اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) شمالی پنجاب کے جنرل سیکریٹری ڈاکٹر حسن مسعود ملک نے صوبے میں کرپشن میں اضافے کا اعتراف کر لیا۔ پاکستان تحریک انصاف ملک میں کرپشن میں خاتمے کا دعویٰ کرتی رہی ہے لیکن اب خود ان کی جماعت کے سینیئر رہنما نے پارٹی کے […]
دادو (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ کے ضلع دادو پی ایس 86 میں ضمنی انتخابات کے لئے پولنگ کا آغاز ہو گیا، پاکستان پیپلزپارٹی پارٹی اور تحریک انصاف کے امیدواروں میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔ پی ایس 86 ضمنی انتخاب میں پولنگ کا عمل بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔ […]
تحریر : عبداللہ حمید گل تحریک انصاف کی حکومت کو ان دنوں بیشمار اندرونی و بیرونی مسائل نے اپنے شکنجے میں جکڑ رکھا ہے ۔ایک طرف جہاں کشمیر میں کرفیو کے نفاذ کواڑھائی ماہ سے زائد عرصہ ہوچکا ہے جس سے ادویات اور اشیاء خوردونوش کی عدم فراہمی سے ایک سنگین انسانی المیہ جنم لے […]
تحریر : روشن خٹک پاکستان تحریکِ انصاف کے دھرنے کی دھول ابھی فرش نشیں ہی نہیں ہوئی کہ مولانا فضل الرحمن کی طرف سے ایک اور دھرنے کی پکار فضائے پاک میں گونج رہی ہے۔سوچتا ہوں ، ہم کتنے بد نصیب لوگ ہیں کہ اللہ کی دی ہوئی نعمتوں سے مالا مال ارضِ پاک ہمارے […]
تحریر : پروفیسر رفعت مظہر 36 ووٹ 64 ووٹوں پر بھاری پڑے ، سینٹ میں ”باپ” (BAP ) نے معرکہ مار لیا اور تحریکِ انصاف نے ”ایویں خوامخواہ” کوئلوں کی دلالی میں مُنہ کالا کر لیا۔ نیا پاکستان بنانے والوں نے ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کے دعوے تو بہت کیے لیکن بہت شور سنتے تھے […]
تحریر : پروفیسر محمد حسین چوہان انقلاب و تبدیلی کا راستہ روکا نہیں جا سکتا،یہ کسی کے کہنے سے نہیں آتی بلکہ ماضی میں انقلاب کا آتش فشاں مادہ مختلف معاشی ناہمواریوں، سیاسی و عوامی مفادات وترجیحات اور کمزور حکومتی ڈھانچے کی بنیادوں کے نیچے الاو کی شکل میں پکتا رہتا ہے اور اچانک زوردار […]
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات نے اپنی ٹیم کے اولین ساتھی کے لئے انجینئر افتخار کا انتحاب کیا ہے اور پی ٹی آئی کے پرانے کارکنوں اور عمران خان کے مشکل دنوں کے رفیق کار انجینئر افتخار چودھری کو ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات نامزد کیا ہے افتخار چودھری معروف کالمسٹ ہیں بہترین […]
پشاور (جیوڈیسک) خیبرپختونخوا میں ضم ہونے والے 7 قبائلی اضلاع کی 16 صوبائی نشستوں پر پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ کے پی کے میں انضمام کے بعد قبائلی اضلاع میں صوبائی اسمبلی کیلئے پہلی بار الیکشن کا انعقاد ہوا ہے۔ صوبائی اسمبلی کے 16 حلقوں میں پولنگ […]
اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات پہلے سیاسی رہنما ہیں جو عربی پر دسترس رکھتے ہیں جو آج کل عرب میڈیا پرسنز کے ساتھ رابطہ کر کے پی ٹی آئی کا ویزن شیئر کر رہے ہیں وہ سعودی عرب کے نجی دورے پر ہیں گزشتہ روز معروف عرب صحافی خالد […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی منظوری سے پاکستان تحریک انصاف کی 21 رکنی کور کمیٹی قائم کر دی گئی جس کا باضابطہ نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ تحریک انصاف کی کور کمیٹی کی سربراہی عمران خان کریں گے جب کہ مرکزی سیکرٹری جنرل ارشد داد کور کمیٹی کے سیکرٹری کے فرائض […]
تحریر : قادر خان یوسف زئی ایم کیو ایم (پاکستان) اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان وزارت اعظمیٰ کے لئے ووٹ دیئے جانے کے نو نکاتی معاہدے پر تاحال عمل درآمد نہیں ہوا ہے۔ تاہم مالیاتی بجٹ 2019 – 20 کی منظوری کے موقع پر حکومت سے ایم کیو ایم (پاکستان )کے تحفظات کے اظہار […]
تحریر : پروفیسر رفعت مظہر محض چند ووٹوں کے سہارے کھڑی تحریکِ انصاف کی حکومت کو گرانا اپوزیشن کے لیے کوئی مسٔلہ نہیں۔ اخترمینگل حکمرانوں سے بَددِل ہوچکے۔ اُن کے ساتھ کیے گئے وعدوں میں سے کوئی ایک وعدہ بھی ایفاء نہیں ہوا۔ ایم کیو ایم کی بلیک میلنگ جاری۔ اُسے ایک وزارت مذید دے […]
لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے سنئیر رہنما اور چئیرمین کا ہنہ حاجی بشارت علی نے کہا ہے کہ پنجاب کا بجٹ پاکستان تحریک انصاف کے منشور اور عوام سے کیے گئے وعدوں کی تکمیل کا بھر پور عکاس ہے۔ پنجاب احساس پروگرام ,باہمت بزرگ پروگرام, اور معذور افراد کے لئے ہم قدم پروگرام کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کے لیے تحریک انصاف کی درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی۔ چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار رضا کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کے تین رکنی بینچ نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کو […]
تحریر : انجینئر افتخار چودھری واہ کیا کالم تھا اچھے دن آئیں گے مسز جمشید خاکوانی کا گزشتہ روز خبریں میں چھپا کالم ان دلیر جذبوں کی عکاسی کرتا ہے اور ان لوگوں کی سوچ کا مظہر ہے جنہیں یہ علم ہے کہ کھوکھلی معیشت اور تباہ شدہ ادارون کو چھوڑ جانے والے صرف لٹیرے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ اگر تحریک انصاف اپنے گندے کپڑے گھر کے اندر دھوئے تو آدھے مسائل ختم ہو جائیں۔ جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ وزیراعظم ہاؤس میں کچھ لوگ میچور نہیں ہیں، اس لیے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کی کمزور معیشت کو ایک اور جھٹکا۔ اسد عمر کے استعفےٰ نے ملک میں ایک سیاسی اور معاشی طوفان کھڑا کردیا ہے۔ اس خبر سے اسٹاک ایکسچینجوں میں کھلبلی مچ گئی ہے اور ان میں زبردست مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔ اسد عمر نے اس بات کی تصدیق اپنی […]
تحریر : چودھری عبدالقیوم پاکستان تحریک انصاف کی حکومت قائم ہوئے 9 مہینے پورے ہوگئے ہیں اس عرصے میں حکومت کوئی قابل ذکر کارکردگی نہیں دکھا سکی ایسا محسوس ہوتا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو اپنے نعروں،وعدوں کو پورا کرنے اور اپنے ایجنڈے پر عملدرآمد میں مشکلات پیش آ رہی ہیں۔ملک میں مہنگائی پہلے […]
تحریر : شیخ خالد زاہد پاکستان تحریک انصاف کی حکومت جس بصارت کی بنیاد پر اقتدار میں آئی تھی بظاہر اس کی سمتیں تبدیل ہوتی محسوس کی جارہی ہیں کیونکہ جس فصل کا بیج انہوں نے بونا ہے اس کی بوائی کیلئے سخت محنت اور مشقت کی ضرورت ہے اور یکسوئی سب سے اہم عمل […]
لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما و وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر آمنے سامنے آ گئے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ جہانگیر ترین کی بے پناہ کاوشیں ہیں جن کا کل بھی معترف تھا اور آج بھی ہوں لیکن ان کے […]
ملتان (جیوڈیسک) ملتان کے نواحی علاقے قادر پور راں میں پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 218 کے ضمنی انتخاب کا میدان تحریک انصاف کے واصف مظہر راں نے مار لیا۔ پولنگ کا عمل صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہا، 138 پولنگ اسٹیشنز میں سے 32 کو […]
ملتان (جیوڈیسک) ملتان کے نواحی علاقے قادر پورراں میں پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 218 میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ جاری ہے۔ پولنگ کا عمل شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گا، 138 پولنگ اسٹیشنز میں سے 32 کو حساس قرار دیا گیا ہے جہاں ایک ہزار سے زائد […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت نے مشال قتل کیس کے 4 ملزمان کا فیصلہ سناتے ہوئے تحریک انصاف کے سابق تحصیل کونسلر عارف خان سمیت دو کو عمر قید اور دو کو بری کر دیا۔ عدالت نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے قتل کیس میں تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے تحصیل کونسلر عارف […]
تحریر : شاہ بانو میر کچھ روز قبل پیرس میں شاہدہ امجد صاحبہ تحریک انصاف کی سینئیر رہنما ہیں ان کی دختر نیک اختر کی رخصتی سر انجام پائی رات گئے فنکشن اپنے تمام لوازمات کے ساتھ اختتام پزیر ہوا وقت کی یہی خوبصورتی ہے کہ اچھا ہو تو بہت جلد خوشیوں کے ہلکورے میں […]