ڈیرہ غازی خان : جرگہ کرنے کے الزام میں 19 افراد کیخلاف مقدمہ

ڈیرہ غازی خان : جرگہ کرنے کے الزام میں 19 افراد کیخلاف مقدمہ

ڈیرہ غازی خان (جیوڈیسک) ڈیرہ غازی خان کے قبائلی علاقے میں تین روز قبل ہونے والے جرگے کے فیصلے میں دو افراد کو آگ کے انگاروں پر چلانے والے 19 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ جرگہ کے سربراہ کو گرفتار بھی کر لیا گیا۔ پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق ڈی جی […]

.....................................................

لاپتا افراد کی فہرستیں ایف سی، دیگر اداروں کو دینگے کہ انہیں لائیں، چیف جسٹس

لاپتا افراد کی فہرستیں ایف سی، دیگر اداروں کو دینگے کہ انہیں لائیں، چیف جسٹس

کوئٹہ (جیوڈیسک) چیف جسٹس پاکستان نے کہا ہے کہ لاپتا افراد کی فہرستیں ایف سی اور دیگر اداروں کو دیں گے کہ انہیں لائیں، ایڈیشنل اٹارنی جنرل فہرستیں وزارت دفاع کو بھیج دیں، چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ […]

.....................................................

کوئٹہ : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

کوئٹہ : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

کوئٹہ (جیوڈیسک) ڈبل روڈ پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ڈبل روڈ پر فلائی اوور کے قریب دو مسلح موٹرسائیکل سواروں نے جدید اسلحہ سے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں دو افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔ اطلاع ملنے پر پولیس […]

.....................................................

کراچی: مشکوک پولیس مقابلے میں ہلاک دونوں افراد کی شناخت ہو گئی

کراچی: مشکوک پولیس مقابلے میں ہلاک دونوں افراد کی شناخت ہو گئی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے ہاکس بے میں مشکوک پولیس مقابلے میں ہلاک دونوں افراد کی شناخت ہو گئی ہے، دونوں گلبہار کے رہائشی تھے، ہلاک ہونے و الے محمد مستقیم کے اہلخانہ نے الزام لگایا کہ انھیں کئی روز قبل حراست میں لیے جانے کے بعد جعلی مقابلے میں ہلاک کردیا گیا۔ کراچی پولیس […]

.....................................................

واشنگٹن : نیوی یارڈ میں فائرنگ سے13 افراد کی ہلاکت، امریکا کی فضا سوگوار

واشنگٹن : نیوی یارڈ میں فائرنگ سے13 افراد کی ہلاکت، امریکا کی فضا سوگوار

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا میں پیر کو بحریہ کے ہیڈکوارٹر میں فائرنگ سے حملہ آور سمیت 13 افراد ہلاک ہوئے۔ واقعے کے بعد امریکا کی فضا سوگوار ہے۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق مبینہ حملہ آور کو ماضی میں ذہنی پریشانیوں لاحق تھیں۔ واشنگٹن میں بحریہ کے ہیڈکوارٹر پر حملہ کرنے والے مبینہ ملزم ایرون الیکس کی […]

.....................................................

واشنگٹن نیوی یارڈ حملہ، 12 افراد کا قاتل سابق ملازم

واشنگٹن نیوی یارڈ حملہ، 12 افراد کا قاتل سابق ملازم

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں بحریہ کے ایک اڈے پر 12 افراد کو ہلاک کرنے والے حملہ آور کو بحریہ کے سابق ملازم ایرن الیکسز کے طور پر شناخت کیا گیا ہے۔ الیکس نیوی یارڈ میں مصدقہ شناختی کارڈ کے ذریعے داخل ہوا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی تحقیقاتی ادارے […]

.....................................................

سانگھڑ : دیرینہ دشمنی ، 3 افراد کو بس سے اتار کر مار ڈالا

سانگھڑ : دیرینہ دشمنی ، 3 افراد کو بس سے اتار کر مار ڈالا

سانگھڑ (جیوڈیسک) دیرینہ دشمنی پر تین افراد کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ پولیس نے تین ملزم گرفتار کر لیے ہیں۔ سانگھڑ کے علاقے جام نواز علی میں نواحی گاں الن ملوکھانی میں تین افراد کو بس سے اتار کر گولیاں مار دی گئیں۔ جاں بحق ہونے والوں میں حیدر، سراج اور جانی […]

.....................................................

ملتان : ڈکیتی مزاحمت پر شہری قتل، مشتعل افراد کا احتجاج، توڑ پھوڑ

ملتان : ڈکیتی مزاحمت پر شہری قتل، مشتعل افراد کا احتجاج، توڑ پھوڑ

ملتان (جیوڈیسک) ڈاکوں نے ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر تاجر کو قتل کر دیا۔ واقعے کے خلاف مشتعل تاجروں نے روڈ بلاک کیا اور زبردستی دکانیں بند کرا دیں۔ ملتان کے کینٹ بازار میں تین مسلح ڈاکو ایک دکان میں جا گھسے جہاں مزاحمت کرنے پر انہوں نے ساٹھ سالہ تاجر مجید کو گولی مار […]

.....................................................

ریحانہ بی بی کو نامعلوم افراد کی طرف سے سنگین نتائج کی دھمکیاں

مصطفی آباد (نامہ نگار) ریحانہ بی بی کو نامعلوم افراد کی طرف سے سنگین نتائج کی دھمکیاں، نا معلوم شخص اپنا نام ارشد اور خود کو پولیس آفیسر ظاہر کرتا ہے تحفظ فراہم کیا جائے ریحانہ بی بی کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق ریحانہ بی بی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ موبائل […]

.....................................................

پنجاب یونیورسٹی، غیر قانونی طور پر مقیم افراد سے انتظامیہ پریشان

پنجاب یونیورسٹی، غیر قانونی طور پر مقیم افراد سے انتظامیہ پریشان

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ نے طلبا ہوسٹل میں غیر قانونی رہائشی افراد کے خلاف پولیس سے مدد مانگ لی۔ یونیورسٹی انتظامیہ کا کہنا ہے اکیلے آپریشن نہیں کر سکتے۔ پنجاب یونیورسٹی کے ہوسٹل میں پنجاب کے دیگر اضلاع سے آنے والے طلبا اور طالبات کو رہائش کی سہولت فراہم کی جاتی ہے۔ ایک طویل […]

.....................................................

کراچی : اورنگی ٹان میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک

کراچی : اورنگی ٹان میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) اورنگی ٹان میں فائرنگ سے سیاسی جماعت کے چار کارکن ہلاک ہو گئے۔ اورنگی ٹان غازی آباد میں نامعلوم افراد نے اچانک فائرنگ کر دی جس سے پرویز، جبار اور ندیم ہلاک ہو گئے۔ ان کی لاشیں عباسی شہید ھسپتال منتقل کر دی گئیں۔ ادھر اورنگی ٹان مہاجر چوک میں فائرنگ سے ایک […]

.....................................................

بلوچستان بدامنی، لاپتہ افراد کیس، ٹرانسفر افسران کے بلوچستان نہ آنے پر اظہار برہمی

بلوچستان بدامنی، لاپتہ افراد کیس، ٹرانسفر افسران کے بلوچستان نہ آنے پر اظہار برہمی

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان بدامنی اور لاپتہ افراد کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرانسفر ہونے والے ہر افسر کو بلوچستان میں خدمات انجام دینی ہیں، تمام افسران حکومت پاکستان کے ملازم ہیں۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے بلوچستان میں بدامنی […]

.....................................................

ڈی جی خان : پنچائت کے حکم پر دو افراد نے آگ پہ چل کر بے گناہی ثابت کی

ڈی جی خان : پنچائت کے حکم پر دو افراد نے آگ پہ چل کر بے گناہی ثابت کی

ڈی جی خان (جیوڈیسک) ڈیرہ غازی خان میں پنچایت کے حکم پر قتل اور کاروکاری کے الزام پر دو افراد نے آگ پہ چل کے بے گناہی ثابت کی، حکم دینے والے پنچایتی ارکان کے خلاف پولیس نے کوئی کارروائی نہیں کی۔ کورٹ، کچہری، گواہ، تمام جھگڑوں سے بے نیاز دس فٹ لمبی خندق میں […]

.....................................................

سپریم کورٹ : لاپتہ افراد، سی این لائسنسز اورلوڈ شیڈنگ کیسز یکم اکتوبر تک ملتوی

سپریم کورٹ : لاپتہ افراد، سی این لائسنسز اورلوڈ شیڈنگ کیسز یکم اکتوبر تک ملتوی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں لاپتہ افراد کے مقدمات، سی این لائسنسز اور بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کیسز کی سماعت یکم اکتوبر تک ملتوی کر دی گئی ہیں سپریم کورٹ میں جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے لاپتہ افراد کے مقدمات کی سماعت۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق […]

.....................................................

بچی زیادتی کیس ، فوٹیج سے ملتے جلتے 2 افراد سے پوچھ گچھ

بچی زیادتی کیس ، فوٹیج سے ملتے جلتے 2 افراد سے پوچھ گچھ

لاہور (جیوڈیسک) پولیس نے بچی زیادتی کیس میں سی سی ٹی وی فوٹیج سے ملتے جلتے 2 افراد کو حراست میں لے کر پوچھ گچھ شروع کر دی ہے پولیس ذرائع کے مطابق بچی زیادتی کیس میں گزشتہ روز جاری کی جانیوالی سی سی ٹی وی فوٹیج سے ملتے جلتے 2 افراد کو حراست میں […]

.....................................................

لاپتہ افراد کیس، صرف وی آئی پیز کو تحفظ دیا جائیگا تو عوام کیا کرینگے، چیف جسٹس

لاپتہ افراد کیس، صرف وی آئی پیز کو تحفظ دیا جائیگا تو عوام کیا کرینگے، چیف جسٹس

بلوچستان (جیوڈیسک) بد امنی اور لاپتہ افراد کیس میں آئی جی کے بجائے ڈی آئی جی ایف سی عدالت میں پیش ہو گئے، چیف جسٹس کہتے ہیں، کراچی کے نو گو ایرایا سے پریشان تھے، کوئٹہ میں بھی قلعے بننا شروع ہو گئے ہیں، صرف وی آئی پیز کو تحفظ دیا جائے گا تو عوام […]

.....................................................

میکسیکو : جشن ِ آزادی میں ہزاروں افراد نے شرکت کی

میکسیکو : جشن ِ آزادی میں ہزاروں افراد نے شرکت کی

میکسیکو (جیوڈیسک) سٹی میکسیکو میں پرجوش انداز میں جشن ِ آزادی منایا گیا۔ جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ میکسیکو میں دو سو سال قبل اسپین سے آزادی کی جدو جہد کا آغاز کیا گیا تھا۔ آزادی کے ایک سو 92 سال مکمل ہونے پر میکسیکو کے صدر Pena Nieto نے صدراتی محل کی […]

.....................................................

کراچی : مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں تین افراد جاں بحق

کراچی : مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں تین افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق سرجانی ٹاون میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ناصر نامی شخص جاں بحق ہوگیا۔ اورنگی ٹاون زیڈ ایم سی آفس کے قریب نامعلوم افراد نے گولیاں مار کر محمد اقبال کو قتل کر دیا، مقتول […]

.....................................................

کراچی میں جرائم پیشہ افراد کیخلاف آپریشن کو غیر جانبدار و غیر سیاسی ہونا چاہئے، طاہر حسین

کراچی : پاکستان و عوام کو امن و تحفظ کی فراہمی اور دہشتگردی و مسائل سے نجات دلانا حکومتی فریضہ ہے اور پرویز مشرف نے اپنے دور اقتدار میں اس فریضے کو انتہائی دیانتداری سے نبھاتے ہوئے پاکستان و عوام کو مکمل جانی ومالی تحفظ کے ساتھ معاشی و سماجی اور قانونی تحفظ بھی فراہم […]

.....................................................

من پسند افراد کو جج بنانے کیلئے مجھے بھی فہرستیں ملیں، جسٹس مشیر عالم

من پسند افراد کو جج بنانے کیلئے مجھے بھی فہرستیں ملیں، جسٹس مشیر عالم

کراچی (جیوڈیسک) چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس مشیر عالم کا کہناہے کہ عدالتی فیصلے جتنے ہی ناخوشگوار ہوں ان پر عملدرآمد ہونا چاہئے، سزائے موت پر عملدرآمد نہ کئے جانے سے معاشرے میں بگاڑ پیدا ہوتا ہے، من پسند افراد کو جج بنانے کیلئے مجھے بھی فہرستیں ملیں، لیکن ہمیشہ میرٹ کو ترجیح دی، […]

.....................................................

لاہور : بچی سے زیادتی، چھوڑے گئے افراد دوبارہ گرفتار، پولیس اہلکار معطل

لاہور : بچی سے زیادتی، چھوڑے گئے افراد دوبارہ گرفتار، پولیس اہلکار معطل

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں بچی سے زیادتی کیس میں پولیس نے گزشتہ روز چھوڑے گئے افراد کو دوبارہ حراست میں لے لیا جبکہ ناقص تفتیش پر اے ایس آئی کو معطل کردیا گیا۔ 5 سالہ بچی سے زیادتی کیس میں لاہور پولیس ابھی تک کوئی ٹھوس پیشرفت نہیں کرسکی، لیکن پہلے دن پکڑے گئے وہ […]

.....................................................

کراچی: فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 3 افراد جاں بحق

کراچی: فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 3 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس اور رینجرز نے مختلف کارروائیوں میں ٹارگٹ کلرز سمیت اکتالیس ملزم گرفتار کر لیے۔ طارق روڈ پر دکانداروں میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے تین افراد زخمی ہوئے جن میں سے نور جان اسپتال میں دم توڑ گیا۔ لیاقت آباد میں […]

.....................................................

کراچی : رینجرز اور پولیس کی ٹارگٹڈ کارروائیاں، 30 افراد زیر حراست

کراچی : رینجرز اور پولیس کی ٹارگٹڈ کارروائیاں، 30 افراد زیر حراست

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز اور پولیس کی ٹارگٹڈ کارروائیوں میں بھتا خوری اور دیگر جرائم میں ملوث 30 افراد کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا گیا، حراست میں لیے گئے افراد میں ایک مسجد کے پیش امام اورکئی سیاسی کارکن شامل ہیں۔ رینجرز ترجمان کے مطابقسند باد گوٹھ، لاسی […]

.....................................................

افغانستان، امریکی سفارتخانے کے باہر خود کش دھماکہ، فائرنگ، تین افراد ہلاک

افغانستان، امریکی سفارتخانے کے باہر خود کش دھماکہ، فائرنگ، تین افراد ہلاک

کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں امریکی قونصل خانے کے باہر خودکش دھماکے اور فائرنگ سے تین افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ دھماکہ صوبہ ہرات میں امریکی قونصل خانے کے باہر ہوا۔ خودکش حملہ آور نے بارود سے بھراٹرک قونصل خانے باہر کھڑے گارڈ سے ٹکرا دیا۔ دھماکے اور فائرنگ میں تین شہری ہلاک جبکہ […]

.....................................................