ریاض (جیوڈیسک) مصر کے صدر عبدالفتح السیسی سعودی عرب کے دورے پر ریاض پہنچے تو شاہ سلمان نے پروٹوکول کو نظر انداز کرتے ہوئے ایئر پورٹ پر مصری صدر کا استقبال کیا۔ دونوں رہنماؤں نے یمن میں جاری سیاسی بحران سمیت مشرق وسطٰی کی سیکورٹی پر تبادلہ خیال کیا۔
اسلام آّباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات ہوئی جس میں پیشہ وارانہ امور اور آپریشن ضرب عضب پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نے آپریشن ضرب عضب میں فوج کی کامیابیوں کو سراہا۔ ملاقات میں نقل مکانی کرنے والے افراد کی گھروں کو واپسی سے متعلق امور پر […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ چین کے سفیر سن ون ڈونگ نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چین کے سفیر نے آپریشن ضرب عضب میں پاک فوج […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ابوظہبی کا دورہ کیا اور بین الاقوامی دفاعی نمائش دیکھی۔ انہوں نے پاکستان، چین، روس اور متحدہ عرب امارات کے سٹالز کا معائنہ کیا۔ جنرل راحیل شریف نے یو اے ای کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف حماد محمد بن […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) سری لنکا کے صدر مائیتھری پالا نے نئی دہلی میں وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں میں ملاقات کے دوران باہمی تعلقات کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال ہوا۔ اس سے پہلے سری لنکا کے صدر نے وزیر خارجہ سشما سووراج سے ملاقات میں علاقائی امور پر گفتگو کی۔
کراچی (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی ون آن ون ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ن لیگی وفد نے وزیراعظم سے ملاقات میں پیپلز پارٹی کے خلاف شکایات کے انبار لگا دیئے۔ گورنر ہاؤس کراچی میں ہونے والی ون آن […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے پاکستانی ہم منصب میاں محمد نواز شریف سے فون پر رابطہ کیا ہے، دونوں وزرائے اعظم کے درمیان ورکنگ بائونڈری کی صورتحال اور باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق دونوں وزرائے اعظم کے درمیان ہونے والی ملاقات میں ایل او سی اور […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے ملاقات کی۔ جس میں کولیشن سپورٹ فنڈ کی اکہتر کروڑ ساٹھ لاکھ ڈالر کی دو حالیہ اقساط کے اجراء، عارضی طور پر بے گھر ہونے والے افراد اور سیلاب متاثرین کی بحالی سے متعلق معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ امریکی سفیر […]
کراچی (جیوڈیسک) آصف علی زرداری اور شجاعت حسین کے درمیان فون پر ہونے والے رابطے میں پنجاب اور بلوچستان میں سینٹ کے انتخاب کے حوالے سے باہمی تعاون کا جائزہ لیا گیا۔ مسلم لیگ قائد اعظم جو کہ پنجاب سے چوہدری شجاعت حسین کو سینٹ کا انتخاب لڑانا چاہتی ہے اس کے لئے پیپلزپارٹی کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق برطانوی وزیراعظم گورڈن براؤن کا وزیراعظم نواز شریف کو ٹیلی فون کیا اور باہمی دلچسپی کے دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔ گورڈن براؤن نے پاکستان میں تعلیمی شعبے کی ترقی کے لیے 45 کروڑ ڈالر اکھٹے کرنے کے عزم کا ظاہر کیا۔ 15 کروڑ ڈالر اسکولوں کی سیکیورٹی میں […]
کراچی (جیوڈیسک) سینیٹ کے انتخابات قریب آتے ہیں سیاسی جماعتوں کے رابطوں میں بھی تیزی آ گئی ہے۔ کراچی میں ایم کیو ایم کے وفد نے سابق صدر پرویز مشرف سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ایم کیو ایم کے وفد میں ڈاکٹر فاروق، بابر غوری، بیرسٹر سیف، خالد مقبول صدیقی، نصرت شوکت […]
اسلام آباد : مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری سیاسیات سید ناصر شیرازی کی پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین سے ملاقات باہمی امور پر تبادلہ خیال، سانحہ شکار پور پر تحریک انصاف کی جانب سے اظہار ہمدردی و یکجہتی پر اظہار تشکر ملاقات میں گفتگوکرتے ہوئے سید ناصر شیرازی کا کہنا […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) مقبوضہ جموں و کشمیر کے گورنر این این ووہرا نے بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کے ساتھ ملاقات کی۔ ملاقات میں گورنر نے وزیراعظم کو سیلاب کی وجہ سے بے گھر ہوئے افراد کی باز آبادکاری کے سلسلے میں جاری عمل کی رفتار سے آگاہ کیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق گورنر نے مودی […]
بیجنگ (جیوڈیسک) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف چین کے دورے پر ہیں۔ آرمی چیف نے چین کی وزیر خارجہ مس مینگ سے ملاقات کی۔ چینی وزیر خارجہ کا کہنا ہے پاکستان چین کا آزمودہ دوست ہے۔ دونوں ممالک کی دوستی شخصیات سے ماورا ہے۔ پاکستان کے تحفظات چین کے تحفظات ہیں۔ جنرل راحیل […]
ریاض (جیوڈیسک) وینزویلا کے صدر نیکولا ماڈورو موروس نے اپنے دورہ سعودی عرب کے دوران ریاض میں سعودی ولی عہد شہزادہ سلمان بن عبدالعزیز سے شاہی محل میں ملاقات کی اور علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔ مہمان صدر نے خادم الحرمین الشریفین شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کی خیریت دریافت کی اور ان کیلئے نیک […]
کابل (جیوڈیسک) افغان صدارتی محل سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی وفد محمود خان اچکزئی، آفتاب احمد خان شیر پاؤ اور افرا سیاب خٹک نے صدر اشرف غنی سے ملاقات کی جس میں سیکورٹی استحکام کے لیے باہمی تعاون بڑھانے پر گفتگو کی گئی۔ افغان صدر کا کہنا تھا کہ افغان حکومت […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے ملاقات کی ہے جس میں وزیر خزانہ کی جانب سے کولیشن سپورٹ فنڈ اور کیری لوگر بل کے تحت بقایا جات کا معاملہ اٹھایا گیا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے اسلام آباد میں ملاقات کی جس […]
کابل (جیوڈیسک) امریکی صدر براک اوباما نے افغان صدر اشرف غنی سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطے کی صورتحال، سکیورٹی معاہدے، جنگی مشن پر تبادلہ خیال کیا۔ ادھر افغان سکیورٹی فورسز نے مختلف کارروائیوں میں 8 طالبان کو مارنے کرنے کا دعوی کیا ہے جبکہ بم کے دھماکے میں 2 افغان فوجی ہلاک ہو گئے۔
لندن (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف اور برطانوی ہم منصب ڈیوڈ کیمرون کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نواز شریف برطانوی وزیراعظم کی 10 ڈاؤننگ اسٹریٹ پر واقع رہائش گاہ پہنچے جہاں ڈیوڈ کیمرون نے ان کا استقبال کیا۔ دونوں رہنماؤں نے ملاقات کے دوران دوطرفہ […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین، اعجاز چوہدری اور علیم خان نے ادارہ منہاج القرآن میں پاکستان عوامی تحریک کی قیادت سے ملاقات کی جس میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین کا کہنا تھا حکومت باتوں کو توڑ مروڑ کر میڈیا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم نواز شریف سے وزیر اعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں ملک کی تازہ ترین سیاسی صورتحال اور اتحادی معاملات پر بات چیت کی گئی۔ ملاقات کے دوران خیبرپختونخواہ حکومت کی کارکردگی پر اپوزیشن کی حکمت عملی اور آئی ڈی پیز کے معاملے پر بھی غور کیا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹننٹ جنرل رضوان اختر نے ملاقات کی۔ ملاقات میں ملک کی سیکورٹی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیر اعظم ہاؤس میں ڈی جی آئی ایس آئی نے میاں نواز شریف سے ملاقات کی، ملاقات میں لیفٹینٹ جنرل رضوان اختر نے وزیر اعظم […]
تھرپارکر (جیوڈیسک) تحصیل مٹھی کے سول اسپتال میں غذائی قلت کے شکار مزید 2 بچے دوران علاج دم توڑ گئے جس کے بعد 44 روز کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 56 تک پہنچ گئی۔ ضلع تھرپارکر کی تحصیل مٹھی میں گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے کمسن بچے غذائی قلت کے باعث موت کے منہ میں جا […]