پاکستان فریق بننے کے بجائے سعودیہ ایران تنازعہ پر اپنا کردار ادا کرے: عمران خان

پاکستان فریق بننے کے بجائے سعودیہ ایران تنازعہ پر اپنا کردار ادا کرے: عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان میں تعینات سعودی عرب اور ایران کے سفراء سے الگ الگ ملاقات کے بعد میڈیا بریفنگ میں عمران خان نے بتایا کہ ایران اور سعودی عرب دونوں ایک دوسرے کو تنازع کا ذمہ دار قرار دے رہے ہیں۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ مشرق وسطٰی کی کشیدگی پر حکومت مؤقف […]

.....................................................

پاکستان کی سرزمین دہشت گردی کیلئے استعمال نہیں ہونے دی جائے گی

پاکستان کی سرزمین دہشت گردی کیلئے استعمال نہیں ہونے دی جائے گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ہوا۔ وفاقی وزراء اسحاق ڈار، چودھری نثار، آرمی چیف جنرل راحیل شریف، قومی سلامتی کے مشیر ناصر جنجوعہ، سیکرٹری خارجہ اعزاز چودھری، ڈی جی ایم او اور ڈی جی آئی ایس آئی اجلاس میں شریک تھے۔ شرکاء نے […]

.....................................................

اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلی سطح اجلاس

اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلی سطح اجلاس

اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلی سطح اجلاس، آرمی چیف جنرل راحیل شریف بھی اجلاس میں شریک ، اسلام آباد: اجلاس میں خطے کی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ۔

.....................................................

اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

اسلام آباد (جیوڈیسک) پنجاب اور خیبر پختونخوا سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلہ کوہ پیما مرکز کے مطابق وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلے کے بعد خوف و ہراس کے باعث لوگ اپنے گھروں سے […]

.....................................................

عمران خان نے بھی ریحام کے گانے کی تعریف کر ڈالی

عمران خان نے بھی ریحام کے گانے کی تعریف کر ڈالی

اسلام آباد (جیوڈیسک) مختلف شعبوں میں اپنے جوہر دکھانے کے بعد ریحام خان کی ایک اور صلاحیت سامنے آ گئی جس کا کسی کو پتہ ہی نہ تھا۔ ٹی وی پروگرام میں گیت گایا تو سب کے دل موہ لئے۔ عمران خان بھی ریحام کی آواز سے متاثر ہوئے۔ سوشل میڈیا پر بھی ریحام کی […]

.....................................................

کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ، اسلام آباد اور راولپنڈی ہمارے دھرنوں کا مرکز رہے گا، عثمان محی الدین

کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ، اسلام آباد اور راولپنڈی ہمارے دھرنوں کا مرکز رہے گا، عثمان محی الدین

کراچی: انجمن طلبہ اسلام پاکستان کے مرکزی صدر محمد زبیر صدیقی ہزاروی نے کہا ہے کہ پاکستان متحدہ ہندوستان نہیں ہے اور نہ یہاں انگریز کی حکومت ہے یہاں کے قانون میں حاکم اعلیٰ اللہ عزوجل کی ذات ہے، یہاں کے قانون کی اساس اور بنیاد قرآن پاک ہے، یہاں کہ طریقہ رسول اللہ ۖ […]

.....................................................

اسلام آباد : قومی اسمبلی اجلاس سے اپوزیشن کا واک آوٹ

اسلام آباد : قومی اسمبلی اجلاس سے اپوزیشن کا واک آوٹ

اسلام آباد : قومی اسمبلی اجلاس سے اپوزیشن کا واک آوٹ، اپوزیشن نے سوالوں کے مناسب جواب نہ ملنے پر واک آوٹ کیا، شیریں مزاری نے قومی اسمبلی میں کورم کی نشاندہی کرادی۔

.....................................................

اسلام آباد : بنگلا دیشی سفارتکار موشوقی رحمان واپس وطن روانہ

اسلام آباد : بنگلا دیشی سفارتکار موشوقی رحمان واپس وطن روانہ

اسلام آباد : بنگلا دیشی سفارتکار موشوقی رحمان واپس وطن روانہ، سفارتی آداب کی خلاف ورزی پر پاکستان چھوڑ نے کا حکم دیا گیا تھا، زرائع

.....................................................

سعودی وزیر خارجہ عادل بن احمد الجبیر آج اسلام آباد پہنچں گے

سعودی وزیر خارجہ عادل بن احمد الجبیر آج اسلام آباد پہنچں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) سعودی عرب کے وزیر خارجہ وزیر خارجہ عادل بن احمد الجبیر آج اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔ عادل الجبیر پاکستان کی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ جن میں دو طرفہ تعلقات، علاقائی اور عالمی صورتحال پر بات چیت کی جائے گی۔ وہ چونتیس اسلامی ملکوں کے فوجی اتحاد اور مشرق وسطیٰ […]

.....................................................

چیئرمین یو سی ملکہ ملک اقبال اعوان سینیٹر عبدالقیوم اعوان سے اعوان کنونشن اسلام آباد میں ملاقات

چیئرمین یو سی ملکہ ملک اقبال اعوان سینیٹر عبدالقیوم اعوان سے اعوان کنونشن اسلام آباد میں ملاقات

ملکہ: چیئرمین یو سی ملکہ ملک اقبال اعوان سینیٹر عبدالقیوم اعوان سے اعوان کنونشن اسلام آباد میں ملاقات کر رہے ہیں۔

.....................................................

اسلام آباد : سپریم کورٹ کا پی ایس 76 دادو میں دوبارہ پولنگ کا حکم

اسلام آباد : سپریم کورٹ کا پی ایس 76 دادو میں دوبارہ پولنگ کا حکم

اسلام آباد : سپریم کورٹ کا پی ایس 76 دادو میں دوبارہ پولنگ کا حکم، لیاقت جتوئی کی کامیابی کا الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ کالعدم۔

.....................................................

کشمیر ہندوستان کی تقسیم کا نامکمل ایجنڈا ہے، صدر ممنون حسین

کشمیر ہندوستان کی تقسیم کا نامکمل ایجنڈا ہے، صدر ممنون حسین

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین کا کہنا ہے کہ کشمیر ہندوستان کی تقسیم کا نامکمل ایجنڈا ہے جب کہ کشمیریوں کے حق میں آواز بلند کرنا خارجہ اور عسکری پالیسی کا بنیادی حصہ ہے۔ اسلام آباد میں کشمیری قیادت کے اعزاز میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت ممنون حسین نے کہا […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کا بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو فون

وزیراعظم نواز شریف کا بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو فون

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کا بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو فون، وزیراعظم نواز شریف کی پٹھان کوٹ ائربیس حملے کی تحقیقات میں تعاون کی یقین دہانی۔

.....................................................

اللہ نہ کرے

اللہ نہ کرے

تحریر: انجینئر افتخار چودھری یہ لڑائی ایران اور سعودی عرب کی نہیں ہو گی خطے میں آگ لگانے والوں نے کئی سال پہلے پلان بنا رکھے ہیں۔ایران تو ایک آلہ کار بنے گا اصل مقصد مسلمانوں کی وحدت کو پارہ پارہ کرنا ہے اور میںسمجھتا ہوں ٢٠١٦ کا سال اس لحاظ سے بد بختی کا […]

.....................................................

رہنما پی ٹی آئی عارف علوی کا چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی کو خط

رہنما پی ٹی آئی عارف علوی کا چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی کو خط

اسلام آباد: رہنما پی ٹی آئی عارف علوی کا چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی کو خط، عارف علوی کا خط میں اقتصادی راہداری منصوبے پر اے پی سی بلانے کا مطالبہ، اقتصادی راہداری کا ٹھیکہ سب سے کم بولی لگانے والی کمپنی کو کیوں نہیں دیا۔

.....................................................

اسلام آباد : عمران فاروق قتل کیس کے ملزمان عدالت میں پیش

اسلام آباد : عمران فاروق قتل کیس کے ملزمان عدالت میں پیش

اسلام آباد : عمران فاروق قتل کیس کے ملزمان عدالت میں پیش، ملزمان کو 7 روزہ ریمانڈ ختم ہونے پر اے ٹی سی میں پیش کیا گیا۔

.....................................................

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں موک (MOOCs) نظام کا آغاز کر دیا گیا

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں موک (MOOCs) نظام کا آغاز کر دیا گیا

اسلام آباد (یاسر رفیق) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں موک(MOOCs) نظام کا آغاز کر دیا گیا۔علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اپنی ابتدائی بنیادی ڈھانچے کو برقرار رکھتے ہوئے آہستہ آہستہ ایک الیکٹرانک اوپن یونیورسٹی کی طرف پیش قدمی کررہی ہے۔ اس جانب یونیورسٹی نے ملکی و غیر ملکی طلبہ کو گھروں کی دہلیز پرآن لائن تعلیمی […]

.....................................................

بدعنوانی اور کرپشن کے الزمات، او جی ڈی سی ایل کے 7 اعلی افسران گرفتار

بدعنوانی اور کرپشن کے الزمات، او جی ڈی سی ایل کے 7 اعلی افسران گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) زرائع کے مطابق سابق وزیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم کی نشاندہی پر سنجھورو پلانٹ کرپشن کیس پر ایف آئی نے پیش رفت کرتے ہوئے او جی ڈی سی ایل کے 7 افسران کو گرفتار کر لیا۔ زرائع کے مطابق افسران پر خلاف ضابطہ من پسند افراد کو نوازنے اور کرپشن کے الزامات ہیں۔ […]

.....................................................

سینٹ : قومی ایئر لائن کی نجکاری کیلئے آرڈیننس کی توسیع کیخلاف قرارداد منظور

سینٹ : قومی ایئر لائن کی نجکاری کیلئے آرڈیننس کی توسیع کیخلاف قرارداد منظور

اسلام آباد (جیوڈیسک) اپوزیشن کی طرف سے پی آئی اے کی نجکاری کیلئے صدارتی آرڈیننس میں توسیع کے خلاف قرارداد 52 ارکان کے دستخطوں کے ساتھ سینٹ میں پیش کی گئی۔ حکومت کی طرف سے آرڈیننس پر قرارداد موخر کرنے کی درخواست کی گئی لیکن چیئر مین سینیٹ رضا ربانی نے یہ درخواست مسترد کر […]

.....................................................

افغان طالبان سے کامیاب مذاکرات کے ذریعے داعش سے نمٹا جاسکے گا، خواجہ آصف

افغان طالبان سے کامیاب مذاکرات کے ذریعے داعش سے نمٹا جاسکے گا، خواجہ آصف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغانستان میں حکومت اور طالبان سے مذاکرات کامیاب ہوئے تو داعش سے نمٹا جا سکے گا۔ سینیٹ میں آرمی چیف کے دورہ افغانستان سے متعلق بریفنگ دیتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا کہ ملک میں جاری آپریشن ضرب عضب کامیاب رہا ہے اور دہشت […]

.....................................................

وزیراعظم نے اسلام آباد میں قومی صحت پروگرام کا افتتاح کر دیا

وزیراعظم نے اسلام آباد میں قومی صحت پروگرام کا افتتاح کر دیا

وزیراعظم نے اسلام آباد میں قومی صحت پروگرام کا افتتاح کر دیا، قومی صحت کے تحت ایک کارڈ پر پورے خاندان کا علاج ہو گا، اب کسی کمزور فرد کو علاج کیلئے قرض نہیں لینا پڑے گا، غریب خاندانوں کا علاج اب حکومت کی ذمہ داری ہے، وزیراعظم نواز شریف۔

.....................................................

سرگی دیا تاریا

سرگی دیا تاریا

تحریر : انجینئر افتخار چودھری کسی نے کیا خوب کہا ہے کہ گزر تو جائے گی تیرے بغیر بھی لیکن بڑی اداس بڑی بے قرار گزری گے چودھری ارشاد چیئرمین میرے پردادے پوترے بھائی کو آج سے تیرہ سال پہلے ہم نے منوں مٹی کے نیچے دفن کیا ایسا لگتا تھا کہ ایک جگنو دفن […]

.....................................................

مولانا عبد العزیز کو ہم نے مسلط نہیں کیا، ثبوت دیں کارروائی کریں گے

مولانا عبد العزیز کو ہم نے مسلط نہیں کیا، ثبوت دیں کارروائی کریں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیشنل ایکشن پلان پر سینیٹ میں پالیسی بیان دیتے ہوئے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا نیشنل ایکشن پلان پر سیاست نہ کی جائے۔ کراچی میں رینجرز آپریشن سے دہشتگردی 80 فیصد کم ہوئی۔ مولانا عبد العزیز کو ہم نے مسلط نہیں کیا ثبوت دیں کارروائی کریں گے۔ فاٹا اصلاحات […]

.....................................................

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 21 ارب ڈالر تک پہنچ گئے، اسحاق ڈار

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 21 ارب ڈالر تک پہنچ گئے، اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ حکومت نے ماضی کی حکومتوں کے قرضے بروقت ادا کیے جس سے زرمبادلہ کے ذخائر 21 ارب ڈالر تک پہنچ گئے ہیں۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ حکومت نے ماضی کی حکومتوں کے قرضے بروقت ادا کیے جس سے زرمبادلہ کے ذخائر […]

.....................................................