تہران (جیوڈیسک) ایران، افغانستان اور بھارت نے ایران کی جنوبی بندرگاہ چاہ بہار پر 3 ملکی تجارتی راہداری معاہدے پر دستخط کردیئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایرانی صدرحسن روہانی اور افغان صدر اشرف غنی سمیت بھارتی صدر نریندر مودی نے چاہ بہار بندرگاہ پر 3 ملکی تجارتی راہداری معاہدے پر دستخط کیے جس کے […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ چین اپنی تجارتی پالیسیوں کے ذریعے امریکا کا معاشی ریپ کررہا ہے تاہم ہم چین کو مسلسل اس کام کی اجازت نہیں دیں گے۔ امریکی ریاست انڈیانا میں ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کی تجارتی پالیسی پر شدید تنقید کرتے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ادارہ شماریات پاکستان کی جانب سے جاری کردہ تجارتی اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے فروری تک پاکستان کی برآمدات 13 ارب 87 کروڑ ڈالر رہیں جو گزشتہ مالی سال کی نسبت 13 فی صد کم ہیں۔ اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے فروری تک پاکستان کی درآمدات 28 ارب […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کسٹمز کا خودکار کلیئرنس سسٹم وی بوک ہفتے کی صبح 10 بجے سے ناکارہ ہوگیا، وی بوک کے بیٹھنے سے درآمدی و برآمدی سرگرمیاں معطل ہو گئیں۔ متاثرہ ٹریڈ سیکٹر کا کہنا ہے کہ وی بوک سسٹم کے ناکارہ ہونے کی وجہ سے سسٹم میں پہلے سے موجود گڈز ڈیکلریشن سے متعلقہ […]
کراچی (جیوڈیسک) چین کی اپنی روئی کے ذخائز فروخت کرنے، سال 2016-17 میں عالمی سطح پرروئی کی کھپت ابتدائی تخمینوں کے مقابلے میں کم ہونے کی اطلاعات سے نیویارک کاٹن ایکس چینج میں روئی کی قیمت 6 سال کی کم ترین سطح پرآنے کے باعث گزشتہ ہفتے پاکستان سمیت دنیا بھر میں روئی کی تجارتی […]
کراچی (جیوڈیسک) تھائی لینڈ کے کونسل جنرل نے کراچی چیمبر آف کامرس کا دورہ کیا۔ اس موقع پر تھائی کونسل جنرل کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کے درمیان آزاد تجارتی معاہدہ 2016ء کے آخر میں ہونے کا امکان ہے۔ معاہدے کے نتجے میں دونوں ممالک کے درمیان باہمی تجارت کا حجم جو اس وقت […]
تحریر: مولا نا رضوان اللہ پشاوری خیرالقرون اوراس کے قریبی ادوارمیں جب کوئی تجارتی قافلہ تجارتی غرض سے سفر شروع کرتاتو دیگر ضروری سازوسامان کے علاوہ وہ کسی فقیہ اورمعاملہ شناس عالم ِدین کوبھی ضرورساتھ لے جانے کی فکرکرتے ، تاکہ سفرکے دوران وہ کسی حرام معاملے میں پڑکراپنی کمائی کو حرام نہ بنائیں۔ علماء […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کی ستمبر میں اشیا کی ایکسپورٹ 20.37 فیصد کی کمی سے 1 ارب 73 کروڑ 20 لاکھ ڈالر تک محدود رہی جو گزشتہ مالی سال کے اسی ماہ میں 2 ارب 17 کروڑ 50 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی تھی۔ پاکستان بیورو شماریات (پی بی ایس) سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری کے ذریعے تمام علاقائی ممالک کو تجارتی اور معاشی راہداریوں کے ذریعے جوڑا جائے گا، پاکستان میں جمہوری اقدار تیزی سے زور پکڑ رہی ہیں اور معاشرے میں بنیادی انسانی حقوق کے حصول کا احساس پختہ ہو […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری کے ذریعے تمام علاقائی ممالک کو تجارتی اور معاشی راہداریوں کے ذریعے جوڑا جائے گا، پاکستان میں جمہوری اقدار تیزی سے زور پکڑ رہی ہیں اور معاشرے میں بنیادی انسانی حقوق کے حصول کا احساس پختہ ہو […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اور ایران کے درمیان آئندہ 5 سال میں تجارتی حجم کو بڑھا کر 5 ارب ڈالر تک پہنچانے کے لئے دونوں ممالک کے سفیر جلد اسلام آباد میں ملاقات کریِں گے۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان تجارت کے نئے طریقہ کار پر بات چیت متوقع ہے۔ اس وقت پاکستان ایران […]
کراچی (جیوڈیسک) حکومت کے برآمدات کو فروغ دینے کے دعوے دھرے رہ گئے، مالی سال 2014-15 کے دوران ملکی برآمدات 24 ارب ڈالر کی سطح تک بھی نہ پہنچ سکیں حالانکہ اس سے پچھلے سال برآمدات نے 25ارب ڈالر کی حد کو عبور کیاتھا، ایک سال کے دوران ایکسپورٹ 4.88 فیصد گر کر 23 ارب […]
کراچی (جیوڈیسک) وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے چیک سمیت ہرقسم کے بینکاری لین دین پر 0.6 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ کے بعد تھوک وخوردہ مارکیٹوں میں کاروبار کرنے والے تاجر شدید متاثر ہوئے ہیں۔ بینکوں کے ذریعے لین دین میں کٹوتیوں کے بعد بھاری مالیت کے کئی سودے منسوخ ہوگئے جس کے بعد […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے نئی تجارتی پالیسی کو حتمی شکل دے دی، برآمدی ہدف 50 ارب ڈالر مقرر کر دیا گیا، جولائی کے دوسرے ہفتے میں پالیسی کا باقاعدہ اعلان کیا جائے گا۔ وزارت تجارت کے مطابق نئی تجارتی پالیسی کی تیاری کا پراسس مکمل ہو گیا ہے، پالیسی میں ایسے اہداف رکھے […]
کراچی (جیوڈیسک) بھارتی میڈیا نے داخلی سلامتی کے بعد اب تجارت کے میدان میں بھی پاکستان کے خلاف منفی اور جھوٹا پروپیگنڈا شروع کر دیا ہے۔ بھارتی اخبار نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان نے واہگہ اٹاری کے راستے بھارتی سبزیوں کی پاکستان آمد روک دی ہے۔ پیاز کے بعد ٹماٹر اور ادرک سے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر تجارت نے پاکستان میں متعین کرغزستان کے سفیر سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان وسطی ایشیائی ممالک کیلئے جنوبی ایشیاء اور سمندری تجارت کی راہداری ہے۔ جبکہ وسطی ایشیائی ممالک پاکستان کیلئے روس کی منافع بخش منڈیوں تک راہداری کا ذریعہ ہیں۔ انھوں نے […]
چاغی (جیوڈیسک) پاک ایران حکام نے بلوچستان سے متصل دوطرفہ سرحدپر5نئے مشترکہ تجارتی پوائنٹس بنانے، تربت و پنجگور میں دومزید امیگریشن دفاتر قائم کرنے اور5 مشترکہ بازاروں کی انعقاد پر اتفاق کر لیا۔ چاغی کے ایرانی سرحد سے متصل علاقے تفتان میں منعقدہ پاک ایران پرماننٹ کمیٹی کے سہ ماہی اجلاس کی دوسرے دور میں […]
ڈھاکا (جیوڈیسک) بنگلادیش کی اعلی عدلیہ نے بنگلادیشی قومی ترانے کو موبائل میں بطور رنگ ٹون یا کسی بھی تجارتی مقصد کیلئے استعمال کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ بنگلادیش کی سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ قومی ترانے کو تجارتی مقاصد کیلئے استعمال نہیں کیا جا سکتا ، بنگلادیش کا قومی ترانہ 10 […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر تجارت انجنیئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ تیسرا سٹرٹیجک ٹریڈ پالیسی فریم ورک 2015-18آئندہ چند ماہ میں پیش کر دیا جائیگا۔ ملک میں امن وامان اور توانائی کی بہتر ہوتی صورتحال کے ساتھ ساتھ ملک میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھ رہا ہے،متعدد عالمی اداروں نے پاکستان کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر برائے تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی معاشی پالیسیاں بہتری کی طرف گامزن ہیں جنہیں عالمی تجارتی تنظیم نے سراہا ہے۔ ریگولیٹری فریم ورک کی بہتری کے لیے حکومت موثر حکمت عملی کے تحت کام کر رہی ہے، حکومت پاکستان کے تجارتی مفادات کو تحفظ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں پاک امریکا بزنس فورم کے اختتامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے کہا کہ فورم کے انعقاد سے پاک امریکا معاشی تعلقات کو فروغ ملے گا۔ پاکستان اور امریکا کے درمیان بے مثال تعلقات ہیں اور دونوں ملکوں کے درمیان نئے تجارتی تعلقات استوار ہونے […]
سجاد علی شاکر پاکستان کا سب سے بڑا شہر اور صنعتی، تجارتی، تعلیمی، مواصلاتی و اقتصادی مرکز ہے۔ کراچی کا شمار دنیا کے چند سب سے بڑے شہروں میں ہوتا ہے۔ کراچی پاکستان کے صوبہ سندھ کا دارالحکومت ہے۔ شہر دریائے سندھ کے مغرب میں بحیرہ عرب کی شمالی ساحل پر واقع ہے۔ پاکستان کی […]
لیہ (نامہ نگار) ڈی سی او لیہ رانا گلزار احمد کی ہدایت پر کسی بھی حادثات سے تجارتی و صنعتی اداروں کو محفوظ بنانے کے لئے آگ بجھانے کے انتظامات رکھنے کی ہدایت کی ہے جس کے لئے مربوط بنیادوں پر چیکنگ کا سلسلہ شروع کیا جا رہا ہے یہ بات ڈسٹرکٹ آفیسر سول ڈیفنس […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے سے معاشی، اقتصادی اور تجارتی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا۔ ایوان وزیراعلیٰ لاہور میں چینی قونصل جنرل نے وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف سے ملاقات کی، اس موقع پر باہمی دلچسپی کے امور، خطے کی صورت حال اور ملک میں چین کے […]