حکومت آئی ڈی پیز کی اصل تعداد کا اندازہ لگانے میں ناکام رہی، شاہد خاقان

حکومت آئی ڈی پیز کی اصل تعداد کا اندازہ لگانے میں ناکام رہی، شاہد خاقان

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر شاہد خاقان عباسی نے تسلیم کیا ہے کہ تمام تیاریوں کے باوجود حکومت اندازہ ہی نہیں لگا سکی کہ آئی ڈی پیز کی تعداد کتنی ہو گی۔

.....................................................

کچھ وزیر میرے خلاف سازشیں کر رہے ہیں

کچھ وزیر میرے خلاف سازشیں کر رہے ہیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے عندیہ دیا ہے کہ وفاقی کابینہ میں ان کے کچھ ساتھی دل میں بغض رکھتے ہوئے خفیہ طور پر ان کے خلاف پروپیگنڈا کر رہے ہیں۔ پیر کو میڈیا میں جاری ایک وضاحتی نوٹ میں انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف اور پنجاب […]

.....................................................

نثار، نواز ملاقات آج متوقع

نثار، نواز ملاقات آج متوقع

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف بلاآخر ناراض وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کو وزیر اعظم سے ملاقات کے غرض سے جمعہ کی شام اپنے طیارے پر اسلام آباد سے لاہور لے آئے۔ اپنی وزارت کے امور پر پاکستان مسلم لیگ- ن کی اعلیٰ قیادت سے مبینہ اختلافات کے بعد وزیر داخلہ […]

.....................................................

تلہ گنگ کی خبریں 4/7/2014

تلہ گنگ کی خبریں 4/7/2014

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) فیڈرل بورڈ اسلام آباد میٹرک کے امتحان میں 1050 میں سے 1025 نمبر حا صل کر کے نمایاں پوزیشن حاصل کر نے والی طالبہ سیماب ظفر کا تعلق تلہ گنگ کے گائوں ڈھلی سے ہے ۔ علاقہ بھر کی سماجی، مذہبی اور تعلیم دوست شخصیات نے ملک ظفر ڈھلی کو انکی […]

.....................................................

اسلام آباد فوجی حکام کو عدالتی نوٹس

اسلام آباد فوجی حکام کو عدالتی نوٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے فوج کو ہیلی کاپٹر فراہم کرنے والی دو کمپنیوں کے ڈائریکٹرز کی جانب سے دائر ملتی جلتی درخواستوں پر فوجی حکام کو نوٹس جاری کر دیے۔ عسکری حکام نے پچھلے 38 سالوں سے فوج کو بیل اور سکورسکائی ہیلی کاپٹرز فراہم کرنے والی دو کمپنیوں ایرو ٹرون […]

.....................................................

اے ٹی آئی کے وفد کی ناظم اے ٹی آئی اسلام آباد شہیر سیالوی کی قیادت میں فلسطینی ایمبیسی کا دورہ

اے ٹی آئی کے وفد کی ناظم اے ٹی آئی اسلام آباد شہیر سیالوی کی قیادت میں فلسطینی ایمبیسی کا دورہ

اسلام آباد: فلسطینی سفیر ولید ابو علی سے مسئلہ فلسطین اور اتحادِ امت پر تفصیلی تبادلہِ خیال۔شہیر سیالوی نے کہاکہ اے ٹی آئی وہ واحد ملک گیر نوجوان طلبا ء تنظیم ہے جو کسی سیاسی یا مذہبی جماعت سے وابسطہ نہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اس نے ہمیشہ عالمِ اسلام کے مسائل حل کرنے کی […]

.....................................................

عمران خان کی کارکنوں کو احتجاجی تحریک تیز کرنے کی ہدایت

عمران خان کی کارکنوں کو احتجاجی تحریک تیز کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان نے تحریک انصاف کے کارکنوں کو حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک تیز کرنے کی ہدایت کر دی۔ کور کمیٹی کے اجلاس میں رمضان کے بعد لانگ مارچ کا بھی زیرغور آئی۔ تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس میں شفقت محمود، نعیم الحق، سیف الله نیازی، اسد عمر اور فوزیہ […]

.....................................................

اسلام آباد: ملاکنڈ کی جیل سے لاپتہ قیدیوں کے کیس کی سماعت

اسلام آباد: ملاکنڈ کی جیل سے لاپتہ قیدیوں کے کیس کی سماعت

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کے پانچ رکنی لارجر بنچ نے ملاکنڈ کی فوجی جیل سے لاپتہ ہونے والے 35 قیدیوں کے کیس کی سماعت کے دوران تمام صوبائی قانونی افسروں کوکہا ہے کہ وہ عدالت کی جانب سے تیار کیے گئے سوالات کے سیٹ پر اپنا مؤقف پیش کریں۔ جسٹس ناصر الملک کی سربراہی […]

.....................................................

اسلام آباد ایئرپورٹ پر روسی خاتون کے سامان سے پستول کی گولیاں برآمد

اسلام آباد ایئرپورٹ پر روسی خاتون کے سامان سے پستول کی گولیاں برآمد

اسلام آباد (جیوڈیسک) بے نظیر انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر روسی خاتون کے سامان سے پستول کی گولیاں برآمد ہوئی ہیں تاہم ایئرپورٹ حکام نے گولیاں ضبط کر کے انہیں سفر کی اجازت دے دی۔ نجی ایئرلائن کی پرواز سے اسلام آباد سے ابو ظہبی جانے والی روسی شہریت کی حامل خاتون کے سامان کی تلاشی […]

.....................................................

اسلام آباد: عوامی تحریک کے کارکنوں کا پولیس سے تصادم، ستر سے زائد اہلکار زخمی

اسلام آباد: عوامی تحریک کے کارکنوں کا پولیس سے تصادم، ستر سے زائد اہلکار زخمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) عوامی تحریک کے کارکنوں نے مختلف مقامات پر پولیس پر دھاوا بول دیا۔ عوامی تحریک کے کارکنوں کی بڑی تعداد نے ایئر پورٹ کی جانب جانے کی کوشش کی۔ پولیس کی جانب سے روکے جانے کی کوشش کے بعد عوامی تحریک کے کارکن مشتعل ہو گئے۔ ہاتھوں میں ڈنڈے اور پتھر اٹھائے […]

.....................................................

”عشقِ پاکستان” کنونشن

”عشقِ پاکستان” کنونشن

چوراہوں پر سجنے والے میلوں سے لے کر ”شاہ ” کے دربار میں ہونے والی تقریبات تک کا حال میڈیا کی پلکھوں پر رقص کرتا دکھائی دیتا ہے ان لاحاصل ”شوز” کے شور میں کچھ بامقصد تقریبات کہیں کھو جاتی ہیں۔ ٣ جون کو منعقد ہونے والی ایسی ہی ایک تقریب کا ذکر نہ کرنا […]

.....................................................

طیارے کو اسلام آباد اترنے کی اجازت نہ دینا قابل مذمت ہے: الطاف حسین

طیارے کو اسلام آباد اترنے کی اجازت نہ دینا قابل مذمت ہے: الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کی وطن واپسی پر حکومت کی جانب سے طرح طرح کی رکاوٹیں کھڑی کرنے۔ اور ان کے طیارے کو اسلام آباد اترنے کی اجازت نہ دینے اور اسے لاہور کی جانب موڑ دینے کی شدید مذمت کی […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 22/6/2014

گرفتاریاں، چھاپے، سول ڈکٹیٹروں کی جمہوریت بے نقاب ہو گئی: چودھری پرویزالھی گجرات(جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ کے سینئرمرکزی رہنما اور سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کی آمد سے قبل گرفتاریوں اور چھاپوں نے سول ڈکٹیٹروں کی جمہوریت بے نقاب کر دی […]

.....................................................

علامہ طاہر القادری کا طیارہ اسلام آباد ایئر پورٹ پر اتر گیا

علامہ طاہر القادری کا طیارہ اسلام آباد ایئر پورٹ پر اتر گیا

علامہ طاہر القادری کا طیارہ اسلام آباد ایئر پورٹ پر اتر گیا۔

.....................................................

علامہ طاہر القادری کا طیارہ اسلام آباد کی فضائی حدود میں داخل، زرائع

علامہ طاہر القادری کا طیارہ اسلام آباد کی فضائی حدود میں داخل، زرائع

علامہ طاہر القادری کا طیارہ اسلام آباد کی فضائی حدود میں داخل، زرائع۔

.....................................................

پاکستان کو سی ای آر این کی ‘ایسوسی ایٹ رکنیت’ مل گئی

پاکستان کو سی ای آر این کی ‘ایسوسی ایٹ رکنیت’ مل گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) یورپین کونسل فار نیوکلیئر ریسرچ (سی ای آر این) نے پاکستان کو ایسوسی ایٹ رکن کی حیثیت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان ایشیاء کا پہلا، جبکہ ترکی اور سربیا کے بعد تیسرا ملک ہے جسے اس تنظیم کی ایسوسی ایٹ رکنیت دی گئی ہے۔ پاکستان کی رکنیت کے حوالے سے فیصلہ […]

.....................................................

حکومت نے اسلام آباد میں ہر قسم کے اجتماعات پر پابندی لگا دی

حکومت نے اسلام آباد میں ہر قسم کے اجتماعات پر پابندی لگا دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے اسلام آباد میں ہر قسم کے اجتماعات پر پابندی عائد کردی جبکہ ڈاکٹر طاہر القادری کی وطن واپسی پر انہیں مکمل سکیورٹی دینے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنےوالے اداروں کے […]

.....................................................

اسلام آباد میں تمام جلسے جلوسوں پر پابندی لگانے کا حکم

اسلام آباد میں تمام جلسے جلوسوں پر پابندی لگانے کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ چودھری نثار کی صدارت میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ موجودہ صورت حال معمول سے بڑھ کر اقدامات کی متقاضی ہے۔ انہوں نے کمشنر اسلام آباد کو شہر میں تمام جلوسوں پر پابندی عائد کرنے کی ہدایت کر دی۔ چوہدری نثار نے […]

.....................................................

اسلام آباد: پیر چن بادشاہ کے مزار پر دھماکہ 52 افراد زخمی 3 کی حالت نازک

اسلام آباد: پیر چن بادشاہ کے مزار پر دھماکہ 52 افراد زخمی 3 کی حالت نازک

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کے قریب تھانہ شہزاد ٹاؤن پنڈوریاں میں واقع دربار میں دھماکہ ہوا جس سے 52 افراد زخمی ہوگئے جن میں سے 3 کی حالت تشویشاک ہے۔ دھماکہ پیر چن بادشاہ کے دربار میں ہوا۔ پولیس کے مطابق پیر چن بادشاہ کے عرس کی تقریب جاری تھی۔ بم دربار کی دیوار […]

.....................................................

نواز اسلام آباد میں بڑے قومی پرچم کی تنصیب کے خواہش مند قلبِ علی

نواز اسلام آباد میں بڑے قومی پرچم کی تنصیب کے خواہش مند قلبِ علی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے حب الوطنی کے جذبے کے تحت کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو اسلام آباد میں 541 اسکوائر فٹ بڑے قومی پرچم کو 200 فٹ لمبے ستون پر لگانے کا حکم جاری کیا ہے۔ اسلام آباد کے مرکزی مقام پر ایک بڑے جھنڈے کو لگانے کی خواہش کا اظہار […]

.....................................................

مارگلہ پہاڑ کے ذریعے اسلام آباد پر حملے کا خطرہ

مارگلہ پہاڑ کے ذریعے اسلام آباد پر حملے کا خطرہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خطرہ ہے کہ صوبہ خیبر پختونخوا سے آنے والے عسکریت پسند مارگلہ پہاڑ کے دامن میں واقع سنہارے نامی ایک گاؤں میں سرائیت کرسکتے ہیں۔ کیپیٹل پولیس کے ایک اہلکار نے کہ اس گاؤں میں اپنا ٹھکانہ بنانے کے بعد یہ عسکریت پسند […]

.....................................................

شجاعت کی فضل الرحمان سے ملاقات، 10 نکاتی ایجنڈے کی کاپی پیش کر دی

شجاعت کی فضل الرحمان سے ملاقات، 10 نکاتی ایجنڈے کی کاپی پیش کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ق لیگ کے صدر سنیٹر چودھری شجاعت حسین نے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کی اور انہیں اپنی پارٹی اور پاکستان عوامی تحریک کے 10 نکاتی ایجنڈا کی کاپی پیش کی۔ اس موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لاہور میں غدر کا […]

.....................................................

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ٹارگٹڈ آپریشن کا فیصلہ، زرائع۔

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ٹارگٹڈ آپریشن کا فیصلہ، زرائع۔

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ٹارگٹڈ آپریشن کا فیصلہ، زرائع۔

.....................................................

گرمی جوبن پر، بجلی کا شارٹ فال 3600 میگا واٹ، لوڈ شیڈنگ بھی بڑھنے لگی

گرمی جوبن پر، بجلی کا شارٹ فال 3600 میگا واٹ، لوڈ شیڈنگ بھی بڑھنے لگی

اسلام آباد (جیوڈیسک) گرمی اپنے پورے جوبن پر ہے تو بجلی کا شارٹ فال بھی بڑھ کر 3600 میگاواٹ تک پہنچ گیا، جس کے باعث ملک کے مختلف حصوں میں لوڈشیڈنگ 6 سے 10 گھنٹے تک پہنچ گئی۔ نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسٹری بیوشن کمپنی کے مطابق ملک میں بجلی کی کل طلب 17 ہزار 500 […]

.....................................................