بلاول بھٹو اور شہباز شریف کی ملاقات؛ آزادی مارچ پر تبادلہ خیال

بلاول بھٹو اور شہباز شریف کی ملاقات؛ آزادی مارچ پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف نے ملاقات کی ہے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے لاہور میں صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف سے ملاقات کی ہے، بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی، راجا پرویز اشرف، نوید قمر، […]

.....................................................

وزیراعظم کا سعودی ولی عہد سے رابطہ، کشمیر کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم کا سعودی ولی عہد سے رابطہ، کشمیر کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے مقبوضہ کشمیر کی موجودہ کشیدہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ سعودی خبر رساں ادارے ایس پی اے کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ٹیلی فونک گفتگو میں وزیراعظم عمران خان نے […]

.....................................................

شاہ محمود کا روسی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال

شاہ محمود کا روسی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے روسی ہم منصب سرگئی لاروف سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا۔ اعلامیے کے مطابق وزیرخارجہ نے روسی ہم منصب کو مقبوضہ کشمیر کی تشویشناک صورتحال سے آگاہ کیا۔ وزیرخارجہ کا گفتگو میں کہنا تھا کہ بھارت، غیر آئینی اقدامات کے ذریعے مقبوضہ جموں و کشمیر کے آبادیاتی […]

.....................................................

شاہ محمود کا پومپیو کو فون، خطے کی صورتحال سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال

شاہ محمود کا پومپیو کو فون، خطے کی صورتحال سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکی ہم منصب مائیک پومپیو سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے خطے کی صورت حال سمیت امور پر تبادلہ خیال کیا۔ لندن میں موجود وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ دونوں وزرائے خارجہ کی ملاقات میں خطے […]

.....................................................

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی صدر ایردوان سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی صدر ایردوان سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترکی کے دورے پر موجود چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے ترک صدر رجب طیب ایردوان سے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ واضح رہے کہ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار ترکی کی آئینی عدالت کے صدر کی دعوت پر سرکاری دورے پر ترکی میں […]

.....................................................

سعودی ولی عہد کی الجزائری وزیراعظم سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

سعودی ولی عہد کی الجزائری وزیراعظم سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

الریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے الجزائر میں الجزائری وزیراعظم احمد او یحییٰ سے ملاقات کی ہے اور ان سے دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے فروغ اور باہمی دلچسپی کے اہم علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ سعودی ولی عہد آج الجزائر کے اعلیٰ […]

.....................................................

وزیراعظم، چینی صدر کا دوطرفہ تعلقات، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم، چینی صدر کا دوطرفہ تعلقات، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال

بیجنگ (جیوڈیسک) پاکستان کے وزیراعظم عمران خان اور چین کے صدر شی چن پنگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں اور باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور کا تفصیلی جائزہ لیا۔ دونوں رہنماؤں نے مسلسل سیاسی اور اقتصادی غیر یقینی صورتحال پر قابو پانے کے لئے […]

.....................................................

ہری پور دسٹرکت کونسل کے ممبر ماجد مختار گجر نے گزشتہ روز ایبٹ آباد پریس کلب کا دورہ کیا جہاں صحافیوں سے تبادلہ خیال کیا

ہری پور دسٹرکت کونسل کے ممبر ماجد مختار گجر نے گزشتہ روز ایبٹ آباد پریس کلب کا دورہ کیا جہاں صحافیوں سے تبادلہ خیال کیا

اسلام آباد : ہری پور دسٹرکت کونسل کے ممبر ماجد مختار گجر نے گزشتہ روز ایبٹ آباد پریس کلب کا دورہ کیا جہاں صحافیوں سے تبادلہ خیال کیا۔

.....................................................

وزیر اعظم کی خورشید شاہ سے ملاقات، چیئرمین نیب کے نام پر تبادلہ خیال

وزیر اعظم کی خورشید شاہ سے ملاقات، چیئرمین نیب کے نام پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ چیئرمین نیب کی تقرری کے لیے ابتدائی طور پر مشاورت کی ہے، وزیر اعظم سے آج شام دوبارہ ملاقات ہو گی۔ ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی کے علاوہ […]

.....................................................

نواز شریف سے شہباز شریف کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

نواز شریف سے شہباز شریف کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف سے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے جاتی امرا میں ملاقات کی، ملاقات میں سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جاتی امرا میں نواز شریف اور شہباز شریف کے درمیان ملاقات میں مختلف امور زیرغور آئے۔ دونوں رہنماؤں نے نون لیگ کی پارٹی قیادت کے معاملے پر بھی تبادلہ […]

.....................................................

سعودی ولی عہد اور فرانسیسی وزیرخارجہ کا دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے کوششوں پر تبادلہ خیال

سعودی ولی عہد اور فرانسیسی وزیرخارجہ کا دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے کوششوں پر تبادلہ خیال

جدہ (جیوڈیسک) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے فرانسیسی وزیر خارجہ ژاں وائی ویس لی دریان نے ہفتے کے روز ملاقات کی ہے اور ان سے دوطرفہ تعلقات ، قطر بحران اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مشترکہ کوششوں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔ انھوں نے دونوں ملکوں کے درمیان […]

.....................................................

وزیر اعظم کی زیرصدارت اجلاس، جے آئی ٹی کی متوقع رپورٹ پر تبادلہ خیال

وزیر اعظم کی زیرصدارت اجلاس، جے آئی ٹی کی متوقع رپورٹ پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم کی زیرصدارت اعلیٰ سطح اجلاس، وزراء اور قانونی ماہرین کی شرکت، پانامہ جے آئی ٹی کی متوقع رپورٹ پر تبادلہ خیال۔ ذرائع کے مطابق، وزیر اعظم اجلاس میں شرکت کیلئے خصوصٰ طور پر لاہور سے اسلام آباد پہنچے۔ ذرائع کے مطابق، اجلاس کے دوران اپنا مؤقف پیش کرتے ہوئے وزراء […]

.....................................................

سعودی نائب ولی عہد کا صدر ٹرمپ سے دوطرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال

سعودی نائب ولی عہد کا صدر ٹرمپ سے دوطرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال

واشنگٹن (جیوڈیسک) سعودی عرب کے نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کی ہے اور ان سے دونوں ملکوں کے درمیان دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ شہزادہ محمد بن سلمان صدر ٹرمپ اور دوسرے […]

.....................................................

آرمی چیف سے جرمن سفیر کی ملاقات، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

آرمی چیف سے جرمن سفیر کی ملاقات، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جرمن سفیر اینا لیپل کی ملاقات، جرمن سفیر نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاک فوج کی کامیابیوں اور قیام امن کیلئے کوششوں کو سراہا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جرمن سفیر اینا […]

.....................................................

آرمی چیف سے جنرل جان نکولسن کی ملاقات، سیکورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال

آرمی چیف سے جنرل جان نکولسن کی ملاقات، سیکورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال

راولپنڈی (جیوڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق افغانستان میں امریکی فوج اور نیٹو ریزولیوٹ سپورٹ مشن کے کمانڈر جنرل جان نکولسن نے جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ کیا اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔ جنرل قمر جاوید باجوہ نے افغانستان میں امریکی فورسز کے کردار کو سراہا۔ امریکی جنرل […]

.....................................................

شاہ سلمان اور اماراتی ولی عہد کا عالمی امور پرتبادلہ خیال

شاہ سلمان اور اماراتی ولی عہد کا عالمی امور پرتبادلہ خیال

سعودی عرب (جیوڈیسک) متحدہ عرب امارات کے ولی عہد الشیخ محمد بن زاید آل نھیان نے گذشتہ روز اپنے دورہ سعودی عرب کے دوران خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ملاقات کی۔ العوجا شاہی محل میں دونوں رہ نماؤں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، علاقائی اور عالمی […]

.....................................................

وزیراعظم سے آرمی چیف اور وزیر داخلہ کی ملاقات، سیکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم سے آرمی چیف اور وزیر داخلہ کی ملاقات، سیکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے وزیر اعظم کو ملکی سیکیورٹی کی صورتحال، آپریشن ضرب عضب کی کامیابیوں کے حوالے سے آگاہ کیا۔ وزیر اعظم کو کنٹرول لائن پر بھارتی جارحیت سے پیدا صورتحال پر بھی بریفنگ دی گئی۔ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے ملاقات میں انگریزی روزنامے میں چھپنے […]

.....................................................

چودھری نثار کی لاہور میں شہباز شریف سے ملاقات، نیشنل ایکشن پلان پر تبادلہ خیال

چودھری نثار کی لاہور میں شہباز شریف سے ملاقات، نیشنل ایکشن پلان پر تبادلہ خیال

لاہور (جیوڈیسک) وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے لاہور میں وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں سکیورٹی اور نیشنل ایکشن پلان سے متعلقہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں پی ٹی آئی مارچ کے حوالے سے حکومتی پالیسی بھی زیرِغور آئی۔ پالیسی کی حتمی تشکیل کے لئے کل […]

.....................................................

آرمی چیف سے ترک بری فوج کے سربراہ کی ملاقات، سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

آرمی چیف سے ترک بری فوج کے سربراہ کی ملاقات، سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ترک بری فوج کے سربراہ جنرل صالح ذکی قولاق نے ملاقات کی جس میں دفاعی شعبے میں تعاون اور خطے کی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ترک کمانڈر جنرل صالح ذکی جی ایچ کیو پہنچے تو انہیں گارڈ آف […]

.....................................................

راحیل شریف کی چینی ہم منصب سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

راحیل شریف کی چینی ہم منصب سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

ارمچی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف ایک روزہ دورے پر چین کے شہر ارمچی پہنچ گئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے دورے کے دوران چین کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل فینگ سے ملاقات کی جس میں دونوں مسلح افواج کے باہمی تعلقات پر بات چیت ہوئی۔ ملاقات میں […]

.....................................................

اماراتی ولی عہد کی شاہ سلمان سے ملاقات، علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال

اماراتی ولی عہد کی شاہ سلمان سے ملاقات، علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال

سعودی عرب (جیوڈیسک) متحدہ عرب امارات کے ولی عہد اور مسلح افواج کے ڈپٹی کمانڈر ان چیف الشیخ محمد بن زید آل نھیان نے مراکش کے سیاحتی مقام طنجہ میں سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ دونوں رہ نماؤں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں […]

.....................................................

جنرل راحیل کا مصری صدر سے اُبھرتے ہوئے سکیورٹی چیلنجز پر تبادلہ خیال

جنرل راحیل کا مصری صدر سے اُبھرتے ہوئے سکیورٹی چیلنجز پر تبادلہ خیال

قاہرہ (جیوڈیسک) پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف نے قاہرہ میں منگل کے روز مصری صدر عبدالفتاح السیسی سے ملاقات کی ہے اور ان سے اُبھرتے ہوئے سکیورٹی چیلنجز پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل ،لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ […]

.....................................................

وزیر اعظم اور آرمی چیف کی ملاقات، سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیر اعظم اور آرمی چیف کی ملاقات، سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (جیوڈیسک) کشمیر میں بھارتی مظالم کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر پاکستان کی اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت کا اسلام آباد میں اہم اجلاس ہوا جس میں خطے اور ملک کی سیکورٹی صورتحال پر بھی بات چیت کی گئی۔ وزیر اعظم نواز شریف سے پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے […]

.....................................................

رچرڈ اولسن کی سیکرٹری خارجہ سے ملاقات، افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

رچرڈ اولسن کی سیکرٹری خارجہ سے ملاقات، افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (جیوڈیسک) امریکی نمائندہ خصوصی رچرڈ اولسن نے سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری سے ملاقات کی اور افغانستان کی صورتحال پر بات چیت کی ۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے لئے امریکی خصوصی نمائندہ رچرڈ اولسن اسلام آباد میں دو روزہ دورے پر موجود ہیں ، رچرڈ اولسن نے دفترخارجہ میں سیکرٹری […]

.....................................................