تحریر : نسیم الحق زاہدی ”جاکر پہاڑوں کی چو ٹیوں پردانے پھیلا دو ،کہیں مسلمانوں کے ملک میں پرندے بھوک سے نہ مر جائیں”ترکی ایسا ملک ہے جہاں ایک بہت پرانی اسلامی روایت ابھی تک زندہ ہے کہ جب سردی کا عروج ہو اور پہاڑوں پر برف پڑجائے تو یہ لوگ چوٹیوں پر چڑھ کر […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت اور اپوزیشن نے نئے چیف الیکشن کمشنر کے لیے سکندر سلطان راجہ کے نام کا اعلان کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن ممبران و چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے لیے چیئرپرسن شیریں مزاری کی زیر صدارت حکومت اور اپوزیشن کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ چیئرپرسن شیریں مزاری نے اعلان […]
تحریر : پروفیسر رفعت مظہر ہمیں یقین ہو چلا کہ یہ حکومت اپنی ”مدت ملازمت” پوری کرے گی۔ جب ”اصلی تے وَڈے” حاکموں کی سرپرستی پہلے سے بھی زیادہ ہو اور اپوزیشن کے غبارے سے ”پھوک” نکلنے کے بعد وہ مرے ہوئے چوہوں کی مانند ہو تو پھر حکومت کے لیے ”سَتے خیراں”۔ مولانا فضل […]
تحریر : قادر خان یوسف زئی حکومت اس وقت کسی سیاسی بحران میں مبتلا ہے یا نہیں، اس کے بجائے عوام کو اس سوال کا جواب نہیں مل پا رہا کہ ان کے مسائل کب حل ہوں گے۔ پاکستان جیسے حالت جنگ کا منظر پیش کررہا ہو، دشمن ملک کے ساتھ جنگ ہو رہی ہو […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پی ٹی آئی حکومت کی طرف سے پہلے لاکھوں ٹن گندم برآمد کرنے اور اب درآمد کرنے پر شدید نکتہ چینی ہو رہی ہے۔ کیا گندم درآمد کرنے سے آٹے کا بحران ختم ہو جائے گا اور اس کے کسانوں پر کیا اثرات پڑیں گے؟ پی ٹی آئی کے رہنما […]
تحریر : میر ا فسر امان جماعت اسلامی پاکستان میں اللہ کی زمین پر اللہ کا نظام چاہتی ہے۔جماعت اسلامی کے امیر سید ابواعلیٰ موددی نے ١٩٣٢ء سے اپنے رسالے ترجمان القرآن کے ذریعے لوگوں کو اس طرف بلاتے رہے۔ سید موددی کے اس پیغام کو شیخ علامہ محمداقبال بھی ترجمان القرآن رسالے کے ذریعے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور ممبر قومی اسمبلی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ہم پاکستان کو جدید معیشت میں بدل رہے تھے لیکن عمران خان نے ملک کو لنگر خانہ معیشت میں بدل دیا ہے۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے […]
کراچی: پاکستان مسلم لیگ ن سندھ کے نائب صدر و سابقہ رکن قومی اسمبلی شبیر حسن انصاری نے آٹے کی قیمتوں میں ہو شربا اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی نا اہلی نے عوام سے دو وقت کی روٹی کو بھی میلوں دور کر دیا ہے، پاکستان کی […]
تحریر : قادر خان یوسف زئی حکمراں اتحادی جماعتوں نے پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ ہوئے معاہدوں پر عمل در آمد نہ ہونے پر عملی احتجاج کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔ جس میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے عملی طور پر احتجاج کرتے ہوئے اپنی اکلوتی وزارت چھوڑنے کا اعلان کیا، جبکہ ڈیمو کرٹیک الائنس […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے پنجاب حکومت سے رابطے کے بعد پنجاب سے آٹے کی ترسیل شروع ہو گئی جس کے بعد قیمتوں میں تو کسی حد تک کمی ہوئی لیکن نانبائیوں نے روٹی کی قیمت میں اضافے کا عندیہ دے دیا ہے۔ خیبر پختونخوا میں آٹے کا بحران، صوبائی حکومت […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مسلم دنیا کے سب سے تجربے کار رہنما مہاتیر محمد کو بھی ان ہی مسائل کا سامنا رہا جو ہماری حکومت کو ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ مسلم دنیا کے سب سے تجربہ کار اور ماہرسیاسی […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آٹا بحران پر کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت نے گندم پیدا کرنے والے ملک کو گندم درآمد کرنے والا ملک بنادیا، وفاقی حکومت نے 40 ہزار میٹرک ٹن گندم افغانستان بھیج کر آٹے کا بحران جان بوجھ کر پیدا […]
تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج کم از کم اِس سے توکسی کو اِنکار نہیں ہے کہ مُلک کے موجودہ سیاسی ماحول میں حزبِ اقتدار اور حزبِ اختلاف ایک ہی سکے کے دورُخ نظر آرہے ہیں۔ کیوں کہ دونوں جمہوری پنڈتوں نے اپنے چکروں میں عوام اور مُلک کو پیس کررکھ دیاہے۔اِن کے رویئے […]
تحریر : شیخ خالد زاہد پچھلی تین دھائیوں سے وفاق میں مخلوط حکومتوں کا دور دورہ رہا ہے سوائے ایک دفعہ کہ جب ۷۹۹۱ کے انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ (ن) نے میاں نواز شریف کی قیادت میں بھرپور کامیابی حاصل کی تھی اور یہ واحد موقع تھا کہ انہیں وفاق میں اپنی حکومت بنانے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت نے 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر بھر پور انداز میں منانے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا کہ کشمیریوں کو فیصلہ کرنا چاہئے کہ وہ پاکستان سے الحاق چاہتے ہیں یا آزادی، حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کے ذر یعے انسانی حقوق کی پامالی اوربی […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں گردشی قرضوں کا حجم 565 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے۔ 100 ارب روپے کا اضافہ صرف پچھلے 6 ماہ کے دوران ہوا ہے۔ وزارت توانائی اور وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق توانائی کی مد میں دی گئی سبسڈیز ایڈجسٹ کرنے کے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے کہا ہے کہ حکومت نے نیب آرڈیننس لا کر نیب کے پر کاٹ دیے۔ سپریم کورٹ میں کرپشن کی رقم کی رضا کارانہ واپسی اور شق 25 اے سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے نیا نیب قانون لانے کے لیے […]
تحریر : امتیاز علی شاکر ایک تقریب کے شرکاء کو مخاطب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے فرمایا کہ سکون کی زندگی قبر میں ہوتی ہے۔یہ سچ ہے کہ دنیاوی زندگی آزمائش اور چیلنجز پر مبنی ہے پھر بھی خوبصورت زندگی کوسکون سے خالی قرارنہیں دیاجاسکتا،بقول وزیراعظم عمران خان جو سکون کی زندگی ہے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پرویز مشرف کیس میں سزا سنانے والی عدالت کی تشکیل غیر قانونی قرار دیے جانے کے فیصلے کو ان کے حامی اور مخالف اپنے اپنے انداز میں دیکھ رہے ہیں لیکن عمومی تاثر یہی ہے پرویز مشرف کو سزا ملنے کے امکانات معدوم ہو گئے ہیں۔ قانون کے مطابق اس […]
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران میں حکومت کی طرف سے یوکرین کا مسافر جہاز مارگرائے جانے کی غلطی تسلیم کرنے بعد ملک میں حکومت کے خلاف کل تیسرے روز مظاہرے ہوئے جن میں سیکڑوں افراد نے ایرانی رجیم کے خلاف نعرے بازی کی۔ اس موقع پر پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی طرف سے پرتشدد حربے […]
تحریر : طارق حسین بٹ شان کیا کسی نے یہ سوچا ہو گا کہ ایک دن میثاقِ جمہوریت کے ناقد خود اس کے علمبردار بن کر سامنے آ جائیں گے؟آئینِ پاکستان کے بعد میثاقِ جمہوریت ایک ایسی دستاویز ہے جس پر پاکستان کی دو بڑی جماعتوں پی پی پی اور مسلم لیگ (ن) نے دستخط […]
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ ایرانی عوام حکومت کے جھوٹ بولنے کی پالیسی اور پاسداران انقلاب کی مسلسل بربریت اور بدعنوانی سے تنگ آ چکے ہیں۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق مائیک پومپیو نے ایک بیان میں کہا کہ ایرانی مذہبی رجیم ایک طرف اور عوام دوسری […]
تحریر : ممتاز ملک.پیرس دنیا بھر میں ممالک اپنے شہریوں کو اپنے ملک میں نہ رہنے کے باجود مکمل قانونی، معاشی اور معاشرتی تحفظ اور عزت فراہم کرتے ہیں۔ سماجی طور پر بھی انہیں اپنے ملک کے لیئے ذر مبادلہ بھیجنے کی صورت میں عزت اور تحفظ دیا جاتا ہے ۔ لیکن ہمارے ہاں اس […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت نے نئے سال کے آغاز پر کئی ادویات کی قیمتوں میں 15 سے 45 فیصد تک کمی کر دی جس کا باضابطہ نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے89 ادویات کے مالیکیولز کی قیمتوں میں کمی کرتے ہوئے باضابطہ نوٹی فکیشن جاری کر […]