3 صوبے قومی ایکشن پلان کے اہداف کی رپورٹ پیش نہ کرسکے

3 صوبے قومی ایکشن پلان کے اہداف کی رپورٹ پیش نہ کرسکے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کو انسداد دہشت گردی کے قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد کے اجلاس میں آگاہ کیا گیا ہے کہ سوائے پنجاب حکومت کے کسی صوبے نے اب تک ایکشن پلان کے دیئے گئے اہداف کے بارے میں وفاقی حکومت کو رپورٹ پیش نہیں کی۔ جس پر وزیراعظم نے وزیر داخلہ […]

.....................................................

ریلوے کے کرایوں میں 18 جنوری سے مزید کمی کردی جائے گی، وزیر ریلوے

ریلوے کے کرایوں میں 18 جنوری سے مزید کمی کردی جائے گی، وزیر ریلوے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ریلوے کے کرایوں میں کمی کی خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ 18 جنوری سے ریلوے کے کرایوں میں 5 فیصد کمی کی جائے گی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ ریلوے کے کرایوں میں کمی کا نوٹی فکیشن آج یا کل […]

.....................................................

آخری دہشتگرد کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، وزیراعظم

آخری دہشتگرد کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ قومی لائحہ عمل پر پیشرفت اور جلد عملدرآمد کی خود نگرانی کر رہا ہوں اور آخری دہشتگرد کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ اسلام آباد میں قومی ایکشن پلان کے لائحہ عمل کا جائزہ اجلاس وزیراعظم کی زیرصدارت منعقد ہوا جس میں وفاقی […]

.....................................................

سپریم کورٹ نے آصف زرداری کی بریت کیخلاف اپیل سماعت کیلئے منظور کر لی

سپریم کورٹ نے آصف زرداری کی بریت کیخلاف اپیل سماعت کیلئے منظور کر لی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری کی سٹیل ملز کرپشن کیس میں بریت کیخلاف نیب کی اپیل سماعت کے لیے منظور کر لی۔ جسٹس اعجاز چودھری کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سابق صدر کے خلاف اسٹیل ملز کرپشن کیس میں نیب کی اپیل پر سماعت کی۔ عدالت نے […]

.....................................................

نواز شریف کی غیر حاضری پر بھی آرٹیکل 288 لاگو ہو سکتا ہے، شیخ رشید

نواز شریف کی غیر حاضری پر بھی آرٹیکل 288 لاگو ہو سکتا ہے، شیخ رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 288 کے تحت اگر تحریک انصاف کے کسی بھی رکن قومی اسمبلی کوڈی سیٹ کرنے کی کوشش کی گئی تو اس کی زدمیں نواز شریف بھی آ سکتے ہیں کیونکہ وہ بھی 40روز تک قومی اسمبلی سے […]

.....................................................

اسلام آباد: ہائی کورٹ میں زکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی سے متعلق کیس کی سماعت۔

اسلام آباد: ہائی کورٹ میں زکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی سے متعلق کیس کی سماعت۔

اسلام آباد: ہائی کورٹ میں زکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی سے متعلق کیس کی سماعت۔عدالت نے ان کیمرہ سماعت کی درخواست قبول کر لی۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ دیگر کیسز کی سماعت کے بعد شواہد کا ان کیمرہ جائزہ لیا جائے گا۔

.....................................................

اسلام آباد، بالائی پنجاب، خیبرپختونخوا میں کل بارش ہو گی: محکمہ موسمیات

اسلام آباد، بالائی پنجاب، خیبرپختونخوا میں کل بارش ہو گی: محکمہ موسمیات

اسلام آباد (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید سرد اور خشک رہے گا۔ منگل اور بدھ کو اسلام آباد، بالائی پنجاب کے لاہور، گوجرانوالہ اور سرگودھا ڈویژنوں، خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں بارش ہو گی۔ مری، گلیات ،پارہ […]

.....................................................

امریکی وزیر خارجہ دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

امریکی وزیر خارجہ دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) امریکی وزیر خارجہ جان کیری پاکستان کے دو روزہ دورے پر آج اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان پہنچنے کے بعد جان کیری کی وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات ہوئی ہے۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ 13جنوری کو جان کیری پاک امریکا اسٹریٹیجک مذاکرات میں شرکت کریں گے […]

.....................................................

18 جنوری کو دھرنا کنونشن میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کرینگے، عمران خان

18 جنوری کو دھرنا کنونشن میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کرینگے، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ 18 جنوری کو دھرنا کنونشن ہو گا، جس میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے، جوڈیشل کمیشن نہ بنایا گیا تو سڑکوں پر نکلیں گے، کمیشن آڈٹ کے لیے بیٹھا تھا، گنتی کے لیے نہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس […]

.....................................................

اسلام آباد: جی 13 کمرے میں جنریٹر کا دھواں بھرنے سے 4 مزدور جاں بحق، پولیس۔

علم کی شمع سے اندھیرا دور بھگائیں گے، صبح سے اسکول جائیں گے

علم کی شمع سے اندھیرا دور بھگائیں گے، صبح سے اسکول جائیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) علم کی شمع سے اندھیرا دور بھگائیں گے، صبح سے اسکول جائیں گے۔ دہشت گرد حملے کے بعد پشاور کا آرمی پبلک اسکول آج سے کھل جائے گا۔ پنجاب، کراچی سمیت سندھ، اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں بھی سردیوں کی تعطیلات ختم ہونے اور سیکورٹی انتظامات کے بعد تدریسی عمل کا […]

.....................................................

این اے 122 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں عمران ہارگئے، پرویز رشید

این اے 122 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں عمران ہارگئے، پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ ہم نے حلقے کھول دیے ہیں، عمران خان کا کوئی بھی الزام درست ثابت نہیں ہوا، این اے 122 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں عمران خان ہار گئے ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پرویز رشید نے کہا کہ حلقہ […]

.....................................................

پہلی ششماہی میں 2 لاکھ سے زائد افراد کو نوٹسز جاری: ایف بی آر

پہلی ششماہی میں 2 لاکھ سے زائد افراد کو نوٹسز جاری: ایف بی آر

اسلام آباد (جیوڈیسک) جولائی سے دسمبر تک ایک لاکھ چون ہزار آٹھ سو ستاسی افراد کو گوشوارے جمع نہ کرانے پر نوٹس جاری کر دیا جن کے ذمے اٹھارہ ارب چھپن کروڑ روپے کے واجبات ہیں۔ ایف بی آر کے مطابق ٹیکس نیٹ میں اضافے کے لئے نادرا سے اہم معلومات حاصل کر لی گئی […]

.....................................................

راولپنڈی دھماکے پر وزیراعظم کی جانب سے شدید مذمت

راولپنڈی دھماکے پر وزیراعظم کی جانب سے شدید مذمت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے راولپنڈی میں دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے زخمیوں کو بہترین طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم کا کہنا ہے کہ حکومت دہشتگردی اور انتہا پسندی کے خاتمے لیے پر عزم ہے۔وزیراعظم ہاوس سے جاری بیان میں نواز شریف نے چٹیاں ہٹیاں میں دھماکے کی […]

.....................................................

موسم سرما کی بارشیں فروری میں شروع ہوں گی: محکمہ موسمیات

موسم سرما کی بارشیں فروری میں شروع ہوں گی: محکمہ موسمیات

اسلام آباد (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات نے ملک کے میدانی علاقوں میں جاری دھند کی شدت میں اتوار سے کمی آنے کی پیش گوئی کی ہے اور کہا ہے کہ موسم سرد اور خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے ہفتے گلیات، مالا کنڈ ڈویژن ، گلگت بلتستان اور کشمیر کے پہاڑوں پر برفباری کا […]

.....................................................

فوجی عدالتوں میں بھجوانے کے لیے 7 کیس فائنل کر لیے گئے

فوجی عدالتوں میں بھجوانے کے لیے 7 کیس فائنل کر لیے گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) حساس اداروں نے فوجی عدالتوں میں بھجوانے کے لیے سات کیس فائنل کیے ہیں۔ سہالہ اور ترنول نیٹو کنٹینرز پر حملوں کے کیس ملٹری کورٹس میں چلیں گے۔ سابق اقلیتی وزیر شہباز بھٹی قتل کیس، بہارہ کہو میں دہشت گردی اور آٹھ دہشت گردوں کی گرفتاری سے متعلق کیس بھی فوجی عدالت […]

.....................................................

عمران خان نے سول نافرمانی کی تحریک ختم کر دی

عمران خان نے سول نافرمانی کی تحریک ختم کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اینکر پرسن ریحام خان سے شادی کے فوراً بعد سول نافرمانی کی تحریک ختم کر کے بنی گالہ میں اپنی رہائش گاہ کے بجلی کے بل ادا کردیئے۔ عمران خان کی جانب سے بل کی ادائیگی کے بعد آئیسکو حکام نے بجلی کے منقطع کنکشن […]

.....................................................

جوڈیشل کمیشن پر جلد پیش رفت کا امکان ہے: پرویز رشید

جوڈیشل کمیشن پر جلد پیش رفت کا امکان ہے: پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے عمران خان کی شادی پر انکے لیئے نیک تمناوں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نوبیہاتا جوڑے کو جوڈیشل کمیشن کے قیام کی صورت میں شادی کا تحفہ دینا چاہتے ہیں۔ وزیر اطلاعت نے کہا کہ نئی شادی کے بعد عمران خان میں مثبت […]

.....................................................

مدارس کی پڑتال وفاق اور صوبے مل کر کریں گے: اعلامیہ

مدارس کی پڑتال وفاق اور صوبے مل کر کریں گے: اعلامیہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اجلاس میں وزارت داخلہ اور نیکٹا حکام نے شرکت کی۔ اجلاس کے بعد جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے قومی ایکشن پلان پر وزارت داخلہ، نیکٹا، صوبائی حکومتوں اور عسکری حکام سے مل کر عملدرآمدکر رہے ہیں۔ وفاق اور صوبے مل کر مدارس کی پڑتال کریں گے۔ روزانہ کی بنیاد پر پورے […]

.....................................................

اگر تحریک انصاف چاہے تو معاملات آدھے گھنٹے میں طے ہو سکتے ہیں، اسحاق ڈار

اگر تحریک انصاف چاہے تو معاملات آدھے گھنٹے میں طے ہو سکتے ہیں، اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ہمارا دامن پہلے بھی صاف تھا اور آج بھی صاف ہے اور اگر تحریک انصاف چاہے تو معاملات آدھے گھنٹے میں طے ہو سکتے ہیں۔ اسحاق ڈار نے تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کو شادی […]

.....................................................

دبئی حکام عزیر بلوچ کو پاکستان کے حوالے کرنے پر رضا مند

دبئی حکام عزیر بلوچ کو پاکستان کے حوالے کرنے پر رضا مند

اسلام آباد (جیوڈیسک) دبئی حکام نے لیاری گینگ وار کے مرکزی کردار عزیز بلوچ کو پاکستان کے حوالے کرنے پر رضا مندی ظاہر کر دی ہے۔ دبئی حکام نے پاکستان کو مطلوب لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کو پاکستانی حکام کے حوالے کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ دوسری جانب ذرائع کا […]

.....................................................

ایم کیو ایم والے ہمیشہ غیر ضروری ردعمل دیتے ہیں: مولانا فضل الرحمان

ایم کیو ایم والے ہمیشہ غیر ضروری ردعمل دیتے ہیں: مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (جیوڈیسک) مولانا فضل الرحمان نے کہا حکومت مدارس سے متعلق اپنے معاہدوں کی پاسداری کرے فاٹا کے مدارس بھی رجسٹریشن کرانا چاہتے ہیں مدارس کے فنڈز کا آڈٹ ہوتا ہے۔ دہشت گردوں کا کوئی مذہب اور زبان نہیں ہوتی۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا دہشت گردی کو کسی زبان، نسل، قومیت سے […]

.....................................................

ٹیکسلا میں توہین مذہب کا ملزم فائرنگ سے ہلاک

ٹیکسلا میں توہین مذہب کا ملزم فائرنگ سے ہلاک

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سے 30 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ٹیکسلا شہر میں توہین مذہب کے ایک ملزم کو نامعلوم مسلح افراد نے گولیاں مار کر ہلاک کر دیا۔ مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول غلام عابد کی کسی سے کوئی دشمنی نہیں تھی اور بظاہر ایسا محسوس ہوتا […]

.....................................................

بلدیاتی الیکشن، سپریم کورٹ نے پنجاب اور سندھ کیلئے تاریخیں مانگ لیں

بلدیاتی الیکشن، سپریم کورٹ نے پنجاب اور سندھ کیلئے تاریخیں مانگ لیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن سے پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات کیلئے تاریخیں مانگ لیں۔ کنٹونمنٹ ایریاز میں بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے قانون سازی سات روز میں مکمل کرنے کا حکم دیا ہے۔ چیف جسٹس ناصر الملک کہتے ہیں ایسے لگتا ہے جیسے دونوں صوبے بلدیاتی انتخابات کرانا ہی نہیں […]

.....................................................