کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں سیاسی جماعت کے چار کارکنوں اور تین پولیس اہلکاروں سمیت تیرہ افراد جاں بحق ہو گئے۔ سائٹ بی کے علاقے گلبائی میں چیکنگ کے دوران کار سواروں نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ہیڈ کانسٹیبل آفتاب اور مشتاق جاں بحق ہو […]
کراچی میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات کے دوران باپ بیٹے اور پولیس اہلکار سمیت 6 افراد لقمہ اجل بن گئے۔ رینجرز نے شہر کے مختلف علاقوں میں کاروائیاں کرتے ہوئے ٹارگٹ کلرز سمیت24 ملزمان کو حراست میں لیا۔ پولیس حکام کیمطابق گارڈن دھوبی گھاٹ کی کچرا کنڈی سے باپ بیٹے کی بوری بند لاشیں […]
امریکی ریاست کینکٹی میں فائرنگ کے واقعے میں تین افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق امریکی شہر لوس ولی کے علاقے گارڈینر لین میں واقع لیک ویو اپارٹمنت میں نامعلوم شخص نے فائرنگ کر تین افراد کو ہلاک کردیا جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہو گیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو […]
عراق میں بم دھماکوں اور خودکش واقعات میں تیرہ افراد ہلاک جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ عراق میں جاری بم دھماکوں اور خودکش حملوں کے واقعات میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ گذشتہ روز عراق کے شمالی علاقے میں ایک خودکش بم حملے میں سیاسی پارٹی کے صوبائی وزیر سمیت پانچ افراد […]
ملتان (جیوڈیسک) میں شادی کی تقریب میں آتش بازی کے سامان میں دھماکے سے تین افراد ذخمی ہو گئے جنہیں تشویش ناک حالت میں نشتر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ملتان کے علاقے منظور آباد میں شادی کی تقریب کے دوران آتشبازی کے سامان میں آگ لگنے سے زور دار دھماکہ ہوا جس سے تین […]
بھارت کے شمالی علا قوں میں جاری بارشوں نے ایک سو اکتیس لوگوں کی جانیں لے لیں۔ متعدد افراد زخمی اور بے گھر ہو گئے۔ گرتی ہوئی عمارتیں ٹوٹے مکانات، آنکھوں میں کرب، گھربار اجڑ جانے کا غم، تباہی کا عالم، یہ بھارت کے شمالی علاقوں کے مناظر ہیں۔ وقت سے پہلے شروع ہونے والی […]
نیویارک (جیوڈیسک) اقوامِ متحدہ کے مطابق 2012 میں 7.6 ملین افراد پناہ گزین بنے ہیں، دنیا میں اس وقت پناہ گزینوں کی کل تعداد تقریبا 45ملین ہے۔ 1994 کے بعد یہ اب تک پناہ گزینوں کی سب سے بڑی تعداد ہے۔اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین یو این ایچ سی آر کے مطابق اس […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پٹرولیم مصنوعات سے متعلق کیس میں چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے ہیں کہ قانون کے بھگوڑے غیر رجسٹر ڈافراد عوام پر بوجھ ڈال رہے ہیں، سیلز ٹیکس وہ لوگ وصول کررہے ہیں جو ٹیکس نہیں دیتے، 90 فیصد پٹرول پمپ غیر رجسٹرڈ ہیں، جنہوں نے انیس فیصد سیلز ٹیکس وصول کرنا بھی […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے آرٹلری میدان سے بیالیس افراد کے قتل میں ملوث مبینہ ٹارگٹ کلر کو گرفتار کر لیا گیا۔ کراچی اٹلری میدان میں پولیس نے چھاپہ مار کر بیالیس افراد کے قتل میں ملوث مبینہ ٹارگٹ کلر رضوان عرف زبیر کو گرفتار کر لیا،ملزم سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔ پولیس کے […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں سیوریج لائن میں گیس دھماکے سے 12 بچوں سمیت 15 افراد زخمی ہو گئے، زخمیوں کو سروسز ہسپتال داخل کرا دیا گیا ہے۔ لاہور کے علاقے شیر پاو کالونی میں شام کے وقت بچے بندر کا تماشہ دیکھ رہے تھے کہ اسی اثنا میں ایک شخص نے گٹر کے نزدیک سگریٹ […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں چھ افراد جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔ شہر قائد کے علاقے گارڈن کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص شوکت جاں بحق اور شہزاد زخمی ہو گیا۔ اسی علاقے میں فائرنگ سے ایک اور شخص جاں بحق ہو گیا جس کی شناخت […]
بھارت کے مختلف علاقوں میں ہونے والی طوفانی بارشوں سے تہتر افراد ہلاک ہو گئے۔ راستے بند ہو جانے کے باعث مذہبی مقامات پر یاترا کے لئے جانے والے یاتریوں سمیت بہتر ہزار افراد پھنس کر رہ گئے ہیں۔ بھارت میں چار روز سے جاری طوفانی بارشوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔ بارش […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں پانچ افراد اپنی جانو ں سے ہاتھ دھو بیٹھے پولیس کے مطابق لیاقت آباد دس نمبر کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوا۔ گارڈن عثمان آباد عظیم پلازہ کے قریب بھی فائرنگ سے شوکت نامی شخص جان سے گیا جبکہ شہزاد نامی شخص زخمی […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت میں 4 روز سے جاری بارش نے 60 سے زائد افراد کی جان لے لی، 50 افراد لاپتہ ہیں۔ بھارت کی شمالی ریاستوں خصوصا اتر کھنڈ، ہماچل پردیش اور ہمالیہ کی دو ریاستوں میں وقت سے پہلے شروع ہونے والی مون سون بارشوں نے شدید تباہی مچائی ہے۔ مٹی کے تودے […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ گلبرگ میں سڑک پر پڑے بجلی کے تاروں نے دو افراد کی زندگی کے چراغ گل کر دیئے۔ کراچی کے علاقے لیاقت آباد دس نمبر میں رات گئے کامران سعید نامی شخص کی لاش ملی۔ جسے نامعلوم افراد نے اغوا […]
نیویارک (جیوڈیسک) امریکا میں پاکستانیوں کو جعلی اسکیم کا جھانسا دینے والے فرنچائز اسٹورز پر چھاپے مار کر پاکستانیوں سمیت 9 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ امریکی وفاقی ادارے نے نیویارک اورور جینیا میں غیر قانونی تارکین وطن کو کو ملازمت دینے کے الزام میں فرنچائز کے 14 ڈیپارٹمنٹل اسٹوروں پرچھاپے مارے اورخاتون سمیت […]
کراچی (جیوڈیسک) کے مختلف علاقوں میں رات گئے دوافرادٹارگٹ کلنگ کا شکار ہوگئے، اورنگی، قصبہ، علی گڑھ، داتا نگر اور اطراف کے علاقوں میں رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن جاری ہے۔ متعدد افرادحراست میں لیکر بھاری مقدار مین اسلحہ برآمد کر لیا گیا پولیس کے مطابق نیو کراچی بلال کالونی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز اور پولیس کے آپریشن، 48 افراد کو حراست میں لے کر مختلف اقسام کے ہتھیار برآمد کئے گئے۔ کراچی رینجرز نے کراچی کے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ آپریشن کر کے 22 مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر مخلتف اقسام کے ہتھیار برآمد کر لئے۔ رینجرز ترجمان […]
بغداد (جیوڈیسک) عراق میں گزشتہ روز ہونے والے کار بم حملوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 51 ہو گئی ہے۔ عراق کے جنوبی علاقوں میں کار بم دھماکوں کی تازہ لہر میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 51 ہو گئی ہے۔ اتوار کے روز رونما ہونے والے ان پرتشدد واقعات میں درجنوں افراد زخمی […]
ڈیرہ غازی خان (جیوڈیسک) میں زمین کے تنازع پر دو گروپوں کے تصادم میں تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ نواحی علاقے دری ڈھولے میں ہوتانی برادری کے دو گروپوں میں عرصہ سے زمین کا تنازع چلا آ رہا ہے۔ اتوار کے روز ایک گروپ نے دوسرے پر دھاوا بول دیا۔ فائرنگ کے نتیجے میں […]
لندن (جیوڈیسک) برطانیہ کی جھیل میں سیاحوں کی کشتی الٹنے سے اکتیس افراد ڈوب گئے، ریسکیو ٹیم نے کئی گھنٹوں کی کوشش کے بعد لوگوں کو پانی سے نکالا۔ یلوڈک میرین کو حادثہ لندن کی مقامی جھیل میں پیش آیا، کشتی میں اکتیس سیاح سوار تھے۔ کشتی ڈوبنے سے تمام افراد جھیل میں ڈوب گئے۔ […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں خواتین یونیورسٹی کی بس میں دھماکے سے 14 طالبات جاں بحق ہو گئیں۔ زخمیوں کوطبی امداد دیے جانے کے دوران ھسپتال میں خودکش حملے اور فائرنگ سے ڈپٹی کمشنر کوئٹہ، ایم ایل او، 4 ایف سی اہلکار اور 4 نرسیں بھی شہید ہو گئیں۔ کوئٹہ میں آج یوم سوگ منایا جائے […]
چمن (جیوڈیسک) کے قریب ٹرک اور بس کے تصادم میں پندرہ افراد جاں بحق اور بیس سے زائد زخمی ہو گئے۔ چمن حادثہ پرانا چمن کے قریب بین الاقوامی شاہراہ پر پیش آیا جس کے نتیجے میں بچوں اور خواتین سمیت بارہ افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ لیویز اور مقامی افراد نے لاشوں […]
کراچی (جیوڈیسک) میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ نہ رک سکا، سب انسپکٹر سمیت 6 افراد کو موت کی نیند سلا دیا گیا جبکہ نا معلوم افراد کی فائرنگ سے کالعدم تنظیم کا رکن شیرعالم بھی مارا گیا۔ لانڈھی کے علاقے مرتضی چورنگی کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور ایک […]