اسلام آباد میں ایم کیو ایم اور حکومتی ٹیم میں مذاکرات تاخیر کا شکار

اسلام آباد میں ایم کیو ایم اور حکومتی ٹیم میں مذاکرات تاخیر کا شکار

رشید گوڈیل پر حملہ، اسلام آباد میں ایم کیو ایم اور حکومتی ٹیم میں مذاکرات تاخیر کا شکار، فضل الرحمان کی ثالثی میں ایم کیو ایم اور حکومتی ٹیم کے مذکرات آج اسلام آباد میں ہونا تھے، ایم کیو ایم نے فی الحال اسلام آباد میں مذاکرات سے معذرت کر لی، ایم کیو ایم کے […]

.....................................................

مولانا فضل الرحمان کی وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات

مولانا فضل الرحمان کی وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات

مولانا فضل الرحمان کی وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات، فضل الرحمان نے گزشتہ روز ایم کیو ایم کی قیادت سے ہونے والی ملاقات سے متعلق آگاہ کیا، ایم کیو ایم کے ساتھ مذاکرات کا اگلا مرحلہ اسلام آباد میں ہو گا، مولانا فضل الرحمان۔

.....................................................

سپریم کورٹ کا سندھ اور پنجاب کو بلدیاتی انتخابات خود کرانے کا حکم

سپریم کورٹ کا سندھ اور پنجاب کو بلدیاتی انتخابات خود کرانے کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ 14 نومبر 2015 کو کرایا جائے گا۔ دوسرا مرحلہ 29 نومبر اور تیسرے مرحلے کے تحت 19 دسمبر 2015 کو انتخابات کرائے جائیں گے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پہلے فیز میں پنجاب میں لودھراں، وہاڑی، اوکاڑہ، بہاولپور، بہاولنگر، ٹوبہ ٹیک سنگھ، سرگودھا، قصور، ننکانہ صاحب، گجرات، اٹک […]

.....................................................

پی آئی اے کی پہلی حج پرواز 328 عازمین حج کو لے کے حجاز مقدس روانہ

پی آئی اے کی پہلی حج پرواز 328 عازمین حج کو لے کے حجاز مقدس روانہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کے بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل ائیر پورٹ سے پی آئی اے کے حج آپریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ پہلی حج پرواز 328 عازمین حج کو لے کر سعودی عرب روانہ ہوئی ۔ وزیراعظم کے مشیر ہوابازی شجاعت عظیم نے حاجیوں کو رخصت کیا۔ اس موقع پر شجاعت عظیم […]

.....................................................

ایم کیو ایم کے استعفوں کی منظوری کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

ایم کیو ایم کے استعفوں کی منظوری کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے ارکان اسمبلی اور سینیٹرز کےاستعفے منظور کرنے کے لئے سپرییم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما ظفرعلی شاہ کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں وزیراعظم نوازشریف، خورشید شاہ اور ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین سمیت 97 افراد کو فریق […]

.....................................................

دہشت گردوں کے خلاف نیشنل ایکشن پلان کو ہر صورت کامیاب بنائیں گے،وزیراعظم نواز شریف

دہشت گردوں کے خلاف نیشنل ایکشن پلان کو ہر صورت کامیاب بنائیں گے،وزیراعظم نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت نیشنل ایکشن پلان کو ہرصورت کامیاب بناکر دہشت گردوں کو ان کی کمین گاہوں سے ڈھونڈ کر ختم کریں گے۔ وزیراعظم نوازشریف نے وزیرداخلہ پنجاب شجاع خان زادہ کی شہادت پرگہرے دکھ اورافسوس کااظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ شجاع خان زادہ قوم کے بہادرسپوت […]

.....................................................

ایل این جی کی درآمد، قطری حکام 26 اگست کو پاکستان کا دورہ کریں گے

ایل این جی کی درآمد، قطری حکام 26 اگست کو پاکستان کا دورہ کریں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت پٹرولیم حکام کے مطابق توانائی کے شعبے میں زیر گردش قرضوں کے باعث قطر سے گیس امپورٹ کرنے کے اس منصوبے کو کچھ تاخیر کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ قطری حکام کا مطالبہ ہے کہ پاکستان زیر گردش قرضوں کے خاتمے کے لئے اقدامات کرے تاکہ خریدی جانے والی ایل […]

.....................................................

آئینی ماہرین نے متحدہ کے استعفوں کی رپورٹ مولانا فضل الرحمان کو پیش کر دی

آئینی ماہرین نے متحدہ کے استعفوں کی رپورٹ مولانا فضل الرحمان کو پیش کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے استعفوں کے حوالے سے سابق صدر سپریم کورٹ بار کامران مرتضیٰ کی سربراہی میں آئینی ٹیم کا مشاورتی اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ جس میں استعفوں کی آئینی و قانونی حیثیت کا جائزہ لیا گیا۔ رپورٹ مولانا فضل الرحمان کو پیش کی گئی جس میں کہا گیا ہے […]

.....................................................

غیر ذمہ دارانہ بیان پر مشاہد اللہ خان وزارت سے مستعفی

غیر ذمہ دارانہ بیان پر مشاہد اللہ خان وزارت سے مستعفی

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ظہیر الاسلام عباسی سے متعلق غیر ذمہ دارانہ بیان کے بعد مشاہد اللہ خان نے وزارت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ وفاقی وزیراطلاعات و نشریات سینیٹر پرویزرشید نے کہا ہے کہ وزیرماحولیات مشاہد اللہ خان نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم ہاؤس بھجوا دیا ہے۔ […]

.....................................................

پنجاب پولیس میں بھرتیاں، مبینہ بے ضابطگیوں پر امیدواروں کا احتجاج

پنجاب پولیس میں بھرتیاں، مبینہ بے ضابطگیوں پر امیدواروں کا احتجاج

اسلام آباد: پنجاب پولیس میں بھرتیاں، مبینہ بے ضابطگیوں پر امیدواروں کا احتجاج، مظاہرین نے اسلام آباد ایکسپریس وے بلاک کر دی۔

.....................................................

بھارتی ہائی کمشنر کی ایک روز میں دو بار دفتر خارجہ طلبی

بھارتی ہائی کمشنر کی ایک روز میں دو بار دفتر خارجہ طلبی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارتی ہائی کمیشنر کی ایک روز میں دو بار دفتر خارجہ طلب کر کے بھارت سے لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باؤنڈری کی خلاف ورزی پر احتجاج ریکارڈ کرایا۔ بھارتی ہائی کمیشنر کو بتایا گیا کہ بھارت لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باؤنڈری پر سیز فائر معاہدے […]

.....................................................

مشاہد اللہ کا برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو، وزیراعظم نے وضاحت طلب کر لی

مشاہد اللہ کا برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو، وزیراعظم نے وضاحت طلب کر لی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے سینٹیر مشاہد اللہ سے برطانوی نشریاتی ادارے کو دیئے گئے انٹریو کی وضاحت طلب کرلی ہے جب کہ وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ اس واقعے کا حقائق سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے مسلم لیگ (ن) کے […]

.....................................................

محمد اصغر قریشی کے بھائی اسلام آباد میں انتقال کر گئے ہیں

محمد اصغر قریشی کے بھائی اسلام آباد میں انتقال کر گئے ہیں

الریاض (وقار نسیم وامق) پاکستان انویسٹرز فورم ریاض کے صدر اور معروف پاکستانی بزنس مین محمد اصغر قریشی کے بھائی اسلام آباد میں انتقال کر گئے ہیں۔ انا للہ وانا الیہ راجعون، اس موقع پر شہر کے مختلف سیاسی، سماجی، ادبی، ثقافتی، کاروباری، مذہبی حلقوں سمیت ان کے قریبی رفقاء محمد ریاض راٹھور، ملک فقیر […]

.....................................................

کراچی آپریشن پر سمجھوتے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، متحدہ کے استعفے سیاسی معاملہ ہے، پرویز رشید

کراچی آپریشن پر سمجھوتے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، متحدہ کے استعفے سیاسی معاملہ ہے، پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہا کہ ایم کیو ایم کے استعفوں کا معاملہ سیاسی ہے۔ ووٹرز کا حق ہے کہ وہ امن و امان کی صورتحال میں رہیں۔ کراچی کے لاکھوں افراد کے حق رائے دہی کا احترام کرتے ہوئے فیصلے کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ جرم […]

.....................................................

اسلام آباد کے چند سیکٹرز میں موبائل سروس جزوی طور پر معطل

اسلام آباد کے چند سیکٹرز میں موبائل سروس جزوی طور پر معطل

اسلام آباد کے چند سیکٹرز میں موبائل سروس جزوی طور پر معطل، موبائل سروس 14 اگست سے متعلق تقریب کی ریہرسل کے باعث معطل کی گئی۔

.....................................................

ایم کیو ایم کے استعفوں پر وزیراعظم نے آج مشاورتی اجلاس طلب کر لیا

ایم کیو ایم کے استعفوں پر وزیراعظم نے آج مشاورتی اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے استعفے دیئے جانے کے بعد وزیراعظم نوازشریف نے آج اعلیٰ سطح کا مشاورتی اجلاس طلب کرلیا ہے۔ وزیراعظم نوازشریف نے متحدہ قومی موومنٹ کے استعفوں پر مشاورتی اجلاس آج صبح ساڑھے 11 بجے وزیراعظم ہاؤس میں طلب کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں مسلم لیگ […]

.....................................................

ایک ماہ کے دوران پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 13 فیصد کمی

ایک ماہ کے دوران پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 13 فیصد کمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) حالیہ بارشوں اور سیلاب کے باعث جہاں کئی دیہات زیر آب اور فصلوں کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ وہیں سڑکیں ٹوٹ جانے کے باعث تیل کی ترسیل کا عمل بھی بری طرح متاثر ہو رہا ہے جس کے باعث صرف ایک ماہ میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 13 فیصد کی کمی […]

.....................................................

جو راستہ الطاف حسین نے اختیار کیا اس ماحول میں بات نہیں ہو سکتی، چوہدری نثار علی

جو راستہ الطاف حسین نے اختیار کیا اس ماحول میں بات نہیں ہو سکتی، چوہدری نثار علی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ حکومت، پارلیمنٹ اور فوج ایم کیو ایم کے خلاف نہیں جب کہ کراچی میں بھی آپریشن کسی سیاسی جماعت کے نہیں بلکہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا […]

.....................................................

پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.7 ریکارڈ

پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.7 ریکارڈ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پنجاب، خیبرپختونخوا اور کشمیر کے مختلف شہروں میں زلزے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے باعث لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا جب کہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6.7 ریکارڈ کی گئی۔ اسلام آباد، لاہور اور پشاور سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں زلزلے کے شدید […]

.....................................................

اسلام آباد میں زلزلے کے شدیدج جھٹکے

اسلام آباد میں زلزلے کے شدیدج جھٹکے

اسلام آباد میں زلزلے کے شدید جھٹکے، اسلام آباد، پشاور، سوات، مردان، پاراچنار میں زلزلے کے شدید جھٹکے، زلزلے کے جھٹکے لاہور میں بھی محسوس کئے گئے، آزد کشمیر کے مختلف شہروں میں بھی زلزے کے شدید جھٹکے، نئی دلی اور مقبوضہ کشمیر میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، بھارتی میڈیا، زلزلے کے […]

.....................................................

صدر و وزیراعظم کا کراچی میں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائی جاری رکھنے پر اتفاق

صدر و وزیراعظم کا کراچی میں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائی جاری رکھنے پر اتفاق

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے ایون صدر میں صدر ممنون حسین سے ملاقات کی جس میں فیصلہ کیا گیا کہ کراچی میں دہشت گردوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی جاری رہے گی۔ دونوں رہنماؤں کا کہنا تھا کہ بدعنوانیوں کیخلاف کارروائی سے کرپشن پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔ […]

.....................................................

عمران خان پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے، شاہ محمود قریشی

عمران خان پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے وائس چیرمین شاہ محمود قریشی نے اسمبلیوں میں واپس جانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اپنے ایجنڈے کے ساتھ اسمبلی میں جائیں گے اور بہتر اپوزیشن کا کردار ادا کریں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے تحریک انصاف کے وائس چیرمین شاہ محمود قریشی نے […]

.....................................................

سیکٹر آئی الیون کچی آبادی آپریشن

سیکٹر آئی الیون کچی آبادی آپریشن

تحریر: ڈاکٹر ایم اے قیصر فروری 2014ء میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت کی تمام غیر قانونی بستیوں کو مسمار کرنے کا حکم دیا تھا۔ یہ معاملہ اس وقت زیرِ غور آیا تھاجب اسلام آبادکی ایک کچی بستی کے رہائشی نے عدالت عالیہ میں درخواست دائر کی کہ نادرا کو ہدائیت کی جائے، […]

.....................................................

ایم کیوایم کا کارکنوں کی گمشدگی پر بھارت سمیت 55 ممالک کو خط

ایم کیوایم کا کارکنوں کی گمشدگی پر بھارت سمیت 55 ممالک کو خط

اسلام آباد (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ نے 29 جولائی کو حیدرآباد جانے والے 4 کارکنوں کی گمشدگی پر بھارتی ہائی کمیشن سمیت 55 ممالک کے سفارت خانوں کو خطوط لکھے ہیں۔ ایم کیو ایم کی جانب سے عارف خان، شبیر قائم خانی اور اقبال خانزادہ نے 55 ممالک کے سفارت خانوں کو لکھے گئے خط […]

.....................................................