بی بی پاکدامن کے علاقہ سے نوجوان پرسرار طور پر لاپتہ

بی بی پاکدامن کے علاقہ سے نوجوان پرسرار طور پر لاپتہ

لاہور (کرائم رپورٹر) بی بی پاکدامن کے علاقہ سے نوجوان پرسرار طور پر لاپتہ ہوگیا۔ تفصیل کے مطابق بی بی پاکدامن کے علاقہ عمرفاروق محنت مزدوری کے سلسلے میں چائے کا کام کرتاتھا کہ گزشتہ روز پرسرار طور پر لاپتہ ہو گیا۔ جس پر ورثاء نے تلاش کرنے کے بعد سے رپورٹ درج کروانے کیلئے […]

.....................................................

ضلع دادو کی تحصیل میہڑ میں آر ڈی فورمیہڑ برانچ کے مقام پر 60فیٹ چوڑا شگاف پڑ گیا

ضلع دادو کی تحصیل میہڑ میں آر ڈی فورمیہڑ برانچ کے مقام پر 60فیٹ چوڑا شگاف پڑ گیا

دادو : دادو اور لاڑکانہ کے بیچ او بیچ تحصیل میہڑ کے قریب آر ڈی فور میہڑ برانچ کے مقام پر 60فیٹ کا چوڑا شگاف پڑ گیا ۔جس کے باعث گاؤں بھورے جا بھان، نواب جا پٹ، احمد سولنگی ،خان گوٹھ، تنیہ گوٹھ سمیت 6گاؤں پانی کی لپیٹ میں آگئے۔ جب کہ 500ایکڑ پر کھڑی […]

.....................................................

مہمند ایجنسی، تحصیل خویزئی میں عمائدین اور علماء کی کوششوں سے 30 سالہ دشمنی کا خاتمہ

مہمند ایجنسی، تحصیل خویزئی میں عمائدین اور علماء کی کوششوں سے 30 سالہ دشمنی کا خاتمہ

مہمند ایجنسی : تحصیل خویزئی میں عمائدین اور علماء کی کوششوں سے 30 سالہ دشمنی کا خاتمہ۔ آئندہ کے لئے بھائی چارے کے ساتھ رہنے کا عزم۔ جدید اور ازمائشی دور آپس کے اختلافات اور دشمنیاں ختم کرنا ناگزیر ہے، مقررین کا خطاب۔ تفصیلات کے مطابق مہمند ایجنسی کے تحصیل خویزئی سم غاخی میں قاری […]

.....................................................

خیرپور ناتھن شاہ کے قریب تحصیل جوہی میں پسند کی شادی نہ کرنے پر لڑکا لڑکی نے خودکشی کر لی

خیرپور ناتھن شاہ کے قریب تحصیل جوہی میں پسند کی شادی نہ کرنے پر لڑکا لڑکی نے خودکشی کر لی

خیرپور ناتھن شاہ : خیرپور ناتھن شاہ کے قریب تحصیل جوہی میں پسند کی شادی نہ کرنے پر لڑکا لڑکی نے خود کشی کرلی ۔تحصیل جوہی کے نواحی گاؤں پیر علی شاہ میں 17سالہ صائمہ چنہ نے 20سالہ نوجوان گلزار لنڈ سے پسند کی شادی نہ ہونے پر خود کو گولی ماردی۔ لڑکی کی لاش […]

.....................................................

ن لیگ کے سابقہ تحصیل جنرل سیکرٹری راجہ حق نواز ساتھیوں سمیت PTI میں شامل

ن لیگ کے سابقہ تحصیل جنرل سیکرٹری راجہ حق نواز ساتھیوں سمیت PTI میں شامل

چکوال : یونین کونسل سلوئی کے گائوں وٹلی سے ن لیگ کے سابقہ تحصیل جنرل سیکرٹری راجہ حق نواز نے راجہ یاسر سرفراز کی رہائش گاہ کوٹ سرفراز خان میں ان سے ملاقات کی اور اپنے ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ اس موقع پر راجہ حق نواز نے کہا […]

.....................................................

ویلڈن! اے سی سرائے عالمگیر

ویلڈن! اے سی سرائے عالمگیر

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا سرائے عالم ایک قدیم اور تاریخی شہر ہے مگر اس کو تحصیل کا درجہ حاصل ہوئے کوئی زیادہ عرصہ نہیں گزرا ، مرحوم و مغفور چوہدری محمد فاروق سابق وزیر قانون نے تقریباً 20 سے 22 سال قبل میں سرائے عالمگیر کو تحصیل کا درجہ دلوا کر ضلع جہلم […]

.....................................................

تحصیل بھر کے سرکاری تعلیمی اداروں کی 43خالی آسامیوں پر بھرتی

تحصیل بھر کے سرکاری تعلیمی اداروں کی 43خالی آسامیوں پر بھرتی

ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی سے) تحصیل بھر کے سرکاری تعلیمی اداروں کی 43خالی آسامیوں پر بھرتی ، تمام بھرتیاں میرٹ کے مطابق ہوں گی ،تعلیمی اداروں کو درپیش مسائل کا ازالہ ممکن ہو گا ،ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر عبدالخالق تفصیلات کے مطابق تحصیل ٹیکسلا میں قائم سرکاری تعلیمی اداروں کی 43خالی آسامیوں پر بھرتی […]

.....................................................

کمالی اٹوخیل میں پک اپ کی ٹکر سے چھ سالہ عمر خطاب موقع پر دم تور گیا

کمالی اٹوخیل میں پک اپ کی ٹکر سے چھ سالہ عمر خطاب موقع پر دم تور گیا

مہمند ایجنسی (شکیل مومند) مہمند ایجنسی تحصیل حلیمزی کے علاقہ کمالی اٹوخیل میں سابندی کلے میں پک اپ کی ٹکر سے چھ سالہ عمر خطاب ولد روغ محمد موقع پر دم تور گیا۔ پک اپ میں برف بھرا ہوا تھا اور تیزی کے ساتھ مختلف دکانداروں کو برف پہنچانے کے لئے جلدی میں تھا۔ بچے […]

.....................................................

اٹھارہ ہزاری کو تحصیل کا درجہ دلوانے کے بعد خوشحالی کیلئے تمام صلاحیتیں بروئے کار لائوں گا۔ محمد اعظم

اٹھارہ ہزاری کو تحصیل کا درجہ دلوانے کے بعد خوشحالی کیلئے تمام صلاحیتیں بروئے کار لائوں گا۔ محمد اعظم

لاہور (بیورورپورٹ) مسلم لیگ ن جھنگ کے صوبائی رکن اسمبلی الحاج میاں محمد اعظم چیلہ سیال نے کہا ہے کہ اٹھارہ ہزاری کو تحصیل کا درجہ دلوانے کے بعد اسکی تعمیر و ترقی اور خوشحالی کیلئے تمام صلاحیتیں بروئے کار لائوں گا، حکومت پنجاب نے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میں جدید مشینری کیلئے 3 کروڑ روپے […]

.....................................................

حاجی عامر خلیل کی کوششوں سے عید گاہ سعیدیہ گاہ کے قریب ٹرانسفارمر جلنے کے دو گھنٹے بعد ایمر جنسی ٹرالی نصب کردی گئی

حاجی عامر خلیل کی کوششوں سے عید گاہ سعیدیہ گاہ کے قریب ٹرانسفارمر جلنے کے دو گھنٹے بعد ایمر جنسی ٹرالی نصب کردی گئی

کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) صدر انجمن تاجران طارق پہاڑ ،سماجی کارکن حاجی عامر خلیل کی کوششوں سے عید گاہ سعیدیہ گاہ کے قریب ٹرانسفارمر جلنے کے دو گھنٹے بعد ایمر جنسی ٹرالی نصب کردی گئی شہریوں کا شکریہ تفصیل کے مطابق گزشتہ روز شدید گرمی اور برستی آگ کے باعث عید گاہ سعیدیہ نذد […]

.....................................................

وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف تعلیم صحت روز گار پر بھر پور توجہ دے رہے ہیں

وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف تعلیم صحت روز گار پر بھر پور توجہ دے رہے ہیں

کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار)وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف تعلیم صحت روز گار پر بھر پور توجہ دے رہے ہیں تحریری و تقریری مقابلوں سے طلباء و طالبات کی ذہنی نشمونما میں اضافہ ہو رہا ہے لیہ کے طلباء و طالبات نے تعلیمی میدان میں کامیابی حاصل کر کے سر فخر سے بلند کر […]

.....................................................

آصف اقبال اعوان یوٹیلٹی کے ریجنل مینیجر ڈسٹرکٹ چکوال کا تلہ گنگ تحصیل کے یوٹیلٹی سٹورز کا دورہ

آصف اقبال اعوان یوٹیلٹی کے ریجنل مینیجر ڈسٹرکٹ چکوال کا تلہ گنگ تحصیل کے یوٹیلٹی سٹورز کا دورہ

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) آصف اقبال اعوان یوٹیلٹی کے ریجنل مینیجر ڈسٹرکٹ چکوال کا تلہ گنگ تحصیل کے یوٹیلٹی سٹور ز کا دورہ ،چار رکنی کمیٹی بنا دی گئی ہے جو یوٹیلٹی سٹور ز پر کوالٹی چیک کرے گی۔ آصف اقبال اعوان ریجنل مینیجر تفصیلات کے مطابق یوٹیلٹی سٹور ز کے ریجنل مینیجر آصف اقبال […]

.....................................................

سوات میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسہ بدستور جاری

سوات میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسہ بدستور جاری

سوات : سوات میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسہ بدستور جاری، تحصیل کبل کے علاقہ ننگولئی میں نا معلوم افراد نے فائرنگ کرکے ویلج ڈیفنس کمیٹی کے رکن بخت رنگین کے بھائی فریدون کو قتل کردیا،فریدون نماز مغرب کے وقت کھیتوں سے واپس گھر جارہا تھا کہ نا معلوم افرادنے اس پر فائرنگ کرکے قتل کیا۔ […]

.....................................................

کروڑ پولیس نے دین پور روڈ پر چھاپہ مار کر شراب فروش کاظم علیکو گرفتار کرلیا

کروڑ پولیس نے دین پور روڈ پر چھاپہ مار کر شراب فروش کاظم علیکو گرفتار کرلیا

کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) کروڑ پولیس نے دین پور روڈ پر چھاپہ مار کر شراب فروش کاظم علی ولد غلام قاسم سے بھاری مقدار میں شراب اور آلات کشید سامان برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا تفصیل کے مطابق کروڑ پولیس کے ASIمحمد سلیم کو اطلاع ملی کہ کاظم علی نے شراب کی […]

.....................................................

کروڑ لعل عیسن کی خبریں 30/5/2016

کروڑ لعل عیسن کی خبریں 30/5/2016

کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) موجودہ حکومت عوام کی فلاح بہبودروز گار،تعلیم اور بجلی کے مسائل حل کرنے پر بھر پور توجہ دے رہی ہے مشکل حالات میں ٹبہ دستیاں والا کے لوگوں نے میرا ساتھ دیا انشااللہ بجلی سیوریج کے علاوہ دیگر منصوبوں پر کام کراؤں گا ان خیالات کا اظہار ایم این اے […]

.....................................................

مہمند ایجنسی، تحصیل خویزئی میں فاٹا حسن قراء ت مقابلوں کی عظیم الشان روحانی تقریب

مہمند ایجنسی، تحصیل خویزئی میں فاٹا حسن قراء ت مقابلوں کی عظیم الشان روحانی تقریب

مہمند ایجنسی ( سعید بادشاہ سے) مہمند ایجنسی، تحصیل خویزئی میں فاٹا حسن قراء ت مقابلوں کی عظیم الشان روحانی تقریب۔ ملکی اور بین الاقوامی شہرت یافتہ قراء نے حصہ لیا۔ مکر و فریب کے اس مانے میں قرآن و سنت ہی نجات کا واحد راستہ ہے۔ اسلامی قانون عدل و انصاف پر مشتمل ہے۔ […]

.....................................................

تحصیل گوجرہ ڈسٹرکٹ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں قائم پولیس چوکی سائلین کے لیے عذاب بن گئی

تحصیل گوجرہ ڈسٹرکٹ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں قائم پولیس چوکی سائلین کے لیے عذاب بن گئی

ٹوبہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) تحصیل گوجرہ ڈسٹرکٹ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں قائم پولیس چوکی نشاط آباد انچارج چوکی منیر احمد کی تعیناتی کے بعد سائلین کے لیے عذاب بن گئی ،کوئی بھی شخص چوکی انچارج اور اس کے کارندوں کے ہاتھوں محفوظ نہیں ،تفصیلات کے مطابق ڈسٹر کٹ ٹوبہ ٹیک سنگھ تحصیل گوجرہ کے […]

.....................................................

سورن سنگھ قتل کیس؛ (ن) لیگ کے تحصیل ناظم نے اعتراف جرم کر لیا

سورن سنگھ قتل کیس؛ (ن) لیگ کے تحصیل ناظم نے اعتراف جرم کر لیا

بونیر (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے شانگلہ کے تحصیل ناظم عالم خان نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کے سابق مشیر سورن سنگھ کے قتل کا اعتراف کر لیا۔ سورن سنگھ قتل کیس کے مرکزی ملزم بلدیو کمار سمیت 6 ملزمان کو بونیر کی مقامی عدالت میں پیش کیا گیا، اس موقع […]

.....................................................

حساس اداروں کی کاروائی، اہل سنت والجماعت تحصیل ٹیکسلا کے رہنما گرفتار

حساس اداروں کی کاروائی، اہل سنت والجماعت تحصیل ٹیکسلا کے رہنما گرفتار

ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی) حساس اداروں کی کاروائی، اہل سنت والجماعت تحصیل ٹیکسلا کے رہنما گرفتار،اہل سنت والجماعت تحصیل ٹیکسلا کے جنرل سیکرٹری اور راہ حق پارٹی تحصیل ٹیکسلا کے صدر مفتی حیدر علی حیدری کو حساس اداروں نے گرفتار کر لیا۔ مفتی حیدر علی حیدری نا معلوم مقام پر منتقل ، تفصیلات کے […]

.....................................................

پاکستان مسلم لیگ ن تحصیل میانوالی کا اجلاس

پاکستان مسلم لیگ ن تحصیل میانوالی کا اجلاس

میانوالی (سٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ ن تحصیل میانوالی کا اجلاس ہوا جسکی صدارت تحصیل صدر ملک احمد خان حیدری آف چکڑالہ نے کی اور نظامت کے فرائض تحصیل جنرل سیکرٹری حکیم عبدالقیوم خان نے ادا کئے اجلاس میں تحصیل سینئر نائب صدر مسعود خان نیازی،حبیب اللہ خان روکھڑی ،نائب صدورغلام محمد ساندہ، نصر اللہ […]

.....................................................

پیرمحل کی خبریں 30/4/2016

پیرمحل کی خبریں 30/4/2016

پیرمحل (راحیل گجر سے) تحصیل ٹوبہ کے 394، گوجرہ کے 379، جبکہ کما لیہ کے 477 معذور افراد کو خدمت کارڈ جاری کئے گئے تحصیل پیرمحل کے معذور افراد خدمت کارڈ کے کائونٹر سے محروم پیرمحل کے معذور افراد کو تین ما ہ بعد 1200روپے کے حساب سے3600روپے وصول کرنے کے لیے کمالیہ جانا پڑے […]

.....................................................

لاہور کی خبریں 29/4/2016

لاہور کی خبریں 29/4/2016

لاہور (نامہ نگار)سیاسی وسماجی شخصیت ماسٹرمحمداقبال انجم نے کہاہے کہ مسلم لیگ ن کے کے ایم پی اے نے حلقہ کی تعمیرو ترقی میںاپنا بھرپور کرداراداکررہے ہیں اوراس وقت حلقہ میںکاموںکاجال بچھادیاہے۔مختلف روڈز کی تعمیر، ریسکیو 1122 کاقیام، تحصیل کمپلیکس، چناب کالج اورتحصیل ہیڈ کوار ٹرہسپتال کیلئے فنڈزانکی عوام سے منہ بولتاثبوت ہے، ان خیالا […]

.....................................................

مہمند ایجنسی : تحصیل خویزئی کے مکین بجلی کے ناروا لوڈشیڈنگ سے نہ بچ پائی

مہمند ایجنسی : تحصیل خویزئی کے مکین بجلی کے ناروا لوڈشیڈنگ سے نہ بچ پائی

خویزئی : مہمند ایجنسی پاک افغان بارڈر پر واقع چالیس ہزار نفوس پر مشتمل تحصیل خویزئی کے مکین بجلی کے ناروا لوڈشیڈنگ سے نہ بچ پائی۔ناروا لوڈشیڈنگ سے علاقے کے تمام جاندار بلبلا اٹھی۔زمینداروں کی کھڑی فصل سوک گئے۔ بجلی کی منصفانہ تقسیم کے لئے خویزئی قوم کے تمام قبیلوں کا گرینڈ جرگہ۔ہر قبیلے کاکا […]

.....................................................

تحصیل آفس کروڑ میں اے سی کروڑ تنویر یزدان خان نے رجسٹریاں کرنا شروع کر دی

تحصیل آفس کروڑ میں اے سی کروڑ تنویر یزدان خان نے رجسٹریاں کرنا شروع کر دی

کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) مسلسل خبریں شائع ہونے ہونے کے بعد تحصیل آفس کروڑ میں اے سی کروڑ تنویر یزدان خان نے رجسٹریاں کرنا شروع کردی۔ گزشتہ روز انہوں نے بہت سی رجسٹریاں پاس کیںان کے مطابق کسی بھی شخص کی رجسٹریاں بغیر روکاوٹ پاس کردی جائیں گی۔ لیکن غلط اکام ہر گز نہیں […]

.....................................................