مردم شماری کے موجودہ اعدادوشمار کے مطابق بلدیاتی انتخابات ہوں گے: الیکشن کمیشن

مردم شماری کے موجودہ اعدادوشمار کے مطابق بلدیاتی انتخابات ہوں گے: الیکشن کمیشن

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن زرائع کا کہنا ہے کہ حکومت کا نئی مردم شماری کرانے کا فیصلہ بلدیاتی انتخابات پر اثر انداز نہیں ہو گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ انتخابات مردم شماری کےموجودہ اعدادوشمار کے تحت ہی ہوں گے۔ بلدیاتی انتخابات مقررہ تاریخوں پر ہی ہوں گے۔ صوبوں میں جو حلقہ بندیاں ہو […]

.....................................................

این اے 122 کے حوالے سے سیاسی دہشتگردی کا شکار ہوئے، سپیکر ایاز صادق

این اے 122 کے حوالے سے سیاسی دہشتگردی کا شکار ہوئے، سپیکر ایاز صادق

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپیکر قومی اسمبلی ایازصادق نے کہا ہے کہ این اے 122 کے حوالے سے وہ سیاسی دہشتگردی کا شکار ہوئے ہیں ، کہتے ہیں کہ میرا برین فنگر انٹیروگیشن کرالیا جائے ، شاید پھر سب کو یقین ہوجائے کہ دھاندلی نہیں کی، چاہتا ہوں کہ نادرا کی رپورٹ بھی جلد ازجلد آ […]

.....................................................

پاکستان کا آسٹریا کیساتھ دوہرے ٹیکسوں سے بچاؤ کا ترمیمی معاہدہ طے پا گیا

پاکستان کا آسٹریا کیساتھ دوہرے ٹیکسوں سے بچاؤ کا ترمیمی معاہدہ طے پا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں طے پانے والے معاہدے پر چیئرمین ایف بی آر طارق باجوہ اور آسٹریا کی سفیر بریگیٹا بلاہا نے دستخط کیئے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی اس موقع پر موجود تھے۔ معاہدے کے ذریعے اطلاعات کے بلا رکاوٹ تبادلے اور ٹیکسوں سے متعلق امور میں شفافیت یقینی بنانے میں مدد […]

.....................................................

حکومت چاہتی ہے اقلیتیں امن وہم آہنگی سے رہیں، وزیراعظم نواز شریف

حکومت چاہتی ہے اقلیتیں امن وہم آہنگی سے رہیں، وزیراعظم نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ اقلیتیں ملک کا ایک اہم طبقہ ہیں جنھوں نے ملکی ترقی میں بھرپور کردار ادا کیا، حکومت چاہتی ہے کہ اقلیتیں امن اور ہم آہنگی کے ماحول میں زندگی بسر کریں۔ وزیراعظم ہاؤس میں وفاقی وزیر صنعت غلام مرتضیٰ جتوئی اور وزیراعظم کے مشیر انجینئر […]

.....................................................

اسلام آباد : جرنلسٹ فاؤنڈیشن کے وفد نے ڈنمارک سفارتخانے کا دورہ کیا

اسلام آباد : جرنلسٹ فاؤنڈیشن کے وفد نے ڈنمارک سفارتخانے کا دورہ کیا

اسلام آباد (نوید فاروقی سے) جرنلسٹ فاؤنڈیشن کے وفد نے ڈنمارک سفارتخانے کا دورہ کیا اور ڈنمارک کے سفیر جیسپر مولر سورنسن سے خصوصی ملاقات کی۔ وفد میں جرنلسٹ فاؤنڈیشن کے مرکزی انفارمیشن سیکرٹری رفاقت حسین، مرکزی ایڈیشنل جوائنٹ سیکرٹری لالہ ثناء اللہ بھٹی اور مرکزی ترجمان طاہر جعفری شامل تھے۔ جرنلسٹ فاؤنڈ یشن کے […]

.....................................................

رواں مالی سال ملک سے چینی کی برآمد میں کمی

رواں مالی سال ملک سے چینی کی برآمد میں کمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق جولائی سے جنوری تک دو لاکھ باون ہزار ٹن چینی برآمد کی گئی۔ گزشتہ مالی سال کے اِسی عرصے میں ملکی برآمدات تین لاکھ اکیس ہزار ٹن تھی۔ چینی کی برآمد سے ملک کو بارہ کروڑ سے زائد مالیت کا قیمتی زرمبادلہ حاصل ہوا۔

.....................................................

کراچی آپریشن پر ایم کیو ایم کے تحفظات دور کئے جائیں گے، چوہدری نثار

کراچی آپریشن پر ایم کیو ایم کے تحفظات دور کئے جائیں گے، چوہدری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ کراچی آپریشن پر ایم کیو ایم کے تحفظات دور کئے جائیں گے تاہم مجرم خواہ کسی بھی جماعت میں ہوں انہیں رعایت نہیں ملے گی۔ اسلام آباد میں قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کو بریفنگ دیتے ہوئے چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن میں پاکستان کو آبزرور کا درجہ مل گیا : خرم دستگیر

ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن میں پاکستان کو آبزرور کا درجہ مل گیا : خرم دستگیر

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں خرم دستگیر نے کہا کہ پاک امریکا مشترکہ کاروباری مواقع فورم کا پاکستان میں انعقاد بڑی کامیابی ہے جس سے دونوں ملکوں کی تاجر برادری کو ایک دوسرے کے قریب آنے کا موقع ملا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت امریکا اور پاکستان کے درمیان سالانہ تجارتی حجم […]

.....................................................

پاکستان کیساتھ نئے تجارتی تعلقات استوار ہونے جا رہے ہیں: رچرڈ اولسن

پاکستان کیساتھ نئے تجارتی تعلقات استوار ہونے جا رہے ہیں: رچرڈ اولسن

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں پاک امریکا بزنس فورم کے اختتامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے کہا کہ فورم کے انعقاد سے پاک امریکا معاشی تعلقات کو فروغ ملے گا۔ پاکستان اور امریکا کے درمیان بے مثال تعلقات ہیں اور دونوں ملکوں کے درمیان نئے تجارتی تعلقات استوار ہونے […]

.....................................................

آئیسکو کے دو ملازمین گولیاں کا شکار

آئیسکو کے دو ملازمین گولیاں کا شکار

اسلام آباد: آئیسکو کے دو محنت کش انور زادہ، عنصر ودود کو سوہان اسلام آباد میں کام کے دوران گولیاں مار کر شہید کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آئیسکو کے ٹیسٹ انسپکٹر انور زادہ، لائن مین عنصر ودود کام کے دوران سوہان، اسلام آباد کے علاقے میں گئے تو وہاںموجود نا معلوم لوگوں نے […]

.....................................................

وفاقی وزیر مملکت پیر امین الحسنات کا پیر محمد افضل قادری سے اہم امور پر تبادلہ خیال

وفاقی وزیر مملکت پیر امین الحسنات کا پیر محمد افضل قادری سے اہم امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد : وفاقی وزیر مملکت پیر امین الحسنات اور پیر محمد افضل قادری اہم امور پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔

.....................................................

نیپرا نے ایران سے ایک ہزار میگاواٹ بجلی خریدنے کی منظوری دیدی

نیپرا نے ایران سے ایک ہزار میگاواٹ بجلی خریدنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ایران سے1 ہزار میگاواٹ بجلی خریدنے کی اصولی منظوری دیدی۔ نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی) کی درخواست پر سماعت چیئرمین نیپرا طارق سدو زئی کی سربراہی میں ہوئی۔ ایرانی کمپنی طاوانیرسے خریدی جانے والی بجلی 500 کے وی ایچ وی ڈی […]

.....................................................

6 کروڑ 62 لاکھ سموں کی تصدیق، 78 لاکھ 17 ہزار بند

6 کروڑ 62 لاکھ سموں کی تصدیق، 78 لاکھ 17 ہزار بند

اسلام آباد / لاہور (جیوڈیسک) ملک بھر میں موبائل فون سمزکی تصدیق کا عمل جاری ہے اور اب تک6 کروڑ 62 لاکھ سے زائد سمز کی تصدیق مکمل کی جا چکی ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے موبائل فون سمزکی تصدیق کیلیے 13اپریل تک کی ڈیڈ لائن دے رکھی ہے جس کے ختم ہونے سے […]

.....................................................

سینیٹ چیئرمین کا امیدوار ہونا رحمن ملک کی ’سیلفی‘ نکلی

سینیٹ چیئرمین کا امیدوار ہونا رحمن ملک کی ’سیلفی‘ نکلی

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین سینیٹ کیلیے پیپلز پارٹی کی طرف سے رحمان ملک کے امیدوار ہونے کی خبریں سامنے آتی رہیں مگر اب یہ اطلاعات آ رہی ہیں کہ چیئرمین پیپلز پارٹی سے ہونیکا بیان دراصل رحمان ملک کی سیلفی تھی جو سینئر رہنمائوں کو بالکل بھی پسند نہیں آئی اور اس وجہ سے آصف […]

.....................................................

اسلام آباد ایئرپورٹ پر مسافر نے سیکیورٹی کا پول کھول دیا

اسلام آباد ایئرپورٹ پر مسافر نے سیکیورٹی کا پول کھول دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ایئرپورٹ پرمسافر نے رقم دے کر سامان کو کسٹم سے کلیئر کرالیا، مسافر اہلکار سے لین دین کی خفیہ فلم بناتا رہا اور برطانیہ پہنچ کر سوشل میڈیا پراپ لوڈ کر دی۔ برطانوی حکام نے سوشل میڈیا پر اہلکار کی لین دین کی فوٹیج کا نوٹس لے لیا ہے اور […]

.....................................................

سیمنٹ کی پیداوار میں 5.52 فیصد اضافہ

سیمنٹ کی پیداوار میں 5.52 فیصد اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) رواں مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ میں سیمنٹ کی پیداوار میں 5.52 فیصد اضافہ ہوا۔ تاہم برآمدات میں 5.55 فیصد کمی واقع ہوئی۔ رواں مالی سال کے ابتدائی آٹھ ماہ میں سیمنٹ برآمدات مسلسل کمی کا شکار جو 5.292 ملین ٹن سے کم ہوکر 4.988 ملین ٹن ہوگئیں۔ فروری میں مقامی […]

.....................................................

سینٹ انتخابات، جوڑ توڑ عروج پر

سینٹ انتخابات، جوڑ توڑ عروج پر

تحریر: فیصل اظفر علوی وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں اس وقت چیئرمین سینٹ کے انتخاب کے حوالے سے سیاسی ماحول کی گرما گرمی میں مزید اضافہ جبکہ لگاتار بارشوں کی وجہ سے موسم دوبارہ سرد ہو چکا ہے، 2015 ء کے چیئرمین سینٹکے انتخاب کیلئے تمام سیاسی پارٹیاں سر جوڑ کر بیٹھ گئی ہیں اور […]

.....................................................

وزیراعظم محمد نواز شریف اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے

وزیراعظم محمد نواز شریف اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے ہیں۔ کل بروز اتوار وزیراعظم کی ہارس اینڈ کیٹل شو کی اختتامی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت متوقع ہے۔ مسلم لیگ ن کے ذرائع کےمطابق وزیراعظم محمد نواز شریف اسلام آباد سے لاہور پہنچےہیں۔ لاہور میں قیام کے دوران دیگر مصروفیات کے […]

.....................................................

افتخار چوہدری کے ہتک عزت کے دعوے کی سماعت ملتوی

افتخار چوہدری کے ہتک عزت کے دعوے کی سماعت ملتوی

اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان کیخلاف سابق چیف جسٹس افتخار چودھری کے ہتک عزت دعوے کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی گئی۔ سابق چیف جسٹس کے وکیل توفیق آصف کہتے ہیں مقدمے میں جان بوجھ کر تاخیر کی جا رہی ہے۔ عمران خان کیخلاف ہتک عزت دعوے کی سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج […]

.....................................................

راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند، سپیل وے کھول دئیے گئے

راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند، سپیل وے کھول دئیے گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) راول ڈیم کے سپیل ویز اٹھارہ گھنٹے بعد بند کر دیئے گئے۔ ڈیم سے 2826 ایکڑ فٹ پانی کا اخراج کر کے پانی کی سطح ایک ہزار سات سو انچاس فٹ تک کر دی گئی۔ ایس ڈی او رانا بلال کے مطابق راول ڈیم میں پانی کی سطح کم کر کے 1749 […]

.....................................................

اسلام آباد: وفاقی وزیر مزہبی امور سردار یو سف کی گاڑی بالکسر موٹر وے انٹر چینج کے قریب الٹ گئی، زرائع۔

عمران نے جتنے دعوے کیے ایک بھی سچا ثابت نہیں ہوا، پرویز رشید

عمران نے جتنے دعوے کیے ایک بھی سچا ثابت نہیں ہوا، پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان نے آج تک جتنے بھی دعوے کیے کوئی ایک بھی سچاثابت نہیں ہوا۔ تحریک انصاف خیبر پختونخوا میں بغاوت مسلم لیگ (ن) کی وجہ سے ناکام ہوئی اس پر عمران خان کو نواز شریف کاشکریہ اداکرناچاہئے،این اے 122 […]

.....................................................

چین نے 4 کلومیٹر تک دشمن کو ریڈار میں آئے بغیر نشانہ بنانیوالا ہیلی کاپٹر پاکستان کو دیدیا

چین نے 4 کلومیٹر تک دشمن کو ریڈار میں آئے بغیر نشانہ بنانیوالا ہیلی کاپٹر پاکستان کو دیدیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) چین نے ایک جدید ذی 10ہیلی کاپٹر پاکستان کے حوالے کر دیا ہے جبکہ اس طرح کے دو مزید ہیلی کاپٹراس سال پاکستان کو دیدیے جائیں گے۔ چین نے پاکستان کویہ ہیلی کاپٹرتحفہ کے طور پر دیا ہے۔ ان جدید لڑاکا ہیلی کاپٹروں کو پاکستان آرمی ایوی ایشن فلیٹ میں شامل کیا […]

.....................................................

سینیٹ : پیپلز پارٹی 27 نشستوں کیساتھ پہلے، ن لیگ 26 کیساتھ دوسرے نمبر پر

سینیٹ : پیپلز پارٹی 27 نشستوں کیساتھ پہلے، ن لیگ 26 کیساتھ دوسرے نمبر پر

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ کی کل 48 نشستوں کے لئے منعقدہ انتخابات میں چاروں ارکان صوبائی و قومی اسمبلی نے ووٹ ڈالے۔ پنجاب میں حکمران جماعت مسلم لیگ نواز نے 11 نشستیں جیت کر کلین سوئپ کیا۔ نواز لیگ نے بلوچستان میں 3 خیبر پختونخوا اور اسلام آباد سے 2، 2 سیٹوں پر بھی کامیابی […]

.....................................................