اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ انتخابی اصلاحات کی بات وہ کررہے ہیں جن کی حکومت دھاندلی کے گندے ڈھیر پر کھڑی ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم کے مطابق عمران خان اصلاحات کا لیکچرقوم کو بیوقوف بناکر دے رہے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں آج (یکم مئی ) یوم مزدور منایا جا رہا ہے اور ملک بھر میں عام تعطیل ہے۔ دنیا بھر کی طرح ملک بھر میں بھی شکاگو میں مزدوروں کی شاندار جہدوجہد اور قربانیوں کو خراج تحسین پیشن کرنے کیلیے آج (یکم مئی ) یوم مزدور منایا جا […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت نے عید الفطر کے موقع پر سرکاری چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق عید الفطر پر سرکاری چھٹیاں 10 سے 15 مئی تک ہوں گی۔ این سی او سی نے گائیڈ لائنز بھی جاری کر دی ہیں جس کے مطابق 8 […]
تحریر : چوہدی جاوید وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے جنوبی پنجاب کو اس کا اصل حق دیا ہے۔جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کا سنگ بنیاد تحریک انصاف کی حکومت کا تاریخی اقدام ہے۔جنوبی پنجاب کے عوام کو نعروں سے بہلانے والے بہروپئے لیڈروں کی سیاست ہمیشہ کیلئے دفن ہوچکی ہے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے عید کے موقع پر ملک بھر میں سیاحت پر پابندی عائد کر دی۔ وزارت داخلہ نے این سی او سی کے اجلاس میں کیے گئے فیصلے جاری کردیے جس کے تحت 8 مئی سے 16 مئی تک سیاحت پر مکمل پابندی عائد کی گئی ہے۔ وزارت داخلہ کے […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختون خوا حکومت نے پشاور کے ضلع مردان میں مکمل لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ترجمان کے پی کے کامران بنگش کا اس بارے میں کہنا ہے کہ ضلع مردان میں کورونا کے مثبت کیسز کی تعداد 40 فیصد سے زائد ہوگئی ہے، جس کی وجہ […]
تحریر : میاں محمد الیاس محکمہ صحت کی نااہلی تبدیلی سرکار کی حکومت میں غریب عوام اپنے علاج معالجے کیلئے کسی مسیحاکی منتظر پنجاب حکومت میں اربوں روپے کی لاگت سے میٹرو منصوبے تو تیار کیے جا رہے ہیں مگر لاہور کے اہم ترین علاقہ مانگا منڈی سول ہسپتال میں بنیادی سہولیات کا فقدان ہے، […]
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے مفتی اعظم اور کبار علماء کونسل کے چیئرمین الشیخ عبدالعزیز بن عبداللہ آل الشیخ نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے شکار افراد کا دوسرے لوگوں کے ساتھ میل جول رکھنا حرام ہے۔ انہوں نے شہریوں اور غیر ملکیوں پر زور دیا ہے کہ وہ وبا کی […]
تحریر : میر افسر امان تحریک لبیک نے عمران خان حکومت کے ساتھ دو معاہودں پر عمل نہ ہونے کی وجہ سے 20 اپریل کو اسلام آباد دھرنا دینے کا اعلان کیا۔عمران خان نے کہا کہ احتجاج کی آڑ میں شربسندی نہیں کرنے دیں گے۔ تحریک لبیک کی ٹیم ایک طرف مذاکرات اور دوسری جانب […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت اور تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے درمیان طویل مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں۔ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے منگل کی علی الصباح ایک ویڈیو بیان جاری کیا جس میں انہوں نے حکومت اور ٹی ایل پی […]
استنبول (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی نے اداکار عمران عباس کو خیر سگالی سفیر مقرر کردیا جو مختلف ممالک کا دورہ بھی کریں گے۔ عمران عباس نے انسٹا گرام پر پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے اعلان کیا کہ یہ میرے لیے اعزاز کی بات ہے کہ حکومت ترکی اور اُن کی وزارت مذہبی امور […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی نے حکومت سے دانشمندی سے کام لینے کی اپیل کی ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مفتی تقی عثمانی نے کہا کہ حکومت نے لاہور میں جو خونریزی کی اس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ انہوں نے کہا کہ چند افراد نے پولیس […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اسد قیصر کی صدارت میں آج دو پہر 2 بجے ہو گا، اجلاس میں ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حق میں اور توہین آمیز خاکوں کے خلاف حکومت اور اپوزیشن کی جانب سے متفقہ قرارداد پیش کی جائے گی۔ حکومت نے مغربی […]
تحریر : پروفیسر رفعت مظہر رَبِ لَم یَزل نے تخلیقِ کائنات کا مقصد بیان کرتے ہوئے فرمایا ”سارا کمال اِس میں نہیں کہ تم اپنا رُخ مشرق کی جانب کرو یا مغرب کی جانب بلکہ نیکی یہ ہے کہ کوئی شخص اللہ پر یقین رکھے اور قیامت کے دِن پر، فرشتوں پر، کتبِ سماویہ پر […]
ڈنمارک (اصل میڈیا ڈیسک) زیرو ازائلم سیکرز‘: ڈنمارک حکومت کا اصل ہدف ہے۔ اب ڈینش حکومت نے تمام شامی مہاجرین کو واپس شام بھیجنے کا حکم دے دیا ہے۔ آیا ابو داہر نے ڈنمارک کے شہر نیبُرگ سے ابھی حال ہی میں ہائی اسکول کی تعلیم مکمل کی اور وہ جون میں اپنے دوستوں کے […]
تحریر : چوہدری جاوید پنجاب حکومت کی کاوشوں کی بدولت وزیراعظم عمران خان کا 50 لاکھ گھروں کا خواب حقیقت میں بدل رہاہے پرائم منسٹرافورڈ ایبل ہاؤسنگ پراجیکٹ کے تحت صوبے کی 146 تحصیلوں میں 133 مقامات پر گھر بنائے جائیں گے- پہلے مرحلے میں مختلف شہروں کے 32 مقامات میں کم آمدن والے لوگوں […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت نے بہترین حکمت عملی سے پرتشدد مظاہروں کو ناکام بنایا لہٰذا حکومت کو بزور طاقت بلیک میل نہیں کیا جا سکتا۔ ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ پنجاب سے 2359، خیبر پختونخوا سے 370 اور سندھ سے 285 […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے سوال پوچھا ہے کہ کیا 500 ارکان پارلیمنٹ میں سے ایک بھی آدمی وزارت خزانہ کے لیے مناسب نہیں نکلا۔ شبر زیدی کا کہنا تھا کہ اگر ٹیکنو کریٹس سے ہی حکومت چلانی ہے تو پھر پارلیمانی سسٹم ختم کریں، صدارتی نظام لائیں۔ […]
تحریر : الیاس محمد حسین پاکستان میں سونامی لانے کا دعویٰ کرنے والے سیاستدان نے کہا ہے کہ مجھے سیاست میں آنے کا کوئی شوق نہیں تھا صرف پاکستان کی بہتری کیلئے سیاست میں قدم رکھا عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔۔۔ کم و بیش یہی باتیں میاں نواز شریف بھی کرتے رہتے ہیں سابقہ […]
اردن (اصل میڈیا ڈیسک) اردن کی پارلیمان کے ارکان نے وزیراعظم بشرالخصاونہ کے حوالے سے کہا ہے کہ ’’حکومت کا تختہ الٹنے کی کوئی سازش نہیں ہوئی تھی اور سابق ولی عہد شہزادہ حمزہ بن حسین کے خلاف کوئی مقدمہ بھی نہیں چلایا جائے گا۔‘‘ دو ارکان صالح الارموطی اور محمد العلقمہ نے سوموار کو […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں اس سال چانسلر انگیلا میرکل کا دور حکومت ختم ہو نے جا رہا ہے۔ ستمبر کے قومی انتخابات سے پہلے ان کی حکمراں جماعتوں سی ڈی یو اور سی ایس یو کے سربراہان نے خود کو چانسلر کے عہدے کے لیے پیش کیا ہے۔ چانسلر میرکل نے چار بار […]
تحریر : پروفیسر رفعت مظہر تحریکِ انصاف کا جنم اکتوبر 2011ء میں مینارِ پاکستان کے کامیاب جلسے سے ہوا۔ اِس سے پہلے تو خاںصاحب کی قومی اسمبلی میں اکلوتی سیٹ تھی اور پورے پاکستان سے تحریکِ انصاف کو لگ بھگ ڈیڑھ لاکھ ووٹ ملے۔ جلسے سے پہلے شیخ رشید کی عوامی لیگ کی طرح تحریکِ […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) رمضان المبارک سے قبل ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ کا رجحان جاری ہے جس کے بعد ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 18.43 فیصد تک پہنچ گئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جاری کردہ ہفتہ وار رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں آٹھ اپریل کو ختم ہونے والے […]
سنکیانگ (اصل میڈیا ڈیسک) چین کے شمال مغربی صوبے سنکیانگ میں انصاف اور تعلیم کے محکموں کے ایغور نسل کے دو سابق سربراہان کو علیحدگی پسندانہ سرگرمیوں کے الزام میں سزائے موت سنا دی گئی ہے۔ انہیں سنائی گئی سزا پر دو سال تک عمل درآمد نہیں کیا جائے گا۔ چین پر الزام ہے کہ […]