عمران خان اپنا زور کرکٹ ٹیم پر لگا دیں تو وہ بہتر ہو جائے: پرویز رشید

عمران خان اپنا زور کرکٹ ٹیم پر لگا دیں تو وہ بہتر ہو جائے: پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سارا زور حکومت تبدیل کرنے پر لگاتے ہیں لیکن اگر وہ دس فیصد زور کرکٹ ٹیم پر لگا دیں تو وہ بہتر ہو جائے۔ ہمیں اپنی ٹیموں کو بین الاقوامی مقابلوں […]

.....................................................

آئیسکو کی نجکاری کے خلاف 18 فروری 2015 کو آبپارہ کمیونیٹی سنٹر اسلام آباد میں سیمینار کا اہتمام

آئیسکو کی نجکاری کے خلاف 18 فروری 2015 کو آبپارہ کمیونیٹی سنٹر اسلام آباد میں سیمینار کا اہتمام

اسلام آباد: لیبر یونیٹی آف آئیسکو یونین کے زیر اہتمام آئیسکو کی نجکاری کے خلاف 18فروری2015کو دن11:00بجے آبپارہ کمیونٹی سنٹر اسلام آباد میں اینٹی نجکاری سیمینار کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ سیمینار سے لیڈر آف اپوزیشن سیدخورشید شاہ، چیئرمین سینٹ سید نیئر حسین بخاری، اسد عمرMNA (PTI)صاحبزادہ طارق اللہ، MNA (JI)، ظہور اعوان، سیکرٹری […]

.....................................................

اسلام آباد میں پشاور امام بارگاہ میں ہونے والے خودکش دھماکوں کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

اسلام آباد میں پشاور امام بارگاہ میں ہونے والے خودکش دھماکوں کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

اسلام آباد: مجلس وحدت مسلمین کے زیراہتمام اسلام آباد میں پشاور امام بارگاہ میں ہونے والے خودکش دھماکوں کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اور حکومت سے دہشتگردوں کیخلاف ملک گیر آپریشن کا مطالبہ کیا گیا۔ نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سامنے احتجاجی مظاہرے میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور حکومت مخالف […]

.....................................................

اسلام آباد: پمز اسپتال میں فائرنگ، ڈاکٹر جاں بحق

اسلام آباد: پمز اسپتال میں فائرنگ، ڈاکٹر جاں بحق

اسلام آباد: پمز اسپتال میں فائرنگ، ڈاکٹر جاں بحق، اسپتال ذرائع۔

.....................................................

روس پاکستان کو جے ایف 17 تھنڈر لڑاکا طیاروں کے انجن فراہم کرے گا

روس پاکستان کو جے ایف 17 تھنڈر لڑاکا طیاروں کے انجن فراہم کرے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان چین کے اشتراک سے تیار کیے گئے جے ایف 17 تھنڈر لڑاکا جیٹ طیاروں کے انجن اب براہ راست روس سے درآمد کرے گا۔ قبل ازیں یہ انجن چین کے توسط سے روس سے ملتے تھے۔ ذرائع کے مطابق چین کی وزارت دفاعی پیداوار نے حال ہی میں اس حوالے سے […]

.....................................................

اسلام آباد: پمزمیں خسرہ کے ٹیکوں سے متاثرہ بچی انتقال کر گئی

اسلام آباد: پمزمیں خسرہ کے ٹیکوں سے متاثرہ بچی انتقال کر گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پمز میں خسرہ کے ٹیکوں سے متاثرہ ایک بچی انتقال کر گئی۔ خاندان ذرائع کے مطابق گزشتہ روز ایف 11 میں قائم سی ڈی اے کے کلینک میں 5 بچوں کو خسرہ کے ٹیکے لگائے گئے تھے جس سے ان کی حالت غیر ہو گئی تھی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ خسرہ کے […]

.....................................................

ذکی الرحمان لکھوی کی اغوا کے مقدمے میں بریت کی درخواست مسترد

ذکی الرحمان لکھوی کی اغوا کے مقدمے میں بریت کی درخواست مسترد

ذکی الرحمان لکھوی کی اغوا کے مقدمے میں بریت کی درخواست مسترد، جوڈیشنل مجسٹریٹ اسلام آباد نوید خان نے ملزم کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا۔

.....................................................

طالبان اور داعش بچوں کو جنگ میں استعمال کر رہے ہیں، اقوام متحدہ

طالبان اور داعش بچوں کو جنگ میں استعمال کر رہے ہیں، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ (جیوڈیسک) افغانستان سمیت پوری دنیا میں تنازعات سے متاثرہ علاقوں میں جہاں ایک طرف بربریت کے واقعات رونما ہوتے ہیں وہاں بچے سب سے زیادہ متاثر اور تشدد کا شکار ہورہے ہیں۔ ان علاقوں میں بچوں کو مسلح کرنے اور ان کی بھرتیوں کے خاتمے میں کچھ پیش رفت ہوئی ہے لیکن اب […]

.....................................................

الطاف حسین نے جس طرح کی بیان بازی کی اس سے تکلیف ہوئی: اعتزاز احسن

الطاف حسین نے جس طرح کی بیان بازی کی اس سے تکلیف ہوئی: اعتزاز احسن

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایک تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی رہنما سینٹر اعتزاز احسن نے کہا کہ پاکستان تحرہک انصاف کے بارے میں الطاف حسین نے جس طرح بیان بازی کی ہے وہ تکلیف دہ ہے۔ الطاف حسین ایسے بیان دیتے رہتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان نے […]

.....................................................

2010 سے 2014 کے دوران 638 دہشت گرد مارے گئے، وزارت داخلہ

2010 سے 2014 کے دوران 638 دہشت گرد مارے گئے، وزارت داخلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ 2010 سے 2014 کے دوران قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائیوں میں 638 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔ قومی اسمبلی میں وزارت داخلہ کی جانب سے دیئے گئے تحریری جواب میں کہا گیا ہے کہ 2010 سے 2014 کے دوران قانون نافذ کرنے والے اداروں کی […]

.....................................................

الیکشن کمیشن نے اسپیکر قومی اسمبلی کو معطل کرنے کا عمران خان کا مطالبہ مسترد کر دیا

الیکشن کمیشن نے اسپیکر قومی اسمبلی کو معطل کرنے کا عمران خان کا مطالبہ مسترد کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو معطل کرنے کا عمران خان کا مطالبہ مسترد کر دیا۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو قومی اسمبلی کے حلقے این اے 122 میں انتخابی دھاندلی کے نتائج آنے تک عہدے سے الگ کرنے کا مطالبہ کیا […]

.....................................................

لاہور، اسلام آباد سمیت ملک بھر میں موسم خشک، سردی میں بھی کمی کا امکان

لاہور، اسلام آباد سمیت ملک بھر میں موسم خشک، سردی میں بھی کمی کا امکان

لاہور، اسلام آباد (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے تین سے چار روز تک ملک کے بیشتر حصے خشک موسم کی ذد میں رہیں گے۔ سردی کی شدت میں بھی بتدریج کمی کا امکان ہے۔ سورج کی کرنوں میں نہایا ملکہ کوہسار مری کا ہر منظر قدرت کا حسین شہکار بن گیا۔ یخ بستہ ہواؤں […]

.....................................................

وزیراعظم کی زیر صدارت توانائی کمیٹی کا اجلاس

وزیراعظم کی زیر صدارت توانائی کمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت توانائی کمیٹی کا نواں اجلاس جاری ہے جس میں گیس پائپ لائن منصوبے سمیت مختلف امور پر وزیراعظم کو بریفنگ دی جارہی ہے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس کے دوران توانائی کمیٹی کی جانب سے انہیں ملک میں تیل کی طلب اور رسد سمیت گیس پائپ لائن […]

.....................................................

اٹھارویں اور اکیسویں ترمیم کا معاملہ ایک ساتھ نمٹانا چاہتے ہیں، چیف جسٹس

اٹھارویں اور اکیسویں ترمیم کا معاملہ ایک ساتھ نمٹانا چاہتے ہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئین میں اکیسویں ترمیم کیخلاف دائر درخواستوں کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے کی۔ سماعت کے موقع پر خیبر پختونخواہ کے علاوہ کسی نے جواب جمع نہیں کرایا۔ اٹارنی جنرل نے عدالت سے استد عا کی کہ جواب جمع کرانے کیلئے مزید وقت چاہئے، […]

.....................................................

چینی وزیر خارجہ صدر کے دورہ پاکستان کو حتمی شکل دینے کیلئے آج اسلام آباد پہنچیں گے

چینی وزیر خارجہ صدر کے دورہ پاکستان کو حتمی شکل دینے کیلئے آج اسلام آباد پہنچیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی دو روزہ دورے پر آج آٹھ رکنی وفد کے ہمراہ پاکستان آئیں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی، صدر ممنون حسین، وزیر اعظم نواز شریف، قومی سلامتی اور خارجہ امور کے مشیر سرتاج عزیز کے ساتھ وفود کی سطح پر […]

.....................................................

چیئرمین اوگرا کو تین ماہ کی جبری رخصت پر بھجوا دیا گیا

چیئرمین اوگرا کو تین ماہ کی جبری رخصت پر بھجوا دیا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین اوگرا کو تین ماہ کی جبری رخصت پر بھجوا دیا گیا ہے، وزیراعظم نے سمری کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف سے منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے چیئرمین اوگرا کی تین ماہ کی جبری رخصت کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ چیئرمین اوگرا سعید احمد […]

.....................................................

مسلم لیگ ن نے سینیٹ کی نشستوں کیلئے امیدواروں کا اعلان کر دیا

مسلم لیگ ن نے سینیٹ کی نشستوں کیلئے امیدواروں کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن نے سینیٹ کے انتخابات کیلئے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔ امیدواروں میں راجہ ظفرالحق، پرویز رشید، مشاہد اللہ، ڈاکٹر آصف کرمانی، پروفیسر ساجد میر، چودھری تنویر، لیفٹینٹ جنرل ریٹائرڈ عبدالقیوم، ڈاکٹر غوث نیازی، نجمہ حمید، کرن ڈار، سندھ سے تعلق رکھنے والے نہال ہاشمی کو پنجاب […]

.....................................................

حکومت گیس بحران کے خاتمے کے لئے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے، وزیراعظم

حکومت گیس بحران کے خاتمے کے لئے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ تاپی گیس منصوبے کی اہمیت کی وجہ سے پاکستان اس پر جلد از جلد پیش رفت کے لئے تیار ہے۔ وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ترکمانستان، افغانستان اور بھارت کے وزرائے پٹرولیم نے وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی۔ اس موقع پر خطے میں توانائی […]

.....................................................

سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور کی تحریک انصاف میں شامل ہونے کی تصدیق

سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور کی تحریک انصاف میں شامل ہونے کی تصدیق

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور تحریک انصاف میں باضابطہ طور پر شامل ہورہے ہیں جب کہ انہوں نے اس حوالے سے تصدیق کر دی ہے۔ چوہدری سرور کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف جمہوریت پسند جماعت ہے اس لئے اس میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا جبکہ ملک کو سنگین بحرانوں سے […]

.....................................................

ملک کے مختلف شہروں میں سردی کے ڈیرے

ملک کے مختلف شہروں میں سردی کے ڈیرے

اسلام آباد (جیوڈیسک) بالائی علاقوں سمیت ملک کے مختلف شہروں میں سردی کے ڈیرے ہیں۔ کچھ مقامات پر رابطہ سڑکیں بند ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ ملک کے بالائی علاقوں، خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں کچھ مقامات پر رابطہ سڑکوں سے برف ہٹانے کا کام جاری ہے۔ رابطہ سڑکوں کی بندش سے […]

.....................................................

اسلام آباد ایئرپورٹ پر اسمارٹ فونز اور میموری کارڈ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار

اسلام آباد ایئرپورٹ پر اسمارٹ فونز اور میموری کارڈ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) بے نظیر ایئرپورٹ پر کسٹم حکام نے لاکھوں روپے مالیت کے اسمارٹ فونز اور میموری کارڈ کی اسمگلنگ ناکام بناتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ اسلام آباد کے بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تعینات کسٹم حکام نے نجی ایئرلائن کی پرواز کے ذریعے دبئی سے آنے والے مسافر راجا اعظم کے […]

.....................................................

عمران خان مجھے قیامت تک یاد کرتے رہیں گے، ایاز صادق

عمران خان مجھے قیامت تک یاد کرتے رہیں گے، ایاز صادق

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ وہ عمران خان کو قیامت تک یاد آتے رہیں گے۔ تیسری چوتھی جماعت کے بچے ہاکی کھیلنا نہیں جانتے خان صاحب کو غلطی سے ہاکی لگ گئی تھی، عمران خان کی پہلے بھی عزت کرتا تھا اور آئندہ بھی کرتا رہوں گا، […]

.....................................................

پاکستان اور سپریم کورٹ بار نے فوجی عدالتوں کو چیلنج کر دیا

پاکستان اور سپریم کورٹ بار نے فوجی عدالتوں کو چیلنج کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن اور پاکستان بار کونسل نے بھی فوجی عدالتوں کے قیام کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ درخواستوں میں21 ویں آٓئینی ترمیم کی تشریح کرنے اور ترمیمی ایکٹ 2015 کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے، سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن اور پاکستان بارکونسل کی […]

.....................................................

سانحہ بلدیہ ٹاؤن کا مقدمہ فوجی عدالت میں چلایا جائے، عمران خان کا مطالبہ

سانحہ بلدیہ ٹاؤن کا مقدمہ فوجی عدالت میں چلایا جائے، عمران خان کا مطالبہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان نے الطاف حسین کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم قائد نے پی ٹی آئی کی خواتین سے متعلق نازیبا زبان استعمال کی۔ وہ بزدل آدمی ہیں، موت سے ڈرتے ہیں اور لندن میں بیٹھ کر پاکستان میں […]

.....................................................