اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خاتمے کی پیشگوئی کر دی۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نےکہا کہ دھرنے کا لفظ چھوڑ دیں یہ آزادی مارچ ہے، پورے ملک سے انسانوں کا سیلاب آرہا ہے، حکومت تنکوں کی طرح بہہ […]
تحریر : قادر خان یوسف زئی وزیر اعظم عمران خان نے دورہ امریکا سے وطن واپسی کے فوراََ بعد خارجہ امور میں کئی اہم تبدیلیاں کیں۔ بڑی تبدیلی اقوام متحدہ کے (سابق) مستقل مندوب ملیحہ لودھی کی سبکدوشی بھی تھی گوکہ مستقل مندوب کی مدت ملازمت پوری ہونے کے بعد استعفیٰ دینے کا عندیہ پہلے […]
تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم یقین ااَب حکومت کی پریشانی اور اُلجھن میں قدرے کمی آگئی ہو گی۔ کیوں کہ آج دودھ کا دودھ پانی کا پانی الگ ہو گیا ہے۔ ایسا اِس لئے ہواہے کہ پچھلے دِنوں ن لیگ اور پی پی پی کی اعلیٰ قیادت نے کھلم کھلا اپنی سیاسی بصیرت اور […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے 27 اکتوبر سے حکومت کیخلاف اسلام آباد کی جانب مارچ شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ 27 اکتوبر سے اسلام آباد کی طرف مارچ شروع ہوجائے گا، ملک بھر سے قافلے اس مارچ […]
تحریر : روشن خٹک صوبہ خیبر پختونخوا میں سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کے ہڑتال کو ایک ہفتے سے زیادہ کا عرصہ ہو گزرا ہے جس کی وجہ سے مریضوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے مگر حکومت اپنی ضد پر قائم ہے جبکہ ڈاکٹرز حضرات اپنی ضد پر اڑے ہو ئے ہیں ، نتیجتا مریض […]
استنبول (اصل میڈیا ڈیسک) صحافی جمال خاشقجی کو پچھلے سال دو اکتوبر کے روز استنبول میں سعودی قونصل خانے میں قتل کر دیا گیا تھا۔ ان کے قتل بعد ازاں تفتیش میں سامنے آنے والے انکشافات نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا تاہم کئی معاملات آج بھی حل طلب ہے۔ امریکی اخبار ‘واشنگٹن […]
تحریر : قادر خان یوسف زئی حکومت پاکستان نے مقبوضہ کشمیر پر تمام کارڈ کھول دیئے ہیں؟۔یہ ایک ایسا سوال ہے جو ہر خاص و عوام کے دل و دماغ میں ابھر رہا ہے۔ 5اگست کے بھارتی اقدام کے بعد وادی کشمیر، جموں، لداخ اور کارگل میں ایک ہیجانی کیفیت واقع ہوئی اور بھارت نے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے اکتوبر کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا۔ حکومت نے اوگرا کی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری مسترد کردی ہے اور اکتوبر کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں ہی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اوگرا نے پیٹرولیم […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کشمیر پر حکومت اور اپوزیشن میں کوئی تقسیم نہیں، ہم سب ایک ہیں۔ شہباز شریف کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ بھارتی ظلم کے خلاف کشمیریوں کی سیاسی، سفارتی اور […]
ہانگ کانگ (اصل میڈیا ڈیسک) چین کے خصوصی انتظامی علاقے ہانگ کانگ میں جون سے لے کر اب تک جاری حکومت مخالف مظاہرے، چھتری انقلاب کی پانچویں سالانہ یاد کی تقریبات کے دائرہ کار میں بھی جاری ہیں۔ جمہوریہ چین کے قیام کی 70 ویں سالانہ یاد سے 2 روز قبل بھی ہزاروں مظاہرین سڑکوں […]
تحریر : مسز جمشید خاکوانی کل مشہور امریکی چینل MSNBCنے عمران خان کا لائیو انٹرویو کیا انٹر ویو میں عمران خان نے بہت نپے تلے انداز میں امریکیوں کو سمجھاتے ہوئے کہا امریکہ نے پچھلی دو دہائیوں میں ڈیڈھ کھرب ڈالر جنگوں میں جھونک دیے جب کہ کل جب میں نیو یارک کی سڑکوں سے […]
تحریر : نسیم الحق زاہدی پاکستان کی مسلح افواج شمار دنیا کی بہترین اور فعال ترین مسلح افواج میں ہوتا ہے ۔اس کی عدوی قوت بھی مناسب ہے اور اس کی ضرب کاری بھی بے مثال ہے ۔اس ملک کی حفاظت کے متعدد جنگیں لڑیں اور دشمن کو بھر پور جانی ومالی نقصان پہنچایا بلکہ […]
تحریر : رانا اعجاز حسین چوہان حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔”جب مال غنیمت کو دولت قراردیاجانے لگے ،اور جب زکوٰة کوتاوان سمجھا جانے لگے ، اور جب علم کو دین کے علاوہ کسی اور غرض سے سکھایا جانے لگے، اورجب مرد بیوی کی […]
تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید عمران نیازی کی حکومت ایک سال گزار چکی ہے جس نے پاکستان کی معیشت کا بیڑا غرق کر کے رکھ دیا ہے۔ غریب کو روٹی سے ترسا دیا ہے۔ ۔مزدورجس کی تنخواہ ساڑھے سترہ ہزار روپے ہے ہیں۔ تو کوئی بھی حکمرا نوں کا حمائتی ذررا دو بچوں […]
تحریر : شاہ بانو میر شور سن سن کر کان پک گئے حالات حاظرہ کی یکطرفہ مبحوس خبریں سن کر اور مخصوص مسترد عوامی نمائیندوں کی چاپلوسیوں سے بھری گفتگو نے جیسے ملک کو بہتے دریا سے عمرانی کوزہ بنا دیا ہے دل ان کے تھوبڑوں سے اکتا گیا ہے وہی پھیکے پینٹڈ تھوبڑے نا […]
تحریر : رانا اعجاز حسین چوہان پاکستان کے بیشتر شہروں میں ڈینگی وائرس ایک بار پھر بے قابو ہے ، جہاں ڈینگی کے ہزاروں کیسزرپورٹ ہوئے ہیں۔ جبکہ بڑے شہروں کے سرکاری ہسپتالوں میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھ رہی ہے۔ اس ضمن میں ڈینگی کنٹرول پروگرام حکام کا […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) عمران خان کے وزیراعظم بننے کے بعد اُن کے تمام وعدے ایک ایک کر کے صرف ایک سال میں اپنی موت آپ مر گئے، چاہے وہ سیاسی ہوں یا کوئی اور یعنی جن جن سیاسی پارٹیوں پر وہ کھل کر الزامات لگاتے رہے، الیکشن کے بعد جب ان کو حکومت […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اعلیٰ عدالتوں نے مخصوص مقدمات میں صوبوں کو ہدایات کے حوالے سے کارروائی کرتے ہوئے آرٹیکل 149 کی تشریح کی ہے جس کا اطلاق وفاقی وزیر قانون ڈاکٹر فروغ نسیم کراچی میں چاہتے ہیں۔ سندھ پر حکومت کرنے والی پیپلز پارٹی کی جانب سے شدید ردعمل کے بعد اس پر فوری […]
تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم یقینا اِس میں کوئی دورائے نہیں ہے کہ ہمارے بعد دنیا کے جو مُمالک آزاد ہوئے، آج اُن کی ترقی اور خوشحالی کی رفتار ہم سے کئی گنا بہتر ہے، وہاں کے عوام کو ہم سے بہتر بنیادی حقوق اور دیگر سہولیات زندگی حاصل ہیں۔ مگر ایک ہم ہیں […]
تحریر : شیخ خالد زاہد ایک طرف ہم کشمیر کی جدوجہد آزادی کیلئے اپنی اپنی استطاعت کیمطابق کوششوں میں مصروف ہیں ۔ ہ میں کشمیر کے حوالے سے اپنی کی جانی والی کوششوں پر یقین ہے کہ اب کشمیر میں جلد ہی آزادی کا سورج طلوع ہونے والا ہے(انشاء اللہ) ۔ ہم پاکستانی ہر مسلۃ […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مولانا فضل الرحمان کے احتجاج کی اخلاقی اور سیاسی حمایت کا اعلان کر دیا، کہا کچھ تحفظات دور ہوجائیں تو شاید مولانا کے احتجاج میں شامل بھی ہو جائیں گے۔ اسلام آباد میں پیپلز پارٹی کی کورکمیٹی اجلاس کے بعد پریس کانفرنس […]
فلسطین (اصل میڈیا ڈیسک) فلسطینی اتھارٹی کے وزیرخارجہ ریاض المالکی نے کہا کہ اسرائیل میں ہونے والے انتخابات کے نتیجے میں وجود میں آنے والی کسی بھی حکومت کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔ مالکی نے نامہ نگاروں کو بتایا “سب سے پہلے ، ہم اسرائیل میں انتخابات کے جمہوری نتائج کا احترام کرتے […]
تحریر : ایم سرور صدیقی لو صاحبو!خوشیاں منائو ایک دوسرے کو مبارکباد دو کہ ہماری پیاری تبدیلی حکومت نے مہنگائی پر مہنگائی پھر مہنگائی کی چکی میں عوام کو مزید پیسنے کا فیصلہ کرلیاہے کچھ حکومتی ترجمانوں کا خیال ہے ہے کہ اس حکومتی اقدام سے عوام کامعیار ِ زندگی بلند ہوگا اربوں کھربوں کے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم اور کابینہ ارکان نے حکومتی اعلیٰ شخصیات پر مختلف الزامات لگائے جانے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ارکان نے کہا کہ وزیراعظم اور وزراء کی نجی زندگیوں کو بے بنیاد پراپیگنڈہ کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ […]