تلہ گنگ کی خبریں 29/3/2014

جامعہ صدیقیہ تجوید القرآن للبنات تلہ گنگ(برانچ بھیرہ شریف) میںا ج بروز اتوار صبح 9 بجے تا نماز ظہر تحصیل بھرمیں خواتین اسلام تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) جامعہ صدیقیہ تجوید القرآن للبنات تلہ گنگ(برانچ بھیرہ شریف) میںا ج بروز اتوار صبح 9 بجے تا نماز ظہر تحصیل بھرمیں خواتین اسلام کی عظیم الشان ”خواتین […]

.....................................................

قلات کی تحصیل سوراب میں دو گروپوں میں تصادم، 4 افراد ہلاک

قلات کی تحصیل سوراب میں دو گروپوں میں تصادم، 4 افراد ہلاک

قلات (جیوڈیسک) قلات کی تحصیل سوراب میں دو گروپویں میں مسلح تصادم کے نتیجے میں چار افراد ہلاک ہوگئے۔ لیویز فورس کے مطابق سوراب کے علاقے گورانڈی میں دو گرپوں کے درمیان تصادم ہوئی جس میں دونوں اطراف سے جدید اسلحہ کا استعمال کیا گیا ، فائرنگ کے تبادلہ میں چار افراد ہلاک ہوگئے جن […]

.....................................................

شمالی وزیرستان: تحصیل شوال میں گھر میں دھماکا، 6 افراد ہلاک

شمالی وزیرستان: تحصیل شوال میں گھر میں دھماکا، 6 افراد ہلاک

شمالی وزیرستان (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں گھر میں دھماکے سے خواتین اور بچے سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے، جبکہ پشاور میں دھماکے سے پانچ افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق دھماکا تحصیل شوال کے علاقے ‘مانا’ کے ایک گھر میں ہوا، جس کے نتیجے میں چار خواتین اور ایک بچے […]

.....................................................

خیبرایجنسی کی تحصیل جمرود میں دو افراد کی لاشیں برآمد

خیبرایجنسی کی تحصیل جمرود میں دو افراد کی لاشیں برآمد

پشاور (جیوڈیسک) خیبرایجنسی کی تحصیل جمرود میں دو افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ خاصہ دار فورس کے مطابق تحصیل جمرود کے علاقے غڑیزہ سے دو افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ دونوں افراد کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا۔ مرنیوالے پرویز اور بہار علی کا تعلق پشاور سے ہے۔ مقتولین کی لاشیں اسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ […]

.....................................................

تحصیل میں کروڑوں روپے کی سرکاری اراضی کو قبضہ گروپوں نے کوڑیوں کے بھائو فروخت کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا

پیرمحل (میاں اسد حفیظ) تحصیل میں کروڑوں روپے کی سرکاری اراضی کو قبضہ گروپوں نے کوڑیوں کے بھائو فروخت کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا،، انتظامیہ کی ملی بھگت سے سرکاری املاک شدید نقصان سے دو چار،، عوام کا حکومت پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔ تفصیل کے مطابق پیرمحل کو تحصیل کا درجہ ملنے […]

.....................................................

ضلعی سطح پر ہونیوالے مقابلوں میں تحصیل وزیر آباد نے 5 کھیلوں میں اول پوزیشن حاصل کر لی

وزیر آباد: پنجاب یوتھ فیسٹیول کے ضلعی سطح پر ہونیوالے مقابلوں میں تحصیل وزیر آباد نے 5 کھیلوں میں اول پوزیشن حاصل کر لی۔ پنجاب یوتھ فیسٹیول کے تحت ضلعی سطح پر 20 مختلف کھیلوں کے مقابلہ جات کا انعقاد 5 تحصیلوں کے مابین ہوا۔ نتائج کے مطابق تحصیل وزیرآباد نے ضلع بھر میں کبڈی، […]

.....................................................

ہنگامی اجلاس زیر صدارت شیخ خالد صدر پنجاب ٹیچرز یونین تحصیل کروڑ منعقد ہوا

کروڑ لعل عیسن EDO لیہ پرائمری اور مڈل سکول کے ہیڈ ماسٹروں کو من پسند فرموں سے ناقص فرنیچر کی خریداری پر مجبور کر رہے ہیں۔ جس کے پس پردہ خفیہ مقاصد ہیں۔ EDO لیہ کے اساتذہ کے خلاف غیر قانونی احکامات ناقابل قبول ہیں۔ ضلع لیہ کے اساتذہ گائون ہرگز استعمال نہیں کر سکتے۔ […]

.....................................................

کروڑلعل عیسن : تحصیل بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں کامیابی کی تقریب

کروڑلعل عیسن : تحصیل بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں کامیابی کی تقریب

کروڑ لعل عیسن: تحصیل بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں کامیاب ہونے والے امیدوار صدارت راجہ فیاض سکھیرا، جنرل سیکرٹری ملک ریاض سیال و دیگر وکلاء موجود ہیں۔

.....................................................

ہمارا گروپ تحصیل بھر میں حصہ لے رہا ہے: چوہدری اطہر مقبول

کروڑ لعل عیسن: ہمارا گروپ تحصیل بھر میں حصہ لے رہا ہے۔ اور کامیابی حاصل کرے گا۔ یہ بات چوہدری اطہر مقبول سابق امیدوار صوبائی اسمبلی نے مختلف حلقوں کے امیدواران سے ملاقات میں کی۔ انہوں نے کہا کہ ہم عوامی خدمت پر یقین رکھتے ہیں۔ تحصیل بھر میں ہمارے امیدوار کامیاب ہونگے اور بلدیاتی […]

.....................................................

معروف معالج ڈاکٹر محبوب حسنین قریشی ایک بار پھر تحصیل ہیڈ کواٹر کے ایم ایس مقرر

کروڑ لعل عیسن : معروف معالج ڈاکٹر محبوب حسنین قریشی ایک بار پھر تحصیل ہیڈ کواٹر کے ایم ایس مقرر۔ گزشتہ روز ڈاکٹر محبوب حسنین قریشی نے چارج لے کر کام شروع کر دیا۔ ڈاکٹر محبوب حسنین پہلے بھی 2 سال تک بطور ایم ایس کام کر چکے ہیں۔

.....................................................

تھانہ پولیس برنالہ ان ایکشن تحصیل برنالہ کی حدود میں ہو نے والے اندھے قتل کا سراغ لگا لیا

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر)تھانہ پولیس برنالہ ان ایکشن تحصیل بر نالہ کی حدود میں ہو نے والے اندھے قتل کا سراغ لگا لیا قتل میں ملو ث تین ملزم گرفتار عوام علا قہ کا ایس ایچ او برنالہ کو خرا ج تحسین تفصیلا ت کے مطا بق 28نو مبر کو رڈیا لہ کے مقا م […]

.....................................................

ضلع جھنگ کی حالت زار

ضلع جھنگ کی حالت زار

تاریخی ضلع جھنگ کی داستان کچھ اس طرح ہے کہ ضلع جھنگ جس کی حد شیخوپورہ تک تھی لیکن آہستہ آہستہ یہ تاریخی ضلع کے اتنے حصے کیئے گئے کہ اب تین تحصیلوں پر رہے گیا ہے جس میں تحصیل جھنگ۔ تحصیل شورکوٹ۔ تحصیل احمد پور سیال اور اٹھارہ ہزاری کوبھی تحصیل کا درجہ دے […]

.....................................................

رہنماء پاکستان تحریک انصاف راجہ یاسر سرفراز کا تحصیل چو آسیدن شاہ کا دورہ

چکوال : رہنماء پاکستان تحریک انصاف راجہ یاسر سرفراز کا تحصیل چوآ سیدن شاہ کا دورہ کارکنوں سے ملاقاتیں کیں ،مرحومین کے لو احقین سے اظہار تعزیت اور ساتھ ہی ڈنڈوت میں نئی قائم ہونے والی بائیو کیمسٹ لیبارٹری کا افتتاح کیا ۔تفصیلات کیمطابق رہنماء پاکستان تحریک انصاف راجہ یاسرسرفراز خان نے تحصیل چوآ سیدن […]

.....................................................

ڈنگہ کی خبریں 7.10.2013

ڈنگہ : تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کھاریاں میں ڈسپنسر اور محلہ سفید مندر کے رہائشی ڈاکٹر ارشد اقبال گجرات کے قرب ٹریفک حادثہ میں شدید زخمی ہو گئے ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کھاریاں میں ڈسپنسر اور محلہ سفید مندر کے رہائشی ڈاکٹر ارشد اقبال گجرات کے قرب ٹریفک حادثہ میں […]

.....................................................

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پھالیہ میں نو زائیدہ بچوں میں یرقان کے علاج کیلئے مشین نصب کر دی گئی

پھالیہ : تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پھالیہ میں نو زائیدہ بچوں میں یر قان کے علاج کیلئے مشین نصب کر دی گئی ۔اب بچوں کا علاج شعاعوں کے ذریعہ کیا جا ئے گا۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل ہیڈ کوارٹر پھالیہ کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر اللہ بخش رانجھا نے بتایا کہ پیدائشی بچوں میں یر قان […]

.....................................................

سانگلہ ہل، ننکانہ صاحب کی تحصیل کچہری میں فائرنگ،4 افراد ہلاک

سانگلہ ہل، ننکانہ صاحب کی تحصیل کچہری میں فائرنگ،4 افراد ہلاک

ننکانہ صاحب (جیوڈیسک) سانگلہ ہل، ننکانہ صاحب کی تحصیل کچہری میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک ہو گئے، پولیس کے مطابق مقتولین پولیس حراست میں پیشی پر آئے تھے، فائرنگ کے نتیجہ میں ایک شخص زخمی بھی ہوا۔

.....................................................

تلہ گنگ کی خبریں 18.09.2013

مسلم لیگ ن تحصیل کلر کہار شعبہ خواتین کی صدر میڈم گوشی کے علاقہ ونہار میں طوفانی دورے MYO کی تنظیم سازی مہم میں شرکت تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر) مسلم لیگ ن تحصیل کلر کہار شعبہ خواتین کی صدر میڈم گوشی کے علاقہ ونہار میں طوفانی دورے MYO کی تنظیم سازی مہم میں […]

.....................................................

مالاکنڈ کے تحصیل درگئی میں پٹواریوں اور وکیلوں کے درمیان ہاتھا پائی

مالاکنڈ کے تحصیل درگئی میں پٹواریوں اور وکیلوں کے درمیان ہاتھا پائی

مالاکنڈ (جیوڈیسک) مالاکنڈ کے تحصیل درگئی میں پٹواریوں اور وکیلوں کے درمیان ہاتھا پائی کے نتیجے میں دو وکلا زخمی ہوئے۔ درگئی بار ایسو سی ایشن نے واقعہ کے خلاف عدالتی بائی کاٹ کر دیا۔ درگئی بار ایسوسی ایشن کے صدر فضل الرازق نے جیو نیوز کو بتایا کہ پٹواری اور وکلا کے مابین جھگڑا […]

.....................................................

پیرمحل شہر کو تحصیل کاد رجہ ملنے کے بعد پیرمحل ٹی ایم اے کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری ہو گیا

پیرمحل ( نامہ نگار ) پیرمحل شہر کو تحصیل کاد رجہ ملنے کے بعد پیرمحل ٹی ایم اے کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری ہوگیا تفصیل کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور جن کا تعلق پیرمحل تحصیل کے چک 331گ ب سلیم پور سے ہے جن کا گورنر شپ سنبھالنے سے پہلے پیرمحل تحصیل بنانے […]

.....................................................

تلہ گنگ کی خبریں 6.09.2013

تحصیل تلہ گنگ میں جانوروں کو حفاظتی ٹیکے لگانے کی مہم کامیابی سے جاری ہے تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر) تحصیل تلہ گنگ میں جانوروں کو حفاظتی ٹیکے لگانے کی مہم کامیابی سے جاری ہے۔ ان خیالات کا اظہار ویٹنری آفیسر ڈاکٹر ضیاء الحسن نے صحافیوں سے بات چیت کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ […]

.....................................................

میران شاہ : تحصیل غلام خان میں ڈرون حملہ، 6 افراد ہلاک

میران شاہ : تحصیل غلام خان میں ڈرون حملہ، 6 افراد ہلاک

شمالی وزیرستان (جیوڈیسک) کے علاقے میران شاہ میں ڈرون حملے میں پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔ ڈرون حملہ جمعہ کی صبح کو شمالی وزیرستان کے ہیڈ کوارٹر میران شاہ کے علاقے تحصیل غلام خان میں کیا گیا۔ جہاں پر امریکی جاسوس طیارے نے ایک گھر پر دو میزائل فائر کئے جس کے نتیجے میں ابتدائی […]

.....................................................

ریڈیو ہمارا FM97 کےDJ آصف شبیر، ایم ایس رحمن اور اختر وزیر نے گذشتہ روز یونین آف جرنلسٹس تحصیل کھاریاں کے مرکزی آفس کا دورہ

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے ) ریڈیو ہمارا FM97 کےDJ آصف شبیر، ایم ایس رحمن اور اختر وزیر نے گذشتہ روز یونین آف جرنلسٹس تحصیل کھاریاں کے مرکزی آفس کا دورہ کیا اس موقع پر چیئرمین یونین سید تنویر نقوی نے استقبال کیا باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر DJ نے سید […]

.....................................................

سکھر : تحصیل صالح پٹ میں مگرمچھ کا بچہ کھیت آ گیا

سکھر : تحصیل صالح پٹ میں مگرمچھ کا بچہ کھیت آ گیا

سکھر (جیوڈیسک) سکھر کی تحصیل صالح پٹ میں مگرمچھ کا بچہ کھیتوں میں گھس آیا۔ نارا کینال سے آنے والے اس بچے کو مقامی افراد کی مدد سے واپس نہر میں چھوڑ دیا گیا۔ سکھر کی تحصیل صالح پٹ میں کل سے ایک مادہ مگرمچھ اور اس کے بچے کی اطلاع تھی۔ آج صبح مگرمچھ […]

.....................................................

چیئرمین یوکئیر فائونڈیشن چوہدری عبد الرزاق کے زیر قیادت تحصیل پیرمحل کے وفد نے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے گورنر ہاؤس لاہورمیں ملاقات

چیئرمین یوکئیر فائونڈیشن چوہدری عبد الرزاق کے زیر قیادت تحصیل پیرمحل کے وفد نے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے گورنر ہاؤس لاہورمیں ملاقات

پیرمحل : چیئرمین یوکئیر فائونڈیشن چوہدری عبد الرزاق کے زیر قیادت تحصیل پیرمحل کے وفد نے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے گورنر ہاؤس لاہورمیں ملاقات کی۔وفد میںن لیگ یوتھ ونگ کے ضلعی سینئرنائب صدر میاں اسد حفیظ، ذوالفقارعلی، میاں باسط حفیظ، فاروق، ڈاکٹر عمران شاہد، محمد اسلم ،لیاقت علی و دیگر شامل تھے۔ گورنر […]

.....................................................