فرانس میں مسلم کمیونٹی کے تحفظات؟

فرانس میں مسلم کمیونٹی کے تحفظات؟

تحریر : الیاس محمد حسین فرانس شاید دنیا کا واحد ملک ہو گا جہاں سرکاری سرپرستی میں اسلاموفوبیا کو ہوا دی جا رہی ہے صدیوں سے فرانسیسیوں کا ہی وطیرہ ہے خلافت ِ عثمانیہ کے دور میں بھی نبی آخرالزماں ۖ کے گستاخانہ خاکوں پر مبنی تھیٹر میں ڈرامہ دکھانے کا اعلان کیا گیا لیکن […]

.....................................................

تمغہ امتیاز یافتہ بزرگ صحافی پیر سید سفید شاہ ہمدرد انتقال کر گئے

تمغہ امتیاز یافتہ بزرگ صحافی پیر سید سفید شاہ ہمدرد انتقال کر گئے

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) بزرگ صحافی اور روزنامہ وحدت کے بانی و مدیر اعلیٰ پیر سید سفید شاہ ہمدرد بقضائے الٰہی انتقال کر گئے۔ پیر سید سفید شاہ ہمدرد شدید علیل تھے اور گزشتہ 3 ہفتوں سے مقامی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ پیر سید سفید شاہ ہمدرد کی نماز جنازہ آج صبح ان کی […]

.....................................................

حکومت رہی تو ملک کیلیے خطرات مزید سنگین ہو جائیں گے: احسن اقبال

حکومت رہی تو ملک کیلیے خطرات مزید سنگین ہو جائیں گے: احسن اقبال

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت بیٹھی رہی تو ملک کے لیے خطرات مزید سنگین ہو جائیں گے۔ احسن اقبال نے جیو نیوز کے پروگرام ‘آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ’ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی جماعتوں کے لیے ریاستی […]

.....................................................

وقت کا بے رحم پہیہ

وقت کا بے رحم پہیہ

تحریر : طارق حسین بٹ شان کورونا کی وباء ایک دفعہ پھر اپنے ظالم پنجے کھولے معصوم انسانوں کو ہڑپ کر نے کے لئے میدان میں نکل آئی ہے۔پاکستانی عوام ابھی تک اس حقیقت کو تسلیم کرنے سے گریزاں ہیں کہ کورونا جیسی کوئی وباء اپنا وجود رکھتی ہے۔وہ اسے عالمی سازش کے ساتھ ساتھ […]

.....................................................

حکومت پنجاب کا پی ڈی ایم کو جلسوں کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ

حکومت پنجاب کا پی ڈی ایم کو جلسوں کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت پنجاب کی جانب سے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کو جلسوں کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کورونا کی بگڑتی صورتحال کو مدِ نظر رکھتے ہوئے حکومت پنجاب نے پی ڈی ایم کے لاہور اور ملتان کے جلسوں کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا […]

.....................................................

ایک وزیر نے بتایا کہ پی ٹی آئی کی ختم ہونے والی ہے: سراج الحق

ایک وزیر نے بتایا کہ پی ٹی آئی کی ختم ہونے والی ہے: سراج الحق

سوات (اصل میڈیا ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت ملکی تاریخ کی نالائق ترین حکومت ہے، حکومت کے خلاف کراچی سے چترال تک عوام سراپا احتجاج ہیں۔ سوات میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ عمران خان نے جھوٹ نہ بولنے کا […]

.....................................................

اہل وطن اور کتنی قربانیاں چاہییں؟

اہل وطن اور کتنی قربانیاں چاہییں؟

تحریر : میر افسر امان جماعت اسلامی کی قربانیوں پر بات کرنے سے پہلے جماعت اسلامی کے بانی اور امیر سید ابوالاعلیٰ مودودی کے ایک کتابچے، جماعت اسلامی کے ٢٩ سال میں اُن کی تحریر کردہ ایک سوچ کے بارے میں بات کرتے ہیں۔ سید مودودی اس کتابچے میں فرماتے ہیں۔ میں ٢٢ سال بر […]

.....................................................

ملکی معیشت کی بہتری کے لیے حکومت ہر ممکنہ کوششیں کر رہی ہے: ایردوان

ملکی معیشت کی بہتری کے لیے حکومت ہر ممکنہ کوششیں کر رہی ہے: ایردوان

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترک صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترکی مستحکم طریقے سے سرمایہ کاری، روزگار کے مواقعوں اور برآمدات پر زور دے گا۔ ترک ایوان حصص سے اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ سود کی بلند شرح کے ذریعے سرمایہ کاروں کو مشکلات میں نہیں ڈالا جائے گا، ہمارے […]

.....................................................

ترکی میں کرونا سے ہلاکتیں 40 ہزار سے تجاوز کر گئیں، حکومت پر حقائق چھپانے کا الزام

ترکی میں کرونا سے ہلاکتیں 40 ہزار سے تجاوز کر گئیں، حکومت پر حقائق چھپانے کا الزام

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کی حزب اختلاف نے دعویٰ‌ کیا ہے کہ ملک میں‌ کرونا کی وبا بے قابو ہوتی جا رہی ہے اور حکومت اس حوالے سے خاموش تماشائی ہے۔ اپوزیشن کا کہنا ہے کہ ملک میں کرونا سے اب تک چالیس ہزار سے زاید افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ حکومت وبا کی […]

.....................................................

ہر طرف مشین گنز لگی ہیں، کیا ایسی ہوتی ہے ریاست مدینہ؟ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

ہر طرف مشین گنز لگی ہیں، کیا ایسی ہوتی ہے ریاست مدینہ؟ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے خیبر پختون خوا میں بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر اظہار برہمی کرتے ہوئے صوبائی حکومت کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کا انتباہ دیا ہے۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ نے خیبر […]

.....................................................

کورونا پر حکومت کی اپنی پالیسیوں میں تضاد ہے: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

کورونا پر حکومت کی اپنی پالیسیوں میں تضاد ہے: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ یہ تو ریاست کی ذمہ داری ہے کہ کورونا ایس او پیز پر مکمل عمل درآمد کرائے لیکن کورونا سے متعلق حکومت کی اپنی پالیسیوں میں تضاد ہے۔ چیف جسٹس اسلام […]

.....................................................

فیض آباد دھرنا: حکومت سے ’معاہدے‘ کے بعد خادم حسین رضوی اور ان کی جماعت تحریک لبیک کا دھرنا ختم، ٹریفک اور موبائل سروس بحال

فیض آباد دھرنا: حکومت سے ’معاہدے‘ کے بعد خادم حسین رضوی اور ان کی جماعت تحریک لبیک کا دھرنا ختم، ٹریفک اور موبائل سروس بحال

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کی وفاقی حکومت اور انتظامیہ نے اسلام آباد میں فرانسیسی سفیر کی ملک بدری کے مطالبے کے ساتھ دھرنا دینے والی تحریک لبیک کے سربراہ خادم حسین رضوی کے ساتھ مذاکرات کے بعد مبینہ طور پر چار نکاتی معاہدہ کیا ہے۔ مذاکرات کی کامیابی کے چند گھنٹوں بعد اس […]

.....................................................

کورونا وائرس: جرمنی میں حکومت کا مزید بندشوں پر غور

کورونا وائرس: جرمنی میں حکومت کا مزید بندشوں پر غور

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی کی وفاقی اور ریاستی حکومتیں مشترکہ طور پر کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے مزید سخت بندشیں عائد کرنے پر غور کر رہی ہیں۔ اس میں نجی پارٹیوں میں تعداد کو بہت کم کرنے اور طلبہ کے لیے ماسک پہننے جیسے اقدامات شامل ہیں۔ جرمن چانسلر انگیلا میرکل پیر […]

.....................................................

این آر او نہیں دونگا کی تکرار

این آر او نہیں دونگا کی تکرار

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر جب سے تبدیلی سرکار ”مسلط” ہوئی ہے پاکستان کے گلی کوچوں میں ایک ہی نعرہ ”این آر او نہیں دوں گا” گونج رہا ہے۔ پہلے یہ نعرہ وزیرِاعظم لگاتے تھے لیکن اب ”ٹَکے ٹوکری” ہوچکا۔ شاہ سے زیادہ شاہ کے وفاداروں کا حال یہ کہ بات چین کی ہو یا […]

.....................................................

واضح نہیں آئیندہ حکومت کس کی ہو گی، ٹرمپ

واضح نہیں آئیندہ حکومت کس کی ہو گی، ٹرمپ

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امريکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی الیکشن کے بعد پہلی بار عندیہ دیا ہے کہ یہ واضح نہیں کہ امریکا میں آئندہ حکومت کس کی ہو گی۔ وائٹ ہاؤس میں کورونا وائرس پر ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان کی حکومت کبھی لاک ڈاؤن کی […]

.....................................................

بچہ، بچہ مقروض

بچہ، بچہ مقروض

تحریر : الیاس محمد حسین پاکستان پر واجب الادا قرضے ایک ایسا سلگتا ہوا سوال ہے جس کے بارے میں شاید معقول جواب کسی کے پاس بھی نہیں وزیر سے لے کر وزیر ِ اعظم تک ہر کوئی اس بارے بات کرنے سے کتراتا ہے حکومتی اخراجات میں بے اعتدالی، اللے تللے ،ناقص منصوبہ بندی […]

.....................................................

حکومت نے شادی کی انڈور تقاریب پر پابندی لگائی اور خود جلسے کر رہی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

حکومت نے شادی کی انڈور تقاریب پر پابندی لگائی اور خود جلسے کر رہی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ہائی کورٹ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ حکومت نے کورونا وبا کے پیش نظر شادی کی انڈور تقاریب پر پابندی لگائی اور خود بڑے جلسے کر رہی ہے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے ملک میں کورونا کی وجہ سے انڈور ہال میں شادی کی […]

.....................................................

اب جو گلگت میں حکومت بنائے گا وہی پاکستان میں حکومت بنائے گا: بلاول بھٹو

اب جو گلگت میں حکومت بنائے گا وہی پاکستان میں حکومت بنائے گا: بلاول بھٹو

گلگت (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اب جو گلگت بلتستان میں حکومت بنائے گا وہی پاکستان میں حکومت بنائے گا۔ گلگت کے علاقے بارگو میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ گلگت کے عوام کے درمیان کھڑے ہیں، کسی کو […]

.....................................................

ایسی حکومت سے موت اچھی جس کے بدلے ذلت ملے: مریم نواز

ایسی حکومت سے موت اچھی جس کے بدلے ذلت ملے: مریم نواز

استور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ایسی حکومت سے موت اچھی جس کے بدلے ذلت ملے۔ استور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ گلگت کے عوام اپنی قسمت کا فیصلہ ایسی حکومت کے ہاتھ میں نہیں دیں جو جاتی نظر […]

.....................................................

بھان وتی کنبہ 2

بھان وتی کنبہ 2

تحریر : شاہ بانو میر حکومتی معاملات کس نہج پر ہیں یہ عام ہم جیسے لوگ کبھی بھی نہیں جان سکتے ہمارا حال تو بالکل اسی حدیث جیسا ہے کہ اگر تمہیں آپس کی اصلیت معلوم ہو جائے تو ایک دوسرے کے جنازے میں بھی شرکت نہ کرو ہمیں بھی یونہی سچ اور اصل کریہہ […]

.....................................................

پی ٹی آئی حکومت کے 800 روز مکمل، مہنگائی 8 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

پی ٹی آئی حکومت کے 800 روز مکمل، مہنگائی 8 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) تحریک انصاف حکومت کے 800 روز مکمل ہو گئے تاہم اس عرصے میں عوام کیلئے اشیائے ضرور یہ کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ کا رجحان جاری رہا۔ ادارہ شماریات کی پیش کردہ دستاویز کے مطابق ملک کے 17 بڑے شہروں کی اوسط قیمت کی بنیاد پر حکومت کے 800 روز کے […]

.....................................................

اور شریف مارا گیا

اور شریف مارا گیا

تحریر : ریاض احمد ملک ایک ملک میں اچھے لوگوں کی حکومت آ گئی بادشاہ سلامت نے اجلاس طلب کیا اور پوچھا کہ میں حیران ہوں لوگوں نے مجھی منتخب کیسے کر لیا وزراء بھی بڑے ہوشیار تھے ایک وزیر نے کہابادشاہ سلامر آپ کی حکومت میں سب لوگ بے حس ہو گئے ہیں بادشاہ […]

.....................................................

عمران خان آج بھی انتخابی مہم کی طرح حکومت چلا رہے ہیں: مصطفیٰ کمال

عمران خان آج بھی انتخابی مہم کی طرح حکومت چلا رہے ہیں: مصطفیٰ کمال

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے چیئرمین مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ ڈھائی سال بعد بھی عمران خان کو یقین نہیں کہ وہ حکمران بن گئے ہیں، وہ آج بھی انتخابی مہم کی طرح حکومت چلا رہے ہیں۔ کراچی کے باغ جناح میں پاک سرزمین پارٹی نے عوامی طاقت […]

.....................................................

باتیں، وعدے اور دعوے

باتیں، وعدے اور دعوے

تحریر : الیاس محمد حسین موجودہ حکومت نے کئی محاذ کھول رکھے ہیں اگر وہ دینی، ملی اور قومی معاملات کو چھیڑنے کی جسارت نہ کرے تو یہی اس کے اپنے مفاد میںہے قوم کو مہنگائی، بیروزگاری، لوڈشیڈنگ سمیت درجنوں مسائل کا سامنا ہے اسی میں سب کی عافیت ہے کہ طے شدہ معاملات کو […]

.....................................................