تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم لیجئے ۔پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے باضابطہ طور پر اپنا پہلا مہنگائی اور تنخواہ دار طبقے پر ٹیکسوں سے بھرپور بجٹ 2019-2020پیش کر دیا ہے۔ جس پر حزبِ اختلاف کی جانب سے شدید تنقیدوں کے زہریلے نشتر چلائے جارہے ہیں۔ ایوان میں اپوزیشن اور حکومتی اراکین کی جانب […]
تحریر : محمد نورالھدیٰ ہمارے ہاں نئے مالی سال کا بجٹ جب بھی آتا ہے شور شرابہ لازمی ہوتا ہے ۔ ترجیحات پر بحث ہوتی ہے۔ اپوزیشن اور عوام کی جانب سے بھی اسے تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے ۔ اسمبلیوں میں حکومت کو بجٹ پاس کرنے کے حوالے سے ٹف ٹائم دیا جاتا […]
تحریر : قادر خان یوسف زئی ایم کیو ایم پاکستان سے اپوزیشن جماعتوں کو بظاہر کوئی امید نہیں ہے کہ وہ اپنی بکھرے انتظامی ڈھانچے سے نکل کر حکمراں اتحاد سے باہر نکل سکے۔ بجٹ کی منظوری کے لئے ایم کیو ایم کے ‘] تحفظات ” سامنے آچکے ہیں ، جس پر حکومت نے فوراََ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ چینی پر ٹیکس بڑھانا نامناسب ہے، چینی پر ٹیکس میں اضافہ واپس لینا چاہیے اور چینی کی قیمت بڑھانے پر تحقیقات کی جائیں۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی اسد عمر نے آصف زرداری کے بیان […]
جرمنی (جیوڈیسک) عام طور پر کہا یہ جاتا ہے کہ دنیا کے بہت سے ممالک میں خواتین پر گھریلو تشدد کیا جاتا ہے مگر یہ تصویر کا صرف ایک رخ ہے۔ اس لیے کہ دنیا کے بہت سے ممالک میں مردوں پر بھی گھریلو تشدد کیا جاتا ہے جو خواتین کرتی ہیں۔ ماہرین کا کہنا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کے لیے پیپلز پارٹی کی اسپیکر کو دی گئی درخواست پر حکومتی اتحادیوں نے بھی دستخط کر دیے۔ جعلی اکاؤنٹس کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں آصف علی زرداری نیب کی تحویل میں ہیں جن کے پروڈکشن آرڈر کے لیے پیپلز پارٹی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں حکومت نے اپوزیشن کو ٹف ٹائم دینے کی پالیسی جاری رکھنے کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومتی ارکان ایوان میں جارحانہ رویے سے اپوزیشن پر دباؤ برقرر رکھیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ حکومتی ارکان کا مؤقف ہے کہ اپوزیشن جماعتیں قائدین کو […]
تحریر : میر افسر امان راج کماری مریم نواز اور شہزادہ بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان نیازی کی حکومت کے خلاف مشترکہ احتجاجی تحریک چلانے کے لیے ،سپریم کورٹ سے نا اہل قرار دیے جانے والے سابق وزیر اعظم نواز شریف صاحب کے لاہور میں واقع، رائے ونڈ جاتی امرء محل میں ون تو […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد: حکومت پاکستان اور ورلڈ بینک کے درمیان قرض کا معاہدہ طے پا گیا۔ اکنامک افیئر ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق پاکستان اور عالمی بینک کےدرمیان 91 کروڑ 80 لاکھ ڈالر قرض کا معاہدہ طے پایا ہے۔ وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی موجودگی میں قرض کے معاہدے پر […]
تحریر : اے آر طارق مریم نواز، بلاول زرداری کی ون ٹو ون ملاقات ہمراہ وفد جاتی اُمراء (رائے ونڈ)میں ہوچکی، دونوں کے قلوب وارواح میں حکومت وقت کے لیے جو بغض وغبار بھرا تھا،وہ اُبلے ہوئے گٹر کے پانی کی طرح باہر آگیا،ساری صورتحال عوام الناس کے سامنے ہے،ن لیگ اور پی پی پی […]
تحریر : شاہ بانو میر پارہ 5 آیت 59 اے مومنو! اللہ اور اس کے رسولﷺ کی پیروی کرو اور جو تم میں سے صاحب حکومت ہیں ان کی بھی اگر کسی بات میں تم میں اختلاف واقع ہو تو اگر اللہ اور روزِ آخرت پر ایمان رکھتے ہو تو اس میں اللہ اور اس […]
ایران (جیوڈیسک) ایرانی گرین موومنٹ نے نہ صرف تہران حکومت بلکہ مشرق وسطیٰ میں امریکی پالیسیوں کو بھی چیلنج کیا تھا۔ لیکن اب ٹرمپ پالیسیوں نے نہ صرف قدامت پسند ایرانی حلقوں کو مضبوط بنایا ہے بلکہ اصلاحات پسندوں کو بھی کونے سے لگا دیا ہے۔ ایران کی قدامت پسند حکومت کو سن 1979ء میں […]
لاہور (جیوڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے پنجاب کے وزیر جنگلات سبطین خان کو گرفتار کر لیا۔ نیب حکام کے مطابق سبطین خان 2007 میں مسلم لیگ (ق) کی حکومت میں صوبائی وزیر معدنیات تھے اور انہیں چنیوٹ میں مائنز ٹھیکہ کیس میں گرفتار کیا گیا ہے۔ نیب حکام کا کہنا ہے کہ سبطین خان […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے آف شور اثاثہ جات رکھنے والوں اور ان کے سہولت کاروں کو سخت سزائیں دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی حکومت نے ٹیکس چوری کیلیے غیر ظاہر کردہ آف شور اثاثہ جات رکھنے والوں اور ان کے سہولت کاروں کو ایک لاکھ روپے سے 50لاکھ روپے تک کے جرمانے […]
تحریر : کرامت مسیح ایک مصور نے شخص کی خوبصورت تصویر بنائی اور اس کو چوراہے میں رکھ دیا اور سا تھ میں ایک بورڈ بھی رکھ دیا جس پر لکھا تھا کہ اس تصویرمیں جو کمی ہے وہ اس بورڈمیں لکھیں ایک آدمی آیا اس نے تصویر دیکھی اور بورڈ پر لکھا کہ اس […]
تحریر : مسز جمشید خاکوانی میں نے آج تک کوئی بجٹ تقریر نہیں سنی لوگ کہتے ہیں یہ الفاظ اور اعدادوشمار کا گورکھ دھندہ ہوتا ہے جس کو حکومت ہمیشہ عوام دوست بجٹ کہتی ہے اپوزیشن کا واویلا ہوتا ہے ہائے غریبوں کو مار دیا ہم اس بجٹ کو مسترد کرتے ہیں جبکہ عوام کی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات انجینئر افتخار چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت نے بد ترین حالات میں بہترین بجٹ پیش کیا ہے۔بجٹ میں غریب عوام کا خیال رکھا گیا ہے اور غیر صحتمندانہ اقدامات کی حوصلہ شکنی کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا بڑے حکومتی […]
تحریر : محمد مظہر رشید چودھری وطن عزیز پاکستان میں وسائل کی کمی اور آبادی میں تیزی سے اضافہ کا ذکر بڑے زور و شور سے کیا جاتا ہے جبکہ قیام پاکستان سے آج تک کسی بھی حکومت نے قدرتی وسائل کو بہتر طریقہ سے استعمال میں لانے کے لئے عملی اقدامات سے پہلو تہی […]
تحریر : محمود مولوی آج اس ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں پانی کی فراہمی پر نظر ڈالی جائے تو یہاں پانی کی قلت کی صورتحال پاکستان میں سب سے زیادہ خطرناک شکل اختیار کر چکی ہے،کراچی کے باسی سمندر کے قریب رہنے کے باوجودپانی کو ترس رہے ہیں،یعنی دیگر آبادیوں کے علاوہ […]
تحریر : شیخ خالد زاہد الحمدوللہ پہلے رمضان کا مقدس ماہ مبارک اپنی رحمتیں نعمتیں نچھاور کرتا ہوا گزرا اور ساتھ ہی عید الفطر کی خوشیاں بھی بغیر و عافیت منالی گئیں۔ عوام نے جیسے تیسے سب کچھ جھیل لیا ہے، سچ پوچھئے تو شور وہ لوگ مچاتے رہے ہیں جنکی جیبیں منہ تک بھری […]
تحریر : ایم سرور صدیقی عام انتخابات میں تحریک ِ انصاف نے پاکستان بھر میں ہلچل مچا دی تھی اتنی پرجوش انتخابی مہم کسی سیاسی حریف نے نہیں چلائی ووٹوںکے لحاظ سے PTI دوسری بڑی سیاسی جماعت بن کر ابھری خیبر پی کے میں نامی گرامی اور سکہ بند قسم کے امیدوار اپنی ضمانتیں ضبط […]
تحریر : پروفیسر رفعت مظہر سونامی طوفان کا نام ہے اور طوفان کے سینے میں دل نہیں ہوتا۔ وہ بلاامتیاز اپنے سامنے آنے والی ہر شے کو خس وخاشاک کی طرح بہا لے جاتا ہے۔ سونامی کی تباہ کاریاں جاری ہیں لیکن اب کی بار اُس کا نشانہ کپتان کی تحریکِ انصاف ہے۔ ہر روز […]
تحریر : الیاس محمد حسین تحریک ِ انصاف کی نومولود حکومت کو 9 ماہ میں بہت سے بحرانوں نے اپنی لپیٹ میں لئے رکھا ان میں زیادہ تر بحران شکست خوردہ اور مایوس سیاستدانوں کے پیداکردہ تھے سب سے بڑا بحران ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ تھا جس نے حکومت اور عوام کو ہلاکررکھ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کہنا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو حکومت نہیں ہٹا سکتی، یہ سپریم جوڈیشل کونسل کا معاملہ ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید کھوسہ نے کیمبرج یونیورسٹی میں کیمبرج یونین کے پروگرام میں شرکت کی۔ تقریب کے دوران چیف جسٹس پاکستان […]