عراق میں بم دھماکے ، 30 افراد ہلاک ، درجنوں زخمی

عراق میں بم دھماکے ، 30 افراد ہلاک ، درجنوں زخمی

بغداد (جیوڈیسک) عراق کے مختلف علاقوں میں بم دھماکوں میں 30 افراد ہلاک جبکہ درجنوں افراد زخمی ہو گئے۔ عراق کے دارالحکومت بغداد میں مختلف بم دھماکوں میں کم از کم 30 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بغداد میں شادی کی ایک تقریب میں کار بم دھماکے […]

.....................................................

شہر قائد سے امن روٹھ گیا، آج بھی 5 افراد قتل کر دیے گئے

شہر قائد سے امن روٹھ گیا، آج بھی 5 افراد قتل کر دیے گئے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں تشدد اور فائرنگ کے مختلف واقعات میں پانچ افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔شہر قائد کے علاقے آگرہ تاج کالونی میں پی ون بس اسٹاپ کے قریب سے ایک بوری بند لاش ملی جس کی شناخت نہیں ہوسکی۔ پولیس نے پوسٹ مارٹم کے لیے لاش اسپتال بھیج دی۔ مرزا آدم خان […]

.....................................................

علی حیدر گیلانی کا اغوا ، کالعدم تنظیم کے 5 افراد گرفتار

علی حیدر گیلانی کا اغوا ، کالعدم تنظیم کے 5 افراد گرفتار

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں علی حیدر گیلانی کے اغوا پر پولیس نے کالعدم تنظیم کے پانچ مزید افراد کو حراست میں لے لیا۔ سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کی بازیابی کئی روز گزرنے کے باوجود ممکن نہیں ہو سکی جس کی وجہ سے پولیس نے کالعدم تنظیم کے پانچ […]

.....................................................

راولپنڈی:50 من مضر صحت گوشت برآمد، 6 افراد گرفتار

راولپنڈی:50 من مضر صحت گوشت برآمد، 6 افراد گرفتار

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی میں تھانہ وارث خان کے علاقے سے 50 من مضر صحت گوشت برآمد کر کے 6 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔گوشت جھنگ کے علاقے سے لایا گیا تھا۔ جسے بیچنے سے پہلے ہی پولیس نے اپنے قبضے میں لے کر تلف کر دیا۔ پولیس کے مطابق جھنگ کے جن علاقوں سے […]

.....................................................

تربت : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے امام مسجد جاں بحق

تربت : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے امام مسجد جاں بحق

تربت (جیوڈیسک) بلوچستان کے ضلع تربت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے امام مسجد جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق تربت کے علاقے کوش قلات میں نامعلوم افراد نے امام مسجد محمد حسن کے گھر پر دستک دی اور اس کو باہر بلایا جونہی وہ گھر سے باہر آئے ان پر فائرنگ کر دی۔ فائرنگ […]

.....................................................

مظفر گڑھ : زہریلا کھانا کھانے سے مزید 3 افراد جاں بحق ، ہلاکتیں 8 ہوگئیں

مظفر گڑھ : زہریلا کھانا کھانے سے مزید 3 افراد جاں بحق ، ہلاکتیں 8 ہوگئیں

جتوئی (جیوڈیسک) مظفر گڑھ کی تحصیل جتوئی میں زہریلا کھانا کھانے سے مزید تین افراد جاں بحق ہو گئے جس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد آٹھ ہو گئی۔ تحصیل جتوئی کے علاقے بستی جانگلہ میں جمعے کے روز زہریلاکھانا کھانے سے ایک ہی خاندان کے نو افراد کی حالت خراب ہو گئی تھی جنہیں […]

.....................................................

لندن : پاکستانی صحافی نامعلوم افراد کے حملے میں زخمی

لندن : پاکستانی صحافی نامعلوم افراد کے حملے میں زخمی

لندن (جیوڈیسک) لندن میں نا معلوم افراد نے ایک پاکستانی صحافی کو حملہ کرکے زخمی کر دیا۔ ذرائع کے مطابق ہیتھرو ائر پورٹ کے قریب دو پاکستانی نژاد برطانوی تاجروں نے نجی ٹی وی کے لیے کام کرنے والے پاکستانی صحافی رضا سید پر حملہ کر دیا۔ رضا سید کو بے ہوشی کی حالت میں […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ اور دیگر واقعات میں 9 افراد جاں بحق، 3 زخمی

کراچی : فائرنگ اور دیگر واقعات میں 9 افراد جاں بحق، 3 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور دیگر پر تشدد واقعات میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک ہوگئے اور 2 رینجرز اہلکاروں سمیت 3 افراد زخمی بھی ہوئے۔ پولیس کے مطابق سندھی مسلم سوسائٹی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا، کورنگی بدھ بازار میں بھی فائرنگ سے ایک شخص […]

.....................................................

سمندری طوفان جنوبی میکسیکو سے ٹکرا گیا ، 2 افراد ہلاک

سمندری طوفان جنوبی میکسیکو سے ٹکرا گیا ، 2 افراد ہلاک

میکسیکو(جیوڈیسک) سمندری طوفان باربرا جنوبی میکسیکو سے ٹکراگیا جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہو گئے۔ شدید بارش اور تیز ہواں کی وجہ سے نظام زندگی متاثر ہو کر رہ گئی۔ امریکی نیشنل ہری کین سنٹر کے مطابق میکسیکو کی ریاست Oaxacaکے علاقے سلینا کروز کے مشرقی حصے سے سمندری طوفان ٹکرایا جس کے […]

.....................................................

کراچی: بس کو آگ لگا کر 7 افراد کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار

کراچی: بس کو آگ لگا کر 7 افراد کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے کیماڑی میں سی آئی ڈی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بس کو آگ لگاکر 7 افراد کو ہلاک کرنے کے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس پی سی آئی ڈی مظہر مشوانی کے مطابق ملزم خاکسار خان نے 13 اگست 2011 کو کیماڑی میں ساتھیوں کے ساتھ بس کو آگ لگائی […]

.....................................................

خیرپور میرس ، وڈیرے کی نجی جیل سے 17 افراد بازیاب

خیرپور میرس ، وڈیرے کی نجی جیل سے 17 افراد بازیاب

خیرپور (جیوڈیسک) خیرپور میرس میں عدالت کے حکم پر پولیس نے وڈیرے کی نجی جیل پر چھاپہ مار کر خواتین، بچوں اور مردوں سمیت 17 افراد بازیاب کرا لئے۔ تحصیل نارا کے علاقے چونڈکو میں عدالت کے حکم پر سورہ پولیس نے بااثر وڈیرے جان محمد راجڑ کی نجی جیل پر چھاپہ مال کر بھیل […]

.....................................................

سانحہ گجرات ، جاں بحق افراد کی تعداد 18 ہو گئی

سانحہ گجرات ، جاں بحق افراد کی تعداد 18 ہو گئی

گجرات (جیوڈیسک) سانحہ گجرات میں زخمی ایک اور بچی کھاریاں میں چل بسی ، جاں بحق افراد کی تعداد 18 ہو گئی۔ وین ڈرائیور کو مزید 3 روز کے لیے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ سانحہ گجرات میں زخمی ہونے والی 7 سالہ بچی آمنہ الطاف بھی سی ایم ایچ کھاریاں […]

.....................................................

کراچی ، 2 مبینہ ٹارگٹ کلرز گرفتار، 35 افراد کے قتل میں ملوث ہیں

کراچی ، 2 مبینہ ٹارگٹ کلرز گرفتار، 35 افراد کے قتل میں ملوث ہیں

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو مبینہ ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔ ملزمان پینتیس افراد کے قتل میں ملوث ہیں۔ رضویہ پولیس نے گلبہار میں کارروائی کرتے ہوئے مبینہ ٹارگٹ کلر محمد عدیل کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی عامر فاروقی […]

.....................................................

شمالی وزیر ستان میں ڈرون حملہ ، 4 افراد جاں بحق

شمالی وزیر ستان میں ڈرون حملہ ، 4 افراد جاں بحق

میران شاہ (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان میں ایک گھر پر ڈرون حملہ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے ہیں.امریکی ڈرونز نے گھر 2 میزائل داغے۔ ذرائع کے مطابق جشمہ پل کے قریب امریکی ڈرون حملے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ میران شاہ میں کرفیو کے باعث امدادی […]

.....................................................

کراچی: فائرنگ، تشدد کے واقعات، خاتون سمیت 7 افراد جاں بحق

کراچی: فائرنگ، تشدد کے واقعات، خاتون سمیت 7 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں خاتون سمیت سات افراد جاں بحق ہو گئے۔ شہر قائد میں دہشت گردوں نے کورنگی سو کواٹر کے قریب فائرنگ کر کے نوجوان کو قتل کر دیا۔ لیاقت آباد سی ون ایریا میں فائرنگ سے چائے خانے کا مالک زر […]

.....................................................

کراچی، 2 مبینہ ٹارگٹ کلرز گرفتار، 35 افراد کے قتل میں ملوث ہیں

کراچی، 2 مبینہ ٹارگٹ کلرز گرفتار، 35 افراد کے قتل میں ملوث ہیں

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو مبینہ ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔ ملزمان پینتیس افراد کے قتل میں ملوث ہیں۔کراچی رضویہ پولیس نے گلبہار میں کارروائی کرتے ہوئے مبینہ ٹارگٹ کلر محمد عدیل کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی عامر فاروقی […]

.....................................................

گوجرانوالہ : بین الاضلاعی گینگ کے 7 افراد گرفتار

گوجرانوالہ : بین الاضلاعی گینگ کے 7 افراد گرفتار

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ پولیس نے کراچی ،آزاد کشمیر سمیت ملک کے دیگر شہروں میں وارداتیں کرنے والے آغا مسعود گینگ کے سات افراد کو گرفتار کر لیا۔ ملزموں سے لاکھوں روپے کی نقدی، سونا، چاندی اور دیگر سامان بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔ آر پی او گوجرانوالہ ملک خدا بخش اعوان نے ذرائع کو […]

.....................................................

لاہور، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے میان بیوی قتل

لاہور، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے میان بیوی قتل

لاہور(جیوڈیسک) لاہور میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے میاں بیوی کو قتل کردیا۔پولیس کے ماطابق لاہور کے علاقے سمن آباد پکی ٹھٹھی میں موٹر سائیکل پر سوار میاں بیوی جا رہے تھے کہ تین نامعلوم افراد کی جانب سے انہیں فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا۔ جس کے بعد انہیں طبی امداد کے لئے ہسپتال لے […]

.....................................................

سوات: منگلور میں گاڑی کے قریب دھماکا، کئی افراد زخمی

سوات: منگلور میں گاڑی کے قریب دھماکا، کئی افراد زخمی

سوات (جیوڈیسک) سوات کے علاقے منگلور میں امن کمیٹی کے رکن کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکے میں کئی افراد زخمی ہوئے ہیں۔ فوری طور پر دھماکے کی نوعیت کا علم نہ ہوسکا تاہم دھماکے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔ دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے […]

.....................................................

بغداد : بم دھماکوں کے واقعات میں 70 افراد ہلاک ،187زخمی

بغداد : بم دھماکوں کے واقعات میں 70 افراد ہلاک ،187زخمی

بغداد (جیوڈیسک) عراق کے دارالحکومت بغداد میں بم دھماکوں کے مختلف واقعات میں 70 افراد ہلاک اور187 زخمی ہو گئے۔گزشتہ روز بغداد کے مختلف علاقوں میں مارکیٹوں اور تجارتی مراکز پر متعدد بم حملے کیے گئے۔ جس کے نتیجے میں تقریبا70 افراد ہلاک اور 187 زخمی ہو گئے۔ عراقی حکام کے مطابق صدر سٹی کے […]

.....................................................

شکاگو: فائرنگ اور پرتشدد کاروائیوں میں چھ افراد ہلاک

شکاگو: فائرنگ اور پرتشدد کاروائیوں میں چھ افراد ہلاک

امریکی ریاست شکا گو میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں چھ افراد ہلاک ، گیارہ زخمی ہوگئے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکہ میں میموریل ڈے کے موقع پر شکاگو میں فائرنگ اور پرتشدد کاروائیوں میں چھ افراد ہلاک اور گیارہ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے نارتھ […]

.....................................................

امریکا میں فائرنگ کے مختلف واقعات ، 14 افراد ہلاک

امریکا میں فائرنگ کے مختلف واقعات ، 14 افراد ہلاک

نیو یارک (جیوڈیسک) امریکا میں گن کلچر پر بحث اور فائرنگ کے واقعات ساتھ ساتھ جاری ہیں۔ آج بھی دو افراد جان سے گئے۔ جمعہ سے اتوارتک فائرنگ کے 10سے زیادہ واقعات پیش آئے جس میں 14 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ یہ خبر کراچی شہر کی نہیں بلکہ ذکر ہے امریکا کا […]

.....................................................

کندھ کوٹ میں پانی کے تنازع پر فائرنگ ، 5 افراد جاں بحق

کندھ کوٹ میں پانی کے تنازع پر فائرنگ ، 5 افراد جاں بحق

کندھ کوٹ (جیوڈیسک) کندھ کوٹ میں پہلے پانی لینے کی زد میں بگٹی قبائل کے دو گروہوں میں کشیدگی 5 افراد کی جان لے گئی۔ کندھ کوٹ میں سندھ بلوچستان سرحدی علاقے کے گاں ایوب بگٹی میں بگٹی قبائل کے دو گروپوں رند اور ہیجوانی میں نہری پانی کے تنازع محاذ آرائی میں بدل گیا۔ […]

.....................................................

بیروت کے جنوبی علاقے میں راکٹ گرنے سے کم از کم تین افراد زخمی

بیروت کے جنوبی علاقے میں راکٹ گرنے سے کم از کم تین افراد زخمی

بیروت (جیوڈیسک) نان کی عسکریت پسند تنظیم حزب اللہ کے رہنما حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ ان کے جنگجو شام کی خانہ جنگی میں صدر بشارالاسد کی فتح کے لیے سرگرم عمل رہیں گے۔ لبنانی حکام کے مطابق دو راکٹ اسلامی عسکریت پسند تنظیم حزب اللہ کی زیرِ اثر علاقے میں گرے۔ تاحال یہ […]

.....................................................