وفاقی حکومت نے بجلی پر فی یونٹ سبسڈی ڈیڑھ روپے کم کر دی

وفاقی حکومت نے بجلی پر فی یونٹ سبسڈی ڈیڑھ روپے کم کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے بجلی پر فی یونٹ سبسڈی اوسط ڈیڑھ روپے کم کر دی، ذرائع وزارت پانی و بجلی کے مطابق سبسڈی کم کرنے کے لئے الیکٹرسٹی ایکولائزیشن سرچارج 1 روپے 50 پیسے فی یونٹ سرچارج نافذ کر دیا گیا ہے۔ کے الیکٹرک کے سوا ملک بھر کے بجلی صارفین سالانہ 27ارب […]

.....................................................

ملک بھر میں7 ویں محرم کے ماتمی جلوس برآمد ہونا شروع

ملک بھر میں7 ویں محرم کے ماتمی جلوس برآمد ہونا شروع

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک بھر میں ساتویں محرم الحرام کے ماتمی جلوس برآمد ہونا شروع ہو گئے ہیں، جلوسوں کی نگرانی کیلئے سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں۔ کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں ساتویں محرم الحرام کے جلوس نکالے جائیں گے، کراچی میں ساتویں محرم کا جلوس امام بارگاہ شاہ نجف سے […]

.....................................................

سرکای ملازمتوں پر پابندی ختم، بھرتیوں کیلئے نئی پالیسی جاری

سرکای ملازمتوں پر پابندی ختم، بھرتیوں کیلئے نئی پالیسی جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمتوں پر عائد پابندی اٹھانے کے بعد بھرتیوں کیلئے نئی پالیسی جاری کر دی۔ میرٹ اور کوٹے پر سختی سے عملدرآمد کیا جائے گا، اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن سے جاری نئی ریکروٹمنٹ پالیسی کے مطابق گریڈ سولہ اوراس سیاوپر کی تمام اسامیوں پر بھرتیاں پبلک سروس کمیشن کے ذریعے ہونگی۔ […]

.....................................................

نوجوان فروغ قومی یکجہتی کیلئے جہاد کریں، شہیر سیالوی

نوجوان فروغ قومی یکجہتی کیلئے جہاد کریں، شہیر سیالوی

اسلام آباد : انجمن طلبا اسلام کے رہنما شہیر سیالوی نے بین الااقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد میں طلباِ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وطن عزیز چاروں اطراف سے دشمن کی سازشوں میں گرا ہوا ہے ایسے حالات میں قومی یکجہتی کے ذریعے وطن عزیز کو درپیش مسائل سے نکالا جاسکتا ہے۔ انہوں نے […]

.....................................................

ہر بچہ پی ٹی آئی کا امتحانی پرچہ

تحریر: شاہ بانو میر اللہ پے مکمل یقین رکھنے والی پاکستانی قوم کو اب قدرت کی طرف سے جو یقین اور تحفظ مل رہا ہے وہ نام ہے”” عمران خان “”اسلام آباد میں دو ماہ سے زیادہ عرصہ سے موجود یہ بےباک نڈر ظالموں کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر شیر کی طرح دھاڑ کر […]

.....................................................

یہودی سرمائے سے سیاست کرنے والے پاکستان کا بال بیکا بھی نہیں کر سکتے،چوہدری عابد

یہودی سرمائے سے سیاست کرنے والے پاکستان کا بال بیکا بھی نہیں کر سکتے،چوہدری عابد

اسلام آباد : پانی و بجلی کے وفاقی وزیر مملکت چوہدری عابد شیر علی نے کہا ہے کہ یہودی سرمائے سے سیاست کرنے والے پاکستان کا بال بیکا بھی نہیں کر سکتے، بیرونی ایجنڈے ناکام ہو گا، ہر کسی کی کردار کشی کرنا اور گالیاں دینا شکست کی واضح نشانی ہوتی ہے ،ملک کو اندھیروں […]

.....................................................

سی ایس پی آفیسر نبہیہ چوہدری ہلاکت کیس میں اہم پیشرفت

سی ایس پی آفیسر نبہیہ چوہدری ہلاکت کیس میں اہم پیشرفت

سی ایس پی آفیسر نبہیہ چوہدری ہلاکت کیس میں اہم پیشرفت، نبہیہ چوہدری کی موت کی وجہ بننے والے نوجوان عمر کا پتا چل گیا، اسلام آباد کا عمر تفتیشی ٹیم کے سامنے پیش۔

.....................................................

دارالحکومت اسلام آباد میں فوج کی تعیناتی میں غیر معینہ مدت تک توسیع

دارالحکومت اسلام آباد میں فوج کی تعیناتی میں غیر معینہ مدت تک توسیع

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت داخلہ نے وفاقی دارالحکومت میں فوج کی تعیناتی میں غیر معینہ مدت کے لیے توسیع کر دی ہے۔ وزارت داخلہ نے آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت اسلام آباد میں پاک فوج کی تعیناتی میں غیر معینہ مدت کے لیے توسیع کر دی ہے جس کے بعد فوج کے اہلکار وفاقی […]

.....................................................

لاہور کی خبریں 30/10/2014

لاہور کی خبریں 30/10/2014

رائو طارق کی قیادت میں پاکستان کسان اتحاد کا وفد آج سکندر بوسن سے ملاقات کرے گا لاہور (جی پی آئی) پاکستان کسان اتحاد کے مرکزی صدر رائو طارق اشفاق کی قیادت میں پی کے آئی کا ایک وفد آج (جمعرات) وفاقی وزیر فوڈ سکیورٹی سکندر بوسن سے ملاقات کر کے اپنے وفاقی حکومت سے […]

.....................................................

پشاور اور لاہور ہائیکورٹ کے ایڈیشنل ججوں کی تقرری کی منظوری دیدی گئی

پشاور اور لاہور ہائیکورٹ کے ایڈیشنل ججوں کی تقرری کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ججز تقرری کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس چیئرمین رفیق رجوانہ کی زیرصدارت ہوا۔ کمیٹی نے کمیٹی نے پشاور ہائی کورٹ کے چھ ایڈیشنل ججوں کی تقرری کی منظوری دیدی۔ ان ججوں میں محمد یونس تھیم، قلندر علی خان، غنضفر خان، حیدر علی خان شامل ہیں۔ پارلیمانی کمیٹی نے لاہور ہائیکورٹ میں آٹھ […]

.....................................................

بلدیاتی حلقہ بندیوں کیلئے چھ سے نو ماہ کا وقت دینے کی استدعا مسترد

بلدیاتی حلقہ بندیوں کیلئے چھ سے نو ماہ کا وقت دینے کی استدعا مسترد

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس ناصرالملک کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی حلقہ بندیوں کیلئے چھ سے نو ماہ کا وقت دینے کی استدعا کی گئی جسے عدالت نے مسترد کر دیا۔ سیکرٹری الیکشن کمیشن اشتیاق […]

.....................................................

سرکاری افسران کسی بھی حکومت کا کوئی غیر قانونی حکم نہ مانیں، ممنون حسین

سرکاری افسران کسی بھی حکومت کا کوئی غیر قانونی حکم نہ مانیں، ممنون حسین

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر مملکت منون حسین نے کہا ہے کہ بیورو کریسی ایک تربیت یافتہ انتظامیہ کی حیثیت سے عوامی مسائل کے حل کے عمل میں تیزی لائے اور کسی بھی حکومت کے کسی غیر قانونی حکم کو تسلیم کرنے سے انکار کر دے۔ اسلام آباد میں نیشنل مینجمنٹ کورس کے شرکاء سے خطاب […]

.....................................................

طاہر القادری کا اسلام آباد سے دھرنے کو ختم کیے جانے کے اقدامات کو سراہتے ہیں۔ طاہر جمیل

طاہر القادری کا اسلام آباد سے دھرنے کو ختم کیے جانے کے اقدامات کو سراہتے ہیں۔ طاہر جمیل

فیصل آباد : پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صوبائی نائب صدر حافظ طاہر جمیل نے ڈاکٹر طاہر القادری کی جانب سے اسلام آباد دھرنے کو ختم کیے جانے کے اقدامات کو سہراتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کوبھی ملک و قوم کے بہتر مستقبل اور معاشی سر گرمیوں کو فروغ دینے کیلئے دھرنے ختم کر دینے […]

.....................................................

آئی ڈی پیز کیلئے دو ارب اسی کروڑ جاری

آئی ڈی پیز کیلئے دو ارب اسی کروڑ جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر سیفران عبد القادر بلوچ کا کہنا ہے کہ آئی ڈی پیز کیلئے دو ارب اسی کروڑ روپے جاری کر دیئے۔ آئی ڈی پیز کی واپسی کا ٹائم فریم نہیں دیا جا سکتا۔ وزیر سیفران عبد القادر بلوچ نے تحریری جواب میں قومی اسمبلی کو بتایا کہ جنوبی وزیرستان میں آپریشن […]

.....................................................

حکومت پر کالے بادل تاحال منڈلا رہے ہیں، خورشید شاہ

حکومت پر کالے بادل تاحال منڈلا رہے ہیں، خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت پر کالے سائے اب بھی منڈلا رہے ہیں۔ سازشیں دوبارہ ہو سکتی ہیں۔ دنیا میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم مگر پاکستان میں بجلی کی قیمت بڑھا ئی جا رہی ہے۔ قومی اسمبلی میں نقطہ اعتراض پر قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے […]

.....................................................

پرویز مشرف کیخلاف سنگین غداری کیس کی سماعت کل تک ملتوی

پرویز مشرف کیخلاف سنگین غداری کیس کی سماعت کل تک ملتوی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پرویز مشرف کیخلاف سنگین غداری کیس کی سماعت کل تک ملتوی، وکیل استغاثہ اکرم شیخ کہتے ہیں کہ تفتیش سے متعلق سارا ریکارڈ پیش کر دیا، شفاف ٹرائل ہر شہری کا حق ہے۔ جسٹس فیصل عرب کی سربراہی میں خصوصی عدالت کے تین رکنی بینچ نے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف […]

.....................................................

پاکستان کا بھارت سے مذاکرات کی بحالی میں پہل کرنے سے انکار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور طارق فاطمی نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت سے مذاکرات کی بحالی کے لئے دوبارہ رابطہ نہیں کرے گا، اگر بھارت کو پاکستان سے بات کرنی ہے تو اب اسے پہل کرنا ہو گی۔ طارق فاطمی کا کہنا تھا کہ پاکستان میں بھارت سے تعلقات […]

.....................................................

پاکستان اور آئی ایم ایف میں مذاکرات کل متوقع

پاکستان اور آئی ایم ایف میں مذاکرات کل متوقع

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اورعالمی مالیاتی فنڈ کے درمیان ایک ارب دس کروڑ ڈالر مالیت کی آئندہ دو اقساط کی ادائیگی کے حوالے سے مذکرات، کل سے سے دبئی میں شروع ہوں گے۔ دبئی میں آئی ایم ایف اور پاکستانی حکام کے درمیان چوتھے اقتصادی جائزے کے حوالے سے زیرالتواء ایشوز پر بات چیت ہو […]

.....................................................

دھرنے ملک کو ہونے والے معاشی نقصان کے ذمہ دار ہیں، پرویز رشید

دھرنے ملک کو ہونے والے معاشی نقصان کے ذمہ دار ہیں، پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں دو روزہ عالمی سرمایہ کاری کانفرنس کے اختتام پر سرمایہ کاری بورڈ کے چیئرمین مفتاح اسماعیل کے ہمراہ پرویز رشید نے کہا کہ حکومت کے اقدامات کی بدولت پاکستانی معیشت پر سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے۔ لیکن گزشتہ دو ماہ میں اسلام آباد کی صورتحال سرمایہ […]

.....................................................

اسلام آباد : پی ٹی آئی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد : پی ٹی آئی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا، اسپیکر قومی اسمبلی کے سامنے پیش ہونے کیلئے مشترکہ لائحہ عمل تیار کیا جائے گا۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان خیبرپختونخوا ہاؤس میں ہونے والے پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرینگے، ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس […]

.....................................................

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا سرمایہ کاری کانفرنس سے خطاب

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا سرمایہ کاری کانفرنس سے خطاب

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا سرمایہ کاری کانفرنس سے خطاب۔ آیندہ ماہ ایک ارب ڈالر مالیت کے اسلامی بانڈز جاری کیے جانے کی توقع ہے، اسحاق ڈار۔

.....................................................

بھارت مسئلہ کشمیر حل کر کے بڑوں کی آتما کو شانتی دے : پرویز رشید

بھارت مسئلہ کشمیر حل کر کے بڑوں کی آتما کو شانتی دے : پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے اسلام آباد میں بین الاقوامی کشمیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر کا مسئلہ پوری دنیا میں متنازع ہے جسے جلد حل ہونا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان کے پہلے وزیراعظم جواہر لعل نہرو نے اقوام متحدہ کی قرارداد کو […]

.....................................................

تحریک انصاف نے سیاسی جرگے کو مذاکرات کی بحالی کا مینڈیٹ دیدیا

تحریک انصاف نے سیاسی جرگے کو مذاکرات کی بحالی کا مینڈیٹ دیدیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے تحریک انصاف کے رہنماء شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ حکومت سراج الحق کی طرح سنجیدگی کا مظاہرہ کرتی تو حالات کچھ اور ہوتے۔ حکومت، سیاسی جرگے کو بھی سنجیدہ نہیں لے رہی ہے۔ پی ٹی آئی […]

.....................................................

عرصہ دراز سے ملک میں امن و امان کی صورت حال انتہائی خراب چلی آ رہی ہے: ساجد علی نقوی

عرصہ دراز سے ملک میں امن و امان کی صورت حال انتہائی خراب چلی آ رہی ہے: ساجد علی نقوی

اسلام آباد: قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے حکومت کی جانب سے محرم الحرام میں مختلف شہروں میں فوج و دیگر حفاظتی اقدامات کے اعلانات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عرصہ دراز سے ملک میں امن و امان کی صورت حال انتہائی خراب چلی آرہی ہے جس پرملک میں […]

.....................................................