’اپوزیشن اراکین کیخلاف مقدمہ واپس لینے کے عمل کا آغاز ہو گیا‘

’اپوزیشن اراکین کیخلاف مقدمہ واپس لینے کے عمل کا آغاز ہو گیا‘

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو کی رولنگ کے تحت اپوزیشن اراکین اسمبلی کیخلاف درج مقدمہ واپس لینے کے عمل کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے اپنے بیان میں کہا کہ اپوزیشن اراکین پر مقدمہ واپس لینے […]

.....................................................

ایران کی تشدد پسند حکومت کے ساتھ معاہدوں کا کوئی جواز نہیں: بینیٹ

ایران کی تشدد پسند حکومت کے ساتھ معاہدوں کا کوئی جواز نہیں: بینیٹ

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے اس بات پر زور دیا کہ وہ پرتشدد ایرانی رجیم کے ساتھ معاہدے نہیں کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ ابراہیم رئیسی جیسے سخت گیر شخص کو صدر منتخب کرنے والوں کے ساتھ کسی قسم کے معاہدے نہیں کیے جانے چاہئیں۔ جس نے ابراہیم […]

.....................................................

سٹیزن پورٹل اور عوام کے مسائل

سٹیزن پورٹل اور عوام کے مسائل

تحریر : ممتاز امیر رانجھا یوں تو اس حکومت کی طرف سے عوام کو کوئی خاطر خواہ ریلیف نہیں ملا جس وجہ سے عوام کی شکایات جوں کی توں ہیں۔موجودہ حکومت کے بارے میں عوام کے تاثرات لینے اور مسائل حل کرنے کے لئے بنائی جانی والی اپلیکیشن سٹیزن پورٹل پر عوام کے مسائل حل […]

.....................................................

خیبرپختونخوا حکومت کا سیف سٹی پروجیکٹ 7 سال بعد بھی نامکمل

خیبرپختونخوا حکومت کا سیف سٹی پروجیکٹ 7 سال بعد بھی نامکمل

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) دہشت گردی اور جرائم پر قابو پانے کے لیے خیبر پختونخوا حکومت کا سال 2014 کا سیف سٹی پروجیکٹ اب تک مکمل نہیں کیا جاسکتا۔ سیف سٹی پروجیکٹ پر 7 سال میں 10 فیصد بھی کام نہیں کیا جاسکا ہے، منصوبے میں تاخیر سے نہ صرف پروجیکٹ کی لاگت بڑھ گئی […]

.....................................................

حکومت کا سرکاری اثاثے گروی رکھ کر سکوک بانڈز جاری کرنے اور قرض لینے کا فیصلہ

حکومت کا سرکاری اثاثے گروی رکھ کر سکوک بانڈز جاری کرنے اور قرض لینے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت نے سرکاری اثاثے گروی رکھ کے سکوک بانڈز جاری کرنے اور قرض لینے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق سکوک بانڈز کے اجرا کے ذریعے بڑے پیمانے پر قرض لینے کے لیے سرکاری اثاثوں کو گروی رکھنے کی سمری بالآخر وفاقی کابینہ نے منظور کرلی۔ سمری کے […]

.....................................................

سانحہ ماڈل ٹاؤن اور طاہر آصف

سانحہ ماڈل ٹاؤن اور طاہر آصف

تحریر : روہیل اکبر گذشتہ روز 17 جون 2021 کا دن تھا تو مجھے پاکستان عوامی تحریک کے جناب نوراللہ صاحب کا میسج آیا جنہوں نے پرانی یادیں تازہ کردی اسی دن آج سے 7سال قبل مسلم لیگ ن کی حکومت میں سانحہ ماڈل ٹاؤن پیش آیا تھا اور گذشتہ روز شہدائے ماڈل ٹاؤن کے […]

.....................................................

پہنچی وہیں پہ خاک

پہنچی وہیں پہ خاک

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر پوری دنیا میں پارلیمانی روایت یہی ہے کہ اپوزیشن سوال اُٹھاتی اور احتجاج کرتی ہے۔ اِس کے برعکس حکومت نہ صرف صبروتحمل کا مظاہرہ کرتی ہے بلکہ اپوزیشن کے نخرے بھی اُٹھاتی ہے۔ تحریکِ انصاف کی حکومت شائد ابھی تک کنٹینر سے نیچے نہیں اُتر سکی کیونکہ جو کام اپوزیشن […]

.....................................................

افغان طالبان اور اشرف غنی اور اس کے اتحادی

افغان طالبان اور اشرف غنی اور اس کے اتحادی

تحریر : میر افسر امان افغانستان میں افغان طالبان کے پانچ سالہ امارت اسلامیہ کے علاوہ ہمیشہ پاکستان مخالف حکومتیں رہیں ہیں۔ اِس وقت بھی پرانے نے تسلسل کی ہی مخلوط حکومت ہے۔اس میں بچے کچے بھارت نواز ،کیمونسٹ، قوم پرست،سیکولر، مذہب بیزرار عناسر جن میںشمالی اتحاد بھی شامل ہے کا مغلوبہ ہے۔ ہمارے نام […]

.....................................................

’الیکشن چرانے کیلئے حکومت نے الیکشن کمیشن کے اختیارات اپنے پاس لے لیے‘

’الیکشن چرانے کیلئے حکومت نے الیکشن کمیشن کے اختیارات اپنے پاس لے لیے‘

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے الزام عائد کیا ہے کہ اپوزیشن لیڈر کی تقریر کو وزیراعظم کی ہدایت پر روکا گیا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما کا کہنا تھا کہ حکومت جب سے آئی ہے مسلسل جھوٹ بول رہی […]

.....................................................

عوام کورونا ویکسین لگوانے کیلئے متحرک، حکومت کے پاس ویکسین کا بحران پیدا ہو گیا

عوام کورونا ویکسین لگوانے کیلئے متحرک، حکومت کے پاس ویکسین کا بحران پیدا ہو گیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) عوام کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگوانے کیلئے متحرک ہوئے تو حکومت کے پاس ویکسین کا بحران پیدا ہوگیا۔ وفاقی حکومت صوبوں کو ویکسین فراہم کرنے میں سست روی کا شکار ہے ،کراچی،لاہور اور پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں کو کورونا ویکسین کی کمی کا سامنا ہے جس کی […]

.....................................................

تین روز کی ہلڑ بازی کے بعد بالآخر شہباز شریف کی بجٹ پر تقریر، حکومت پر شدید تنقید

تین روز کی ہلڑ بازی کے بعد بالآخر شہباز شریف کی بجٹ پر تقریر، حکومت پر شدید تنقید

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) تین روز بعد تقریر کا موقع ملنے پر اپوزیشن لیڈر کے حکومت پر وار، قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہےکہ اگر عوام کی جیب خالی ہے تو بجٹ جعلی ہے، 383 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگنے جارہے ہیں، بجٹ سے مزید بدحالی آئےگی اور […]

.....................................................

وفاق اور آزاد کشمیر حکومت کے درمیان ’اختیارات کی جنگ‘ کی اندرونی کہانی

وفاق اور آزاد کشمیر حکومت کے درمیان ’اختیارات کی جنگ‘ کی اندرونی کہانی

آزاد کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) وفاق اور آزاد کشمیر حکومت کے درمیان ’اختیارات کی جنگ‘ کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق آزاد کشمیر حکومت نے مبینہ غیر قانونی اقدامات ختم کرنے کیلئے وفاق کو 25 جون کی ڈیڈ لائن دی ہے اور آزاد کشمیر حکومت کا مؤقف ہے کہ وفاق کی مبینہ مداخلت […]

.....................................................

ایوان زیرین (قومی اسمبلی) میں گالم گلوچ بد اخلاقی

ایوان زیرین (قومی اسمبلی) میں گالم گلوچ بد اخلاقی

تحریر : میر افسر امان عمران خان حکومت کے دور میں ایوان زیرین (قومی اسمبلی) میں بجٹ اجلاس میں گالم گلوچ اور بداخلاقی کا مظاہرہ دیکھنے میں آیا۔ اس عمل سے دنیا میں پاکستان کی جگ ہنسائی ہوئی کہ مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان کے ایوان زیرین کے ممبران، جو قوم سے ووٹ ے کر آئے […]

.....................................................

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت نے 30 جون تک کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ وزرات خزانہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 13پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 110 روپے 69 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔ وزرات خزانہ […]

.....................................................

مثالی اور عوام بجٹ

مثالی اور عوام بجٹ

تحریر : روہیل اکبر حکومت نے وفاق کے بعد پنجاب کا بجٹ بھی ٹیکس فری بجٹ پیش کردیا ہے ایسا شاندار بجٹ بنانے پر پی ٹی آئی حکومت بلخصوص بزدار سرکار مبارک با د کی مستحق ہے امید ہے کہ بجٹ کے بعد حکومت عوام کو اپنے منشور کے مطا بق ریلیف دے گی جس […]

.....................................................

ڈھائی ماہ سے بند مالم جبہ کو سیاحوں کیلئے کھول دیا گیا

ڈھائی ماہ سے بند مالم جبہ کو سیاحوں کیلئے کھول دیا گیا

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت کی جانب سے سیاحتی مقامات کھولنے کے اعلان کے بعد ڈھائی ماہ سے بند مالم جبہ ریزورٹ کو بھی سیاحوں کے لیے کھول دیا گیا۔ حکومت کے طرف سے اعلان کے بعد سطح سمندر سے 9200 فٹ بلندی پر واقع مالم جبہ ریزورٹ کو بھی سیاحوں کیلئے کھول دیا گیا […]

.....................................................

نالہ صاف نہیں کرا سکتے تو صوبہ کیسے چلائیں گے: چیف جسٹس سندھ حکومت پر برہم

نالہ صاف نہیں کرا سکتے تو صوبہ کیسے چلائیں گے: چیف جسٹس سندھ حکومت پر برہم

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا ہےکہ سندھ میں حکومت ہے ہی نہیں، یہ ایک نالا صاف نہیں کراسکتے تو صوبہ کیسے چلائیں گے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں شاہراہ فیصل پر ٹاور کی تعمیر سے متعلق کیس کی سماعت […]

.....................................................

کورونا سے جاں بحق سندھ پولیس اہلکار شہید قرار نہیں دیے جا سکے

کورونا سے جاں بحق سندھ پولیس اہلکار شہید قرار نہیں دیے جا سکے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث سندھ پولیس کے جاں بحق افسران اور جوانوں کو اب تک ’’ شہید ‘‘ قرار نہیں دیا گیا ہے۔ گزشتہ برس سندھ حکومت نے اعلان کیا تھا کہ کورونا سے وفات پانے والوں کو شہید قرار دیا جائے گا جس کے بعد ان تمام افراد […]

.....................................................

تیرے وعدہ پر جئے تو؟

تیرے وعدہ پر جئے تو؟

تحریر : الیاس محمد حسین پاکستانی قوم کا بھی وہی حال ہے جس کا اظہار کبھی مرزا غالب نے کیا تھا تیرے وعدے پر جیئے تو یہ جان جھوٹ جانا ہم خوشی سے مرنہ جاتے گر اعتبار ہوتا حکومت نے جو اعلان کیا اس سے عوام خوشی ے نہال ہوگئے کہ وفاقی وزیر خزانہ شوکت […]

.....................................................

حکومت آئندہ سال تاریخ کا سب سے بڑا قرض لے گی، تجزیہ کار

حکومت آئندہ سال تاریخ کا سب سے بڑا قرض لے گی، تجزیہ کار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) تجزیہ کار شہباز رانا نے کہا ہے کہ شوکت ترین کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس بڑی جامع تھی، انھوں نے واضح طور پر کہا کہ وہ اگلے پورے مالی سال کوئی منی بجٹ نہیں لائیں گے۔ ایکسپریس نیوز کے پروگرام ’’ دی ریویو‘‘ میں کامران یوسف سے گفتگو کرتے ہوئے […]

.....................................................

حکومت ہیرا پھیری کر رہی ہے، بجٹ میں 383 ارب روپے کے نئے ٹیکس ہیں، شاہد خاقان

حکومت ہیرا پھیری کر رہی ہے، بجٹ میں 383 ارب روپے کے نئے ٹیکس ہیں، شاہد خاقان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے سینیئر نائب صدر اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ شوکت ترین نے وہی بجٹ تقریر پڑھی جو پیپلزپارٹی کے وزیر خزانہ کی حیثیت سے پڑھی تھی۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ 1200ارب روپے کے نئے […]

.....................................................

پھر الفاظ کی جادو گری

پھر الفاظ کی جادو گری

تحریر : ایم سرور صدیقی پاکستان جیسے ملک میں بجٹ کو کوئی خوفناک چیز سمجھا جاتاہے یہ جب بھی آتاہے ملک میں مہنگائی کا ایک نیا طوفان امڈ آتاہے اب تو بجٹ اعدادو شمارکا گورکھ دھندا اور الفاظ کی جادو گری کا نام ہے اکثر وزیر ِ خرانہ جب بجٹ پیش کررہے ہوتے ہیں انہیں […]

.....................................................

ملک میں بدترین لوڈشیڈنگ حکومتی نااہلی کی انتہا ہے: شہباز شریف

ملک میں بدترین لوڈشیڈنگ حکومتی نااہلی کی انتہا ہے: شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے بدترین لوڈ شیڈنگ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سسٹم میں اضافی بجلی ہونے کے باوجود لوڈشیڈنگ تشویشناک اور نااہلی کی انتہاہے، اگر کام نہیں ہوتا تو گھر چلے جائیں لیکن عوام کو گرمی کی اذیت میں […]

.....................................................

سپریم کورٹ کے فیصلے کے خطرناک مضرات ٢

سپریم کورٹ کے فیصلے کے خطرناک مضرات ٢

تحریر : میر افسر امان ملک کے تعلیمی نصاب سے اسلامی کو بے دخل کرنے کے مختلف واقعات پاکستان میںرو نماء ہوتے رہے ہیں۔ہماری ح سیکولر سوچ رکھنے والی ساری حکومتیں اس میں استعمال ہوتی رہیتی ہیں۔ بیرونی فنڈنگ سے چلنے وای این جی اُوز نے اپنے بیرانی آقائو ں کی مدد سے پاکستان کے […]

.....................................................