اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ہائیر ایجوکیشن کے بجٹ میں کٹوتی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کٹھ پتلی حکومت نے اپنے سلیکٹرز کی ناک کے نیچے ملکی معیشت کو تباہ کردیا۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پی ٹی آئی […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکسان میں لال مسجد کے سابق خطیب مولانا عبدالعزیز کو بیس کینال پلاٹ دینے کی ڈیل پر حکومت کے اندر اور باہر سے نکتہ چینی سامنے آ رہی ہے۔ ناقدین کے خیال میں یہ ڈیل ‘کھلی بلیک میلنگ’ کا نتیجہ ہے، جس کے منفی اثرات مرتب ہوں گے۔ مولانا عبدالعزیز […]
تحریر : شہزاد حسین بھٹی آمدہ اطلاعات کے مطابق دارالحکومت اسلام آباد میں محکمہ اوقاف کے زیرِ انتظام لال مسجد پر ایک مرتبہ پھر مسجد کے سابق خطیب مولانا عبدالعزیز نے قبضہ کر لیا ہے اور موجودہ حکومت سے جہاد کشمیر شروع کرنے اور شریعت کے نافذ کا مطالبہ کیا ہے۔مولانا عبدالعزیز جو اس مسجد […]
بغداد (اصل میڈیا ڈیسک) عراق کے سرکردہ شیعہ رہ نما مقتدیٰ الصدر نے کہا ہے کہ اگر عراق کے نومنتخب وزیراعظم محمد توفیق علاوی نے اپنی کابینہ میں الحشد ملیشیا سے منسلک کسی شخصیت کو وزارت دی تو ہم علاوی کی حکومت کو تین دن میںگرا دیں گے۔ یہ سمجھا جاتا ہے کہ سیاسی جماعتوں […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے لاہور میں واقع گھر میں بنائی گئی پناہ گاہ کو غریب عوام کے قیام کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ دو روز قبل پنجاب حکومت نے لاہور کے علاقے گلبرگ میں سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے گھر میں پناہ گاہ قائم کی تھی۔ […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد کی مشہور لال مسجد میں ایک بار پھر کشیدگی بڑھ رہی ہے۔ مقامی انتظامیہ نے لال مسجد کے اردگرد خار دار تاریں لگا کر سکیورٹی اہلکار تعینات کر دیے ہیں۔ کیا یہ مسئلہ دو ارب روپے یا حکومتی وعدہ خلافیوں کا ہے؟ لال مسجد سن دو ہزار سات […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آئی ایم ایف نے حکومت کو مزید نئے ٹیکس لگانے اور آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں 300 ارب روپے سے زائد کی ڈیوٹی و ٹیکس چھوٹ و رعایات ختم کرنے کا کہا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد میں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور […]
تحریر : شیخ خالد زاہد نئی نسل کی آگاہی کیلئے کچھ تاریخی حوالہ :کشمیر ، برصغیر پاک و ہند کے شمال مغرب میں واقع ایک ریاست ، جسکا کل رقبہ 6;57655; مربع میل ہے ۔ 1947ء کے بعد ریاست جمو ں کشمیر دو حصوں میں تقسیم ہو گئی ۔ اسوقت بھارت 39102 مربع میل پر […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت نے کورونا وائرس کے خطرے کے پیشِ نظر صوبے میں ایمرجنسی نافذ کر دی۔ محکمہ بحالی و آباد کاری خیبر پختونخوا کی جانب سے کورونا وائرس کے پیشِ نظر ایمرجنسی کے حوالے سے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق وفاقی وزارت صحت سے موصول احکامات کی […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پشتون تحفظ مومنٹ اور عوامی ورکرز پارٹی کے 23 ارکان کی گرفتاری پر حکومت پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے حکام کی طرف سے مظاہرین […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان نے آئی ایم ایف سے ٹیکس ریونیو اہداف میں مزید کمی کرنے کی درخواست کی ہے تاہم رواں مالی سال 5 ٹریلین روپے کا ہدف پورا کرنے کیلیے حکومت کیلیے 200 بلین روپے کا منی بجٹ پیش کرنا ناگزیر ہو گا۔ ذرائع نے ایکسپریس ٹریبیون کو بتایا کہ دوسرے […]
کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء رکن صوبائی اسمبلی ربستان خان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم عمران خا ن پاکستان کی ترقی اور عوام کی بہتری کے لیئے دن رات کاوشیں کر رہے ہیں اور وفاقی حکومت عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیئے اقدامات کر رہی ہے، وزیر اعظم کا دور کراچی […]
تحریر : محمد مظہر رشید چودھری بھارت میں برسر اقتدار جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما اور دوسری بار وزیر اعظم بننے والے نریندر مودی کی حکومت نے 5 اگست 2019 بروز پیرکو آئین کی شق 370 اور 35 اے کے خاتمے کا اعلان کر کے ریاست جموں و کشمیر کی نیم خود مختار حثیت […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ چین میں موجود پاکستانیوں کے حوالے سے کوئی چیمپئن نہ بنے کیونکہ پاکستانی بچوں کی سب سے زيادہ فکر حکومت کو ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ پاکستان میں […]
تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم یقین جانئے کہ کچھ عرصہ قبل تک ہر پاکستانی یہ سمجھ رہاتھا کہ مُلک میں موجودہ حکومت کے ایسے ویسے جاری احتسابی اور غیرسیاسی اور غیر انتقامی مگر خالصتاجمہوری عمل سے مثالی تبدیلی آئے گی۔ بہت جلداِس جمہوری اور کڑے احتسابی عمل کی اُوٹ سے عنقریب وطنِ عزیز چُوروں […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مولانا فضل الرحمان نے ایک اور حکومت مخالف تحریک کی تیاری کر لی، اپوزیشن کی 5 جماعتوں کے ساتھ ملکر شیڈول کو حتمی شکل دیدی۔ اپوزیشن کی 5 جماعتوں میں پختونخوا میپ، نیشنل پارٹی، جے یو پی، جمیعت اہلحدیث، قومی وطن پارٹی شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق مشترکہ احتجاجی حکمت […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چین میں پھنسے پاکستانی طلباء اور دیگر پاکستانیوں کو ملک واپس لانے کا مطالبہ زور پکڑتا جا رہا ہے۔ آج پارلیمنٹ میں اس مسئلے پر دھواں دھار تقاریر میں حکومت پر سخت تنقید کی گئی۔ واضح رہے وزیر اعظم کے مشیر برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے ایک پریس کانفرنس […]
تحریر : غلام مرتضیٰ باجوہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے اعداد و شمار کا بغور جائزہ لیں تو پتا چلتا ہے کہ ہر آنے والے وقت میں کرپشن مزید بڑھتی جا رہی ہے اس کی بنیادی وجہ اداروں میں چیک اینڈ بیلنس کا نہ ہونا اور بیوروکریسی کا شطر بے مہار ہونا ہے۔بہت سے ادارے ایسے افسران […]
تحریر : قادر خان یوسف زئی پنجاب و بلوچستان میں وزرائے اعلیٰ کی تبدیلی کی لہر میں تیزی آتی جا رہی ہے۔ بلوچستان کے حوالے سے تو عوام اچھی طرح جانتے ہیں کہ وہاں ہمیشہ غیر مستحکم حکومت رہی، کسی بھی اتحادی جماعت کا روٹھ جانا، دراصل صوبائی حکومت کے لئے مشکلات کا سبب بن […]
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے فرمانروا اور خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود اور فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کے درمیان ٹیلیفون پر بات چیت ہوئی ہے۔ شاہ سلمان نے فلسطینی صدر کو یقین دلایا ہے کہ مملکت فلسطینی قوم کے شانہ بہ شانہ کھڑی ہو گی۔ فلسطینی […]
کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے چند حصوں میں پچیس جنوری سے انٹرنیٹ کی سروس بحال ہو رہی ہے لیکن صارفین کو حکومت کی منظور کردہ ویب سائٹس تک ہی رسائی حاصل ہو گی جبکہ سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر پابندی برقرار رہے گی۔ بھارت کے زیر انتظام کشمیر کی […]
تحریر : شہزاد حسین بھٹی جنگ ستمبر 1965ء جب شروع ہوئی تو اس وقت جنر ل ایوب خان کی حکومت تھی اور مشرقی اور مغربی پاکستان کے گورنر امیر محمد خان تھے۔ گورنر امیر محمد خان لمبی موچھیں تائو دے کر رکھتے تھے اور کہا کرتے تھے کہ ایک موچ میری بدمعاشی ظاہر کرتی ہے […]
بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) مہلک کورونا وائرس نے بھارت میں بھی دستک دے دی ہے۔ چین سے آئے دو بھارتی شہریوں میں کورونا وائرس کی ابتدائی علامات پائے جانے کے بعد انہیں اسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے۔ حکومت نے اس مہلک وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے تمام ممکنہ اقدامات شروع کر […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور خیبرپختونخوا کے وزیراعلی اور وزراء کے درمیان شدید اختلافات پید اہوگئے ہیں۔ وزراء نے خیبرپختونخوا میں ناقص طرز حکمرانی پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے خراب طرز حکمرانی بہتر نہ ہونے کی صورت میں اپنے عہدوں سے مستعفی ہونےکی دھمکی دیدی ہے۔ تحریک انصاف کے پانچ وزراء اور 20 […]