عمران خان آج چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کریں گے

عمران خان آج چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کریں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان انتخابی دھاندلی کے معاملے پر آج چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کریں گے۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے الیکشن ٹریبونل کی کارکردگی اور مبینہ انتخابی دھاندلیوں کے حوالے سے بات چیت کے لیے چیف الیکشن کمشنر سردار رضا علی خان سے پچھلے ہفتے ملاقات کے لیے […]

.....................................................

مجلس وحدت مسلمین ضلع اسلام آباد کی جانب سے سانحہ شکار پور کے شہداء کی یاد میں شمیعیں روشن

مجلس وحدت مسلمین ضلع اسلام آباد کی جانب سے سانحہ شکار پور کے شہداء کی یاد میں شمیعیں روشن

اسلام آباد: مجلس وحدت مسلمین ضلع اسلام آباد کی جانب سے سانحہ شکار پور کے شہداء کی یاد میں نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سامنے شمیعیں روشن کی گئیں اور شہدائ کیلئے دعا کی گئی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم ڈبلیو ایم اسلام آباد کے سیکرٹری جنرل ظہیر نقوی اور […]

.....................................................

رواں مالی سال: جولائی تا جنوری ریونیو شارٹ فال 119 ارب روپے سے تجاوز کر گیا

رواں مالی سال: جولائی تا جنوری ریونیو شارٹ فال 119 ارب روپے سے تجاوز کر گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) رواں مالی سال کے پہلے سات ماہ (جولائی تا جنوری (2014-15) کے دوران فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کا شارٹ فال 119 ارب روپے سے تجاوز کرگیا ہے جب کہ پٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کی شرح میں اضافے کے باوجود گزشتہ ماہ (جنوری) کے دروران ٹیکس وصولیوں میں 40.1ارب […]

.....................................................

عالمی برادری کو چاہیئے کہ فلسطین کے حق میں آواز اٹھائے، شہیر سیالوی

عالمی برادری کو چاہیئے کہ فلسطین کے حق میں آواز اٹھائے، شہیر سیالوی

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) انجمن طلبا اسلام کے زیر اہتمام عالمی اتحاد امت کانفرس کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف مسلم ممالک کے نوجوان رہنماوں نے شرکت کی۔ کانفرنس کی صدارت انجمن طلبا اسلام کے سابق مرکزی صدر ڈاکٹر حمزہ مصطفائی نے کی۔ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انجمن طلاب اسلام سٹی ناظم اسلام […]

.....................................................

ملک کے مختلف علاقوں میں آج اور کل بارش اور برفباری کی پیش گوئی

ملک کے مختلف علاقوں میں آج اور کل بارش اور برفباری کی پیش گوئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے بالائی علاقوں میں جہاں برفباری سلسلہ جاری ہے وہیں محکمہ موسمیات نے آج اور کل بالائی سندھ، جنوبی پنجاب، شمال مشرقی بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں مزید بارش اور برفباری کی نوید سنادی ہے۔ ملکہ کوہسار مری، گلیات، مالاکنڈ، دیر، سوات ، گلگت بلتستان، چترال اور استور کے علاوہ آزاد […]

.....................................................

بچت اسکیموں پر شرح منافع میں ڈیڑھ فیصد تک کمی کی منظوری

بچت اسکیموں پر شرح منافع میں ڈیڑھ فیصد تک کمی کی منظوری

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے قومی بچت اسکیموں پر منافع کی شرح میں بھی 1سے 1.5فیصد تک کمی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ جس کا نوٹیفکیشن پیر تک جاری کردیا جائیگا۔ اس ضمن میں وزارت خزانہ کے ذرائع نے بتایا کہ محکمہ قومی بچت کی جانب سے بھجوائی جانے والی سمری پر وزارت […]

.....................................................

سینیٹ انتخابات، تحریک انصاف اور جماعت اسلامی مل کر انتخاب لڑیں گی

سینیٹ انتخابات، تحریک انصاف اور جماعت اسلامی مل کر انتخاب لڑیں گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس پارٹی کے چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوا جس میں سینیٹ انتخابات سمیت پارٹی امور پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ سینیٹ کے انتخابات میں صرف خیبرپختون خوا سے حصہ لیا جائے گا۔ پی ٹی آئی […]

.....................................................

عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کے لئے وقت مانگ لیا

عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کے لئے وقت مانگ لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے الیکشن ٹریبونل کی کارکردگی اور انتخابی دھاندلیوں کے حوالے سے بات چیت کے لئے چیف الیکشن کمشنر سردار محمد رضا خان سے ملاقات کے لئے وقت مانگ لیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان نے الیکشن ٹریبونل کی […]

.....................................................

اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کیلیے قانون سازی کا حکم

اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کیلیے قانون سازی کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے حکومت کو صوبہ پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات سے قبل بیرون ملک مقیم45 لاکھ سے زائد پاکستانیوں کو ووٹ کاحق دینے کے لیے قانون سازی کرنے کا حکم دیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر جسٹس رٹائرڈ سردار رضا خان کی سربراہی میں 5 رکنی کمیشن نے پاکستانی نژاد امریکی شہری مسماۃ […]

.....................................................

ہتک عزت کیس: عدالت نے عمران خان سے جواب مانگ لیا

ہتک عزت کیس: عدالت نے عمران خان سے جواب مانگ لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج نذیر احمد نے سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی جانب سے ہتک عزت پر 20ارب روپے ہرجانہ ادا کرنے کے مقدمے میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو آئندہ سماعت پر جواب جمع کرانے کا حکم دیدیا۔ عمران خان کی جانب سے بابر اعوان نے وکالت نامہ […]

.....................................................

ہم نے بطور زندہ قوم رہنا ہے تو اس نظام کو بدلنا ہو گا، سپریم کورٹ

ہم نے بطور زندہ قوم رہنا ہے تو اس نظام کو بدلنا ہو گا، سپریم کورٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے پولیس کی جانب سے شہریوں کے خلاف جھوٹے مقدمات کے اندراج اور ناقص تفتیش کے مقدمے میں اٹارنی جنرل، ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد اور چاروں صوبائی ایڈووکیٹ جنرلز کو عوام کو پولیس کلچر سے نجات دلانے کیلیے ٹھوس اقدام پر مبنی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ جسٹس […]

.....................................................

پرویز مشرف کی سعودی عرب جانے کی درخواست مسترد

پرویز مشرف کی سعودی عرب جانے کی درخواست مسترد

اسلام آباد (جیوڈیسک) پرویز مشرف کی جانب سے ان کے ایڈووکیٹ فیصل چودھری کی جانب سے وزارت داخلہ میں ایک درخواست جمع کروائی گئی تھی۔ جس میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کے انتقال پر تعزیت کیلئے پرویز مشرف سعودی عرب جانا چاہتے ہیں اس لئے ان کا نام ایگزٹ […]

.....................................................

کوٹ رادھا کشن کیس، انکوائری رپورٹ میں اے ایس آئی غفلت کا ذمہ دار قرار

کوٹ رادھا کشن کیس، انکوائری رپورٹ میں اے ایس آئی غفلت کا ذمہ دار قرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں کوٹ رادھا کشن ازخود نوٹس کیس کی سماعت، آئی جی پنجاب نے انکوائری رپورٹ میں اے ایس آئی عبدالرشید کو غفلت کا ذمہ دار قرار دے دیا، اے ایس آئی کہتے ہیں عدالت کے ڈر سے واقعے کا سارا ملبہ میرے اوپر ڈال دیا گیا۔ چیف جسٹس نے ریمارکس […]

.....................................................

بھارت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا رکن نہیں بن سکتا، دفتر خارجہ

بھارت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا رکن نہیں بن سکتا، دفتر خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) دفتر خارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم کہتی ہیں کہ مسئلہ کشمیر پر اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی کرنے والا بھارت سلامتی کونسل کا مستقل رکن نہیں بن سکتا۔ ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم کا کہنا تھا کہ پاکستان نےہمیشہ سلامتی کونسل کی اصلاحات کی حمایت کی ہے لیکن یہ اصلاحات […]

.....................................................

پھانسی کے بعد اخلاق کی لاش روس بھجوانے پر تنازع

پھانسی کے بعد اخلاق کی لاش روس بھجوانے پر تنازع

اسلام آباد (جیوڈیسک) روس سے تعلق رکھنے والے دہشتگرد اخلاق کو پھانسی کے بعد لاش کی حوالگی تنازعہ بن گئی۔ وزارت خارجہ کے احکامات پر روسی سفارتخانے اور دہشت گرد کے ورثا کو پمز سے لاش حوالے کرنے کے بعد تھانہ مارگلہ کے ایس ایچ او کو معطل کر دیاگیا جب کہ لاش چوری کرنے […]

.....................................................

پاکستان اور تنزانیہ کے درمیان دفاعی تعاون کا معاہدہ طے پا گیا

پاکستان اور تنزانیہ کے درمیان دفاعی تعاون کا معاہدہ طے پا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل طاہر رفیق بٹ نے پاکستان اور تنزانیہ کے درمیان دفاعی تعاون کے معاہدے پر دستخط کیے۔ اس سے پہلے پاک فضائیہ کے سربراہ نے تنزانیہ کے ائیرہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا۔ ان کی آمد پر کمانڈر تنزانیہ ائیر فورس میجر جنرل جوزف فرحا کاپوانی نے […]

.....................................................

یکم فروری سے پٹرولیم مصنوعات 10 سے 12 روپے تک سستی ہونے کا امکان

یکم فروری سے پٹرولیم مصنوعات 10 سے 12 روپے تک سستی ہونے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک بھر میں یکم فروری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8 تا 14 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔ وزارت خزانہ ذرائع کے مطابق یکم فروری سے پٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 10 روپے، ہائی اسپیڈڈ یزل 8 روپے 50 پیسے، لائٹ ڈیزل 11 روپے، ایچ اوبی سی […]

.....................................................

فیڈرل بورڈ نتائج ، پنجاب گروپ آف کالجز نے کئی پوزیشنیں اپنے نام کر لیں

فیڈرل بورڈ نتائج ، پنجاب گروپ آف کالجز نے کئی پوزیشنیں اپنے نام کر لیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن کی جانب سے تیسویں سالانہ میڈل اینڈ پرائز ڈسٹریبیوشن تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی وزیر مملکت بلیغ الرحمن تھے۔ فیڈرل بورڈ کے نتائج کے مطابق پنجاب کالج کی طالبہ ثناء ارشد نے جنرل سائنس گروپ میں بورڈ میں پہلی پوزیشن حاصل […]

.....................................................

اسلام آباد میں بوندا باندی، پنجاب میں بادلوں کی آنکھ مچولی، موسم خشک رہے گا

اسلام آباد میں بوندا باندی، پنجاب میں بادلوں کی آنکھ مچولی، موسم خشک رہے گا

اسلام آباد/لاہور (جیوڈیسک) اسلام آباد میں بوندا باندی کے بعد سردی مزید بڑھ گئی، لاہور سمیت پنجاب کے بالائی علاقوں میں بادلوں کی آنکھ مچولی جاری رہی، اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران زیادہ تر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ پنجاب کے میدانی علاقے دھند کی لپیٹ میں ہیں، شہر اقتدار میں اٹکھلیاں کرتے بادل […]

.....................................................

بھارت کے ساتھ برابری کی سطح کے تعلقات چاہتے ہیں، وزیراعظم

بھارت کے ساتھ برابری کی سطح کے تعلقات چاہتے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ برابری کی سطح کے تعلقات چاہتے ہیں، دونوں ممالک کے تعاون سے ہی خطے کی بہتری ممکن ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف سے بھارت میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے ملاقات کی جس میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے وزیر […]

.....................................................

صحافیوں کے قاتلوں کو انسداد دہشتگردی عدالتوں سے سزا دلائیں گے: پرویز رشید

صحافیوں کے قاتلوں کو انسداد دہشتگردی عدالتوں سے سزا دلائیں گے: پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں صحافیوں کے تحفظ کی عالمی کانفرنس سے خطاب میں وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا کہ پاکستان میں صحافی خطرات میں اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں۔ انہیں دہشتگردوں کی جانب سے دھونس اور دھمکیوں کا بھی سامنا ہے۔ حکومت صحافیوں کے تحفظ کے لئے بھرپور اقدام کرے گی۔ […]

.....................................................

اربوں کی کرپشن کے الزام میں پاک پی ڈبلیو ڈی کے100افسروں کیخلاف تحقیقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس کے ذیلی ادارے پاک پی ڈبلیو ڈی کے 100 افسروں کیخلاف کرپشن اور بے ضابطگیوں کی ایف آئی اے اور نیب میں تحقیقات جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق گریڈ 17 سے 20 تک کے 52افسران کیخلاف ایف آئی اے اور 48 افسران کیخلاف نیب میں تحقیقات چل رہی […]

.....................................................

سپریم کورٹ :21ویں آئینی ترمیم کیخلاف پہلی سماعت آج ہو گی

سپریم کورٹ :21ویں آئینی ترمیم کیخلاف پہلی سماعت آج ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ 21ویں آئینی ترمیم کے خلاف آئینی درخواستوں کی پہلی سماعت آج کرے گی۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں 3رکنی بینچ لاہور ہائی کورٹ بار ایسو سی ایشن اور دیگر کی طرف سے 21ویں آئینی ترمیم اور آرمی ایکٹ میں ترامیم کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت […]

.....................................................

عالمی، ایشیائی بینک رواں سال3.18 ارب ڈالر فراہم کرینگے، اسحاق ڈار

عالمی، ایشیائی بینک رواں سال3.18 ارب ڈالر فراہم کرینگے، اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار نے کہا ہے کہ عالمی بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک رواں سال کے دوران پاکستان کو مجموعی طور پر 3.18 ارب ڈالر فراہم کریں گے۔ گزشتہ روز یہاں ڈونرز کی جانب سے فراہم کردہ امداد کا جائزہ لینے کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں […]

.....................................................