دھرنوں سے بین الاقوامی فنڈ میں ڈھائی ارب ڈالر کی کمی ہوئی: وزیر خزانہ

دھرنوں سے بین الاقوامی فنڈ میں ڈھائی ارب ڈالر کی کمی ہوئی: وزیر خزانہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں صدر ایشیائی ترقیاتی بنک کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ملکی معیشت پر رحم کرتے ہوئے دھرنے کہیں اور منتقل کیے جائیں۔ دھرنے ختم ہوتے ہی ملکی معیشت کو ہونے والے نقصانات کی تلافی کا کام کریں گے۔ غیرملکی سرمایہ کاروں […]

.....................................................

دھرنے دینے والے سیاسی موت مر چکے ہیں: مولانا فضل الرحمان

دھرنے دینے والے سیاسی موت مر چکے ہیں: مولانا فضل الرحمان

کراچی (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان نے کراچی میں جامعہ بنوریہ سائٹ پہنچ کر مفتی محمد نعیم سے ان کے داماد مولانا مسعود بیگ کے قتل تعزیت کی۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ مولانا مسعود کے قتل کا واقعہ افسوسناک ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں جاری […]

.....................................................

مشرف کیخلاف غداری کیس کی سماعت کل تک ملتوی

مشرف کیخلاف غداری کیس کی سماعت کل تک ملتوی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت کل تک ملتوی، ایف آئی اے کی تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ خالد قریشی کہتے ہیں کہ وزیراعظم صدرکو سمری نہیں ایڈوائس بھجواتے ہیں۔ جسٹس فیصل عرب کی سربراہی میں خصوصی عدالت کے تین رکنی بینچ نے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین […]

.....................................................

اسلام آباد: مری روڈ پر فو جیوں کی گاڑی بے قابو ہو کر الٹ گئی

اسلام آباد: مری روڈ پر فو جیوں کی گاڑی بے قابو ہو کر الٹ گئی

اسلام آباد: مری روڈ پر فو جیوں کی گاڑی بے قابو ہو کر الٹ گئی۔ زخمیوں میں 13 فوجی اہلکار اور 3 شہری شامل۔

.....................................................

ڈی جے بٹ عدالت میں پیش

ڈی جے بٹ عدالت میں پیش

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دھرنے میں ساؤنڈ سسٹم فراہم کرنے والے آصف بٹ عرف ڈی جے بٹ سمیت پی ٹی آئی کے سیکڑوں کارکنوں کو مقامی عدالت میں پیش کر دیا گیا ہے۔ ڈی جے بٹ کا کہنا تھا کہ وہ دوران حراست حوالات میں آرام کرتے رہے۔ ان […]

.....................................................

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹریٹ سے متصل قیام گاہ پر پنجاب اور اسلام آباد پولیس کا چھاپہ

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹریٹ سے متصل قیام گاہ پر پنجاب اور اسلام آباد پولیس کا چھاپہ

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹریٹ سے متصل قیام گاہ پر پنجاب اور اسلام آباد پولیس کا چھاپہ، مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل اور حکومت کیساتھ مذاکراتی ٹیم کا ممبر سید اسد عباس نقوی سمیت چالیس سے زائد عہدیداران و کارکنان گرفتار،مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیرٹری […]

.....................................................

وزیر اعظم نواز شریف کو ترکی کے وزیراعظم کا ٹیلی فون

وزیر اعظم نواز شریف کو ترکی کے وزیراعظم کا ٹیلی فون

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کو ترکی کے وزیر اعظم نے ٹیلی فون کیا اور ملک میں سیلاب سے ہونے والی تباہی پر افسوس کا اظہار کیا۔ ترک وزیر اعظم احمد داؤد اوغلو نے پاکستان میں سیلاب سے ہونے والی تباہی پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے۔ اپنے ملک اور قوم کی جانب […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 8/9/2014

گجرات کی خبریں 8/9/2014

گجرات (جی پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کے اسلام آباد میں دھرنا میں گجرات سے سینکڑوں افراد نے محسن جاوید بٹ اور شاہد لطیف بٹ کی قیادت میںشرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کے رہنما محسن جاوید بٹ اور شاہد لطیف بٹ کی سربراہی میں سینکڑوں کارکن اسلام آباد میں دھرنا […]

.....................................................

اسلام آباد میں صحافیوں پر تشدد کی تحقیقاتی رپوٹ میڈیا کو پیش کی جائے

اسلام آباد میں صحافیوں پر تشدد کی تحقیقاتی رپوٹ میڈیا کو پیش کی جائے

فیصل آباد (خصوصی رپورٹ)اسلام آباد میں صحافیوں پر تشدد کی تحقیقاتی رپوٹ میڈیا کو پیش کی جائے۔ صحافیوں پر تشدد کا حکم کس نے دیا؟ذ مہ دار پولیس افسران وضاحت دیں۔ ان خیالات کا اظہارسٹی صدر سنی اتحاد کونسل فیصل آباد سید شاہد علی شاہ نے اپنے ایک بیان میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ […]

.....................................................

اسلام آباد سے 3500 پنجاب پولیس کے اہلکاروں کی واپسی

اسلام آباد سے 3500 پنجاب پولیس کے اہلکاروں کی واپسی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی دارالحکومت سے تقریباً 3500 پنجاب پولیس کے اہلکاروں کو سیلاب کے باعث اپنے متعلقہ علاقوں میں واپس بھجوادیا گیا۔ یہ فیصلہ پنجاب پولیس کے انسپکٹر جنرل کی درخواست پر کیا گیا۔ تقریبا 11827 پنجاب پولیس کے اہلکاروں کو اسلام آباد دھرنوں کے باعث پنجاب کے مختلف علاقوں سے طلب کیا گیا […]

.....................................................

اسلام آباد پولیس کے 9 معطل ڈی ایس پی بحال

اسلام آباد پولیس کے 9 معطل ڈی ایس پی بحال

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے بلاجواز معطل کیے گئے ڈی ایس پیز فوری ایکشن لیتے ہوئے تمام 9 ڈی ایس پیز کو دوبارہ بحال کرنے کے لیے آئی جی اسلام آباد کو ہدایت کی ہے کہ ان کی تقرریاں کی جائیں جس پرآئی جی اسلام آباد پولیس نے ہفتے […]

.....................................................

’انقلابیوں‘ کو گھر جانے کی اجازت نہیں

’انقلابیوں‘ کو گھر جانے کی اجازت نہیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کا ’انقلاب مارچ‘ طویل ہونے کی وجہ سے مبینہ طور پر کرائے پر لائے جانے والے افراد اب اپنے گھروں کو جانے کے منتظر ہیں لیکن اُن کا کہنا ہے کہ اُنھیں گھروں کو جانے کی اجازت نہیں دی جارہی۔ ایسے ہی سینکڑوں افراد میں بہاولپور کا رہائشی نوید […]

.....................................................

پولیو کے 5 نئے کیسز سامنے آ گئے، تعداد 127 ہو گئی

پولیو کے 5 نئے کیسز سامنے آ گئے، تعداد 127 ہو گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی ادارہ صحت نے خیبرایجنسی کے 18 ماہ کے حمزہ اور 19 ماہ کے ابراہیم عبداللہ، 13 ماہ کے بلال، خیبرایجنسی کی تحصیل باڑہ کے ایک سالہ خضر حیات اور شمالی وزیرستان کی 33 ماہ کی عابدہ میں پولیو وائرس کی تصدیق کی ہے۔ پانچ بچوں میں پولیو وائرس کی تصدیق کے […]

.....................................................

ڈی آئی جی اسلام آباد خالد خٹک کو دل کا دورہ، پمز منتقل

ڈی آئی جی اسلام آباد خالد خٹک کو دل کا دورہ، پمز منتقل

اسلام آباد (جیوڈیسک) ڈی آئی جی اسلام آباد خالد خٹک کو دل کے دورے کے بعد پمز منتقل کر دیا گیا۔ پمز اسپتال کے ذرائع کے مطابق ڈی آئی جی اسلام آباد کے طبی معائنہ کے بعد انجیوگرافی کی جا رہی ہے۔

.....................................................

حکومت دھرنے سے اسلام آباد کو پاک کر دے: فضل الرحمان

حکومت دھرنے سے اسلام آباد کو پاک کر دے: فضل الرحمان

اسلام آباد (جیوڈیسک) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آج کے بعد حکومت کی آئینی و قانونی ذمے داری ہے کہ دھرنے پر بیٹھے لوگوں سے اسلام آباد کو پاک کر دے۔ طاقت کے استعمال کے بغیر معاملہ حل کرنے کی بات کر کے کیا پیغام دیا جا رہا ہے، نہ وزیراعظم استعفی دیں […]

.....................................................

اسلام آباد میں جاری دھرنے

اسلام آباد میں جاری دھرنے

ان دنوں اسلام آباد میں دھرنوں کا موسم عروج پر ہے۔ چودہ اگست کو اسلام آباد کی طرف آزادی مارچ اور انقلاب مارچ کی روانگی، اسلام آباد آمد، ریڈزون میں داخل ہونے ، پارلیمنٹ اور وزیر اعظم ہائوس میں داخل ہونے کی کوششوں سے پی ٹی وی ہیڈ کوارٹر پر دھاوا بولنے تک طاہر القادری […]

.....................................................

عمران خان منصوبہ بندی کے تحت اسلام آباد آئے جس کا باقاعدہ اسکرپٹ لکھا ہوا ہے، جاوید ہاشمی

عمران خان منصوبہ بندی کے تحت اسلام آباد آئے جس کا باقاعدہ اسکرپٹ لکھا ہوا ہے، جاوید ہاشمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے صدر جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ عمران خان نے فوج اور سپریم کورٹ کو بدنام کیا وہ ایک منصوبہ بندی کے تحت اسلام آباد آئے ہیں جس کا باقاعدہ اسکرپٹ لکھا ہوا ہے لیکن یہ نہیں جانتا کہ یہ سب منصوبہ بندی کس نے کی ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس […]

.....................................................

ملک میں جاری انتشار ملکی املاک کی توڑ پھوڑ اسلام آباد میں اہم امارات پر قبضے کی کوشش

ملک میں جاری انتشار ملکی املاک کی توڑ پھوڑ اسلام آباد میں اہم امارات پر قبضے کی کوشش

جھنگ: ملک میں جاری انتشار ملکی املاک کی توڑ پھوڑ اسلام آباد میں اہم امارات پر قبضے کی کوشش اور اسلامی ملک میں مغرب کی تہذیب کو عام کر نے اور کھلے عام فحاشی عریانی پھیلانے کے جرم میں عمران خان ،طاہرالقادی اور ان کے رفقاء کے خلاف ملک اور قوم کے ساتھ غداری کرنے […]

.....................................................

گلیانہ کی صحافیوں کی جانب سے اسلام آباد میں پولیس کی جانب سے میڈیا پر تشدد کی بھرپور مذمت

گلیانہ کی صحافیوں کی جانب سے اسلام آباد میں پولیس کی جانب سے میڈیا پر تشدد کی بھرپور مذمت

ملکہ (نمائندہ خصوصی) گلیانہ کی صحافیوں کی جانب سے اسلام آباد میں پولیس کی جانب سے میڈیا پر تشدد کی بھرپور مذمت۔ اس موقع پر صحا فی زا ہد مصطفی اعوا ن ۔ را جہ آ فتا ب احمد۔ عمر فاروق اعوا ن ۔ محسن ضیا ء اعوا ن ۔ را جہ زا ہد ا […]

.....................................................

پاکستان ٹیلی ویژن سینٹر اسلام آباد پر حملہ قابل مذمت عمل ہے۔عصمت انور محسود

پاکستان ٹیلی ویژن سینٹر اسلام آباد پر حملہ قابل مذمت عمل ہے۔عصمت انور محسود

کراچی : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماء عصمت انور محسود نے جمہوریت کو ڈی ریل کرنے کی خواہش رکھنے والوں کو منہ کی کھانی پڑے گی پوری قوم جمہوریت کے استحکام کے لئے متحد اور منظم ہے پاکستان کی 20کروڑ عوام عمران خان اور طاہرالقادری کی جانب سے جمہوری نظام کو ڈی ریل کرنے […]

.....................................................

اسلام آباد جھڑپوں میں دو کارکنوں کی موت گولی لگنے سے ہوئی: پوسٹ مارٹم رپورٹ

اسلام آباد جھڑپوں میں دو کارکنوں کی موت گولی لگنے سے ہوئی: پوسٹ مارٹم رپورٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) گزشتہ روز اسلام آباد میں ہونے والی جھڑپوں میں جاں بحق ہونے والے عوامی تحریک کے تین کارکنوں کا پوسٹ مارٹم مکمل کر لیا گیا ہے۔ پوسٹ مارٹم ڈاکٹر نصیر خان، ڈاکٹر اعجاز، ڈاکٹر فرخ کمال اور شائستہ ظفر پر مشتمل 4 رکنی میڈیکل بورڈ نے کیا۔ ذرائع کے مطابق عوامی تحریک […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 31/8/2014

گجرات کی خبریں 31/8/2014

برصغیر پاک و ہند عظیم روحانی شخصیت صاحبزادے پیر سید حاجی احمد شاہ صاحب المعروف قبلہ حاجی شاہ صاحب رحمتہ اللہ علیہ کا سالانہ عرس مبارک گجرات ( جی پی آئی ) برصغیر پاک و ہند عظیم روحانی شخصیت صاحبزادے پیر سید حاجی احمد شاہ صاحب المعروف قبلہ حاجی شاہ صاحب رحمتہ اللہ علیہ کا […]

.....................................................

فیصل آباد: اسلام آباد میں میڈیا پر تشدد کرنے کے خلاف احتجاج۔

فیصل آباد: اسلام آباد میں میڈیا پر تشدد کرنے کے خلاف احتجاج۔

فیصل آباد: اسلام آباد میں میڈیا پر تشدد کرنے کے خلاف احتجاج۔

.....................................................

گجرات پریس کلب کے زیر اہتمام اسلام آباد میں صحافیوں پر پولیس کے بیہمانہ تشدد کے خلاف احتجاجی ریلی

گجرات پریس کلب کے زیر اہتمام اسلام آباد میں صحافیوں پر پولیس کے بیہمانہ تشدد کے خلاف احتجاجی ریلی

گجرات (خصوصی رپورٹ) گجرات پریس کلب کے زیر اہتمام اسلام آباد میں صحافیوں پر پولیس کے بیہمانہ تشدد کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی ریلی کی قیادت قائمقام صدر پریس کلب فیاض احمد بٹ ،سابق صدر طفیل میر ،صدر الیکٹرانک میڈیا اعجاز احمد شاکر نے کی ۔ریلی کے شرکاء نے ہاتھوں میں بینرز و پلے […]

.....................................................