ریوڈی جینیرو: جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن، پولیس آفسر سمیت 9 ہلاک

ریوڈی جینیرو: جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن، پولیس آفسر سمیت 9 ہلاک

برازیل میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف پولیس آپریشن میں فائرنگ کے تبادلے میں پولیس آفیسر سمیت نو منشیات فروش ہلاک ہوگئے۔ برازیل کے دارلحکومت ریوڈی جینیرو کے علاقے دا میری فیولا میں پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف بڑی کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک پولیس آفیسر سمیت نو منشیات فروش […]

.....................................................

برنس روڈ دھماکے میں 4 افراد جاں بحق ہو ئے، ڈی آئی جی

برنس روڈ دھماکے میں 4 افراد جاں بحق ہو ئے، ڈی آئی جی

کراچی (جیوڈیسک) ڈی آئی جی ساوتھ امیر شیخ نے کہا ہے کہ بر نس روڈ دھماکے میں 4 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہو ئے۔ دہشت گردو ں کا ہدف جج جسٹس مقبول باقر تھے۔ ان کا کہنا ہے کہ بم موٹر سائیکل یا گاڑی میں نصب ہونے کی متضاد اطلاعات ہیں تاہم ابھی […]

.....................................................

آواران سے تبلیغی جماعت کے 8 ارکان اغوا

آواران سے تبلیغی جماعت کے 8 ارکان اغوا

آواران (جیوڈیسک) بلوچستان کے علاقے آواران کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے تبلیغی جماعت کے 8 ارکان کو اغوا کر لیا گیا۔ آواران بلوچستان کے علاقے آواران سے نامعلوم مسلح افراد نے تبلیغی جماعت کے 8 ارکان کو اغوا کر لیا۔ اغوا ہونے والے افراد کا تعلق پشاور اور بنوں سے ہے۔ عینی شاہدین کے […]

.....................................................

پشاور : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 افراد ہلاک

پشاور : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 افراد ہلاک

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے 3 افراد کو ہلاک کر دیا۔ پولیس کے مطابق صوابی کے گاوں تورڈھیر میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔

.....................................................

حافظ آباد : چھت گرنے سے 5 افراد زخمی، 6 گاڑیاں ملبے میں دب گئیں

حافظ آباد : چھت گرنے سے 5 افراد زخمی، 6 گاڑیاں ملبے میں دب گئیں

حافظ آباد (جیوڈیسک) حافظ آباد میں ٹیکسی سٹینڈ سے ملحقہ 2 منزلہ بوسیدہ عمارت کی چھت گر گئی جس سے پانچ افراد زخمی ہو گئے اور 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں۔ ساگر روڈ پر ٹیکسی اسٹینڈ کے قریب دو منزلہ بوسیدہ عمارت کی چھت اچانک گر گئی۔ جس کے نتیجہ میں بلڈنگ کے قریب […]

.....................................................

عراق کے دارالحکومت بغداد میں 7 دھماکے، 27 افراد جاں بحق

عراق کے دارالحکومت بغداد میں 7 دھماکے، 27 افراد جاں بحق

عراق (جیوڈیسک) کے دارالحکومت بغداد میں اہل تشیع کی آبادیوں کو نشانہ بنایا گیا جس میں 27 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ عراق غیر ملکی خیبر ایجنسی نے پولیس حکام کے حوالے سے بتایا کہ بغداد میں یکے بعد دیگرے سات دھماکے ہوئے جس میں 27 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی […]

.....................................................

کراچی: مختلف واقعات میں تین افراد ہلاک ،تین زخمی

کراچی: مختلف واقعات میں تین افراد ہلاک ،تین زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات کے دوران تین افراد جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے۔ رینجرز نے شہر کے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ آپریشن کرتے ہوئے 22 ملزمان کو حراست میں لیلیا پولیس حکام کے مطابق تھانہ کورنگی صنعتی ایریا کی حدود میں کارپر فائرنگ سے شیخ مسعود جاں بحق ہوا، […]

.....................................................

چین: اٹھانوے فٹ کی بلندی پر رولر کوسٹر میں پھنسے 11 افراد کو بچا لیا گیا

چین: اٹھانوے فٹ کی بلندی پر رولر کوسٹر میں پھنسے 11 افراد کو بچا لیا گیا

چین کے ایک پارک میں اٹھانوے فٹ کی بلندی پر رولر کوسٹرمیں پھنسے گیارہ افراد کو بحفاظت اتار لیا گیا۔ جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے۔ یہ کہاوت ایک بار پھر اس وقت درست ثابت ہوئی۔ جب چین میں تیزرفتار رولر کوسٹر اچانک رک گئی اور اس میں سوار گیارہ افراد اٹھا نوے فٹ کی […]

.....................................................

عراق میں پرتشدد حملے، 30 افراد ہلاک

عراق میں پرتشدد حملے، 30 افراد ہلاک

عراق (جیودیسک) بغداد عراق میں متعدد حملوں میں 30 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ تشدد کا بدترین واقعہ دارالحکومت بغداد سے شمال کی طرف پیش آیا۔ اس علاقے میں ایک شیعہ مسسجد کے سامنے ایک خود کش بم حملہ آور نے خود کو بم سے اڑا دیا جس کے نتیجے میں حملہ آور سمیت 10 […]

.....................................................

آزاد کشمیر : وین کھائی میں جاگری، 18 بچوں سمیت 30 افراد زخمی

آزاد کشمیر : وین کھائی میں جاگری، 18 بچوں سمیت 30 افراد زخمی

آزاد کشمیر (جیوڈیسک) کے علاقے ہاڑی گہل میں وین گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں تفریح کے بعد گھروں کو واپس جانے والے اٹھارہ بچے اور بارہ اساتذہ زخمی ہو گئے۔ ضلع باغ کے نجی اسکول کے بچے تفریح کے بعد گنگا چوٹی سے واپس جارہے تھے کہ ہاڑی گہل کیمقام پر […]

.....................................................

امریکا : ایئرشو میں طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ سمیت 2 افراد ہلاک

امریکا : ایئرشو میں طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ سمیت 2 افراد ہلاک

امریکا (جیوڈیسک) امریکی ریاست اوہائیو میں ائیرشو کے دوران طیارے کو آگ لگ گئی۔ پائلٹ اور ساتھی کرتب باز جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ اوہائیو کے ڈیٹون انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایئرشو میں طیارے کا پائلٹ اور اس کا ساتھی کرتب باز مختلف کرتب دکھا رہے تھے کہ اچانک طیارہ توازن کھو کر زمین سے جا […]

.....................................................

کوئٹہ ، پولیس موبائل پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ ، تین مشتبہ افراد گرفتار

کوئٹہ ، پولیس موبائل پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ ، تین مشتبہ افراد گرفتار

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں پولیس کی موبائل پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ دھماکے کے بعد سرچ آپریشن 3 مشتبہ افراد گرفتار کر لیے گئے۔ پولیس کے مطابق قمبرانی روڈ پر انگوروں کے باغ کے قریب پولیس تھانہ کیچی بیگ کی ایک موبائل گاڑی ایک باغ کے قریب درخت کے سائے […]

.....................................................

رجانہ : نا معلوم افراد نے میاں بیوی اور تین بچوں کو قتل کر دیا

رجانہ : نا معلوم افراد نے میاں بیوی اور تین بچوں کو قتل کر دیا

ٹوبہ ٹیک سنگھ (جیوڈیسک) کے نواحی علاقے رجانہ میں میاں بیوی اور تین بچوں کو قتل کر دیا گیا۔ گاں 264 گ ب میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر 35 سالہ میاں محمد جاوید، اسکی بیوی طاہرہ بی بی، 8 سالہ علی حسن 6 سالہ محسن اور 4 سالہ بچی صنوبر کو تیز […]

.....................................................

جھنگ سرگودھا روڈ پر بس نے موٹر سائیکل کو کچل دیا ،2 افراد جاں بحق

جھنگ سرگودھا روڈ پر بس نے موٹر سائیکل کو کچل دیا ،2 افراد جاں بحق

جھنگ(جیوڈیسک)جھنگ سرگودھا روڈ پر بس نے موٹر سائیکل کو کچل دیا ،جس سے دو افراد جاں بحق ہو گئے ریسکیو ذرائع کے مطابق جھنگ سرگودھا روڈ پر جھنگ سٹی بند کے قریب سرگودھا سے جھنگ آنے والی تیز رفتار بس نے موٹر سائیکل کو کچل دیا جس پر سوار عمران اور عثمان موقع پر ہی […]

.....................................................

امریکہ میں ہزاروں افراد کی یوگا مشق

امریکہ میں ہزاروں افراد کی یوگا مشق

امریکہ کے ٹائمز اسکوائر پر ہزاروں لوگوں نے سال کے سب سے بڑے دن کو ایک ساتھ یوگا کے آسن جما کر منفرد انداز میں منایا۔ ایک جگہ پر ہزاروں لوگ عموما جلسے جلوس اور ریلیوں کے لئے اکٹھے ہوتے ہیں تاہم امریکہ کے ٹائمز اسکوائر پر سال کے سب سے بڑے دن کو انوکھے […]

.....................................................

پھالیہ میں تیزرفتار ٹرک کی موٹرسائیکل کو ٹکر ، 3 افراد جاں بحق

پھالیہ میں تیزرفتار ٹرک کی موٹرسائیکل کو ٹکر ، 3 افراد جاں بحق

پھالیہ (جیوڈیسک) پھالیہ میں تیزرفتار ٹرک کی ٹکر سے موٹرسائیکل پر سوار 3 افراد جاں بحق ہو گئے، جاں بحق ہونیوالے ایک ہی خاندان کے افراد تھے، پولیس کے مطابق پھالیہ کے نواحی گاوں کے رہایشی عنایت، اپنے بھائی حیات اور بیوی رابعہ کے ہمراہ موٹر سائیکل پر جارہا تھا کہ تیزرفتار ٹرک نے ٹکر […]

.....................................................

انڈیا : متاثرہ افراد کی بحالی کا کام دو روز میں مکمل کردیا جائے گا

انڈیا : متاثرہ افراد کی بحالی کا کام دو روز میں مکمل کردیا جائے گا

انڈیا (جیودیسک) کے سیلاب سے متاثرہ افراد کی بحالی کے کام میں مصروف انڈین آرمی، ایئر فورس اور دیگر اداروں نے کہا ہے کہ شمالی انڈیا کی ریاستوں جھاڑ کھنڈ اور ہماچل پردیش میں بحالی کا کام دو روز میں مکمل کر لیا جائیگا انڈو تبتن بارڈر پولیس نے جمعے کو بتایا کہ کیدارناتھ اور […]

.....................................................

کینیڈا، سیلاب کے باعث ایک لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہوگئے، ایک خاتون ہلاک

کینیڈا، سیلاب کے باعث ایک لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہوگئے، ایک خاتون ہلاک

کینیڈا (جیوڈیسک) میں شدید بارشوں اور سیلابوں کے باعث ایک لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کی شدید بارشوں کے باعث کینیڈا کا مغربی شہر کیلگری کا وسیع رقبہ زیر آب آگیا۔ سیلاب کے باعث ملک کا جنوبی حصہ بھی زیر آب آگیا۔ حکام کے مطابق کیلگری […]

.....................................................

شمالی انڈیا : ما نواز باغیوں کا حملہ چار افراد زخمی

شمالی انڈیا : ما نواز باغیوں کا حملہ چار افراد زخمی

شمالی انڈیا (جیوڈیسک) کی ریاست جھاڑ کھنڈ میں مانواز باغیوں نے میلے میں نہتے افراد پر حملہ کردیا۔ حملے کے نتیجے میں میں چار افراد زخمی ہو گئے۔ انڈیا میں ایک مرتبہ پھر ما نواز باغیوں کے حملوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔ تازہ ترین واقعہ شمالی ریاست جھاڑ کھنڈ کے ایک گاں میں ہوا۔ جسمیں […]

.....................................................

امریکہ : فائرنگ سے چار افراد زخمی

امریکہ : فائرنگ سے چار افراد زخمی

امریکی (جیوڈیسک) امریکی ریاست شمالی کیرولینا میں نجی اسٹور کے باہر فائرنگ سے مشتبہ حملہ آور سمیت پانچ افراد زخمی ہو گئے۔ گرین ولی کے پولیس چیف حسن عدن نے ذرائع کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ مشتبہ حملہ آور نے گرین ولی میں ایک قانونی فرم کے باہر گاڑی میں بیھٹے ہوئے شخص کو […]

.....................................................

کینیڈا : کیل گری میں سیلاب سے 75 ہزار افراد بے گھر

کینیڈا : کیل گری میں سیلاب سے 75 ہزار افراد بے گھر

ایل برٹا (جیوڈیسک) کینیڈا کے صوبے ایل برٹا کے شہر کیل گری(Calgary) میں سیلاب سے 75 ہزار افراد بے گھر ہو گئے ہیں۔ مسلسل بارشوں سے شہر میں سیلابی صورتحال ہے محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ دو دنوں میں شہر میں 154 ملی لیٹر بارش ہوئی ہے۔ جس کے باعث سڑکیں پانی سے بھر گئیں […]

.....................................................

ممبئی: تین منزلہ عمارت گرنے سے 2 بچوں سمیت 9 افراد ہلاک

ممبئی: تین منزلہ عمارت گرنے سے 2 بچوں سمیت 9 افراد ہلاک

ممبئی میں تین منزلہ عمارت گرنے سے دو بچوں سمیت نو افراد ہلاک اور چودہ زخمی ہوگئے جبکہ ملبہ سے چھ افراد کو زندہ نکال لیا گیا۔ متعدد افراد املبہ تلے دبے ہوئے ہیں جنھیں نکالنے کے لئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق جمعے کی صبح ممبئی میں تین منزلہ عمارت زمین […]

.....................................................

کینیڈا: آتشبازی پلانٹ میں دھماکہ، آگ لگنے سے دو افراد ہلاک

کینیڈا: آتشبازی پلانٹ میں دھماکہ، آگ لگنے سے دو افراد ہلاک

کینیڈا کے شہر مونٹریال میں آتشبازی کا سامان تیار کرنے والے پلانٹ میں دھماکے کے بعد لگنے والی آگ سے دو افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق مونٹریال کے علاقے کیوبس میں آتشبازی کا سامان تیار کرنے والے پلانٹ میں صبح سویرے ہونے والے دھماکوں سے پورا علاقہ لرز اٹھا۔ جس کے بعد پولیس […]

.....................................................

کراچی: مزید 3 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

کراچی: مزید 3 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں مزید تین افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد دو سو نواسی ہو گئی۔ ڈینگی سرویلنس سیل سندھ کے مطابق کراچی میں تین افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد کراچی میں ڈینگی سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد دو سو […]

.....................................................