لوگ مہنگے آلو کھانا چاہتے ہیں تو حکومت کیا کرے: سکندر بوسن

لوگ مہنگے آلو کھانا چاہتے ہیں تو حکومت کیا کرے: سکندر بوسن

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر فوڈ سکیورٹی سکندر حیات بوسن نے ملک میں جاری آلو کی قیمتوں کے بحران پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوگ مہنگے آلو کھانا چاہتے ہیں تو حکومت کیا کرے۔ عوام کو غیرموسمی سبزیاں کھانے کی عادت پڑ چکی ہے، اگر آپ لوگ اسلام آباد اور لاہور میں بیٹھ […]

.....................................................

راولپنڈی، اسلام آباد میں بارش سے موسم خوشگوار

راولپنڈی، اسلام آباد میں بارش سے موسم خوشگوار

اسلام آباد (جیوڈیسک) راولپنڈی، اسلام آباد اور گردونواح میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ گرمی اور حبس کے ستائے شہریوں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے۔ شدید گرمی نے جڑواں شہروں اور گردونواح کے علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا تھا تاہم موسلادھار بارش اور ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ […]

.....................................................

علامہ ناصر عباس جعفری کی دیگر رہنماوں کے ہمراہ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

علامہ ناصر عباس جعفری کی دیگر رہنماوں کے ہمراہ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کر رہا ہے اورکوئی مسلمان ملک بولنے کیلئے تیار نہیں، اس کی وجہ یہی ہے کہ ان ممالک میں اسرائیل نے اپنے ایجنٹوں کو بٹھایا ہوا ہے، جہان […]

.....................................................

علامہ ناصر عباس جعفری کی دیگر رہنماوں کے ہمراہ اسلام آباد میں پریس کانفرنس

کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں بھی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ہوگا، عبدالقادر بلوچ

کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں بھی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ہوگا، عبدالقادر بلوچ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر برائے سرحدی امور عبدالقادری بلوچ کا کہنا ہے کہ فاٹا کے بعد کراچی، لاہور اور اسلام آباد سمیت ملک کے دیگر اہم شہروں میں بھی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا جائے گا۔ عبدالقادر بلوچ کا کہنا تھا کہ وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف جنگ 1965 اور اور 1971 میں […]

.....................................................

تحریک انصاف نے اسلام آباد میں جلسے کی درخواست دی نہ حکومت نے اجازت دی: رانا مشہود

تحریک انصاف نے اسلام آباد میں جلسے کی درخواست دی نہ حکومت نے اجازت دی: رانا مشہود

لاہور (جیوڈیسک) وزیر قانون پنجاب رانا مشہود احمد خاں نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے انتظامیہ کو موجودہ جمہوری حکومت کے خلاف اسلام آباد میں لانگ مارچ اور جلسہ کرنے کی کوئی درخواست نہیں ملی۔ آج کے دن تک نہ انہوں نے کوئی درخواست دی ہے نہ حکومت نے اس سلسلے […]

.....................................................

انتشار پیدا کرنے والے ملک و قوم سے مخلص نہیں: وزیر اعظم

انتشار پیدا کرنے والے ملک و قوم سے مخلص نہیں: وزیر اعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے وفاقی وزراء اور حکومتی ذمہ دران کو ہدایات جاری کیں ہیں جس کے مطابق انہوں نے کہا ہمارا ایجنڈہ اقتصادی ترقی، عوامی خوشحالی، توانائی منصوبے اور نوجوانوں کے لیے روزگار کی فراہمی ہے۔ نواز شریف کا کہنا تھا کہ وزراء اپنے محکمانہ کارکردگی میں اضافے کرتے ہوئے […]

.....................................................

ایف بی آر نے گریڈ 19 اور 20 کے 52 افسروں کا تبادلہ کر دیا

ایف بی آر نے گریڈ 19 اور 20 کے 52 افسروں کا تبادلہ کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف بی آر نے گریڈ 19 اور گریڈ 20 کے 52 افسروں کو تبدیل کر دیا ہے۔ حیدرآ باد‘ فیصل آباد‘ بن قاسم کی کلیٹریٹس کے کلیکٹر تبدیل کر دیئے گئے۔ ان لینڈ ریونیو سروس کے جن افسروں کو تبدیل کیا گیا ہے اس میں جہانزیب محمود کو کمشنر آر ٹی او […]

.....................................................

اسلام آباد: امریکی شہری کے سامان سے پستول اور گولیاں برآمد

اسلام آباد: امریکی شہری کے سامان سے پستول اور گولیاں برآمد

اسلام آباد: بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر امریکی شہری کے سامان سے پستول اور گولیاں برآمد، امریکی شہری کا نام ولیم جونز ہے، امریکی شہری کو اے ایس ایف نے حراست میں لے کر تقتیش شروع کر دی، ایئرپورٹ ذرائع۔

.....................................................

اسلام آباد: ٹریلر الٹ گیا، 2 گاڑیاں دب گئیں

اسلام آباد: ٹریلر الٹ گیا، 2 گاڑیاں دب گئیں

اسلام آباد: تھانہ سبزی منڈی آئی نائن کے قریب ٹریلر الٹ گیا، 2 گاڑیاں دب گئیں۔

.....................................................

نادرا نے اسلام آباد کی عمارت میں ‘خفیہ سیل’ کا الزام مسترد کر دیا

نادرا نے اسلام آباد کی عمارت میں ‘خفیہ سیل’ کا الزام مسترد کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے لگائے گئے اس الزام کو مسترد کردیا ہے، جس میں انہوں نے کہا تھا کہ اسلام آباد میں موجود نادرا کی عمارت کے تہہ خانے میں خفیہ سیل چلایا جارہا ہے۔ […]

.....................................................

افغانستان میں دہشت گردی کے ٹھکانے ختم کیے جائیں

افغانستان میں دہشت گردی کے ٹھکانے ختم کیے جائیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیرِ داخلہ چوہدری نثار علی خان نے مطالبہ کیا ہے کہ افغانستان میں دہشت گردوں کی پناہ گاہوں کے خلاف کارروائی کی جائے۔ انہوں نے افغانستان اور پاکستان کے لیے امریکا کی خصوصی نمائندہ ایمبیسیڈر ایلزبتھ جونز کے ساتھ ایک ملاقات کے دوران یہ مطالبہ کیا۔ انہوں نے کہا ’’ شمالی وزیرستان […]

.....................................................

اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحفظ پاکستان ایکٹ کے خلاف جمشید دستی کی درخواست سماعت کیلیے منظور کر لی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحفظ پاکستان ایکٹ کے خلاف جمشید دستی کی درخواست سماعت کیلیے منظور کر لی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحفظ پاکستان ایکٹ کے خلاف جمشید دستی کی درخواست سماعت کیلیے منظور کر لی۔ تحفظ پاکستان ایکٹ بنیادی انسانی حقوق سے متضاد ہے، سعید خورشید ایڈووکیٹ۔ تحفظ پاکستان ایکٹ کو کالعدم قرار دیا جائے، سعید خورشید ایڈووکیٹ کی استدعا۔

.....................................................

پیرس۔ صدر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس ڈاکٹر ارشاد علی کمبو کی سابق وزیر داخلہ رحمان ملک سے اسلام آباد میں ون ٹو ون ملاقات

پیرس۔ صدر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس ڈاکٹر ارشاد علی کمبو کی سابق وزیر داخلہ رحمان ملک سے اسلام آباد میں ون ٹو ون ملاقات

پیرس (اے کے راؤ) صدر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس ڈاکٹر ارشاد علی کمبو کی سابق وزیر داخلہ، صدر پی پی پی اورسیز رحمان ملک سے اسلام آباد میں ملاقات۔ ون ٹو ون ملاقات میں رحمان ملک کا ڈاکٹر ارشاد علی کمبو کی پارٹی کے لیے خدمات کو سراہتے ہوئے فرانس کی صدارت کی زمہ داری […]

.....................................................

کارکن تمام رکاوٹیں عبور کر کے اسلام آباد پہنچیں آزادی مارچ پر امن ہو گا: شاہ محمود

کارکن تمام رکاوٹیں عبور کر کے اسلام آباد پہنچیں آزادی مارچ پر امن ہو گا: شاہ محمود

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے پی ٹی آئی کے کارکن تمام رکاوٹیں عبور کر کے اسلام آباد پہنچیں، 14 اگست کا آزادی مارچ پرامن ہو گا۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا حکومت رکاوٹیں کھڑی نہ کرے تو تصادم کا کوئی خدشہ نہیں، امن و امان برقرار […]

.....................................................

28 ہزار 800 سے زائد متاثرین میں 34 کروڑ روپے تقسیم کئے جا چکے، وزیر اعظم کو رپورٹ پیش

28 ہزار 800 سے زائد متاثرین میں 34 کروڑ روپے تقسیم کئے جا چکے، وزیر اعظم کو رپورٹ پیش

اسلام آباد (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان کی مدد کے حوالے سے وزیر اعظم نواز شریف کو بھجوائی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اب تک 28 ہزار 800 سے زائد خاندانوں میں 34 کروڑ روپے سے زائد رقم تقسیم کی جاچکی ہے جبکہ امدادی رقوم موبائل سمز کے ذریعے تقسیم کی جائیں گی۔ وزیراعظم نوازشریف […]

.....................................................

دہشتگردی کا خدشہ: راولپنڈی اور اسلام آباد پولیس کو باہمی رابطے مزید موثر بنانے کی ہدایات

دہشتگردی کا خدشہ: راولپنڈی اور اسلام آباد پولیس کو باہمی رابطے مزید موثر بنانے کی ہدایات

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے آپریشن راہ عضب کے دوران دہشتگردوں کی ممکنہ کارروائی کو ناکام بنانے کے لئے راولپنڈی اور اسلام آباد پولیس کو باہمی رابطے مزید موثر بنانے کی ہدایات دے دی ہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی سربراہی میں اسلام آباد میں اعلیٰ […]

.....................................................

عمران خان تین روزہ دورے پر برطانیہ روانہ ہو گئے

عمران خان تین روزہ دورے پر برطانیہ روانہ ہو گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف آج صبح اسلام آباد سے لندن کیلئے روانہ ہوئے۔ اپنے تین روزہ دورے کے دوران عمران خان شوکت خانم میموریل کینسر اسپتال کی فنڈ ریزنگ مہم میں شرکت کرینگے وہ لندن میں اپنے بیٹوں قاسم اور سلیمان کے ساتھ بھی وقت گزاریں گے۔ چیئرمین تحریک انصاف تین روز بعد […]

.....................................................

اسلام آباد: آندھی کے باعث پارکنگ میں کھڑا نجی ائر لائنز کا طیارہ دیوار سے ٹکرا گیا

اسلام آباد: آندھی کے باعث پارکنگ میں کھڑا نجی ائر لائنز کا طیارہ دیوار سے ٹکرا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) نجی ائرلائنز کا طیارہ اے 320 تیز آندھی، طوفان کے باعث بے نظیر ائر پورٹ پر دیوار سے ٹکرا گیا جس سے اسے شدید نقصان پہنچا۔ طیارہ پارکنگ میں موجود تھا، تیز ہوا کے دبائو سے حرکت شروع کر دی اور رائل ائر پورٹ سروسز کے مرکزی دفتر کی دیوار سے ٹکرا […]

.....................................................

’’اچھا عمران مجھے یاد کر رہے ہیں ‘‘ صحافی کے سوال پر افتخار محمد چودھری کا قہقہہ لگا کر جواب

’’اچھا عمران مجھے یاد کر رہے ہیں ‘‘ صحافی کے سوال پر افتخار محمد چودھری کا قہقہہ لگا کر جواب

اسلام آباد (جیوڈیسک) یہاں ایک فائیو سٹار ہوٹل میں انتظامیہ کی جانب سے افطار ڈنر کے دوران صحافیوں نے سابق چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کو دیکھا تو ان سے ملک کی سیاسی صورتحال پر تبصرہ کرنے کے لئے کہا۔ ایک صحافی نے سابق جیف جسٹس سے پوچھا کہ آج کل عمران خان آپ کو […]

.....................................................

مساجد، اسکول اور دفاتر سے سستی بجلی کی سہولت واپس

مساجد، اسکول اور دفاتر سے سستی بجلی کی سہولت واپس

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے لائف لائن کنزیومر کی کٹیگری سے ستر فیصد صارفین کو خارج کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے، اس کٹیگری میں مساجد اور دیگر عبادت گاہیں بھی شامل ہیں۔ اس کے علاوہ نیپرا موبائل سروس فراہم کرنے والے اداروں اور تجارتی دفاتر سے وقت کے حساب […]

.....................................................

چوہدری برادران، شیخ رشید اور طاہر قادری کے پاس مایوسی کے سوا کچھ نہیں، خواجہ آصف

چوہدری برادران، شیخ رشید اور طاہر قادری کے پاس مایوسی کے سوا کچھ نہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ چوہدری برادران، شیخ رشید اور طاہر القادری جمہوریت کے خلاف سازشیں کر رہے ہیں، ان کے پاس مایوسی کے سوا کچھ نہیں ہے۔ اپنے ایک جاری بیان میں خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ چوہدری شجاعت حسین، پرویز الہی، شیخ رشید اور طاہر القادری […]

.....................................................

14 اگست کو اگلے پروگرام کا بلیو پرنٹ دونگا، حقیقی جمہوریت چاہتے ہیں: عمران خان

14 اگست کو اگلے پروگرام کا بلیو پرنٹ دونگا، حقیقی جمہوریت چاہتے ہیں: عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ 14 اگست کو اسلام آباد میں اگلے پروگرام کا بلیو پرنٹ دوں گا تحریک انصاف ملک میں حقیقی جمہوریت کیلئے شفاف انتخاب کا انعقاد چاہتی ہے۔ تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہزاد وسیم کی طرف سے دئیے گئے افطار ڈنر سے خطاب […]

.....................................................

شاہ محمود قریشی کی زبان سے شفاف الیکشن کا رونا مناسب نہیں، پرویز رشید

شاہ محمود قریشی کی زبان سے شفاف الیکشن کا رونا مناسب نہیں، پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ شاہ محمود قریش کی زبان سے شفاف الیکشن کا رونا مناسب نہیں، تحریک انصاف کو الیکشن کے حوالے سے اپنی اصلاحات پارلیمنٹ میں پیش کرنی چاہیئیں۔ اسلام آباد سے جاری اپنے بیان میں پرویز رشید کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے رہنما شاہ […]

.....................................................