کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعلیٰ جام کمال کو اتحادیوں کی اکثریت کی حمایت حاصل ہے۔ ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال مخلوط حکومت کے قائد ایوان ہیں، انہیں اتحادیوں کی اکثریت کی حمایت حاصل […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے موجودہ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کو توسیع دینے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ گزشتہ روز حکومتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں چیئرمین نیب کی توسیع سے متعلق قانونی نکات کا تفصیلی طور پر جائزہ لیا گیا اور کئی تجاویز پیش کی گئیں۔ […]
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان میں طالبان حکومت نے پیر کے روز وزارت میں تیسری مرتبہ توسیع کی۔ متعدد افراد کو نائب وزراء کے عہدوں پر فائز کیا گیا ہے تاہم اس مرتبہ بھی کسی وزارت میں کسی خاتون کو شامل نہیں کیا گیا۔ طالبان کے اعلی ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے بتایا کہ عبوری […]
فیصل آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت کی جانب سے پابندی کے باوجود بس اڈوں پر کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ کی باقاعدہ جانچ پڑتال شروع نہیں ہو سکی۔ کورونا وبا میں کمی کے ساتھ فیصل آباد جنرل بس اسٹینڈ کی رونقیں لوٹ آئی ہیں اور دوسرے شہروں کو جانے والی بسوں میں مسافروں کی تعداد بڑھنا شروع […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت (ایف پی سی سی آئی) کے صدر میاں ناصر حیات مگوں نے کہا ہے کہ کاروباری، صنعتی اور تجارتی برادری متفقہ طور پر لازمی ڈیجیٹل اور آن لائن ادائیگیوں کے نفاذ کی مخالفت کرتی ہے۔ میاں ناصر حیات مگوں نے کہا انہوں نے کبھی ڈیجیٹل […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) نیب قوانین میں ترمیم کیلئے جاری کیے جانے والے آرڈیننس کو آئندہ ہفتے تک حتمی شکل دے دی جائے گی جس میں نہ صرف موجودہ چیئرمین نیب کو عہدے پر بدستور کام کرنے کی اجازت دینے کے معاملے کو حل کیا جائے گا بلکہ نئے آرڈیننس میں بیوروکریٹس، کاروباری افراد حتیٰ […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ امریکا کو جلد یا بدیر طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنی پڑے گا اس کے علاوہ ان کے پاس کوئی چارہ نہیں ہے۔ وزیراعظم عمران خان کا ترک ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھا ہم خوفزدہ تھے کہ کابل پر قبضہ […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ حکومت کالعدم ٹی ٹی پی کو این آر او دے رہی ہے۔ لاہور میں عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ ملک کو معاشی طور پر تباہ کردیا گیا، […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے پنجاب کے بجٹ کا بڑا حصہ لاہور پر خرچ کر دیا۔ اسلام آباد میں مقامی حکومتوں کے مستقبل پر ہونے والی قومی کانفرنس سے خطاب کے دوران فواد چوہدری نے سندھ حکومت کو […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے سینیئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی کہتے ہیں کہ حکومت 76 سال کے چیئرمین نیب کوخلاف قانون توسیع دینا چاہتی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ بدقسمتی ہے کہ سیاست میں نامناسب روش اختیار […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اچھی بات ہے کہ حکومت اور الیکشن کمیشن کے درمیان جوڈو کراٹے کا ماحول کم ہو رہا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا سازش کے تحت پاکستان کے شناختی کارڈ، ویکسی نیشن مہم اور پاسپورٹ کو […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت پنجاب کے ہیلتھ سیکٹرمیں اصلاحاتی اقدامات جاری ہیں۔ محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نے 1000 نرسیں بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سیکرٹری صحت پنجاب ڈاکٹر احمد جاوید کا کہنا تھا کہ 1000 نرسوں کی بھرتی سے کارکردگی میں اضافہ ہو گا۔ ان کا کہنا تھا کہ نرسوں کی بھرتی کیلئے […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور نائب صدر مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کی حکومت پر برس پڑے۔ محمد زبیر نے کہا کہ حکومت بے روزگاری اور مہنگائی سمیت کسی چیز کی ذمہ داری نہیں لیتی تویہ لوگ حکومت کیوں کرتے ہیں؟ […]
بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) نئی دہلی حکومت نے وزیر اعظم عمران خان کے الزامات کے مطابق ‘پاکستان پہلے آگ لگاتا ہے اور پھر خود کو آگ بجھانے والے کے طور پر پیش کر کے دنیا کو گمراہ کرنے کی کوشش کرتا ہے‘۔ بھارت نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستانی وزیر اعظم عمران خان […]
تحریر : الیاس محمد حسین ابتر معاشی صورت حال کو کنٹرول کرنے کے لئے کیا ٹھوس اقدامات کئے جارہے ہیں؟ حکومتی حکمت ِ عملی کیا ہوگی؟ یہ جاننا عوام کا حق ہے اس لئے عوام کو حقائق بتائے جائیں جناب ِ وزیر ِ اعظم محض باتیں بنانے اور روز انہ پریس کانفرنسیں کھڑکانے کا کچھ […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان واحد ملک ہے جسے حکومت نے محنت کر کے زوال پذیر بنا دیا ہے۔ لاہور میں عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ حکومت نے اپوزیشن کے خلاف […]
تحریر : حاجی محمد لطیف کھوکھر اسلامی نظام کا قیام وقت کی ایک اہم ترین ضرورت بھی ہے اور مسلمانوں کا فریضہ بھی۔ اسلامی نظام کا قیام دور حاضر میں انسانیت کو در پیش جملہ مسائل و مشکلات کے حل کا ضامن اور تحریک اسلامی کا نصب العین ہے۔ اسلامی نظام ہی دنیا و آخرت […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے شہر میں نالوں کے اطراف تجاوزات کے خاتمے سے متعلق مقدمات کی سماعت کے دوران سندھ حکومت پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ سندھ حکومت میں کچھ نہیں ہو رہا،سندھ […]
لیبیا (اصل میڈیا ڈیسک) لیبیا قومی اسمبلی نے وزیر اعظم عبدالحمید دبیبہ کی زیرِ قیادت حکومت سے اعتماد کا ووٹ واپس لے لیا ہے۔ پارلیمنٹ کے ترجمان عبداللہ بالحق نے فیس بُک سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ پارلیمنٹ کی آج کی نشست میں شریک 113 اسمبلی ممبران میں سے 89 نے حکومت […]
تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ٹی و ی سکرین پر چلنے والی خبر اور تصویریں دیکھ کر میں کھانا کھاتے کھاتے رک گیا تیز بھوک چند نوالوں سے ہی اڑ گئی طبیعت بوجھل اور اداس سی ہو گئی دل و دماغ کو شل کرنے والی خبر نے میری حالت غیر کر دی ظاہر باطن […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) چھبیس ستمبر کو جرمن شہری اپنے ملک کی نئی پارلیمان کا انتخاب کریں گے لیکن وفاقی حکومت کا قیام اور نئے چانسلر کے منتخب ہونے میں وقت لگے گا۔ چار سال قبل جرمن انتخابات کے بعد نئی حکومت کے قیام کو قریب چھ ماہ کا عرصہ لگا تھا۔ مختلف سیاسی جماعتیں، […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان حکومت کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے وزیراعلیٰ جام کمال کی جانب سے اسپیکر اور صوبائی وزیروں کے خلاف محکمہ اینٹی کرپشن کو خط لکھے کی خبر کی تردید کردی ہے۔ ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کی جانب سے عبدالقدوس بزنجو ، صالح […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت نے وزیراعظم عمران خان کو بیرون ممالک سے ملنے والے تحائف کی تفصیلات شیئر کرنے سے انکار کر دیا۔ حکومت نے شہری کو وزیراعظم کے تحائف کی تفصیلات دینے کا انفارمیشن کمیشن کا حکم اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ کابینہ ڈویژن کا مؤقف ہے کہ تحائف […]
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) حال ہی میں تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا 20 واں سربراہی اجلاس ہوا جس میں طالبان حکومت کی درخواست پر افغانستان کی نشست کو خالی رکھا گیا، اسے طالبان حکومت کا پہلا سفارتی رابطہ کہا جا سکتا ہے جسے سنا بھی گیا۔ افغانستان کے […]