میٹرو بس منصوبہ تلخ یا خوشگوار حقیقت

میٹرو بس منصوبہ تلخ یا خوشگوار حقیقت

تحریر : زاہد محمود اہلیان راولپنڈی اور اسلام آباد آئندہ چند دنوں میں ایک منصوبہ جسکی بڑی دھوم ہے سے مستفید ہونے جا رہے ہیں جو کہ” میٹرو بس ” کے نام سے جانا جاتا ہے اور عوام کی اکثریت اسے دیکھنے کو بے تاب ہے حکومت وقت اسے اپنی حکومت کا اہم ترین منصوبہ […]

.....................................................

تجارتی پالیسی کی کامیابی کے لیے پلان ترتیب دیدیا، خرم دستگیر

تجارتی پالیسی کی کامیابی کے لیے پلان ترتیب دیدیا، خرم دستگیر

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر تجارت انجنیئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ تیسرا سٹرٹیجک ٹریڈ پالیسی فریم ورک 2015-18آئندہ چند ماہ میں پیش کر دیا جائیگا۔ ملک میں امن وامان اور توانائی کی بہتر ہوتی صورتحال کے ساتھ ساتھ ملک میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھ رہا ہے،متعدد عالمی اداروں نے پاکستان کے […]

.....................................................

دیر ہے اندھیر نہیں، تبدیلی کو کوئی نہیں روک سکتا: ریحام خان

دیر ہے اندھیر نہیں، تبدیلی کو کوئی نہیں روک سکتا: ریحام خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ریحام خان کا کہنا تھا کہ گاڑی پٹڑی سے اتر گئی ہے۔ دیر ہے اندھیر نہیں، الحمد اللہ تبدیلی کو کوئی نہیں روک سکتا۔ ریحام خان کا کہنا تھا خواجہ سعد رفیق کی پریس کانفرنس کے بعد انہیں وہ جملہ یاد […]

.....................................................

افتخار چوہدری نے جوڈیشل کمیشن کے روبرو ازخود پیش ہونے کیلیے مشاورت شروع کر دی

افتخار چوہدری نے جوڈیشل کمیشن کے روبرو ازخود پیش ہونے کیلیے مشاورت شروع کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے 6 مئی کو جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں ازخود پیش ہونے کیلیے اپنے وکلا سے مشاورت شروع کر دی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ سابق چیف جسٹس پہلے ہی انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کرنے والے کمیشن کے روبرو پیش ہونے کی خواہش کا اظہار […]

.....................................................

کیمپوں سے 20 ہزار 744 آئی ڈی پیز خاندان واپس جا چکے

کیمپوں سے 20 ہزار 744 آئی ڈی پیز خاندان واپس جا چکے

اسلام آباد (جیوڈیسک) دہشت گردی کے خلاف جنگ کے باعث فاٹا اور خیبر پختونخوا کے کیپموں میں مقیم لاکھوں متاثرین میں سے اب تک 20 ہزار 744 آئی ڈی پیز خاندان اپنے آبائی علاقوں کو واپس جا چکے ہیں، سرکاری دستاویزات کے مطابق اب تک شمالی وزیرستان ایجنسی کی مرزا علی چک پوسٹ بنوں سے […]

.....................................................

فاٹا میں نئی صنعتوں کے قیام پر ٹیکسوں میں چھوٹ دینے کا فیصلہ

فاٹا میں نئی صنعتوں کے قیام پر ٹیکسوں میں چھوٹ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے آئندہ مالی سال 2015-16 کے وفاقی بجٹ میں فاٹا میں نئی صنعتوں کے قیام پر ٹیکسوں سے چھوٹ دینے کا اصولی فیصلہ کیا ہے۔ اس ضمن میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے سینئر افسر نے گزشتہ روز بتایا کہ وفاق کے […]

.....................................................

اسلام آباد: حکومت کے تاجروں کیساتھ مذاکرات کامیاب، دکانیں 9 بجے بند ہونگے

اسلام آباد: حکومت کے تاجروں کیساتھ مذاکرات کامیاب، دکانیں 9 بجے بند ہونگے

اسلام آباد (جیوڈیسک) مذاکرات میں رکن قومی اسمبلی طارق فضل چودھری نے حکومت جبکہ چیئرمین ٹریڈرز جوائنٹ ایکشن کمیٹی عبدالرؤف چودھری اور صدر اسلام آباد چیمبر مزمل صابری نے تاجروں کی نمائندگی کی۔ طارق فضل چوہدری کا کہنا تھا اب دکانیں رات نو بجے، شادی ہالز رات 10 بجے اور ہوٹلز و ریسٹورنٹس رات 11 […]

.....................................................

غلطی سے سرحد پار کرنیوالے شہری کے قتل پر پاکستان کا بھارت سے احتجاج

غلطی سے سرحد پار کرنیوالے شہری کے قتل پر پاکستان کا بھارت سے احتجاج

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے شکر گڑھ ورکنگ باؤنڈری پر غلطی سے سرحد پار کرنے والے شہری امانت علی کے بھارتی بارڈر سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں وحشیانہ قتل پر بھارت سے شدید احتجاج کیا ہے۔ بھارتی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کر کے پاکستانی شہری امانت علی کے قتل پر احتجاج ریکارڈ کرایا گیا۔ […]

.....................................................

غیر محتاط بیانات قومی اداروں کا وقار مجروح کرتے ہیں: وزیراعظم

غیر محتاط بیانات قومی اداروں کا وقار مجروح کرتے ہیں: وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف نے الطاف حسین کی تقریر پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی سلامتی اور قومی مفاد سے تعلق رکھنے والے معاملات نہایت حساس ہوتے ہیں کچھ کہنے سے پہلے سوچنا چاہئیے۔ ملکی دفاع اور سلامتی کے ذمہ دار ادارے کی حیثیت سے مسلح افواج کی ساکھ […]

.....................................................

امام کعبہ کا پیغام… فرقہ واریت سے بچئے

امام کعبہ کا پیغام… فرقہ واریت سے بچئے

تحریر: رانا اعجاز حسین گزشتہ جمعتہ المبارک کے روز فیصل مسجد اسلام آباد میںامام کعبہ ڈاکٹر شیخ خالد بن علی الغامدی نے جمعہ کا خطبہ دیتے ہوئے کہا کہ امت مسلمہ کو عصر حاضر کے چیلنجوںسے نبٹنے کے لیے اتحاد و یکجہتی قائم کرنے اور تفرقہ بازی سے اجتناب برتنے کی ضرورت ہے، انہوں نہ […]

.....................................................

ایف بی آر نے گزشتہ ماہ کے آخری روز 40 ارب کی ریکارڈ وصولیاں کی ہیں

ایف بی آر نے گزشتہ ماہ کے آخری روز 40 ارب کی ریکارڈ وصولیاں کی ہیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے رواں مالی سال 2014-15 کے پہلے دس ماہ(جولائی تا اپریل) کے دوران مجموعی طور پر 1975 ارب روپے کی ٹیکس وصولیاں کی ہیں جبکہ ایف بی آر کی جانب سے گزشتہ ماہ (اپریل)کے آخری روزچالیس ارب روپے سے بھی زیادہ کی ریکارڈ وصولیوں کا انکشاف […]

.....................................................

آپریشن ضرب عضب کے باعث دہشت گرد فرار ہورہے ہیں، وزیراعظم نوازشریف

آپریشن ضرب عضب کے باعث دہشت گرد فرار ہورہے ہیں، وزیراعظم نوازشریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب کے مثبت نتائج برآمد ہورہے ہیں اور اس سے دہشت گرد فرار ہورہے ہیں۔ باجوڑایجنسی میں سابق رکن قومی اسمبلی اخونزادہ چٹان پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے ہوئے وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ حکومت نے ملک سے دہشت […]

.....................................................

سینیٹ کمیٹیوں کے18سابق سربراہ تا حال مراعات سے مستفید

سینیٹ کمیٹیوں کے18سابق سربراہ تا حال مراعات سے مستفید

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ کی قائمہ کمیٹیوں کی سربراہی کرنے والے تقریباً 18سینیٹر اس سال مارچ میں اپنی مدت ختم ہونے کے باوجود مراعات حاصل کرنے کے علاوہ سرکاری گاڑیاں ڈرائیوروں سمیت استعمال کر رہے ہیں۔ مذکورہ سینیٹرز قواعد و ضوابط کے تحت قائمہ کمیٹیوں کی سربراہی ختم ہونے پر مراعات نہیں لے سکتے، ماہرین […]

.....................................................

پیمرا نے عدلیہ، افواج پاکستان اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کیخلاف نشریات سے روکدیا

پیمرا نے عدلیہ، افواج پاکستان اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کیخلاف نشریات سے روکدیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پیمرا کو لکھے گئے خط میں وزرات اطلاعات و نشریات کی جانب سے الطاف حسین کے خطاب کو عوام کو اکسانے کے مترادف قرار دیتے ہوئے اسے نشر کرنے والے چینلز کے خلاف کارروائی کا کہا گیا تھا۔ خط پر کارروائی کرتے ہوئے پیمرا نے چودہ نیوز چینلز کو شوکاز نوٹس جاری […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں ہندوؤں کی آباد کاری قابل مذمت اقدام ہے، دفتر خارجہ

مقبوضہ کشمیر میں ہندوؤں کی آباد کاری قابل مذمت اقدام ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر ایک متنازع علاقہ ہے اور اس وادی میں بھارت کی جانب سے ہندوؤں کی آباد کاری قابل مذمت ہے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم کا کہنا تھا کہ بھارت اور افغانستان کے تعلقات سے […]

.....................................................

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کی سمری وزارت پیٹرولیم کو ارسال

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کی سمری وزارت پیٹرولیم کو ارسال

اسلام آباد (جیوڈیسک) اوگرا نے یکم مئی سے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل سستا کرنے جب کہ دیگر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت پیٹرولیم کو ارسال کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق اوگرا نے پیٹرول ایک روپےاور ہائی اسپیڈ ڈیزل ایک روپے 6 پیسے فی لیٹر سستا جب کہ ہائی آکٹین […]

.....................................................

خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں سیکیورٹی کیلیے فوج بلانے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں سیکیورٹی کیلیے فوج بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے دوران سیکیورٹی کے لئے فوج کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ سردار رضا خان کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے دوران فوج کی خدمات حاصل کی جائیں […]

.....................................................

جوڈیشل کمیشن: 7 جماعتوں نے سوالات کے جوابات جمع کرا دئیے

جوڈیشل کمیشن: 7 جماعتوں نے سوالات کے جوابات جمع کرا دئیے

اسلام آباد (جیوڈیسک) جوڈیشل کمیشن کی کارروائی کے دوران چیف جسٹس ناصر الملک نے ریمارکس دیئے کہ میڈیا ذمہ داری کے ساتھ اپنے فرائض انجام دے اگر کمیشن کے حوالہ سے بحث و مباحثہ بند نہ ہوا تو کارروائی ان کیمرا ہو گی۔ پی ٹی آئی کے وکیل عبدالحفیظ پیرزادہ نے کہا انہیں ان کیمرہ […]

.....................................................

یکم مئی سے پٹرول، ڈیزل سستا اوکٹین، مٹی کا تیل مہنگا ہونے کا امکان

یکم مئی سے پٹرول، ڈیزل سستا اوکٹین، مٹی کا تیل مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں ردوبدل کے باعث یکم مئی سے ملک بھرمیں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا امکان ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ عالمی مارکیٹ میں ہونیوالا تبدیلیوں کے تناظر میں یکم مئی سے ملک میں پٹرول 1.67 ، ہائی اسپیڈ ڈیزل2.21فی لیٹر سستا ہونے […]

.....................................................

نئے قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس آج ہو گا، این ایف سی میں توسیع کا امکان

نئے قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس آج ہو گا، این ایف سی میں توسیع کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت قومی مالیاتی کمیشن کے اجلاس میں صوبائی وزراء خزانہ شرکت کریں گے۔ اجلاس میں وفاق اور صوبوں کے درمیان محاصل اور گرانٹس کی تقسیم کا جائزہ لیا جائے گا جبکہ موجودہ این ایف سی کو ایک سال کی توسیع دیئے جانے […]

.....................................................

یقین ہے سعودی عرب پر کوئی برا وقت آیا تو پاکستان پیچھے نہیں ہٹے گا، امام کعبہ

یقین ہے سعودی عرب پر کوئی برا وقت آیا تو پاکستان پیچھے نہیں ہٹے گا، امام کعبہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) امام کعبہ شیخ خالد الغامدی نے کہا ہے کہ یقین ہے کہ سعودی عرب پر کوئی برا وقت آیا توپاکستان پیچھےنہیں ہٹے گا۔ ایوان صدر میں امام کعبہ شیخ خالد الغامدی نے صدر ممنون حسین سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا، اس موقع پر امام کعبہ […]

.....................................................

ووٹوں کے تھیلے کھول دیئے جائیں تو انتخابات کی حقیقت سامنے آجائے گی، عمران خان

ووٹوں کے تھیلے کھول دیئے جائیں تو انتخابات کی حقیقت سامنے آجائے گی، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ 60 حلقوں میں ووٹوں کے تھیلے کھول دیئے جائیں تو عام انتخابات میں دھاندلی کے تمام ثبوت سامنے آجائیں گے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ جوڈیشل کمیشن کے آج کے اجلاس میں جو […]

.....................................................

کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات نے کنٹینر کے جھوٹ کو بے نقاب کر دیا، پرویز رشید

کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات نے کنٹینر کے جھوٹ کو بے نقاب کر دیا، پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں عوام نے جو فیصلہ مسلم لیگ(ن) کے حق میں دیا اس کی سند کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات میں مل گئی۔ اسلام آباد میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید کا کہنا تھا کہ عام انتخابات […]

.....................................................

خیبرپختونخواہ ویلفئیر بورڈ ملازمین کے پرویز خٹک کیساتھ مذاکرات ناکام

خیبرپختونخواہ ویلفئیر بورڈ ملازمین کے پرویز خٹک کیساتھ مذاکرات ناکام

اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر کئی دنوں سے سراپا احتجاج کنٹریکٹ ملازمین کا مطالبہ ہے کہ انہیں مستقل کیا جائے جبکہ خیبر پختونخواہ کی حکومت کا موقف ہے کہ ان ملازمین کی تقرریاں میرٹ سے ہٹ کے کی گئی ہیں۔ مستقل ہونے کے لیے انہیں ٹیسٹ پاس کرنا ہو گا۔ […]

.....................................................