ملک میں جاری بارشوں نے تباہی مچا دی،11 افراد جاں بحق

ملک میں جاری بارشوں نے تباہی مچا دی،11 افراد جاں بحق

ملک میں جاری بارشوں نے تباہی مچادی۔ سب سے زیادہ لاہور متاثر ہوا۔ جہاں بارش سے متعلق حادثات میں گیارہ افراد جان کی بازی ہار گئے۔ لاہور میں طوفانی بارشوں سے شہر کے مختلف علاقوں میں چھتیں گرنے سے گیارہ افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ لاہور میں نشتر کالونی میں طوفانی بارش […]

.....................................................

بولیویا میں شدید برفباری ، سردی سے 10 افراد ہلاک

بولیویا میں شدید برفباری ، سردی سے 10 افراد ہلاک

بولیویا (جیوڈیسک) میں شدید برفباری اور غیر معمولی سردی سے دس افراد ہلاک ہوگئے جبکہ شدید ٹھنڈ سے متعدد بیمار ہوگئے۔ بولیویا میں درجہ حرارت منفی ہونے کے ساتھ ساتھ دھند اور برفباری کے باعث معمولات زندگی متاثر ہے۔ لاپاز سٹی میں دھند کے باعث ہائی وے کو بند کرنا پڑا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق […]

.....................................................

کراچی : ناظم آباد میں رینجرز کی چوکی پر دستی بم سے حملہ، 8 افراد زخمی

کراچی : ناظم آباد میں رینجرز کی چوکی پر دستی بم سے حملہ، 8 افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں کٹی پہاڑی کے قریب قائم رینجرز کی چوکی پر دستی بم سے حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجہ میں 8 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعے کے زخمیوں میں 2 رینجرز اہلکار، 2 پولیس اہلکار اور امدادی کارکن بھی شامل ہے۔ پہلا دھماکا […]

.....................................................

لاہور کی سیشن عدالت میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک ہو گئے

لاہور کی سیشن عدالت میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک ہو گئے

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کی سیشن عدالت میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک ہو گئے۔

.....................................................

جارجیا : دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، 2 افراد گرفتار

جارجیا : دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، 2 افراد گرفتار

جارجیا (جیوڈیسک) جارجیا میں پولیس نے دہشت گردی کا منصوبہ نا کام بنا کر دو افراد کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار کئے گئے افراد کا نام میکائل کادیو اور رضوان عمرو ہیں۔ دونوں افراد کو جارجیا کے شہر تبلیسی سے گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں کے پاس روسی پاسپورٹ ہیں۔ […]

.....................................................

لاہور: مکان کی چھت گرنے سے 3 افراد جاں بحق

لاہور: مکان کی چھت گرنے سے 3 افراد جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کماہاں روڈ پر مکان کی چھت گرنے سے 7 ملبے تلے دب گئے۔ ریسیکیو ذرائع کے مطابق ملبے تلے دبے ہوئے افراد کو نکال لیا گیا ہے تاہم ریسکیو ذرائع کے مطابق مکان کی چھت تلے دبے افراد میں سے 3 ہلاک ہو گئے ہیں۔

.....................................................

پیرس میں سفید لباس میں ملبوس ہزاروں افراد کی پکنک

پیرس میں سفید لباس میں ملبوس ہزاروں افراد کی پکنک

فرانس (جیوڈیسک) کے دارالحکومت پیرس کے لور پیرامڈ کے باہر منفرد پکنک کا اہتمام کیا گیا جس میں ہزاروں افراد نے سفید رنگ کے لباس پہن کر شرکت کی۔ سفید لباس دمکتے چہرے پھر رہے لوگ اسطرح جیسے پرستان کا ماحول یہ پیرس کے ناٹرے ڈیم اسکوائر پر منعقد ہونے والی پکنک کا سماں جس […]

.....................................................

بولیویا میں آوٹ ڈور آرٹ میوزیم کا افتتاح، ہزاروں افراد کی شرکت

بولیویا میں آوٹ ڈور آرٹ میوزیم کا افتتاح، ہزاروں افراد کی شرکت

بولیویا (جیوڈیسک) کے شہر آلٹو کی سڑکوں پر بنا یا گیا منفرد آوٹ ڈور میوزیم جو لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ بڑے بڑے ہالز میں تو بہت سے آرٹ میوزیم منقعد کیئے جاتے ہیں۔ مگر ایسا انوکھا آرٹ میوزیم پہلے نہیں دیکھا ہو گا۔ جیسا کہ بولیویا جیسے غریب ملک میں پہلا آرٹ […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات، 2 افراد جاں بحق،4 زخمی

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات، 2 افراد جاں بحق،4 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) شہر قائد میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق اور کم عمر لڑکی سمیت چار زخمی ہو گئے۔ شہر قائد میں معصوم افراد کے قتل کا سلسلہ جاری ہے۔ دہشت گردوں نے پورے شہر کو بندوق کی نوک پر رکھا ہوا ہے۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے بے بس نظر […]

.....................................................

ترکی : مظاہروں میں 5 افراد ہلاک، 5 پانچ ہزار زخمی

ترکی : مظاہروں میں 5 افراد ہلاک، 5 پانچ ہزار زخمی

ترکی (جیوڈیسک) ترکی کے وزیر اعظم طیب اردگان کی وارننگ کے باوجود مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے، مظاہروں کے دوران 5 افراد ہلاک اور پانچ ہزار سے زائد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ دوسری جانب تقسیم سکوائر میں خواتین مظاہرین نے احتجاج میں شامل بچوں کے تحفظ کے لئے انسانی زنجیر بنائی۔ تقسیم سکوائر میں […]

.....................................................

خیبر پختونخوا : بارش اور آندھی سے تباہی، 7 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

خیبر پختونخوا : بارش اور آندھی سے تباہی، 7 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

خیبرپختونخوا میں آندھی اور بارش سے تباہی مچ گئی، حادثات میں سات افراد جاں بحق اور پچاس سے زیادہ زخمی ہو گئے۔ سوات میں سیلاب سے دس مکانات اور ایک رابطہ پل بہہ گیا۔ مینگورہ سے کالام جانے والی سڑک بھی بند ہو گئی ہے۔ چار سدہ کے علاقے تمان زئی اور عمر زئی میں […]

.....................................................

شام میں دو سال سے جاری لڑائی میں 93 ہزار افراد ہلاک ہوئے

شام میں دو سال سے جاری لڑائی میں 93 ہزار افراد ہلاک ہوئے

اقوام متحدہ کے مطابق شام میں دو سال سے جاری لڑائی میں ترانوے ہزار افراد ہلاک ہو چکے ہیں، ہلاک ہونے والوں میں بچے بھی شامل ہیں۔ اقوام متحدہ حکومتی افواج اور باغی بچوں کو خودکش بمبار یا انسانی حصار کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔ اقوام متحدہ کے دفتر کے مطابق گزشتہ سال سے […]

.....................................................

کراچی: فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 12 افراد جاں بحق

کراچی: فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 12 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں امن کا قیام خواب بن گیا، فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں پولیس اہلکار سمیت 12 افراد جاں بحق ہو گئے۔ شہر قائد میں دہشت گردی رکنے کا نام ہی نہیں لے رہی، ٹارگٹ کلنگ کے ساتھ ساتھ تشدد زدہ لاشیں ملنے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ سپرہائی وے پر فائرنگ کر […]

.....................................................

ڈیرہ غازی خان: دو گروپوں میں تصادم ،7 افراد جاں بحق

ڈیرہ غازی خان: دو گروپوں میں تصادم ،7 افراد جاں بحق

ڈیرہ غازی خان (جیوڈیسک) ڈیرہ غازی خان میں دو گروپوں میں زمین کے تنازعہ پر تصادم فائرنگ سے سات افراد جاں بحق جبکہ پندرہ سے زائد زخمی ہو گئے۔ تھانہ کالا کے نزدیک سنجرانی برادری کے درمیان عرصہ دراز سے زمین کا تنازعہ چلا آ رہا تھا جس کی آج ڈی ایس پی سٹی کے […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 6 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 6 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق سائٹ کے علاقے ہارون آباد میں فائرنگ سے اویس نامی شخص شدید زخمی ہوگیا جسے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دم توڑ گیا۔ سپر ہائی وے نادرن بائی پاس کے […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 4 افراد ہلاک

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 4 افراد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق سپر ہائی وے نادرن بائی پاس کے قریب دو افراد کی لاش ملی ہیں۔ جن کو اغوا اور تشدد کے بعد گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے۔ ہلاک ہونے والوں میں سے ایک […]

.....................................................

حکومت تبدیلی کے باوجود کراچی کی قسمت نہ بدلی، آج بھی 8 افراد جاں بحق

حکومت تبدیلی کے باوجود کراچی کی قسمت نہ بدلی، آج بھی 8 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں پرتشدد اور فائرنگ کے مختلف واقعات میں باپ بیٹی سمیت 8 افراد جاں بحق اور تین فراد زخمی ہو گئے۔ کراچی کے علاقے ناظم آباد شپ آنرز کالج کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ مقتول کی شناخت نہیں ہوسکی بلال کالونی کورنگی میں کار پر فائرنگ ایک شخص […]

.....................................................

ایگزٹ لسٹ میں شامل افراد کو مشیر بنایا جا رہا ہے : چیف جسٹس

ایگزٹ لسٹ میں شامل افراد کو مشیر بنایا جا رہا ہے : چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ نئی حکومت ایسے افراد کو مشیر بنا رہی ہے جن کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ہیں۔ نگران حکومت میں کی گئی تقرریوں، تبادلوں اور ترقیوں کو کالعدم قرار دینے کا فیصلہ سنانے کے بعد چیف جسٹس نے روسٹرم پر موجود اٹارنی جنرل […]

.....................................................

دمشق : میں دو خودکش حملوں میں 14 افراد ہلاک

دمشق : میں دو خودکش حملوں میں 14 افراد ہلاک

دمشق (جیوڈیسک) شامی دارالحکومت میں دو خود کش حملوں میں کم از کم 14 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے ویب ڈیسک ، شام کے سرکاری ٹیلی وژن چینل الاخباریہ کے مطابق یہ دوہرے حملے دمشق کے مرکز میں مرجیہ اسکوائر پر ہوئے ۔ اس واقعے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ جبکہ […]

.....................................................

ترکی میں حکومت مخالف مظاہرے جاری ، 70 افراد گرفتار

ترکی میں حکومت مخالف مظاہرے جاری ، 70 افراد گرفتار

ترکی (جیوڈیسک) میں حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے بارہویں روز میں داخل ہو گئے ہیں ، استنبول میں جھڑپوں کے بعد پولیس نے ستر افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ استنبول کے تقسیم چوک پر مظاہرین کا قبضہ برقرار ہے جن پر پولیس نے ایک مرتبہ پھر آنسو گیس پھینکی۔ منگل کو شروع ہونے […]

.....................................................

کراچی میں 2 افراد کی لاشیں برآمد، خاتون سمیت 7 افراد زخمی

کراچی میں 2 افراد کی لاشیں برآمد، خاتون سمیت 7 افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں 2 افراد کی لاشیں ملیں، جبکہ مختلف علاقوں میں فائرنگ سے ایک خاتون سمیت 7 افراد زخمی بھی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق لانڈھی نمبر ساڑھے پانچ سے ایک شخص کی گولیاں لگی ہوئی لاش ملی، جسے ضابطے کی کاروائی کے لئے جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔ دوسری جانب گزری کے […]

.....................................................

آندھی اور بارش کے باعث حادثات ، خواتین سمیت 8 افراد جاں بحق

آندھی اور بارش کے باعث حادثات ، خواتین سمیت 8 افراد جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) سمیت مختلف شہروں میں تیز آندھی اور بارش کے باعث چھتیں اور دیواریں گرنے سے خواتین اور بچے سمیت آٹھ افرد جاں بحق ہو گئے۔ لاہور شاد باغ کے علاقے میں مکان کی دیوار گر گئی جس کے نتیجے میں سات سالہ بچہ جاں بحق اور چار افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو […]

.....................................................

کراچی : تشدد اور فائرنگ کے واقعات ، 4 افراد جاں بحق ، ایک زخمی

کراچی : تشدد اور فائرنگ کے واقعات ، 4 افراد جاں بحق ، ایک زخمی

کراچی (جیوڈیسک) میں پرتشدد اور فائرنگ کے واقعات میں بیس سالہ لڑکی سمیت چار افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہو گیا جسے پولیس نے اسپتال سے حراست میں لے لیا۔ لیاری علاقے بغدادی میں فائرنگ سے دو افراد نوید عرف گھنگرو اور نوشاد عرف پولیس والا جاں بحق ہو گئے۔ اور ایک شخص […]

.....................................................

چین میں برڈ فلو کے باعث 39 افراد ہلاک

چین میں برڈ فلو کے باعث 39 افراد ہلاک

چین (جیوڈیسک) میں برڈ فلو کے باعث 39 افراد ہلاک ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔ بیجنگ چین میں برڈ فلو کے باعث 39 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ محکمہ صحت کی جانب سے جاری اعداد وشمار میں کہا گیا ہے۔ کہ برڈ فلو وائرس کے حالیہ حملے میں مجموعی طور پر 131 افراد متاثر […]

.....................................................