اسلام آباد: مظاہرین پاک سیکرٹریٹ چوک سے آگے بڑھ گئے

اسلام آباد: مظاہرین پاک سیکرٹریٹ چوک سے آگے بڑھ گئے

اسلام آباد: مظاہرین پاک سیکرٹریٹ چوک سے آگے بڑھ گئے۔ مظاہرین نے کنٹینر کو آگ لگا دی، وزیراعظم ہاوس کی جانب پیش قدمی۔

.....................................................

اسلام آباد:مظاہرین نے پاک سیکریٹریٹ کے گیٹ پر رکھے کنٹینر کو آگ لگادی۔

اسلام آباد:مظاہرین نے پاک سیکریٹریٹ کے گیٹ پر رکھے کنٹینر کو آگ لگادی۔

اسلام آباد:مظاہرین نے پاک سیکریٹریٹ کے گیٹ پر رکھے کنٹینر کو آگ لگا دی۔

.....................................................

محمکہ داخلہ نے اسلام آباد جھڑپوں کی ابتدائی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کر دی

محمکہ داخلہ نے اسلام آباد جھڑپوں کی ابتدائی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) محکمہ داخلہ نے گزشتہ روز وفاقی دارالحکومت میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان ہونے والی جھڑپوں کی ابتدائی رپورٹ وزیراعظم نواز شریف کو پیش کر دی ہے۔ محکہ داخلہ نے گزشتہ روز اسلام آباد میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان ہونے والی جھڑپوں کی ابتدائی رپورٹ وزیر اعظم کو پیش کیس جس […]

.....................................................

اسلام آباد کے ریڈ زون میں حالات بدستور کشیدہ۔

اسلام آباد کے ریڈ زون میں حالات بدستور کشیدہ۔

اسلام آباد کے ریڈ زون میں حالات بدستور کشیدہ۔ وزیراعظم ہاوس کے باہر ایک بار پھر پولیس اور مظاہرین میں تصادم۔

.....................................................

اسلام آباد :پولیس اور مظاہرین میںجھڑپیں ، 453 افراد زخمی، اسپتال زرائع

اسلام آباد :پولیس اور مظاہرین میںجھڑپیں ، 453 افراد زخمی، اسپتال زرائع

اسلام آباد :پولیس اور مظاہرین میںجھڑپیں ، 453 افراد زخمی، اسپتال زرائع۔ پولی کلینک میں 232 زخمی لائے گئے۔ اسپتال زرائع، پولی کلینک میں لائے گئے، زخمیوں میں 31 زخمی پولیس اہلکار شامل، اسپتال زرائع۔

.....................................................

اسلام آباد سیاسی بحران پیچیدہ بنا دیا گیا: جماعت اسلامی

اسلام آباد سیاسی بحران پیچیدہ بنا دیا گیا: جماعت اسلامی

لاہور (جیوڈیسک) سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہاہے کہ اسلام آباد سیاسی بحران شدید اور تہہ در تہہ پیچیدہ بنادیا گیا ہے۔ مذاکرات کے ذریعے مسائل کا حل تلاش کرلیا گیالیکن ضد، انا اور ناک کی وجہ سے حالات ایک دفعہ پھر بند گلی کی طرف چلے گئے ہیں۔ حکومت اور دھرنے […]

.....................................................

اسلام آباد : دھرنوں کے مظاہرین میں وبائی امراض پھوٹنے کا خدشہ

اسلام آباد : دھرنوں کے مظاہرین میں وبائی امراض پھوٹنے کا خدشہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے پاکستان عوامی تحریک کے ہزاروں کارکن گزشتہ دو ہفتوں سے دھرنا دیے ہوئے ہیں جب کہ پاکستان تحریک انصاف کے لوگ بھی سر شام ہی یہاں جمع ہو جاتے ہیں۔ دھرنے کے شرکا کی اکثریت یہیں مقیم ہے جنہیں دھوپ ، گرمی اور بعض اوقات بارش کا سامنا […]

.....................................................

لاہور ہائی کورٹ کا راولپنڈی، اسلام آباد جانے والے راستوں سے کنٹینرز اور دیگر رکاوٹیں ہٹانے کا حکم

لاہور ہائی کورٹ کا راولپنڈی، اسلام آباد جانے والے راستوں سے کنٹینرز اور دیگر رکاوٹیں ہٹانے کا حکم

راولپنڈی (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے راولپنڈی کی شاہراہوں اور اسلام آباد جانے والے تمام راستوں پر موجود کنٹینرز اور دیگر رکاوٹیں فوری طور پر ہٹانے کا حکم دے دیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی سرکٹ کے جج جسٹس طارق عباسی نے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر راجا ناصر محمود کی جانب سے جڑواں […]

.....................................................

اسلام آباد دھرنوں پر دھاوا بولا گیا تو ذمہ دار حکومت ہو گی: چودھری شجاعت

اسلام آباد دھرنوں پر دھاوا بولا گیا تو ذمہ دار حکومت ہو گی: چودھری شجاعت

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے دھرنوں پر دھاوا بولا گیا تو ذمہ دار حکومت ہو گی جبکہ سیکریٹری جنرل مشاہد حسین سید کہتے ہیں کہ حکومت فوج کا سہارا نہ لے۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کے باہر […]

.....................................................

ملک کو مزید نقصان سے بچانے کیلئے دھرنے ختم کئے جائیں: افضل قادری

ملک کو مزید نقصان سے بچانے کیلئے دھرنے ختم کئے جائیں: افضل قادری

اسلام آباد: موجودہ حالات میں دھرنوں سے ملک کا شدید نقصان اور خانہ جنگی کے حالات پیدا ہو رہے ہیں، طاہر القادری اور عمران خان پاکستان کو مزید تباہی سے بچانے کیلئے دھرنے ختم کردیں۔ ملک سول نافرمانی کی تحریک کا متحمل نہیں ہوسکتا اسے مسترد کرتے ہیں۔ پاکستان نفاذ اسلام کیلئے وجود میں آیا […]

.....................................................

آزادی و انقلاب مارچ، اسلام آباد میں ٹرانسپورٹ کا نظام مکمل درہم برہم

آزادی و انقلاب مارچ، اسلام آباد میں ٹرانسپورٹ کا نظام مکمل درہم برہم

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے آزادی مارچ اور پاکستان عوامی تحریک کے انقلا ب مارچ کے موقع پر اسلام آباد میں پبلک ٹرانسپورٹ کا نظام مکمل درہم برہم ہو کر رہ گیا ہے۔ جبکہ فیض آباد پر کبھی لگنے اور کبھی ہٹنے والے کنٹنیروں کی وجہ سے عوام کی مشکلات میں اضافہ ہو […]

.....................................................

اسلام آباد :الیکشن کمیشن کا اجلاس 26 اگست کو طلب کر لیا گیا

اسلام آباد :الیکشن کمیشن کا اجلاس 26 اگست کو طلب کر لیا گیا

اسلام آباد :الیکشن کمیشن کا اجلاس 26 اگست کو طلب کر لیا گیا۔ عمران خان کے دھاندلی کے الزامات اور موجودہ صورتحال پر غور کیا جائے گا۔

.....................................................

اسلام آباد:خواجہ سعد رفیق طاہرالقادری سے ملنے دھرنے میں پینچ گئے

اسلام آباد:خواجہ سعد رفیق طاہرالقادری سے ملنے دھرنے میں پینچ گئے

اسلام آباد:خواجہ سعد رفیق طاہرالقادری سے ملنے دھرنے میں پینچ گئے۔

.....................................................

اسلام آباد وزیراعظم نوز شریف کی ایوان صدر میں ممنون حسین سے ملاقات

اسلام آباد وزیراعظم نوز شریف کی ایوان صدر میں ممنون حسین سے ملاقات

اسلام آباد وزیراعظم نوز شریف کی ایوان صدر میں ممنون حسین سے ملاقات۔ صدر ممنون حسین کا وزیراعظم کی قیادت پر اعتماد کا اظہار۔ مستعفی نہیں ہوں گا، وزیر اعظم کی صدر مملکت سے گفتگو۔

.....................................................

اسلام آباد: صدر ممنون حسین سے وزیراعظم نواز شریف کی ملاقات

اسلام آباد: صدر ممنون حسین سے وزیراعظم نواز شریف کی ملاقات

اسلام آباد: صدر ممنون حسین سے وزیراعظم نواز شریف کی ملاقات۔ ملاقات میں ملک کی مجموعی ورت حال پر تبادلہ خیال۔

.....................................................

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں ممکنہ ماورائے آئین اقدامات کے خلاف کیس کی سماعت۔

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں ممکنہ ماورائے آئین اقدامات کے خلاف کیس کی سماعت۔

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں ممکنہ ماورائے آئین اقدامات کے خلاف کیس کی سماعت۔ عوامی تحریک کی طرف سے کوئی وکیل پیش نہیں ہوا۔ تحریک انصاف کی جانب سے حامد خان عدالت میں پیش ہوئے۔کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ نے کی۔

.....................................................

چلو، چلو! اسلام آباد چلو

چلو، چلو! اسلام آباد چلو

آپریشن ضربِ عضب دھرنوں کی دھول میں گُم ہو گیا،آئی ڈی پیزکی بے بسی وبے کسی پرما یوسیوں کی سیاہ چادر ڈال دی گئی اور ہم نے انقلاب کی خاطر”چلو، چلو! اسلام آباد چلو” کے نعرے لگانے شروع کر دیئے۔ ڈاکٹر طاہر القادری نے دھرنے کے شرکاء کی تعداد سے مایوس ہو کر پوری قوم […]

.....................................................

پاکستانی عوام رکاوٹیں توڑ کر اسلام آباد پہنچیں، عمران خان کی اپیل

پاکستانی عوام رکاوٹیں توڑ کر اسلام آباد پہنچیں، عمران خان کی اپیل

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ آج رات ڈی چوک پر آزدی کا جشن منائیں گے چاہتا ہوں کہ پاکستانی عوام تمام رکاوٹیں توڑ کر وفاقی دارالحکومت پہنچ جائے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے پیغام میں عمران خان کاکہنا تھا کہ آج رات […]

.....................................................

عوامی تحریک کے ڈنڈہ بردار کارکنوں کا اسلام آباد میں راج

عوامی تحریک کے ڈنڈہ بردار کارکنوں کا اسلام آباد میں راج

عوامی تحریک کے ڈنڈہ بردار کارکنوں کا اسلام آباد میں راج، عوامی تحریک کے کارکنوں کا پارلیمنٹ ہاؤس پر دھرنا، وزیراعظم ہاؤس کے قریب بھی پہنچ گئے۔

.....................................................

اسلام آباد ریڈ زون کی سیکورٹی فوج کے حوالے کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ریڈ زون کی سیکورٹی فوج کے حوالے کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ریڈ زون کی سیکورٹی فوج کے حوالے کرنے کا فیصلہ، فوج دو سے تین گھنٹوں میں سیکیورٹی سنھال لے گی، کوئی جو بھی کھیل کھیل رہا ہو، پاک فوج اس کے پیچھے نہیں، عمران خان اور طاہر القادری کو ایک دفعہ پھر مذاکرات کی دعوت دیتا ہوں، چوہدری نثار

.....................................................

قومی حکومت بننے کا امکان؟

قومی حکومت بننے کا امکان؟

مسلم لیگ (ن) کی حکومت کے خلاف اسلام آباد میں پڑائو ڈالنے کے بعد مطالبات تسلیم نہ ہونے کی صورت میں پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر علامہ طاہر القادری نے وزیراعظم میاں نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے استعفیٰ اور قومی حکومت کے قیام کیلئے اڑتالیس گھنٹے کی ڈیڈ لائن دے […]

.....................................................

اسلام آباد میں دھرنے، اے این پی اور پیپلزپارٹی نے سینٹ میں تحریک التواء جمع کرا دی

اسلام آباد میں دھرنے، اے این پی اور پیپلزپارٹی نے سینٹ میں تحریک التواء جمع کرا دی

اسلام آباد میں دھرنے، اے این پی اور پیپلزپارٹی نے سینٹ میں تحریک التواء جمع کرا دی، عمران خان کے سول نافرمانی کے اعلان اور دھرنوں سے جمہوریت کو خطرہ نظر آ رہا ہے، تحریک التواء کا متن، تحریک التواء زاہد خان، فرحت اللہ بابر اور حاجی عدیل اور دیگر کی جانب سے جمع کروائی […]

.....................................................

پی ٹی آئی، پی اے ٹی کو اسلام آباد میں دھرنے کی اجازت بڑی غلطی تھی

پی ٹی آئی، پی اے ٹی کو اسلام آباد میں دھرنے کی اجازت بڑی غلطی تھی

لاہور (جیوڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما غلام احمد بلور نے عمران خان اور ڈاکٹر طاہر القادری کو اسلام آباد میں مارچ اور دھرنے کی اجازت دینے کو ‘بڑی غلطی’ قرار دے دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان اور طاہر القادری اس وقت ‘ٹارزن اور رابن ہوڈ’ کا کردار ادا کررہے ہیں جبکہ […]

.....................................................

راولپنڈی اور اسلام آباد میں وقفے وقفے سے بارش جاری

راولپنڈی اور اسلام آباد میں وقفے وقفے سے بارش جاری

راولپنڈی (جیوڈیسک) اسلام آباد سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی اور اسلام آباد میں وقفے وقفے سے بارش جاری ہے۔ جہلم، جڑانوالہ، فیصل آباد سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں بھی وقفے وقفے سے تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش جاری ہے۔ محکمہ […]

.....................................................