چیئرمین سینیٹ نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کو غیر آئینی قرار دے دیا

چیئرمین سینیٹ نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کو غیر آئینی قرار دے دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے چیئرمین سینیٹ نے رولنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے قانون سازی کے مراحل باقی ہیں۔ قانون سازی کے بغیر بلدیاتی انتخابات کرانا غیر آئینی ہے۔ صدر مملکت ممنون حسین بلدیاتی انتخابات کے قانون کی […]

.....................................................

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات سے متعلق چیئرمین سینیٹ میں رضا ربانی کی رولنگ

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات سے متعلق چیئرمین سینیٹ میں رضا ربانی کی رولنگ

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات سے متعلق چیئرمین سینیٹ میں رضا ربانی کی رولنگ، پارلیمنٹ اجازت نہیں دے سکتی کہ جو قانون موجود نہیں اس پر عمل درآمد کیا جائے، بلدیاتی انتخابات کت بل کا مسودہ پارلیمنٹ میں زیر غور، بطور چیئرمین سینیٹ میری ذمہ داری ہے ہے کہ آئین اور ایون کی پاسداری کروں، رضا […]

.....................................................

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 25 جولائی کو ہوتے دکھائی نہیں دے رہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 25 جولائی کو ہوتے دکھائی نہیں دے رہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ موجودہ صورت حال میں اسلام آباد میں بلدتیا انتخابات 25 جولائی کو ہوتے نظر نہیں آ رہے۔ سپریم کورٹ میں اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے کیس کی سماعت جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے کی۔ سماعت کے موقع […]

.....................................................

دھرنے کیوں ناکام ہوئے؟

دھرنے کیوں ناکام ہوئے؟

تحریر: ایم سرور صدیقی کہا جاتا ہے جنگ اور سیاست میں بروقت فیصلہ کرنے کی بڑی اہمیت ہے جن لوگوںمیں قوت ِ فیصلہ نہ ہو یا جو حالات سے فائدہ اٹھانے کی صلاحیت ہی نہ رکھتے ہوں وہ کبھی غالب نہیں آسکتے۔۔جب تحریک ِ انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اسلام آباد آزادی مارچ کااعلان […]

.....................................................

غیر معیاری کھانا کھاناسے مقامی سوئیٹ ہوم کے 150 بچوں کی طبیعت خراب

غیر معیاری کھانا کھاناسے مقامی سوئیٹ ہوم کے 150 بچوں کی طبیعت خراب

اسلام آباد: غیر معیاری کھانا کھاناسے مقامی سوئیٹ ہوم کے 150 بچوں کی طبیعت خراب، تمام بچوں کو پمزا سپتال منتقل کر دیا گیا۔

.....................................................

سعودی عرب کا پاکستان میں پلائی جانیوالی پولیو ویکسین پر تحفظات کا اظہار

سعودی عرب کا پاکستان میں پلائی جانیوالی پولیو ویکسین پر تحفظات کا اظہار

اسلام آباد (جیوڈیسک) سعودی عرب نے پاکستان میں پلائی جانے والی پولیو ویکسین پرتحفظات کا اظہارکرتے ہوئے پاکستانی عازمین حجاج کوسعودی عرب داخلے کے وقت پولیو کے قطرے پلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ سعودی وزارت حج نے پاکستان کی وزارت مذہبی امور کو خط لکھا ہے کہ جس میں پاکستان میں […]

.....................................................

ریحام نے خواتین کارکنوں کو عمران کے ساتھ سیلفی بنانے سے روک دیا

ریحام نے خواتین کارکنوں کو عمران کے ساتھ سیلفی بنانے سے روک دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے بدھ کو جوڈیشل کمیشن کی سماعت کے موقع پر کمرہ عدالت کے باہر خواتین کارکنان کو عمران خان کے ساتھ سیلفی بنانے سے روک دیا اور کہا کہ یہ کام یہاں نہیں چلے گا۔ یہ واقعہ بدھ کو اس وقت پیش […]

.....................................................

زرمبادلہ کے ذخائر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

زرمبادلہ کے ذخائر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

اسلام آباد: ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ زرمبادلہ کے ذخائر 18 ارب 50 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگئے ہیں۔ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ زرمبادلہ کے ذخائر 18 ارب 50 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگئے ہیں، جس پر وزیراعظم نواز شریف نے قوم اور وزیرخزانہ اسحاق ڈارکو مبارک باد دی ہے، وزیراعظم نے کہا […]

.....................................................

الیکشن ٹریبونلز کی مدت میں 5 ویں بار توسیع، مزید 2 ماہ کام کریگا

الیکشن ٹریبونلز کی مدت میں 5 ویں بار توسیع، مزید 2 ماہ کام کریگا

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2013 کی عذرداریاں کیسز نمٹانے والے الیکشن ٹریبونلزکی مدت میں 5 ویں بارتوسیع کرتے ہوئے انھیں مزید 2ماہ کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی ہے۔ چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں الیکشن ٹریبونلز میں زیر سماعت کیسز پر تبادلہ خیال […]

.....................................................

عمران فاروق قتل کیس : گرفتار ملزمان سے تفتیش کے لیے جے آئی ٹی تشکیل

عمران فاروق قتل کیس : گرفتار ملزمان سے تفتیش کے لیے جے آئی ٹی تشکیل

اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار ملزمان سے تفتیش کے لیے ڈائریکٹر ایف آئی اے انعام غنی کی سربراہی میں جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے۔ عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار ملزمان سے تفتیش کے لیے ڈائریکٹر ایف آئی اے انعام غنی کی سربراہی میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم […]

.....................................................

مالیاتی بل آج سے نافذ، ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں خاموشی سے33 فیصد اضافہ

مالیاتی بل آج سے نافذ، ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں خاموشی سے33 فیصد اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے مالیاتی بل 2015-16 پر دستخط کردیے۔ صدر کے دستخط کے بعد مالیاتی بل باقاعدہ ایکٹ بن گیا جو آج یکم جولائی سے نافذالعمل ہوگا۔ مالیاتی بل کی سمری وزیراعظم کی جانب سے صدر کو بھجوائی گئی تھی۔ حکومت نے فنانس بل کے ذریعے اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں […]

.....................................................

اسلام آباد، لاہور، پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد، لاہور، پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.6 ریکارڈ کی گئی۔ اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں سحری […]

.....................................................

یکم جولائی سے پٹرول 4 روپے 26 پیسے فی لٹر مہنگا کرنیکی سفارش

یکم جولائی سے پٹرول 4 روپے 26 پیسے فی لٹر مہنگا کرنیکی سفارش

اسلام آباد (جیوڈیسک) یکم جولائی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت پیٹرولیم کو ارسال کر دی گئی۔ پیٹرول چار روپے 26 پیسے فی لیٹر مہنگا کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ اوگرا نے وزارت پیٹرولیم کو ارسال کردہ سمری میں ہائی سپیڈ ڈیزل کے علاوہ تمام پیٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کی […]

.....................................................

اسکاٹ لینڈ یارڈ کی دو رکنی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی

اسکاٹ لینڈ یارڈ کی دو رکنی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی

اسکاٹ لینڈ یارڈ کی دو رکنی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی، ٹیم آج صبح اسلام آباد پہنچی ہے، سات ارکان کی ٹیم کے گزشتہ روز اسلام آباد پہنچنے یا اسلام آباد میں موجودگی کی خبریں گمراہ کن ہے، وزارت داخلہ۔

.....................................................

ہائی اسپیڈ ڈیزل سے تیار بجلی پر 22 تا 37 فیصد سیلز ٹیکس عائد

ہائی اسپیڈ ڈیزل سے تیار بجلی پر 22 تا 37 فیصد سیلز ٹیکس عائد

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف بی آر نے جنوری سے جون 2015 تک ہائی اسپیڈ ڈیزل سے تیار ہونے والی بجلی پر22 سے37 فیصد سیلز ٹیکس عائد کردیا۔ ایف بی آر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ایف بی آر حکام کا کہنا ہے کہ بجلی کی پیداواری کمپنیوں سے مذکورہ عرصے میں ہائی اسپیڈ ڈیزل سے تیار […]

.....................................................

عمران فاروق قتل کیس، اسکاٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی

عمران فاروق قتل کیس، اسکاٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی

عمران فاروق قتل کیس، اسکاٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی، کراچی سے منظم علی کو بھی اسلام آباد منتقل کر دیا گیا، ذرائع۔

.....................................................

ایف بی آر ٹیکس ہدف کے لیے ہرممکن کوشش کرے،اسحق ڈار

ایف بی آر ٹیکس ہدف کے لیے ہرممکن کوشش کرے،اسحق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار نے کہا ہے کہ رواں مالی سال کے لیے ٹیکس وصولیوں کا ہدف حاصل کرنے کے لیے رواں ماہ کے آخری ایام انتہائی اہمیت کے حامل ہیں اور ایف بی آر حکام رواں مالی سال کے لیے مقررہ ٹیکس ہدف حاصل کرنے کے لیے تمام تر صلاحیتیں […]

.....................................................

پاکستان میں انٹرنیٹ اسپیڈ کی مکمل بحالی میں 20 روز لگیں گے،رپورٹ

پاکستان میں انٹرنیٹ اسپیڈ کی مکمل بحالی میں 20 روز لگیں گے،رپورٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان میں انٹرنیٹ اسپیڈ کی مکمل بحالی میں 15 سے 20 روز لگ سکتے ہیں۔ سب میرین کیبل سی می وی فور کی مرمت کاکام جاری ہے جبکہ جمعے کو سب میرین کیبل آئی می وی کی مرمت کاکام مکمل کر لیا گیا۔ جس کے بعد ملک میں انٹرنیٹ اسپیڈ 19 فیصد […]

.....................................................

نیپرا نے ایک روپیہ چھیاسی پیسے فی یونٹ بجلی سستی کر دی

نیپرا نے ایک روپیہ چھیاسی پیسے فی یونٹ بجلی سستی کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیپرا نے سینٹرل پاور پرچیز ایجنسی کی درخواست پر بجلی کی قیمت میں ایک روپے چھیاسی پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی ہے۔ قیمت میں کمی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔ سی پی پی اے نے نیپرا سے دو روپے باسٹھ پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست […]

.....................................................

پاکستان میں داعش کا وجود نہیں لیکن خطرہ موجود ہے، سیکرٹری خارجہ

پاکستان میں داعش کا وجود نہیں لیکن خطرہ موجود ہے، سیکرٹری خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں داعش کا کوئی وجود نہیں تاہم پاکستان سمیت جنوبی ایشیا میں جنگجو تنظیم کا خطرہ موجود ہے۔ قائمہ کمیٹی برائے امور خارجہ کے اجلاس کو بریفنگ دیتے ہوئے سیکرٹری خارجہ کا کہنا تھا کہ داعش کو پاکستان میں آنے سے روکنے کے […]

.....................................................

نئی تجارتی پالیسی تیار، برآمدی ہدف 50 ارب ڈالر مقرر

نئی تجارتی پالیسی تیار، برآمدی ہدف 50 ارب ڈالر مقرر

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے نئی تجارتی پالیسی کو حتمی شکل دے دی، برآمدی ہدف 50 ارب ڈالر مقرر کر دیا گیا، جولائی کے دوسرے ہفتے میں پالیسی کا باقاعدہ اعلان کیا جائے گا۔ وزارت تجارت کے مطابق نئی تجارتی پالیسی کی تیاری کا پراسس مکمل ہو گیا ہے، پالیسی میں ایسے اہداف رکھے […]

.....................................................

کراچی میں بجلی بحران، نیپرا نے چار رکنی تحقیقاتی کمیٹی قائم کر دی

کراچی میں بجلی بحران، نیپرا نے چار رکنی تحقیقاتی کمیٹی قائم کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیپرا نے کراچی میں بجلی بحران پر چار رکنی تحقیقاتی کمیٹی قائم کر دی۔ کمیٹی کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی بحران پر قابو نہ پانے کی وجوہات کا جائزہ لے گی۔ کمیٹی میں مسعود احمد خان، جاوید پرویز، حسین ضیغم نقوی اور مظہر رانجھا شامل ہیں۔ ترجمان نیپرا کا کہنا ہے […]

.....................................................

امریکا کا پاکستان کے ساتھ جوہری تعاون معاہدے سے انکار

امریکا کا پاکستان کے ساتھ جوہری تعاون معاہدے سے انکار

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کی جانب سے جوہری توانائی کے میدان میں تعاون کی درخواست کے جواب میں امریکا نے اس سے معذوری ظاہرکرتے ہوئے توانائی کے متبادل ذرائع بشمول شمسی توانائی کے شعبے میں بھرپور تعاون کی پیشکش کی ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستانی حکام کی خواہش ہے کہ امریکا بھارت کی طرز […]

.....................................................

بی بی سی کی رپورٹ سنگین ہے، متحدہ ساکھ بچانے کے لیے عدالت جائے، خواجہ آصف

بی بی سی کی رپورٹ سنگین ہے، متحدہ ساکھ بچانے کے لیے عدالت جائے، خواجہ آصف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بی بی سی کے الزامات سچ نکلے تو یہ ثابت ہوجائے گا کہ ایم کیو ایم والے محب وطن نہیں بلکہ ہندوستانی ہیں جو محض پیسوں کی خاطر بھارت کا ساتھ دیتے رہے۔ خواجہ آصف نے کہا کہ ایم کیو ایم ملک کی ایک […]

.....................................................