راجن پور: مکان کی چھت گرنے سے 7 افراد جاں بحق، 5 زخمی

راجن پور: مکان کی چھت گرنے سے 7 افراد جاں بحق، 5 زخمی

راجن پور (جیوڈیسک) راجن پور میں مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی گھر کے سات افراد جاں بحق اور پانچ زخمی ہو گئے۔ نواحی بستی لاشاری میں رات کو بارش کی وجہ سے ایک کچے مکان کی چھت گرنے سے چودہ افراد ملبے تلے دب گئے۔ ریسکیو اہلکاروں نے چار گھنٹے کی محنت کے […]

.....................................................

کراچی: فائرنگ کے واقعات میں تین افراد جاں بحق

کراچی: فائرنگ کے واقعات میں تین افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ کے واقعات میں تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ سائٹ میں ولیکا اسپتال کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ عینی شاہدین کے مطابق فائرنگ کرنے والے افراد موٹر سائیکل پر سوار تھے۔ دوسری جانب ماڑی پور روڈ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر […]

.....................................................

تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 157 افراد کو بچا لیا گیا

تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 157 افراد کو بچا لیا گیا

سڈنی (جیوڈیسک) انڈونیشیا کے جزیرے جاوا کے قریب غیر قانونی تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی 157 زائد تا رکین وطن کو بچا لیا گیا۔ آسٹریلوی حکام کا کہنا ہے کہ انڈونیشیا کے جزیرے جاوا کے قریب غیر قانونی تارکین وطن کی ایک کشتی ڈوب گئی تاہم 157 تارکین وطن کو بچا لیا گیا ہے […]

.....................................................

برلن: روایتی میلے میں ہلاک افراد کی یاد میں مشعلیں روشن

برلن: روایتی میلے میں ہلاک افراد کی یاد میں مشعلیں روشن

جرمنی (جیوڈیسک) جرمنی میں روایتی میلے کے دوران بھگڈر کے باعث ہلاک ہونے والوں کی یاد میں ایک ہزار مشعلیں روشن کی گئیں۔جرمنی میں ہر سال رقص و موسیقی میلہ مختلف شہروں میں منعقد کیا جاتا ہے۔ جس میں دنیا بھر سے لاکھوں افراد شرکت کرتے ہیں۔ دوہزار دس میں میلے کے دوران سرنگ میں […]

.....................................................

کوئٹہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ،2 افراد جاں بحق

کوئٹہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ،2 افراد جاں بحق

کوئٹہ میں موتی رام روڈ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے دو افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ میں موتی رام روڈ پر نامعلوم افراد نے ایک دکان پر فائرنگ کر دی۔ جس کے نتیجیمیں دو افراد جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہو گیا۔ زخمی اور لاشوں کو […]

.....................................................

لاپتا افراد کیس: پالیسی بنانے کیلئے حکومت کو دس روز کی مہلت دے دی

لاپتا افراد کیس: پالیسی بنانے کیلئے حکومت کو دس روز کی مہلت دے دی

سپریم کورٹ (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے پالیسی بنانے کیلئے حکومت کو دس روز کی مہلت دے دی۔ مسعود جنجوعہ لاپتہ کیس میں پولیس نے بریگیڈئر منصور کے وارنٹ گرفتاری حاصل کرلئے۔ سپریم کورٹ نے لاپتہ افراد کیس میں سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے حکومت کو دس روز میں […]

.....................................................

کراچی : شاہراہ پاکستان پر نامعلوم افراد نے مسافر بس کو آگ لگا دی

کراچی : شاہراہ پاکستان پر نامعلوم افراد نے مسافر بس کو آگ لگا دی

کراچی (جیوڈیسک) شاہراہ پاکستان پر عائشہ منزل سے واٹر پمپ چورنگی کی جانب جاتے ہوئے نصیرآباد اسٹاپ کے قریب قائم سی این جی اسٹیشن کے باہر کھٹری ہوئی روٹ نمبر ڈبلیو 11 کی مسافر بس کو موٹر سائیکل سوار ملزمان نے شیشے توڑنے کے بعد آگ لگا دی اور فرار ہو گئے، واقعے کی اطلاع […]

.....................................................

یونیفارم والے افراد پر مقدمہ کہاں چل سکتا ہے، فیصلہ دینگے، چیف جسٹس

یونیفارم والے افراد پر مقدمہ کہاں چل سکتا ہے، فیصلہ دینگے، چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری نے لاپتہ افراد کیس کی سماعت کے دوران ملٹری انٹیلی جنس کے وکیل کے اصرار پر کہا ہے کہ عدالت یہ فیصلہ دے دے گی کہ یونیفارم والے افراد پر مقدمہ آئین اور قانون کے تحت کہاں چل سکتا ہے اور کہاں نہیں۔ چیف جسٹس […]

.....................................................

کوئٹہ : موتی رام روڈ پر فائرنگ، 2 افراد ہلاک، ایک زخمی

کوئٹہ : موتی رام روڈ پر فائرنگ، 2 افراد ہلاک، ایک زخمی

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں ایک بار پھر دہشت گردوں نے فائرنگ کر کے دو افراد کو ہلاک جبکہ ایک کو زخمی کر دیا۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے موتی رام روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے ایک جنرل سٹور پر فائرنگ کر کے دو افراد کو ہلاک۔ جبکہ ایک کو زخمی کر دیا اور فرار […]

.....................................................

پاکستانی سفارتخانوں کے نادرا سیکشن میں مقامی افراد فارغ

پاکستانی سفارتخانوں کے نادرا سیکشن میں مقامی افراد فارغ

پاکستانی (جیوڈیسک) بیرون ملک پاکستانی سفارتخانوں کے نادرا سیکشن میں بھرتی کئے گئے مقامی افراد کو فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، کینیڈا کے سفارتخانے میں نادرا سیکشن سے 3 افراد فارغ کر دیئے گئے۔ ذرائع کے مطابق نادرا ہیڈ کوارٹر نے بیرون ملک پاکستانی سفارتخانوں کے نادرا سیکشن میں بھرتی کئے گئے۔ مقامی افراد […]

.....................................................

کراچی: قتل وغارت جاری، فائرنگ کے واقعات میں چار افراد جاں بحق

کراچی: قتل وغارت جاری، فائرنگ کے واقعات میں چار افراد جاں بحق

وزیرداخلہ کی آمد بھی کراچی میں قتل غارت کو روک نہ سکی۔ فائرنگ کے واقعات میں چار افراد جان کی بازی ہار گئے۔ خاتون سمیت چھ افراد زخمی بھی ہوئے۔ کراچی میں قیام امن لئے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثارکی صوبائی حکومت اور سیکیورٹی اداروں کے ساتھ دن بھر بیٹھک کیں۔ دہشت گرد وزیر داخلہ […]

.....................................................

کراچی، بس سٹاپ پر فائرنگ سے چار افراد زخمی

کراچی، بس سٹاپ پر فائرنگ سے چار افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں میٹرک بورڈ آفس کے قریب بس سٹاپ پر فائرنگ سے چار افراد زخمی ہو گئے جبکہ شہر میں فائرنگ اور تشدد کے مختلف واقعات میں چار افراد جاں بحق ہو گئے۔ میٹرک بورڈ آفس کے قریب بس سٹاپ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں چار افراد […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ اور تشدد واقعات میں 4 افراد ہلاک، 2 افراد زخمی

کراچی : فائرنگ اور تشدد واقعات میں 4 افراد ہلاک، 2 افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور تشدد کے تازہ واقعات میں 4 افراد ہلاک اور 2 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق شیر شاہ کے علاقے میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوا، لیاری کے علاقے آگرہ تاج کالونی سے ایک شخص کی تشدد ذدہ لاش ملی، سینئرایم ایل او سول اسپتال ڈاکٹر آفتاب چنٹر […]

.....................................................

تھائی لینڈ : مسافر بس اور ٹرک میں ٹکر، 19 افراد ہلاک

تھائی لینڈ : مسافر بس اور ٹرک میں ٹکر، 19 افراد ہلاک

بنکاک (جیوڈیسک) تھائی لینڈ میں ڈبل ڈیکر مسافر بس اور ٹرک میں ٹکر سے انیس افراد ہلاک، بیس سے زائد زخمی ہو گئے۔ دارلحکومت بنکاک کی مصروف شاہراہ پر یہ حادثہ رات گئے پیش آیا جس کے بعد، ڈبل ڈیکر مسافر بس میں آگ لگ گئی۔ واقعے میں ڈرائیور سمیت انیس افراد موقع پر ہلاک […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں 3 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں 3 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) میں لیاری اور بلدیہ ٹان سے 2 لاشیں ملی ہیں جبکہ ملیر میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ بلدیہ ٹان سعید آباد سے بائیس سالہ نوجوان عبدالغنی کی لاش ملی ہے۔ مقتول کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا۔ لیاری کے علاقے آگرہ تاج سے ایک شخص کی ہاتھ پاں […]

.....................................................

بغداد : دو جیلوں پر مسلح افراد کے حملے، 41 ہلاک

بغداد : دو جیلوں پر مسلح افراد کے حملے، 41 ہلاک

بغداد (جیوڈیسک) عراقی حکام کے مطابق بغداد کے قریب دو جیلوں پر قیدیوں کو آزاد کروانے کے لیے کیے گئے اس حملے میں 41 سکیورٹی اہلکار ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ بغداد عراقی حکام کے مطابق بغداد کے قریب دو جیلوں پر مسلح افراد کے حملے کو ناکام بنا دیا گیا […]

.....................................................

چین میں زلزلے سے 75 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

چین میں زلزلے سے 75 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

بیجنگ (جیوڈیسک) چین میں زلزلے سے 75 افراد ہلاک، 21 ہزار سے زائد عمارات کو نقصان پہنچا جبکہ 1200 سے زائد تباہ ہوئی ہیں۔ چینی حکام کے مطابق ملک کے شمال مغربی صوبہ گانزو میں آج صبح آنے والے زلزلے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 75 تک پہنچ گئی ہے۔ […]

.....................................................

ڈی آئی خان: مسافروین ڈمپرسے ٹکرا گئی، 6 افراد جاں بحق

ڈی آئی خان: مسافروین ڈمپرسے ٹکرا گئی، 6 افراد جاں بحق

ڈی آئی خان (جیوڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹریفک کے حادثے میں 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ رسیکیو ذرائع کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں تھانا یارک کے قریب مسافروین ڈمپر سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجہ میں 6 افراد موقع پرہی جاں بحق ہو گئے۔

.....................................................

چین میں 6.6 شدت کے زلزلے نے تباہی مچادی، 47 افراد ہلاک، 300 زخمی

چین میں 6.6 شدت کے زلزلے نے تباہی مچادی، 47 افراد ہلاک، 300 زخمی

بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے مغربی صوبے گانسو میں 6.6 شدت کے زلزلے نے تباہی مچادی جس سے اب تک 47 افراد ہلاک اور 300 زخمی ہو گئے ہیں۔ چینی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق زلزلہ سے زیادہ متاثر گانسو صوبے کے دار الحکومت لانزاو سے 170 کلومیٹر دور منکسین اور زانگسین نامی قصبے ہوئے ہیں۔ […]

.....................................................

ڈیرہ مراد جمالی سے اغوا ہونے والے 3 افراد کی لاشیں ڈیرہ بگٹی سے برآمد

ڈیرہ مراد جمالی سے اغوا ہونے والے 3 افراد کی لاشیں ڈیرہ بگٹی سے برآمد

ڈیرہ بگٹی (جیوڈیسک) ڈیرہ مراد جمالی سے اغوا ہونے والے تین افراد کی لاشیں ڈیرہ بگٹی کے علاقے سنگسیلا سے ملی ہیں۔ لیویز ذرائع کے مطابق تینوں افراد کو چند روز قبل اغوا کیا گیا تھا۔ پولیس ملزمان کو تلاش کر رہی تاہم ابھی تک ملزمان کے بارے میں معلومات نہیں مل سکیں۔

.....................................................

چین : دو زلزلوں سے 22 افراد ہلاک، دو سو سے زائد زخمی

چین : دو زلزلوں سے 22 افراد ہلاک، دو سو سے زائد زخمی

بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے شمال مغربی علاقے میں دو زلزلوں سے 22 افراد ہلاک اور دو سو سے زائد زخمی ہو گئے۔ چین کے سرکاری ٹی وی کے مطابق صوبہ گوانسو میں 5.9 اور 5.6 شدت کے دو زلزلے آئے، جن کے نتیجے میں 22 افراد ہلاک اور دو سو سے زائد زخمی ہو گئے […]

.....................................................

اوکاڑہ : ٹرالر کی ٹکر سے کار میں سوار 6 افراد جاں بحق

اوکاڑہ : ٹرالر کی ٹکر سے کار میں سوار 6 افراد جاں بحق

اوکاڑہ (جیوڈیسک) بائی پاس پر ٹرالر کی ٹکر سے کار میں سوار ایک ہی خاندان کے چھ افراد جاں بحق ہو گئے۔ کار سوار لاہور سے بورے والہ جا رہے تھے کہ اوکاڑہ بائی پاس کے قریب کار ٹرالر سے ٹکرا گئی۔ جس سے دو بچوں اور دو خواتین سمیت چھ افراد موقع پر ہی […]

.....................................................

شام : فوج کے حملوں میں 70 افراد ہلاک، متعدد زخمی

شام : فوج کے حملوں میں 70 افراد ہلاک، متعدد زخمی

شام (جیوڈیسک) میں فوج کے حملوں میں ستر افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ انسانی حقوق کی برطانوی تنظیم کے مطابق شام کے جنوبی قصبے اریحا میں صدر بشار الاسد کی فوج کی جانب سے داغا گیا مارٹر گولہ مارکیٹ میں گرنے سے بیس شہری ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ اریحا کے […]

.....................................................

کراچی دھماکے میں ہلاک افراد کی شناخت، مقدمات متعلقہ تھانوں میں درج

کراچی دھماکے میں ہلاک افراد کی شناخت، مقدمات متعلقہ تھانوں میں درج

کراچی (جیوڈیسک) گزشتہ رو ز کراچی میں ہونے والے دونوں دھماکے کے مقدمات متعلقہ تھانوں میں درج کرلئے گئے ہیں ، جبکہ پٹیل پاڑہ میں دھماکے میں مارے جانے والے دہشت گردوں کی شناخت ہو گئی ہے۔ ایس ایس پی سی آئی ڈی راجا عمر خطاب نے بتایا کہ پٹیل پارہ میں ہونے والے دھماکے […]

.....................................................