آزاد کشمیر انتخابات میں پی ٹی آئی نے سب سے زیادہ نشستیں لے کر میدان مار لیا

آزاد کشمیر انتخابات میں پی ٹی آئی نے سب سے زیادہ نشستیں لے کر میدان مار لیا

آزاد کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف نے سادہ اکثریت حاصل کرلی جس کے بعد وہ باآسانی حکومت بنانے کی پوزیشن میں ہے۔ آزاد جموں و کشمیر کے 45 میں سے 44 حلقوں کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف 25 نشستوں کے […]

.....................................................

کشمیر انتخابات

کشمیر انتخابات

تحریر : سردار امیر حمزہ پانچ اگست انتفاضہ کشمیر کے بعد اِس پار کشمیر کی صورتحال بھی بدل چکی تھی۔سب جماعتیں اپنے اپنے منشور کو لے کر مفادات کی سیاست کر رہی تھیں۔ایسے میں بے چین تھا اور کشمیر کا ہر نوجوان کسی خبر کے انتظار میں تھا۔میں نے عزم کیا کہ ایک ایسی جماعت […]

.....................................................

آزاد کشمیر میں انتخابی گہماگہمی

آزاد کشمیر میں انتخابی گہماگہمی

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر 25 جولائی کو آزادکشمیر میں انتخابی دنگل سجنے کو ہے، جہاں اسمبلی کی 45 سیٹوں پر انتخاب ہوگا۔ نوازلیگ 42 اُمیدواروں کے ساتھ انتخابی اکھاڑے میں کودرہی ہے جبکہ تقریباََ اُتنے ہی اُمیدوار تحریکِ انصاف نے بھی میدان میں اُتارے ہیں۔ وہ جنت نظیر وادی جہاں اِس موسم میں مرغانِ […]

.....................................................

خربوزے کو دیکھ کر خربوزہ رنگ پکڑتا ہے

خربوزے کو دیکھ کر خربوزہ رنگ پکڑتا ہے

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر تحریکِ انصاف کے رَہنماؤں کی جہاں اپوزیشن کے ساتھ ”مُنہ ماری” چلتی رہتی ہے وہیں وزیرِاعظم بھی اپنے بیانات میں اکثر ”شُرلیاں” چھوڑتے رہتے ہیں۔ کہتے ہیں ”خربوزے کو دیکھ کر خربوزہ رنگ پکڑتا ہے” ، شاید اِسی لیے گھر میں با پردہ خاتونِ اوّل کو دیکھ کر اُنہوں نے […]

.....................................................

ارباب غلام رحیم نے تحریک انصاف میں شمولیت کی تصدیق کردی

ارباب غلام رحیم نے تحریک انصاف میں شمولیت کی تصدیق کردی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم نے تحریک انصاف میں شمولیت کی تصدیق کر دی۔ ارباب غلام رحیم نے گزشتہ روز وزیراعظم سے ملاقات کے بعد اپنا ویڈیو بیان جاری کیا ہے۔ ویڈیو بیان میں ارباب غلام رحیم نے کہا کہ وزیراعظم سے ملاقات ہوئی ہے اور انہوں نے پی ٹی […]

.....................................................

پی ٹی آئی نالہ پارٹی بن گئی ہے اور نالے میں بہہ جائے گی: وزیراعلیٰ سندھ

پی ٹی آئی نالہ پارٹی بن گئی ہے اور نالے میں بہہ جائے گی: وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پاکستان تحریک انصاف کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نالہ پارٹی بن گئی ہے اور نالے میں بہہ جائے گی۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وفاقی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔ […]

.....................................................

تحریک انصاف سندھ سے تعصب برت رہی ہے، مراد علی شاہ کا وزیراعظم کو خط

تحریک انصاف سندھ سے تعصب برت رہی ہے، مراد علی شاہ کا وزیراعظم کو خط

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ کے ساتھ کی جانے والی ناانصافی پر وزیراعظم عمران خان کو شکایتوں بھرا خط لکھ دیا۔ وزیراعظم کو لکھے گئے خط میں وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف سندھ سے تعصب برت رہی ہے اور سندھ کے عوام کے ساتھ ناانصافی […]

.....................................................

ہمارے ساتھ سیاست نہ کی جائے انصاف دیا جائے: جہانگیر ترین

ہمارے ساتھ سیاست نہ کی جائے انصاف دیا جائے: جہانگیر ترین

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ ہمارے ساتھ سیاست نہ کی جائے انصاف دیا جائے۔ لاہور کی عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ عمران خان نے بیرسٹر علی ظفر کو تفتیش کےلیے مقرر کیا تھا، انہوں نے […]

.....................................................

پنجاب حکومت انتقامی کارروائیاں کررہی ہے، اپنی آواز اٹھانے کیلئے گروپ بنایا: ترین

پنجاب حکومت انتقامی کارروائیاں کررہی ہے، اپنی آواز اٹھانے کیلئے گروپ بنایا: ترین

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے پنجاب حکومت پر انتقامی کارروائیاں کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہےکہ صوبائی حکومت دباؤ ڈال رہی ہے اس لیے اسمبلی میں آواز اٹھانے کے لیے گروپ بنایا۔ لاہور کی بینکنگ کورٹ میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین […]

.....................................................

تحریک انصاف حکومت نے پاکستان کی تاریخ میں شفافیت کی مثال قائم کی ہے، عثمان بزدار

تحریک انصاف حکومت نے پاکستان کی تاریخ میں شفافیت کی مثال قائم کی ہے، عثمان بزدار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار شفافیت کی نئی مثال قائم کی ہے۔ اپنے بیان میں عثمان بزدار نے کہا کہ سابق ادوار میں کرپشن کے ریکارڈ قائم کیے گئے، ترقیاتی منصوبوں میں کک بیکس اور کمیشن کھائے […]

.....................................................

این اے 249 کی نشست پیپلز پارٹی نے تحریک انصاف سے چھین لی

این اے 249 کی نشست پیپلز پارٹی نے تحریک انصاف سے چھین لی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) این اے 249 کراچی کا ضمنی انتخاب پیپلز پارٹی کے امیدوار قادر خان مندوخیل نے جیت لیا یوں پی ٹی آئی اپنی اس نشست سے محروم ہو گئی۔ این اے 249 ضمنی الیکشن کے تمام 273 پولنگ اسٹیشنز کے غیرحتمی اور غیرسرکاری نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کے قادر خان مندوخیل […]

.....................................................

جہانگیر ترین اور علی ترین کی عبوری ضمانت میں 3 مئی تک توسیع

جہانگیر ترین اور علی ترین کی عبوری ضمانت میں 3 مئی تک توسیع

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے علی ترین کی عبوری ضمانت میں 3 مئی تک توسیع ہو گئی۔ لاہور کی سیشن کورٹ میں جہانگیر ترین، علی ترین اور دیگر کی جانب سے دائر عبوری ضمانت میں توسیع کی درخواست پر سماعت ایڈیشنل سیشن جج حامد […]

.....................................................

ہمارا گروپ کسی کمیٹی سے نہیں صرف وزیراعظم سے ملے گا: جہانگیر ترین

ہمارا گروپ کسی کمیٹی سے نہیں صرف وزیراعظم سے ملے گا: جہانگیر ترین

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ ہمارا گروپ کسی کمیٹی سے نہیں صرف وزیراعظم عمران خان سے ملے گا۔ سیشن کورٹ لاہور کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ میرے گھر ایک افطاری تھی جس میں دوستوں نے شرکت کی، […]

.....................................................

‘منصوبے کے تحت چیزیں لیک کی جاتی ہیں لیکن پوری طرح مقابلہ کریں گے‘

‘منصوبے کے تحت چیزیں لیک کی جاتی ہیں لیکن پوری طرح مقابلہ کریں گے‘

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کا کہنا ہےکہ لگتا ہے منصوبے کے تحت چیزیں لیک کی جاتی ہیں لیکن پوری طرح مقابلہ کریں گے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ ان کے تینوں مقدمات میں چینی کی قیمت بڑھنے کا کوئی تعلق نہیں، […]

.....................................................

آج 48 نو منتخب سینیٹرز حلف اٹھائیں گے

آج 48 نو منتخب سینیٹرز حلف اٹھائیں گے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آج ہونے والے سینیٹ اجلاس میں 48 نو منتخب ارکان سینیٹ حلف اٹھائیں گے جس میں سب سے زیادہ سینیٹرز کا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے ہے۔ نو منتخب ارکان سینیٹ آج 6 سال کی مدت یعنی 2021 سے 2027 تک کے لیے بطور سینیٹر حلف اٹھائیں گے، سب سے […]

.....................................................

تحریک انصاف سینیٹ کی بڑی جماعت بن کر سامنے آئی ہے۔ ڈاکٹر انیسہ ملک

تحریک انصاف سینیٹ کی بڑی جماعت بن کر سامنے آئی ہے۔ ڈاکٹر انیسہ ملک

لاہور (سٹاف رپورٹر) ڈپٹی جنرل سیکریٹری خواتین ونگ پی ٹی آئی پنجاب ڈاکٹر انیسہ فاطمہ ملک اور محمد خاں مدنی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف سینیٹ کی بڑی جماعت بن کر سامنے آئی مگر اسکے باوجود وزیراعظم عمران خان نے ایوان سے اعتماد کا ووٹ لینے کا دلیرانہ فیصلہ کر کے اپوزیشن کو بڑا […]

.....................................................

بجی ہیں تالیاں جس پر ،وہ کھیل تھا ہی نہیں

بجی ہیں تالیاں جس پر ،وہ کھیل تھا ہی نہیں

تحریر : ڈاکٹر ایم ایچ بابر 3 مارچ 2021 پاکستان کی ایوان بالا کا الیکشن ہوا ساری پارٹیوں نے ایڑی چوٹی کا زور لگایا حکمران پارٹی کی بظاہر عددی تعداد زیادہ تھی چاہئے تو یہ تھا کہ اپنی تمام نشستوں پر بڑے آرام سے کامیاب ہو جاتی مگر ایسا ہو نہیں پایا شہر اقتدار اسلام […]

.....................................................

سینیٹ الیکشن: پنجاب سے ن لیگ اور تحریک انصاف کے دو دو امیدوار بلامقابلہ کامیاب

سینیٹ الیکشن: پنجاب سے ن لیگ اور تحریک انصاف کے دو دو امیدوار بلامقابلہ کامیاب

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سینیٹ انتخابات کے لیے پنجاب میں خواتین کی نشستوں پر دو امیدوار بلامقابلہ کامیاب ہو گئیں۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق خواتین کی 2 نشستوں پر مسلم لیگ ن کی سعدیہ عباسی اور پی ٹی آئی کی ڈاکٹر زرقا بلامقابلہ کامیاب ہو گئی ہیں۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ مسلم لیگ […]

.....................................................

پیش کر غافل، عمل کوئی اگر دفتر میں ہے

پیش کر غافل، عمل کوئی اگر دفتر میں ہے

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر کپتان کی 22 سالہ جدوجہد رنگ لا رہی ہے اور تبدیلی کے واضح آثار نظر آنا شروع ہو گئے ہیں جس کا بیّن ثبوت ڈسکہ میں قومی اسمبلی کا ضمنی انتخاب ہے۔ قصہ کچھ یوں ہے کہ ڈسکہ میں کچھ نامعلوم افراد سارا دن مختلف پولنگ سٹیشنز پر فائرنگ کرتے […]

.....................................................

سینیٹ ٹکٹوں پر تحریک انصاف کی مرکزی اور سندھ قیادت میں اختلافات

سینیٹ ٹکٹوں پر تحریک انصاف کی مرکزی اور سندھ قیادت میں اختلافات

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) تحریک انصاف سندھ کے عہدیداروں نے سینیٹ ٹکٹوں کے معاملے پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے گورنر سندھ کو خط لکھ دیا۔ گورنر سندھ کو لکھے گئے خط کے متن کے مطابق پارٹی عہدے داروں نے مطالبہ کیا ہے کہ ہمارے امیدوار کو نامزد کیا جائے، ملاقات کرکے آپ کو نام […]

.....................................................

مسلسل تنقید کے بعد تحریک انصاف نے عبدالقادر سے سینیٹ کا ٹکٹ واپس لے لیا

مسلسل تنقید کے بعد تحریک انصاف نے عبدالقادر سے سینیٹ کا ٹکٹ واپس لے لیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سینیٹ انتخابات کیلئے بلوچستان سے امیدوار عبدالقادر سے ٹکٹ واپس لے لیا۔ وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے بتایا کہ بلوچستان سے سینیٹ کا ٹکٹ قادر سے واپس لے لیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان […]

.....................................................

تحریک انصاف نے سینیٹ الیکشن کے لیے امیدواروں کا اعلان کر دیا

تحریک انصاف نے سینیٹ الیکشن کے لیے امیدواروں کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے سینیٹ الیکشن کے لیے اپنے امیدواروں کا اعلان کر دیا۔ وزیراعظم کی زیر صدارت تحریک انصاف کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں سینیٹ انتخابات کے لیے امیدواروں کو فائنل کیا گیا اور وزیراعظم کی منظوری کے بعد حتمی ناموں کا اعلان کیا گیا۔ جیونیوز […]

.....................................................

پی ٹی آئی سے سینیٹ کا ٹکٹ کسے ملے گا؟ ممکنہ امیدواروں کے نام سامنے آگئے

پی ٹی آئی سے سینیٹ کا ٹکٹ کسے ملے گا؟ ممکنہ امیدواروں کے نام سامنے آگئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکمران جماعت تحریک انصاف سے سینیٹ کا ٹکٹ دیے جانے کے لیے ممکنہ امیدواروں کے نام سامنے آگئے۔ ذرائع کے مطابق پارلیمانی بورڈ ممبران نے سینیٹ الیکشن کے امیدواروں سے متعلق اپنی سفارشات وزیراعظم عمران خان کو پیش کردی ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے مشیر برائے داخلہ و احتساب […]

.....................................................

تحریک انصاف نے جے یو آئی کیخلاف فارن فنڈنگ کیس دائر کر دیا

تحریک انصاف نے جے یو آئی کیخلاف فارن فنڈنگ کیس دائر کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن میں جمیعت علماء اسلام کے خلاف فارن فنڈنگ کیس دائر کر دیا۔ پی ٹی آئی کے فرخ حبیب نے جے یو آئی کے خلاف الیکشن کمیشن میں درخواست دائرکی ہے جس میں جے یو آئی کے سابق رہنما حافظ حسین احمد کے ٹی وی انٹرویو […]

.....................................................