ضمنی انتخاب میں الیکشن کمیشن کا جاری کردہ ضابطہ اخلاق بحال

ضمنی انتخاب میں الیکشن کمیشن کا جاری کردہ ضابطہ اخلاق بحال

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل قرار دیتے ہوئے ضمنی انتخاب میں الیکشن کمیشن کا جاری کردہ ضابطہ اخلاق بحال کر دیا۔ جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے ضمنی انتخاب میں الیکشن کمیشن کا جاری کردہ ضابطہ اخلاق کی بحالی کے […]

.....................................................

ہیلتھ رسک الاؤنس کی بندش پر اسلام آباد کے ڈاکٹروں کی ہڑتال

ہیلتھ رسک الاؤنس کی بندش پر اسلام آباد کے ڈاکٹروں کی ہڑتال

ہیلتھ رسک الاؤنس کی بندش پر اسلام آباد کے ڈاکٹروں کی ہڑتال، او پی ڈی بند کرنے کا فیصلہ، مریض پریشان، ڈاکٹروں کا وزیراعظم ہاؤس تک احتجاجی ریلی نکالنے کا اعلان۔

.....................................................

اسلام آباد : قتل کے ملزم کو فرار کرانے کا الزام، 3 انسپکٹروں سمیت پانچ اہلکار برطرف

اسلام آباد : قتل کے ملزم کو فرار کرانے کا الزام، 3 انسپکٹروں سمیت پانچ اہلکار برطرف

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایس ایس پی اسلام آباد ساجد کیانی کی ہدایت پر قتل کے ملزم کو فرار کرانے کے الزام میں انسپکٹر ستار، انسپکٹر رانا اشرف، سب انسپکٹر غلام عباس، محرر اظہر اور نائب محررافضل کو بھی نوکری سے برطرف کر دیا گیا ہے۔ پولیس اہلکارروں پر الزام ہے کہ انہوں نے تھانہ شہزاد […]

.....................................................

بھارت دہشتگردی کے ذریعے پاکستان کو عدم استحکام سے دوچار کر رہا ہے، پرویزرشید

بھارت دہشتگردی کے ذریعے پاکستان کو عدم استحکام سے دوچار کر رہا ہے، پرویزرشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ بھارت جو مقاصد 65 کی جنگ میں حاصل نہیں کرسکا وہ مقاصد پاکستانی معیشت کو نقصان پہنچاکرحاصل کرنا چاہتا ہے اور اسی لئے اب پاکستان کو دہشت گردی کے ذریعے عدم استحکام سے دوچار کررہا ہے۔ اسلام آباد میں یوم دفاع […]

.....................................................

دشمن کو جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، سربراہ پاک فضائیہ

دشمن کو جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، سربراہ پاک فضائیہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاک فضائیہ کے سربراہ ایئرچیف مارشل سہیل امان کا کہنا ہے کہ قوم ہر چیلنج کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کے لیےتیار ہے اور دشمن کو جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ اسلام آباد میں پاک فضائیہ کے ہیڈ کوارٹر میں یوم دفاع کے سلسلے میں منعقدہ تقریب سے خطاب […]

.....................................................

اسلام آباد: سکیورٹی اداروں کی بڑی کارروائی، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

اسلام آباد: سکیورٹی اداروں کی بڑی کارروائی، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں سکیورٹی اداروں کی بڑی کارروائی۔ بھاری مقدار میں اسلحہ اور ہزاروں گولیاں برآمد کر لی گئیں۔ انکشاف ہوا ہے کہ اسلحہ فاٹا سے آنے والے شرپسندوں کو مختلف وارداتوں کے لیے کرائے پر دیا جاتا ہے۔ رینجرز، پولیس اور حساس اداروں نے اسسٹنٹ کمشنر کیپٹن وقاص کی سربراہی میں […]

.....................................................

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، پاک چین اقتصادی راہداری پر تبادلہ خیال

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، پاک چین اقتصادی راہداری پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی جس میں ملک کے داخلی وسلامتی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کی جس میں ملک کے داخلی وسلامتی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ […]

.....................................................

وزیراعظم نے اپیکس کمیٹی کا اہم اجلاس 10 ستمبر کو طلب کر لیا

وزیراعظم نے اپیکس کمیٹی کا اہم اجلاس 10 ستمبر کو طلب کر لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے اپیکس کمیٹی کا اہم اجلاس 10 ستمبر کو طلب کرلیا ہے جس میں اعلیٰ سول وعسکری حکام شریک ہوں گے۔ وزیراعظم نوازشریف نے اپیکس کمیٹی کا اہم اجلاس 10 ستمبر کو وزیراعظم ہاؤس میں طلب کیا ہے جس میں چاروں صوبائی وزرائے اعلیٰ اور آرمی چیف سمیت اعلیٰ سول […]

.....................................................

اسلام آباد : قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کا ان کیمرا اجلاس

اسلام آباد : قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کا ان کیمرا اجلاس

اسلام آباد : قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کا ان کیمرا اجلاس، آپریشن ضرب عضب کا فیصلہ کن مرحلہ شوال میں جاری ہے، سیکرٹری دفاع، پاک فوج کے اعلیٰ حکام کی آپریشن ضرب عضب پر کمیٹی کو بریفنگ۔

.....................................................

اسکاٹ لینڈ یارڈ کی تین رکنی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی

اسکاٹ لینڈ یارڈ کی تین رکنی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی

اسکاٹ لینڈ یارڈ کی تین رکنی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی، اسکاٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں تفتیش کیلئے آئی ہے، اسکاٹ لینڈ یارڈ ٹیم وزارت داخلہ کے حکام سے بھی ملاقات کرے گی، ذرائع۔

.....................................................

سزائے موت معاف کرنے کا صدارتی اختیار سپریم کورٹ میں چیلنج

سزائے موت معاف کرنے کا صدارتی اختیار سپریم کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد (جیوڈیسک) مجرم کی سزائے موت معاف کرنے کے صدارتی اختیار کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔ محمود اختر نقوی ایڈووکیٹ کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں صدر مملکت کے پرنسپل سیکریٹری، وفاقی سیکرٹری قانون اور قومی اسمبلی و سینٹ کے سیکریٹریز کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں […]

.....................................................

یوسف رضا گیلانی نے مقدمات میں ضمانت کے لئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا

یوسف رضا گیلانی نے مقدمات میں ضمانت کے لئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم اور پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی نے کرپشن کے مختلف مقدمات میں ضمانت قبل از گرفتاری کے لئے ہائی کورٹ میں 8 درخواستیں دائر کردیں ہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ بار کے صدر راجہ علیم عباسی ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی گئیں درخواستوں میں موقف اختیار کیا […]

.....................................................

پیپلز پارٹی کا موجودہ الیکشن کمیشن کی موجودگی میں ضمنی الیکشن نہ لڑنے کا اعلان

پیپلز پارٹی کا موجودہ الیکشن کمیشن کی موجودگی میں ضمنی الیکشن نہ لڑنے کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنماوں نے میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے موجودہ اراکین کی موجودگی میں شفاف انتخابات ممکن نہیں۔ پیپلز پارٹی موجودہ الیکشن کمیشن کے تحت ضمنی انتخابات میں حصہ نہیں لے گی۔ پارٹی رہنماوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت عوام دشمن ہے مفاہمتی […]

.....................................................

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات، حلقہ بندیوں کا عمل شروع کر دیا گیا

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات، حلقہ بندیوں کا عمل شروع کر دیا گیا

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات، حلقہ بندیوں کا عمل شروع کر دیا گیا، اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد 30 نومبر کو ہو گا، حلقہ بندیوں کا نوٹیفکیشن 13 اکتوبر کو جاری کیا جائے گا، الیکشن کمیشن۔

.....................................................

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 30 نومبر کو ہونگے، الیکشن کمیشن کا اعلان

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 30 نومبر کو ہونگے، الیکشن کمیشن کا اعلان

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 30 نومبر کو ہونگے، الیکشن کمیشن کا اعلان، کاغذات نامزدگی 24 سے 27 اکتوبر کو جمع کرائے جا سکیں گے، انتخابات میں چیئرمین اور وائس چیئرمین کے عہدے کیلئے مشترکہ امیدوار حصہ لیں گے، الیکشن کمیشن۔

.....................................................

اسلام آباد : وزیراعظم سے سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی ملاقات

اسلام آباد : وزیراعظم سے سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی ملاقات

اسلام آباد : وزیراعظم سے سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی ملاقات، ملاقات میں سیاسی صورتحال اور آئندہ کے لائحہ عمل پر گفتگو۔

.....................................................

انتقامی کارروائیوں سے پیپلز پارٹی کو کیا پیغام دیا جا رہا ہے: شیری رحمان

انتقامی کارروائیوں سے پیپلز پارٹی کو کیا پیغام دیا جا رہا ہے: شیری رحمان

اسلام آباد (جیوڈیسک) شیری رحمان نے کہا کہ انتقامی کارروائیوں سے پیپلز پارٹی کو کیا پیغام دیا جا رہا ہے۔ قمر الزمان کائرہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی کو دہشتگردی کے خلاف جنگ کی سزا دی جا رہی ہے۔ دہشتگردی کا الزام لگایا گیا تو جنگ ہو گی۔ قمر الزمان کائرہ نے کہا کہ مفاہمت […]

.....................................................

مسلم لیگ (ن) کا ایاز صادق اور صدیق بلوچ کے حلقوں میں ضمنی انتخاب لڑنے کا اعلان

مسلم لیگ (ن) کا ایاز صادق اور صدیق بلوچ کے حلقوں میں ضمنی انتخاب لڑنے کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) نے این اے 122 اور این اے 154 میں بھرپور طریقے سے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف کی سربراہی میں مسلم لیگ (ن) کے اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، جس میں الیکشن ٹریبونل کی جانب سے این اے 122 اور این […]

.....................................................

آصف زرداری پر ہاتھ ڈالا گیا تو جنگ کی ابتدا ہو گی، خورشید شاہ

آصف زرداری پر ہاتھ ڈالا گیا تو جنگ کی ابتدا ہو گی، خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ کرپشن کے نام پر آصف زرداری پر براہ راست ہاتھ ڈالا گیا تو جنگ کی ابتدا ہوگی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ ’’را‘‘ سندھ اوربلوچستان […]

.....................................................

پاک ایران تجارتی حجم 5 ارب ڈالر تک بڑھائے جانے کا امکان

پاک ایران تجارتی حجم 5 ارب ڈالر تک بڑھائے جانے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اور ایران کے درمیان آئندہ 5 سال میں تجارتی حجم کو بڑھا کر 5 ارب ڈالر تک پہنچانے کے لئے دونوں ممالک کے سفیر جلد اسلام آباد میں ملاقات کریِں گے۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان تجارت کے نئے طریقہ کار پر بات چیت متوقع ہے۔ اس وقت پاکستان ایران […]

.....................................................

اٹک خودکش حملے میں ملوث مزید تین ملزمان اسلام آباد سے گرفتار

اٹک خودکش حملے میں ملوث مزید تین ملزمان اسلام آباد سے گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) محکمہ انسداد دہشتگردی پنجاب نے اسلام آباد کے ایک مدرسے سے اٹک دھماکے میں ملوث مزید تین ملزمان گرفتار کر لئے ہیں۔ کائونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی پنجاب) اور رینجرز نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے قاری امداد، ارشاد اور ایک مہمان شوکت سمیت تین ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ دوسری جانب […]

.....................................................

یکم ستمبر سے گیس کی قیمت چھ فیصد تک بڑھانے کا اعلان

یکم ستمبر سے گیس کی قیمت چھ فیصد تک بڑھانے کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی کے مطابق یکم ستمبر سے گیس کی قیمت میں 6 فیصد تک اضافہ ہو گا۔ فیصلے کا اطلاق گھریلو صارفین پر نہیں ہو گا۔ شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ انرجی سیکٹر، زرعی صارفین، سی این جی اور صنعتی سیکٹر کیلئے قیمتیں بڑھائی گئیں ہیں۔

.....................................................

بھارتی جارحیت، دفتر خارجہ میں بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی چھٹی بار طلبی

بھارتی جارحیت، دفتر خارجہ میں بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی چھٹی بار طلبی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایک طرف مذاکرات دوسری جانب مسلسل جارحیت اسی کو کہتے ہیں بغل میں چھری منہ میں رام رام۔ لائن آف کنٹرول پر بھارت مسلسل آؤٹ آف کنٹرول ہے۔ بھارتی فورسز نے آج بھی جنروڈ ، نکیال ، اور کاریلا سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ کی جس سے ایک شہری جاں بحق اور چار […]

.....................................................

ستمبر میں پٹرول سوا چھ اور ڈیزل ساڑھے پانچ روپے فی لٹر سستا ہونے کا امکان

ستمبر میں پٹرول سوا چھ اور ڈیزل ساڑھے پانچ روپے فی لٹر سستا ہونے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت وزارت پیٹرولیم ذرائع کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث یکم ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی جائے گی۔ جس کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے 15 پیسے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں […]

.....................................................