اسلام آباد ایئرپورٹ سے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام

اسلام آباد ایئرپورٹ سے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام

راولپنڈی (جیوڈیسک) بے نظیر انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر تعینات اہلکاروں نے بیرون ملک منشیات اسمگل کرنے کی کوشش بناتے ہوئے ملزم کو حراست میں لے لیا۔ اسلام آباد کے بے نظیر انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر تعینات اہلکاروں نے بحرین جانے والی نجی ایئر لائن کی پرواز کے قابل خان نامی مسافر سے دوران تلاشی 600 […]

.....................................................

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بیوروکریسی کی حالیہ ترقیاں کالعدم قرار دے دیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بیوروکریسی کی حالیہ ترقیاں کالعدم قرار دے دیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) ہائیکورٹ نے خلاف ضابطہ بیور و کریسی میں کی گئی ترقیوں کو کالعدم قرار دیتے ہوئے ترقیوں کا نیا فارمولا بنانے کی ہدایت کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے بیور و کریسی میں خلاف ضابطہ حالیہ ترقیوں کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کی۔ اس موقع پر […]

.....................................................

اسلام آباد سے غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث غیر ملکیوں سمیت 38 خواتین گرفتار

اسلام آباد سے غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث غیر ملکیوں سمیت 38 خواتین گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ چوہدری نثار کی ہدایت پر وفاقی دارالحکومت کی پولیس نے غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث غیر ملکی خواتین اور ان کی سہولت کاروں سمیت 45 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ وزیر داخلہ چوہدری نثار کی ہدایت پر اسلام آباد پولیس اور اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ سمیت 100 کمانڈوز نے ایس […]

.....................................................

جوڈیشل کمیشن نے اپنا کام ادھورا چھوڑدیا اس کے فیصلے سے مایوسی ہوئی، عمران خان

جوڈیشل کمیشن نے اپنا کام ادھورا چھوڑدیا اس کے فیصلے سے مایوسی ہوئی، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ کو تسلیم کرتے ہیں تاہم کمیشن نے اپنا کام ادھورا چھوڑ دیا اور اس کے فیصلے سے تکلیف پہنچی جب کہ کمیشن کی رپورٹ کے بعد الیکشن کمیشن کو استعفیٰ دے دینا چاہئے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس […]

.....................................................

اسلام آباد، لاہور، پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد، لاہور، پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، پشاور، آزاد کشمیر سمیت ملک کے مختلف شہروں میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.5 ریکارڈ کی گئی۔ اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، پشاور، مردان،ہری پور، مانسہرہ، صوابی بٹگرام اور آزاد کشمیر سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید […]

.....................................................

وزیراعظم کا وزیراعلیٰ سندھ کو ٹیلی فون، سیلابی صورتحال پر تعاون کی یقین دہانی

وزیراعظم کا وزیراعلیٰ سندھ کو ٹیلی فون، سیلابی صورتحال پر تعاون کی یقین دہانی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کو ٹیلی فون کیا اور سندھ میں سیلاب کی صورتحال اور ریلیف کے کاموں پر معلومات حاصل کیں۔ وزیراعظم نوازشریف نے وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کو ٹیلی فون کیا اور سندھ میں سیلاب کی صورتحال اور ریلیف کے کاموں پر […]

.....................................................

اسلام آباد: بحریہ ٹائون کے چیئرمین ملک ریاض تھانہ لوہی بھیر پہنچ گئے

اسلام آباد: بحریہ ٹائون کے چیئرمین ملک ریاض تھانہ لوہی بھیر پہنچ گئے

اسلام آباد: بحریہ ٹائون کے چیئرمین ملک ریاض تھانہ لوہی بھیر پہنچ گئے، ملک ریاض بلیک میل کرنے والوں کیخلاف درخواست دائر کرنے کیلئے تھانہ لوہی بھیر پہنچے ہیں، ملک ریاض کا آرمی کے دو سابق کرنل اور ایک ڈاکٹر پر بلیک یل کرنے کا الزام۔

.....................................................

رینجرز آپریشن کو متنازعہ بنانے والے ملک سے مخلص نہیں، محمد ثروت اعجاز

رینجرز آپریشن کو متنازعہ بنانے والے ملک سے مخلص نہیں، محمد ثروت اعجاز

اسلام آباد : سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ رینجرز آپریشن کو متنازعہ بنانے والے ملک سے مخلص نہیں، کراچی بد امنی کی آگ میں جل رہا تھا پاک رینجرز نے بلاتفریق آپریشن کر کے کراچی کا امن بحال کر دیا ہے۔ ملک کو دہشتگردی سے نجات دلاکر ہی […]

.....................................................

ملک بھر میں عید الفطر کا پہلا روز مذہبی جوش وجذبے کے ساتھ منایا گیا

ملک بھر میں عید الفطر کا پہلا روز مذہبی جوش وجذبے کے ساتھ منایا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک بھر میں عید الفطر کا پہلا روز مذہبی جوش وجذبے کے ساتھ منایا گیا جب کہ اس موقع پر سیکیورٹی کے بھی انتہائی سخت انتظامات کئے گئے۔ ملک بھر میں عیدالفطر پورے مذہبی جوش وجذبے سے منائی جارہی ہے، عید کے پہلے روز ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں، قصبوں اور […]

.....................................................

بھارتی ہائی کمشنر ٹی سی اے راگھوان کی اسلام آباد میں دفتر خارجہ طلبی

بھارتی ہائی کمشنر ٹی سی اے راگھوان کی اسلام آباد میں دفتر خارجہ طلبی

بھارتی ہائی کمشنر ٹی سی اے راگھوان کی اسلام آباد میں دفتر خارجہ طلبی، ڈرون سے پاکستان کی جاسوسی اور سرحدوں پر بلااشتعال فائرنگ پر شدید احتجاج، بھارت تمام دوطرفہ معاہدوں کی پاسداری اور احترام کرے، سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری۔

.....................................................

سپریم کورٹ نے نیب سے کرپشن کیسز میں وصول کی گئی رقوم کی تفصیلات طلب کر لیں

سپریم کورٹ نے نیب سے کرپشن کیسز میں وصول کی گئی رقوم کی تفصیلات طلب کر لیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے نیب سے کرپشن کیسز میں وصول کیے گئے 265 ارب روپے کی تفصیلات طلب کر لیں. جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے 150 میگا کرپشن کیسز کیس کی سماعت شروع کی تو ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل نیب اکبر تارڑ نے عدالت عظمیٰ […]

.....................................................

برائی سے نفرت لیکن۔۔۔۔۔!

برائی سے نفرت لیکن۔۔۔۔۔!

تحریر: عتیق الرحمن۔ اسلام آباد کسی بھی مذہب و معاشرے میں برائی و بدکاری کو بہتر نہیں سمجھا جاتا بلکہ اس سے نفرت کی جاتی ہے یہاں تک کہ وہ لوگ جو خود اس قبیح عمل کی تہہ میں زندگی بسر کررہے ہوتے ہیں وہ بھی اس کو برا و غلط سمجھنے کے ساتھ ہی […]

.....................................................

عمران خان اور جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین کے درمیان معاملات طے پا گئے

عمران خان اور جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین کے درمیان معاملات طے پا گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے پارٹی انتخابات میں بے ضابطگیوں کی تحقیقات کے لئے عمران خان نے جسٹس ریٹائرڈ وجہہ الدین کی سربراہی میں پارٹی کا الیکشن ٹریبونل قائم کیا تھا جس کی سفارشات سامنے آنے کے بعد عمران خان نے اس ٹرییونل کو تحلیل کر دیا مگر جسٹس وجہہ الدین کی سربراہی میں […]

.....................................................

نیب نے 150 میگا کرپشن کیسز کی ترمیم شدہ رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی

نیب نے 150 میگا کرپشن کیسز کی ترمیم شدہ رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیب نے کرپشن کے 150 میگا کیسز کی ترمیم شدہ رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی جس میں شکایت کنندہ اور تصدیق کنندہ کا خانہ بھی شامل کیا گیا ہے۔ قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے جمع کرائی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر […]

.....................................................

وزیر آعظم پاکستان پی آئی اے کی حالت بہتر بنایں اور مانچسٹر سے اسلام آباد کی فلایت لیٹ کا نوٹس لیں مجیب الحسن‎

وزیر آعظم پاکستان پی آئی اے کی حالت بہتر بنایں اور مانچسٹر سے اسلام آباد کی فلایت لیٹ کا نوٹس لیں مجیب الحسن‎

پاکستان کے وزیر اعظم سات جولائی پی آئی اے فلائٹ نمبر PK762 امریکہ: مانچسٹر سے اسلام آباد کا فنی خرابی کا فوری نوٹس لیں یاد رہے اس فلائٹ کے ذریعے میت کو پاکستان جانا تھا دو درجن خاندان کے علاہ فسافروں کو شدید کوفت اور اذیت کا سامنا ہوا۔ حکومت بیرون ملک جانے والی فلائٹ […]

.....................................................

پی پی ن لیگ کو طلاق دے، ساکھ بحال ہو جائیگی، فردوس عاشق

پی پی ن لیگ کو طلاق دے، ساکھ بحال ہو جائیگی، فردوس عاشق

اسلام آباد (مجیب الحسن) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی ساکھ بحال کرنے کیلئے آسان اور سستا نسخہ موجود ہے نون لیگ کو طلاق دے کر حقیقی معنوں میں اپوزیشن کا کردار ادا کرے گھر میں اختلافات ہوتے ہیں لیکن گھر کو چھوڑا نہیں جاتا […]

.....................................................

اسلام آباد راولپنڈی میں موسلا دھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب، ندی نالوں میں طغیانی

اسلام آباد راولپنڈی میں موسلا دھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب، ندی نالوں میں طغیانی

اسلام آباد / راولپنڈی (جیوڈیسک) جڑواں شہروں سمیت ارد گرد کے علاقوں میں موسلا دھار بارش کے باعث نشینی علاقے زیر آب آ گئے جب کہ ندی نالوں میں طغیانی کے خدشے کے پیش نظر عوام کو محتاط رہنے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت ارد گرد کے علاقوں میں […]

.....................................................

راولپنڈی اسلام آباد اور گردونواح میں وقفے وقفے سے بارش جاری

راولپنڈی اسلام آباد اور گردونواح میں وقفے وقفے سے بارش جاری

راولپنڈی اسلام آباد اور گردونواح میں وقفے وقفے سے بارش جاری، نالہ لئی کے اطراف رہنے والے لوگ محتاط رہیں، ڈی جی میٹ ڈاکٹر غلام رسول۔

.....................................................

ماضی میں این جی اوز کے لبادے میں ہزاروں افراد ملک دشمنی میں ملوث رہے، چوہدری نثار

ماضی میں این جی اوز کے لبادے میں ہزاروں افراد ملک دشمنی میں ملوث رہے، چوہدری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے کہا کہ ماضی میں این جی اوز کے لبادے میں ہزاروں لوگ آئے جنہوں نے درجنوں دفاتر کھولے اور وہ ملک دشمنی میں ملوث رہے۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے چوہدری نثار نے کہا کہ کچھ این جی اوز پاکستان کی ترقی میں اہم کرداراداکررہی […]

.....................................................

عمران خان کا دھرنے کے دنوں کی ارکان اسمبلی کو ملنے والی تنخواہیں واپس کرنے کا اعلان

عمران خان کا دھرنے کے دنوں کی ارکان اسمبلی کو ملنے والی تنخواہیں واپس کرنے کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے دھرنے کے دنوں کی ارکان قومی اسمبلی کو ملنے والی تنخواہیں حکومت کو واپس کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد میں سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ اجلاس میں بلدیاتی انتخابات کی تیاری […]

.....................................................

وزیراعظم کا عیدالفطر پر ملک بھر میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا حکم

وزیراعظم کا عیدالفطر پر ملک بھر میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے وزارت پانی و بجلی کو عیدالفطر پر ملک بھرمیں بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنیکا حکم دیتے ہوئے کہاہے کہ جمعۃ الوداع اور عید الفطر کی تعطیلات میں لوڈ شیڈنگ نہ کی جائے۔ اس حوالے سے وزارت پانی وبجلی نے تمام ڈسٹری بیوشن کمپنیز کو ہدایات جاری کردی ہیں۔ […]

.....................................................

اسلام آباد: ترنول فتح جنگ روڈ پر حادثہ، 16 افراد جاں بحق

اسلام آباد: ترنول فتح جنگ روڈ پر حادثہ، 16 افراد جاں بحق

اسلام آباد: ترنول فتح جنگ روڈ پر حادثہ، 16 افراد جاں بحق، حادثے میں کئی افراد زخمی ہوئے، متعدد زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے، زخمیوں کو پمراسپتال منتقل کیا جا رہا ہے، پولیس۔

.....................................................

راولپنڈی کے تاجروں نے ود ہولڈنگ ٹیکس مسترد کر دیا

راولپنڈی کے تاجروں نے ود ہولڈنگ ٹیکس مسترد کر دیا

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی میں تاجر برادری نے بینک ٹرانزیکشنز پر ودہولڈنگ ٹیکس کو مسترد کر دیا ہے۔ تاجروں کا کہنا ہے کہ مطالبات نہ مانے گئے تو راولپنڈی، اسلام آباد اور خیبر پختونخوا میں شدید احتجاج کیا جائیگا۔ راولپنڈی میں راجہ بازار ، مری روڈ اور اندرون شہر کے تاجروں کی طرف سے بینک ٹرانزیکیشنز […]

.....................................................

ملیحہ لودھی کی اسحاق ڈار سے ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال

ملیحہ لودھی کی اسحاق ڈار سے ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملاقات میں پاکستانی مندوب نے وفاقی وزیر خزانہ کو اقوام متحدہ میں پاکستان سے متعلق اہم معاملات کے بارے میں بریفنگ دی۔ ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے اسحاق ڈار کو اقوام متحدہ میں قومی، علاقائی اور بین الاقوامی امور پر پاکستان کا نکتہ نظر اجاگر کرنے کی کوششوں سے متعلق آگاہ کیا۔ وزیر […]

.....................................................