شام کی بگڑتی صورتحال پر20 لاکھ افرادہجرت کرچکے، اقوام متحدہ

شام کی بگڑتی صورتحال پر20 لاکھ افرادہجرت کرچکے، اقوام متحدہ

دمشق (جیوڈیسک) شام کی بگڑتی صورتحال کی وجہ سے 20 لاکھ سے زائد افراد دوسرے ملکوں میں ہجرت کرچکے۔ اقوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شام میں جاری خانہ جنگی کی وجہ سے20 لاکھ افراد ہجرت کرچکے ہیں لیکن 3 ستمبر 2012 تک صرف 2 لاکھ 30 ہزار 671 شامی مہاجرین […]

.....................................................

کراچی: فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں 6 افراد جاں بحق

کراچی: فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں 6 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) فائرنگ اور تشدد کے واقعات نہ روکے جا سکے۔ آج بھی چھ افراد کی لاشیں گرا دی گئیں۔ شہر قائد میں لاشیں گرنے اور ملنے کا سلسلہ تھم نہ سکا۔ اورنگی ٹان میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ مقتول کی شناخت نہیں ہو سکی۔ گلستان جوہر محکمہ موسمیات کے قریب […]

.....................................................

پنجاب میں مزید تین افراد ڈینگی کا شکار ہو گئے

پنجاب میں مزید تین افراد ڈینگی کا شکار ہو گئے

لاہور (جیوڈیسک) لاہور پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے ۔ مزید تین افراد ڈینگی کا شکار ہو گئے۔ پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 65 ہو گئی۔ گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران پنجاب میں تین نئے مریض سامنے آئے ہیں جو لاہور کے میو ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ […]

.....................................................

چین تاریخ کا بدترین سیلاب، ہزاروں زرعی اراضی تباہ، ہزاروں افراد بے گھر

چین تاریخ کا بدترین سیلاب، ہزاروں زرعی اراضی تباہ، ہزاروں افراد بے گھر

بیجنگ (جیوڈیسک) چین کی تاریخ کے بد ترین سیلاب نے کئی علاقوں میں تباہی مچادی ہے۔ سیلابی ریلا بند توڑ کر12 دیہات کو زیر آب کر گیا۔ چین کے صوبے ہی لونگ جیانگ Heilongjiang کی Suibin کاونٹی میں دریائے ہیلونگ جیانگ میں آنے والے سیلاب نے دیہات کا رخ کر لیا۔ جس سے دس ہزار […]

.....................................................

تائیوان : بارشوں میں 3 افراد ہلاک،ریلوے اور ہوائی نظام معطل

تائیوان : بارشوں میں 3 افراد ہلاک،ریلوے اور ہوائی نظام معطل

تائیوان (جیوڈیسک) میں جاری طوفانی بارشوں کے دوران لینڈ سلائیڈنگ سے گاڑی تباہ تاہم ڈرائیور معجزانہ طور پر محفوظ رہا۔ تائیوان میں جاری بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی ہے۔ طوفانی بارش کے باعث ملک بھر میں لینڈ سلائڈنگ کے واقعات پیش آرہے ہیں۔ ایسے ہی ایک واقعہ میں لینڈ سلائیڈنگ سے گاڑی مکمل […]

.....................................................

بغداد: اگست میں 800سے زائد افراد جاں بحق ہوئے، اقوام متحدہ

بغداد: اگست میں 800سے زائد افراد جاں بحق ہوئے، اقوام متحدہ

بغداد (جیوڈیسک) اقوام متحدہ نے اگست میں عراق میں بم دھماکوں اور پر تشدد کاروائیوں کے دوران آٹھ سو سے زائد افراد کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔ عراق میں موجود اقوام متحدہ کے سفارتی مشن کی عراق میں جاری قتل عام پر جاری کی گئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اگست کے […]

.....................................................

فوت شدہ افراد کا جعلی اقرار نامہ بنا کر پلاٹ آگے فروخت کر کے قبضہ کروا دیا

کمالیہ: فوت شدہ افراد کا جعلی اقرار نامہ بنا کر پلاٹ آگے فروخت کر کے قبضہ کروا دیا جعلی بوگس دستاویزات کے ذریعے پلاٹ پر غیرقانونی طور پر قبضہ کروانے پر قبضہ مافیا کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کر لیا تفصیل کے مطابق بی پلاٹ کے رہائشی افتخار احمد گورایہ ولد بشیر احمد نے […]

.....................................................

کراچی: مختلف علاقوں سے 81 مشتبہ افراد گرفتار

کراچی: مختلف علاقوں سے 81 مشتبہ افراد گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی پولیس متحرک ہو ہی گئی، خود سوئی نہ کسی کو سونے دیا۔ رات بھر مختلف علاقوں میں منشیات فروشی اور جوئے کے اڈوں پر چھاپے مار کر 81 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا۔ رات بھر مختلف علاقوں میں منشیات فروشی اور جوئے کیاڈوں پر چھاپے پڑتے رہے۔ ناظم آباد میں مبینہ […]

.....................................................

کراچی میں کلینک پر فائرنگ، جاں بحق افراد کی تعداد 4 ہوگئی

کراچی میں کلینک پر فائرنگ، جاں بحق افراد کی تعداد 4 ہوگئی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے بھینس کالونی میں فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 4 ہوگئی، ایم کیو ایم کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی کے ممبر کے کلینک پر فائرنگ کی گئی، جس میں ان کا بیٹا جاں بحق ہو گیا۔ کراچی کے علاقے بھینس کالونی میں ایک […]

.....................................................

کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 8 افراد جاں بحق

کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 8 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں ٹارگٹ کلنگ رکنے کا نام نہیں لے رہی، ایک گھنٹے میں چھ افراد کو قتل کر دیا گیا، اب تک آٹھ افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ کراچی لہولہان ہے لیکن زخموں پہ مرہم رکھنے والا کوئی نہیں۔ جان ومال کے تحفظ کے دعوے کب حقیقت میں بدلیں گے، شہری کب […]

.....................................................

کراچی: فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں 5 افراد جاں بحق

کراچی: فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں 5 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں پانچ افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق اورنگی ٹاون رئیس امروہی کے قریب فائرنگ سے بوستان خان نامی شخص جاں بحق ہوا۔ راشد منہاس روڈ سے متصل لال فلیٹ کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ بلدیہ کے علاقے […]

.....................................................

شمالی وزیرستان میں ڈرون حملے میں 4 افراد ہلاک

شمالی وزیرستان میں ڈرون حملے میں 4 افراد ہلاک

شمالی وزیرستان (جیوڈیسک) میر علیش مالی وزیرستان میں جاسوس طیارے کے حملے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے ہیں تحصیل میر علی میں گاوں مسوکئی کے ایک گھر پر جاسوس طیارے کے حملے کے بعد آگ لگ گئی۔ جس سے امدادی کاروائی میں مشکلات کا سامنا ہے۔ لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت امدادی کاروائی […]

.....................................................

چین میں زلزلہ، تین افراد ہلاک، درجنوں زخمی

چین میں زلزلہ، تین افراد ہلاک، درجنوں زخمی

بیجنگ (جیوڈیسک) چین میں 5.9 شدت کے زلزلے سے تین افراد ہلا ک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ زلزلہ جنوب مغربی چین کے صوبہ یوآن میں آیا۔ زلزلے کا مرکز جنوب مغربی چین کا علاقہ شنگریلا بتایا گیا ہے اور اس کی گہرائی دس کلو میٹر تھی، زلزلے سے بیشتر عمارتوں میں دراڑیں پڑ گئیں، […]

.....................................................

کل جماعتی حریت کانفرنس کی بانکی مون سے لاپتہ افراد کی بازیابی کی اپیل

کل جماعتی حریت کانفرنس کی بانکی مون سے لاپتہ افراد کی بازیابی کی اپیل

سری نگر (جیوڈیسک) لاپتہ افراد کے عالمی دن کے موقع پر جموں و کشمیر کل جماعتی حریت کانفرنس نے بانکی مون سے لاپتہ افراد کی بازیابی کی اپیل کی ہے۔ حریت کانفرنس کے رہنما سید علی گیلانی نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بانکی مون سے اپیل کی ہے کہ وہ جموں کشمیر میں 10 […]

.....................................................

کراچی، فائرنگ کے مختلف واقعات میں تین افراد جاں بحق

کراچی، فائرنگ کے مختلف واقعات میں تین افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں تین افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ اورنگی ٹان دس نمبر غوثیہ چوک کے قریب فائرنگ سے بائیس سالہ محمد اعجاز شدید زخمی ہو گیا جسے ہسپتال منتقل کیا گیا۔ جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لا کر دم توڑ گیا۔ کٹی پہاڑی کے […]

.....................................................

پشاور، بڈھ بیر میں دو گروپوں میں فائرنگ، دو افراد جاں بحق

پشاور، بڈھ بیر میں دو گروپوں میں فائرنگ، دو افراد جاں بحق

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے نواحی علاقے بڈھ بیر میں زبانی تکرار پر دو گرپوں میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ پشاور بڈھ بیر میں زبانی تکرار پر ایک ہی علاقے کے دو گروپوں میں شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ جس کے نتیجے میں دونوں گروپوں کا ایک ایک فرد فائرنگ کی زد […]

.....................................................

کراچی میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

کراچی میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں پرتشدد واقعات کا سلسلہ جاری ہے، فائرنگ کے تازہ واقعات میں مزید دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کٹی پہاڑی کے قریب مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ اس کے علاوہ اورنگی ٹاون میں غوثیہ چوک کے قریب فائرنگ کر کے اعجاز نامی ایک […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں 6 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں 6 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق گارڈن کے علاقے لسبیلہ میں فائرنگ سے ایک شخص ماراگیاجبکہ دھوبی گھاٹ میں نامعلوم افراد نے ایک شخص کی جان لے لی۔ جمشید کوارٹرز تھانے کی حدود میں رحمانیہ مسجد کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے […]

.....................................................

اسلام آباد: نامعلوم افراد کی شیخ رشید کی گاڑی پر فائرنگ

اسلام آباد: نامعلوم افراد کی شیخ رشید کی گاڑی پر فائرنگ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد نامعلوم افراد نے شیخ رشیداحمد کی گاڑی پر فائرنگ کردی تاہم عوامی مسلم لیگ کے سربراہ محفوظ رہے۔ شیخ رشید احمد راولپنڈی سے اسلام آباد جا رہے تھے کہ زیرو پوائنٹ کے قریب نامعلوم افراد نے ان کی گاڑی پر فائرنگ کر دی۔ ایک گولی گاڑی کے پچھلے حصے میں […]

.....................................................

سیلاب کی تباہ کاریاں جاری، 5 افراد ڈوب گئے

سیلاب کی تباہ کاریاں جاری، 5 افراد ڈوب گئے

مظفر گڑھ (جیوڈیسک) مظفر گڑھ میں سیلابی ریلے میں ڈوبنے والے 3 افراد کو بچا لیا گیا، دو کی تلاش جاری، دادو اور سیہون میں سیلاب سے تباہی، مکینوں کی نقل مکانی، دریائے سندھ میں طغیانی کے باعث دادو موروپل کے مقام پر پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ، نوگوٹھ اور سیہون شریف کے 27 […]

.....................................................

بلوچستان بدامنی اور لاپتہ افراد کیس، سپریم کورٹ کا تحریری حکم نامہ

بلوچستان بدامنی اور لاپتہ افراد کیس، سپریم کورٹ کا تحریری حکم نامہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد سپریم کورٹ نے بلوچستان بدامنی اور لاپتہ افراد کیس میں تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔ حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ اٹارنی جنرل کے مطابق 60 افراد مبینہ طور پر ایف سی نے اٹھائے ہیں۔ آئی جی ایف سی نے متعلقہ اہلکاروں کو ڈی آئی، سی آئی […]

.....................................................

کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس چھاپے، متعدد افراد زیر حراست

کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس چھاپے، متعدد افراد زیر حراست

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاون، لانڈھی، قائد آباد، ملیر، سعود آباد، ماڈل کالونی، کھارادر، گارڈن، میٹھادر اور لیاری میں پولیس چھاپوں کے دوران ایم کیوایم اورعوامی نیشنل پارٹی کے متعدد کارکنوں، ذمہ داروں اور تنظیمی رہنماوں کو حراست میں لے لیا گیا۔ ایس ایس پی سٹی طارق دھاریجو کے مطابق کھارادراور میٹھادر، […]

.....................................................

کراچی میں آج بھی 9 افراد زندگیوں سے ہاتھ دھو بیٹھے

کراچی میں آج بھی 9 افراد زندگیوں سے ہاتھ دھو بیٹھے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات کا تھمنے والا سلسلہ جاری ہے، تشدد زدہ لاشیں ملنا، ٹارگٹ کلنگ اب روشنیوں کے شہر کے لیے معمول بن چکا ہے۔ بدھ کو خونریزی کے مختلف واقعات میں 9 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ گولیمار نمبر ایک میں دکان پر […]

.....................................................

سیلاب سے 193 افرادجاں بحق ، 1116 زخمی ہوئے، این ڈی ایم اے

سیلاب سے 193 افرادجاں بحق ، 1116 زخمی ہوئے، این ڈی ایم اے

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق حالیہ سیلاب سے 193 افرادجاں بحق جبکہ 1116 زخمی ہوچکے ہیں، تربیلا ڈیم میں پانی انتہائی سطح پرہے جبکہ منگلا ڈیم میں مزید 8 فٹ پانی کی گنجائش موجود ہے۔ اسلام آباد سے جاری اعلامیے کے مطابق حالیہ سیلاب کے متاثرین کی تعداد 13 لاکھ سے […]

.....................................................