وزیراعلیٰ پنجاب سیلاب زدہ علاقوں کا جائزہ لینے راجن پور کی تحصیل کوٹ مٹھن پہنچ گئے، شہباز شریف کو سیلاب سے ہونے والے نقصانات اور امدادی سرگرمیوں پر بریفنگ۔
تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) سات روز میں دوسری بار لاوہ اور تلہ گنگ رمضان بازاروں میں رجسٹرار کوآ پر یٹو سوسائٹی جا وید اقبال بخا ری کا دورہ ،انتظامات تسلی بخش قرار دئیے اے سی لا وہ اور ٹی ایم او کو شا باش کی تھپکی دے ڈالی ،تھپکی ملتے ہی تعینا ت عملے کے […]
جھنگ: تحصیل 18 ہزاری ضلع جھنگ میں سی سی جی او واش سکیمز کا افتتاح کردیا گیا ہے اس موقع پر واصو آستانہ تحصیل اٹھارہ ہزاری ضلع جھنگ میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں اسسٹنٹ کمشنر تحصیل اٹھارہ ہزاری احسن رضا بخاری، عامر نسیم (ڈسٹرکٹ ایگزیکٹو منیجر)ہینڈز پاکستان جہانزیب قیصر ( […]
جھنگ : ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن آفیسر نادر چٹھہ نے رمضان بازاروں کے سرکاری ذمہ داران کو ہدایات جاری کیں ہیں کہ وہ نجی کاروباری افراد اورممبران کمیٹی کے مابین تنازع کا باعث بننے کی بجائے حکومتی ہدایات اور ضابطہ کے تحت میرٹ پر اپنے فرائض سرانجام دیں ۔ یہ ہدایات انہوںنے گزشتہ روز تحصیل جھنگ […]
میران شاہ (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں ڈرون حملے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔ شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں امریکی جاسوس طیارے نے ڈرون حملہ کیا جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے جب متعدد افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔ ذرائع کے مطابق […]
ڈسکہ میں ایس ایچ او سٹی اور صدر تحصیل بار ایسوسی ایشن میں تصادم، ایس ایچ او سٹی کی فائرنگ، صدر بار ایسوسی ایشن زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے، وکلا تحصیل میونسپل ایڈمینسٹریشن آفس میں ہنگامہ آرائی کر رہے تھے، ڈی پی او۔
ڈنگہ: تحصیل پھالیہ میں صحافیوں اور سماجی کارکنوں پر مشتمل تحصیل پریس کلب پھالیہ کے قیام پر اجلاس کا انعقاد، تمام صحا فیوں کو ایک پلیٹ فارم پر متحدکر نے، صحافتی اقدار کے فروغ اور حرمت ِقلم کی پاسداری کیلئے تحصیل پریس کلب پھالیہ کا قیام عمل میں لایا گیا ۔اتفاق رائے سے مقبو ل […]
شوال (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال کے علاقہ زوئے نرے میں شدت پسندوں کے مرکز پر حملے کے نتیجے میں تین شدت پسند ہلاک ہو گئے۔ سرکاری ذرائع کے مظابق امریکی جاسوس طیارے نے شدت پسندوں کے کمپاونڈ پر دو میزائل فائر کئے جس سے وہاں موجود دو شدت پسند ہلاک ہو گئے۔ میزائل […]
میانوالی (جیوڈیسک) میانوالی کی تحصیل واں بھچراں کے علاقے مظفر پور میں کلو اور یارو خیل برادریوں کے درمیان کچھ عرصہ قبل راستے سے گزرنے کے معاملے پر جھگڑا ہوا تھا۔ تاہم مقامی عمائدین نے صلح کرا دی تھی۔ یارو خیل گروپ کے افراد متنازع راستے سے دوبارہ گزرے تو دونوں گروپوں میں پھر جھگڑا […]
میران شاہ (جیوڈیسک) تحصیل شوال میں ڈرون حملے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔ شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں ڈرون حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق ڈرون طیاروں نے شوال کے علاقے وڑہ منڈی میں میں ایک گھر […]
بدین : بدین کی تحصیل گولاچی کے قریبی گاؤں پر پولیس کا چھاپا، توڑ پھوڑ، پیش امام گرفتار، ضلع بدین کی تحصیل گولاڑچی کے قریبی گاؤں پر پولیس کے ڈی ایس پی 9موبائلز اور 50سے زائد اہکاروں کے ساتھ گاؤں احمد میمن پر فجر کے ٹائم چھاپا مار کر چادر اور چار دیواری کا تقدس […]
خوشاب کی تحصیل نورپور تھل کے صحرائی علاقوں میں اونٹوں میں پراسرار بیماری، پراسرار بیماری کا شکار اونٹ تیزی سے مرنے لگے، محکمہ لائیوسٹاک کی ویکسی نیشن کے باوجود اموات جاری ہیں، محکمہ لائیو اسٹاک۔
تحریر : علی عمران شاہین یہ بالا کوٹ ہے، ہزارہ ڈویژن کے ضلع مانسہرہ کا تحصیلی شہر۔ بالا کوٹ کے نام کی شہرت تو لگ بھگ دس سال پہلے اس زلزلہ کے بعد بام عروج پر پہنچی تھی جس میں یہ شہر صفحہ ہستی سے مٹ گیا تھا لیکن… اس شہر کی اصل شہرت معرکہ […]
گجرات (جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ ق گجرات کے صدر و سابقہ تحصیل ممبر محمد حنیف حیدری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ منظم دھاندلی کرکے اقتدار میں آنے والوں کی حکومت اب صرف چند دن کی مہمان ہے۔ بننے والا کمیشن جب تمام پول کھولے گا تو دودھ کا دودھ اور پانی […]
تحریر: شفقت اللہ خان سیال ضلع جھنگ قدیمی اضلاع میں سے ایک ضلع ہے۔ وہ وقت بھی تھا جس وقت اس کی حد شیخوپورہ تک تھی۔فیصل آباد۔ٹوبہ۔چینوٹ وغیرہ اس کی تحصیل ہوا کرتی تھی۔اس پر کسی بھی سیاستدان نے کوئی توجہ نہ دی ۔جبکہ ہر دور میں جھنگ کا کوئی وزیر۔ مشیر رہے۔لیکن وقت نے […]
تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) مسلم لیگی قیادت کے الیکشن کمپین میں بجلی لوڈشیڈنگ کے دعوے بس دعوے ہی رہ گئے، دن بدن لوڈشیڈنگ ابتر سے ابتر ہو نے لگی ،بجلی لو ڈ شیڈ نگ پر قا بو نہ پا یا گیا تو بلد یا تی الیکشن میں مسلم لیگ ن کے امیدواروں کو سخت مشکلا […]
شمالی وزیرستان (جیوڈیسک) شوال میں امریکی ڈرون حملے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ امریکی ڈرون طیاروں نے شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں ایک گھر پر میزائل فائر کئے جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈرون حملے کے نتیجے میں گھر مکمل طور پر تباہ […]
جنڈول (جیوڈیسک) دھماکہ خیز مواد تحصیل جنڈول کے علاقے منڈا میں دو منزلہ مارکیٹ میں نصب کیا گیا تھا۔ پولیس کے مطابق دھماکے میں ایک دکان مکمل طور پر تباہ ہوگئی جبکہ دیگر ساٹھ دکانوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ دھماکے میں چار سے پانچ کلو بارودی مواد استعمال کیا گیا۔ پولیس نے مقامی مارکیٹ […]
وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) برصغیر پاک و ہند میں ڈاک نظام کے بانی فرید خان المعروف شیر شاہ سوری نے اپنے پانچ سالہ عہد میں سلطنت کے چاروں اطراف پیغام رسانی اور رعایا کی خبر رکھنے کی غرض سے وزیرآباد اور دیگر مقامات پر خوبصورت عمارات تعمیر کروائیں جنہیں ڈاک چوکیوں کا نام دیا گیاجہاں پر […]
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پیپلز پارٹی تحصیل بھمبر کے صدر چوہدری ظفر اقبال کے بھائی سکندر طارق پر مخالفین کا قاتلانہ حملہ سینے میں گولی لگنے سے سکندر طارق شدید زخمی حالت میں ڈسٹرکٹ ہسپتال بھمبر داخل ملزمان موقع سے فرار مقدمہ درج تفتیش جاری تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز بھمبر کے نواحی گائوں دھندڑ کلاں […]
بہاولپور:پاکستان تحریک انصاف انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن تحصیل حاصل پور کے دفتر کا افتتاح، جس میں 2013 ء میں پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر چوہدری نعیم الدین وڑائچ، پی ٹی آئی ضلع بہاولپور کے صدر میاں فرزند علی، پی پی 274 سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی چوہدری خلیل احمد باجوہ اور […]
تلہ گنگ (نمائندہ خصوصی) تلہ گنگ ترقیاتی کاموں پر اسسٹنٹ کمشنر تنویر الرحمن کے اچانک وزٹ ،بلال اباد ناقص میٹریل استعمال کر نے پر ٹھیکیدار کی کلاس لے لی ،ماتحت افسران کو ہد ایت کی کہ اور کا مو ں پر وزٹ کر کے میٹر یل کی کوالٹی چیک کی جا ئے ۔تفصیل کے مطا […]