مکمل طور پر میسر کی گئی ہوں۔ان امور و حقوق میں تعلیم و صحت کے ساتھ ساتھ پاکیزہ و صاف و ستھرا ماحول فراہم کیا جانا چاہیے۔ افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا […]

.....................................................

اسلام آباد: چیئرمین سینٹ کا اے آر وائی نیوز کے دفتر پر حملے کا نوٹس

اسلام آباد: چیئرمین سینٹ کا اے آر وائی نیوز کے دفتر پر حملے کا نوٹس

اسلام آباد: چیئرمین سینٹ کا اے آر وائی نیوز کے دفتر پر حملے کا نوٹس، حکومت 4 دن میں تحقیقات کر کے رپورٹ پیش کرے ، حملہ آزادی صحافت پر کاری ضرب لگانے کی کوشش ہے، چیئرمین سینیٹ۔

.....................................................

راولپنڈی میں داعش دھمکیاں دے رہی ہے، شیخ رشید نے بڑا انکشاف کر دیا

راولپنڈی میں داعش دھمکیاں دے رہی ہے، شیخ رشید نے بڑا انکشاف کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رکن قومی اسمبلی اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے انکشاف کر ڈالا کہ راولپنڈی میں داعش دھمکیاں دے رہی ہے۔ انہوں نے کہا راولپنڈی میں دن دیہاڑے بھتہ وصول کیا جا رہا ہے۔ دہشتگرد اسلام آباد میں موجود ہیں اور […]

.....................................................

اسلام آباد کے چاروں دروازوں پر دہشتگردوں کا کنٹرول ہے، شیخ رشید

اسلام آباد کے چاروں دروازوں پر دہشتگردوں کا کنٹرول ہے، شیخ رشید

اسلام آباد کے چاروں دروازوں پر دہشتگردوں کا کنٹرول ہے، دہشتگردوں نے اسلام آباد میں موجودگی کا پیغام دے دیا، بارہ کہو، کورال، ترنول سنجانی میں دہشتگرد موجود ہیں، شیخ رشید کا دعویٰ۔

.....................................................

دہشتگردی تمام مسلم ممالک کیلئے مشترکہ خطرہ ہے : وزیراعظم

دہشتگردی تمام مسلم ممالک کیلئے مشترکہ خطرہ ہے : وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے انڈونیشیاء کے درالحکومت جکارتہ میں اقوام متحدہ کے دفتر کے قریب دھماکے کی شدید مذمت کی۔ وزیر اعظم نواز شریف نے دھماکوں میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا مشکل کی اس گھڑی میں انڈونیشیاء کی حکومت اور عوام کے […]

.....................................................

رائٹرز کلب کی اے آر وائی اسلام آباد کے دفتر پر حملے کی شدید مذمت

رائٹرز کلب کی اے آر وائی اسلام آباد کے دفتر پر حملے کی شدید مذمت

کراچی : قلم کاروں پر مشتمل گروپ رائٹرز کلب کے صدر محمد عارف نے اے آر وائی کے اسلام آباد دفتر پر دستی بم اور فائرنگ کے واقعے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت میڈیا ہاوئسز کے تحفظ کے لئے جامع حکمت عملی اپنائے۔ آج ولی بابر شہید کی برسی […]

.....................................................

نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا عفو ودرگذر

نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا عفو ودرگذر

تحریر: محمد عتیق الرحمن یہ تحریر میری نہیں ہے ۔ اسلام آباد سے ایک بارہویں کلاس کے طالب علم عبدالعزیز کی ہے جو کہ اسلام آباد کالج فار بوائز، جی۔سکس/تھری۔ اسلام آباد میں زیرتعلیم ہے۔ میرا اس تحریر کو اپنے کالم میں لانے کا مقصد صرف یہ ہے کہ مجھے یہ تحریر اس قدر خوبصورت […]

.....................................................

دہشتگردوں کا اے آر وائی نیوز اسلام آباد کے دفتر پر حملہ

دہشتگردوں کا اے آر وائی نیوز اسلام آباد کے دفتر پر حملہ

دہشتگردوں کا اے آر وائی نیوز اسلام آباد کے دفتر پر حملہ، حملہ آور دستی بم اور فائرنگ کے بعد پمفلٹ بھی پھینک گئے۔

.....................................................

اسلام آباد : وزیراعظم کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس

اسلام آباد : وزیراعظم کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس

اسلام آباد : وزیراعظم کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس، آرمی چیف، وزیر داخلہ، وزیر خزانہ، وزیر خارجہ، مشیر قومی سلامتی امور شریک، اجلاس میں قومی سلامتی امور پر تبادلہ خیال۔

.....................................................

اسلام آباد اور راولپنڈی کے مختلف علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں

اسلام آباد اور راولپنڈی کے مختلف علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں

اسلام آباد اور راولپنڈی کے مختلف علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ، بے نظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر دھند حد نگاہ 5 سے 30 میٹر رہ گئی ، راولپنڈی: دھند کے باعث ایئر پورٹ پر فلائٹ آپریشن شدید متاثر۔

.....................................................

اسلام آباد : غیر معیاری، کم اور کھلا پٹرول بیچنے والے متعدد پمپ سیل

اسلام آباد : غیر معیاری، کم اور کھلا پٹرول بیچنے والے متعدد پمپ سیل

اسلام آباد (جیوڈیسک) ضلعی انتظامیہ کے آپریشن میں تیزی آ گئی، اسلام آباد کے کئی پٹرول پمپس پر چھاپے مارے گئے، جن کے دوران کم اور کھلا پٹرول فروخت کرنے پر متعدد پمپس کو سیل کر دیا گیا، بھاری جرمانے بھی کئے گئے۔ وزیر داخلہ کی ہدایت پر انتظامیہ نے سیکٹر ایف ایٹ اور جی […]

.....................................................

عمران خان نے اسحاق ڈار کو مناظرے کا چیلنج کر دیا

عمران خان نے اسحاق ڈار کو مناظرے کا چیلنج کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) کپتان کی اسلام آباد میں پریس کانفرنس حکومت پر سوالات کی بوچھاڑ کہتے ہیں بتایا جائے قرضوں کا پیسہ کدھر خرچ ہو رہا ہے۔ اسلام آباد میٹرو بس سروس پر ستر ارب خرچ ہوئے پچاس فیصد بسیں کھڑی ہیں۔ اسحاق ڈار میڈیا پر مناظرہ کر لیں۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

اقتصادی راہداری منصوبہ، وزیراعظم کی خصوصی اقتصادی زونز بنانے کی ہدایت

اقتصادی راہداری منصوبہ، وزیراعظم کی خصوصی اقتصادی زونز بنانے کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) اقتصادی راہداری کے روٹ پر تحفظات اٹھے تو وزیراعظم نوازشریف نے بورڈ آف انویسٹمنٹ کو خصوصی اقتصادی زونز بنانے کیلئے جگہ مختص کرنے کی ہدایت کر دی جس کے بعد اقتصادی راہداری کے قریب خصوصی اکنامک زونز بنانے کیلئے 12 مقامات کی نشاندہی کر دی گئی ہے۔ اقتصادی زونز کیلئے بلوچستان میں […]

.....................................................

اسلام آباد میں بارش پارلیمنٹ بھی ٹپکنے لگی

اسلام آباد میں بارش پارلیمنٹ بھی ٹپکنے لگی

اسلام آباد میں بارش پارلیمنٹ بھی ٹپکنے لگی، سینیٹ ہال اور پارلیمنٹ کے تیسرے فلور پر بارش کا پانی آ گیا، پارلیمنٹ ہاؤس کا اسٹاف بارش کا پانی نکالنے میں مصروف۔

.....................................................

افغان امن عمل، چار ملکی رابطہ اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا

افغان امن عمل، چار ملکی رابطہ اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) افغان امن عمل میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، جس کے نتیجے میں 4 فریقی بیٹھک آج اسلام آباد میں ہو گی۔ پاکستان اور افغانستان مذاکراتی عمل کے مثبت نتائج کیلئے پرامید ہیں۔ رابطہ اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چودھری جبکہ افغانستان کی نمائندگی نائب وزیر خارجہ حکمت کرزئی […]

.....................................................