افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی برادری افغانستان میں طالبان حکومت کو غیر رسمی طور پر تسلیم کرنے کی جانب بڑھ رہی ہے۔ افغان امور سے باخبر ایک پاکستانی عہدیدار نے بتایا کہ امریکا اور یورپی ممالک سے ایسے اشارے ملے ہیں کہ وہ افغانستان کے ساتھ رابطے میں رہنا چاہتے ہیں تاہم اپنے عوام کی […]
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی نے یونانی حکومت سے کہا ہے کہ وہ نیک نیتی اور دانش مندی کا مظاہرہ کرے۔ امور خارجہ کے ترجمان تانجو بیلگج نے یونانی وزیر خارجہ نیکوس داندیاس کے انیس نومبر کے ایک بیان پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ترکی کے علاقائی اور قریبی ہمسایہ ممالک میں […]
تحریر : پروفیسر رفعت مظہر ہیوسٹن کا موسم دیکھ کر ہمیں اپنے عظیم لیڈر عمران خاں کے یوٹرن یاد آ جاتے ہیں۔ یہاں درجہ حرارت کبھی 10 سینٹی گریڈ سے کم تو کبھی 30 تک جا پہنچتا ہے۔ اِسی لیے ہم سردیوں اور گرمیوں کے کپڑوں میں ایسے ہی اُلجھ کر رہ گئے ہیں جیسے […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ملک میں جاری گیس بحران سمیت تمام مسائل کا حل پی ٹی آئی حکومت کا خاتمہ ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے ملک بھر میں گیس کی قلت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ دور حکومت میں عوام کے […]
تحریر : میر افسر امان ایرانی وزیر خارجہ سعید خاتب زادہ افغانستان کی تازہ صورت حال پر کہا ہے کہ امریکا اور مغرب نے طالبان کے خوف سے اپنے سفارت خانے بند کر دیے ہیں۔ جبکہ ایریان کے کابل اور ہرات کے سفارت خانے کھلے ہیں۔ طالبان کی فتح کے بعد ایران کی خواہش ہے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں مہنگائی اور حکومتی پالیسیوں کے خلاف پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم ) آج پشاور میں پاور شو کرے گی، حکومتی اقدامات کے خلاف احتجاج کیا جائے گا۔ اس سے قبل 17 نومبر کو اپوزیشن اتحاد کی جانب سے ملک میں مہنگائی کے خلاف ایوب اسٹیڈیم سے ریلی […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے رہنما سعد رضوی کو رہا کر دیا گیا ہے۔ ترجمان تحریک لبیک پاکستان کا کہنا ہے کہ رہائی کے بعد سعد رضوی مسجد رحمت للعالمین پہنچ گئے۔ سعد رضوی کل اپنے والد علامہ خادم حسین رضوی کے عرس کی تقریبات میں شریک ہوں گے، […]
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان کی جانب سے امریکی کانگریس کے نام ایک کھلے خط میں افغان عوام اور ملک کو درپیش معاشی بحران سے پیدا مشکلات کو بیان کیا گیا ہے۔ یہ خط طالبان حکومت کے وزیر خارجہ کے دستخط سے جاری کیا گیا۔ امریکی کانگریس کے نام اس کھلے خط میں افغانستان پر […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں الیکٹرانک ووٹنگ، اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے اور کلبھوشن سے متعلق بلز سمیت 33 بلز منظور کرانے میں کامیاب رہی جبکہ اپوزیشن نے اس دوران خوب شور مچایا اور واک آؤٹ بھی کیا۔ پارلیمنٹ نے انتخابی ایکٹ 2017ء میں مزید ترمیم کرنے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اہم قومی معاملات پر قانون سازی کے لیے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا آغاز ہو گیا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی سربراہی میں ہونے والے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا 30 نکاتی ایجنڈا بھی جاری ہو چکا ہے۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پوری قوت سے حکومت کی سیاہ قانون سازی کا راستہ روکیں گے۔ شہباز شریف کی زیر صدارت اپوزيشن رہنماؤں کے مشاورتی اجلاس میں حکومت کی قانون سازی کی کوشش کو ناکام بنانے کے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پارلیمنٹ میں اپوزیشن جماعتوں نے حکومت کی جانب سے قانون سازی کے لیے بلائے گئے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے حوالے سے حکمت عملی طے کرلی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف کی سربراہی میں متحدہ اپوزیشن رہنماﺅں کا اہم مشاورتی اجلاس ہوا، […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کو لانے والے اپنی غلطی کا اعتراف کررہے ہیں اور ان کی حکومت پانچ سال پورے نہیں کرے گی۔ احتساب عدالت میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر نے رانا شمیم سے متعلق سوال پر کہا کہ ہم پہلےہی […]
صنعاء (اصل میڈیا ڈیسک) یمن مییں 75 فیصد بچے ناکافی خوراک کا سامنا کر رہے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت کے سوشل میڈیا پیج سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق یمن کی 30 ملین آبادی کا 16،2 فیصد غذائی تحفظ سے محروم ہے اور بچوں کے 75 فیصد کو ناکافی خوراک کا سامنا ہے۔ واضح […]
تحریر : روہیل اکبر ڈینگی اس وقت کرونا کو مات دیکر پہلے نمبر پر آچکا ہے خاص کر لاہور میں تو اس نے اپنے پنجھے بہت مضبوطی سے گاڑ رکھے ہیں ڈینگی کے ساتھ ساتھ سموگ کا بھی لاہور میں راج ہے سب سے پہلے تو ہمیں ڈینگی کے متعلق معلوم ہونا چاہیے کہ یہ […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن کی اسٹیئرنگ کمیٹی نے قانون سازی کے معاملے میں حکومت کا ساتھ نہ دینے کا فیصلہ کر لیا۔ پارلیمنٹ میں حکومت کی جانب سے انتخابی اصلاحات اور دیگر بلز پر قانون سازی کے حوال سے اپوزیشن کی اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں اسٹیئرنگ کمیٹی کے ارکان ویڈیولنک […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ایم کیو ایم کے بعد ق لیگ بھی حکومت سے ناراض ہو گئی۔ حکومتی اتحادی جماعت ایم کیو ایم پاکستان کے بعد پاکستان مسلم لیگ(ق) نے بھی اپنے ساتھ روا رکھے جانے والے سلوک پرناراضی کا اظہار کرتے ہوئے پارٹی کی سینیٹرل کمیٹی اور پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج (اتوار) شام […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے پنجاب اور وفاق میں اتحادی اور مسلم لیگ ق کے رہنما پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ ہم 3 سال سے حکومت کا ساتھ نبھا رہے ہیں لیکن یہ ہمارا ساتھ نہیں نبھا رہے۔ مسلم لیگ ق کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) بدلتی صورت حال، حکومت کا یک طرفہ قانون سازی کا ایجنڈا بری طرح ناکام ہوا ہے۔ نیب قانون اور الیکشنز ایکٹ میں ترامیم سمیت کوئی متنازع بل پارلیمنٹ سے منظور نہیں ہو سکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، حکومت کا ترجیحی قانونی سازی کا ایجنڈا جس پر حکومت بغیر اپوزیشن کی […]
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے عبوری وزیر خارجہ امیر خان متقی نے کہا ہے کہ امارات اسلامی کا کوئی فرد نہیں بلکہ بطور پالیسی پوری امارات اسلامی حکومت پاکستان اور کالعدم ٹی ٹی پی کے مابین ثالثی کر رہی ہے، یقین ہے کہ مذاکرات کا مثبت نتیجہ نکلے گا۔ امیر خان متقی نے کہا […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پہنچے، جہاں ان کا استقبال مولانا فضل الرحمان اور مولانا اسعد محمود […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت پاکستان کے ساتھ مذاکرات کرنے والی کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی کمیٹی میں شامل افراد کے نام سامنے آ گئے۔ طالبان ذرائع کے مطابق حکومت کے ساتھ مذاکرات کرنے والی کمیٹی کالعدم ٹی ٹی پی کے سربراہ ابو عاصم مفتی نور ولی کی مشاورت سے بنی۔ […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ حکومت کے موثر اقدامات کی وجہ سے گردشی قرضے میں کافی حد تک کمی ہوئی ہے۔ اسد عمر سے عالمی بینک کے جنوبی ایشیا کیلیے ڈائریکٹر گوانگزی چن نے ملاقات کی، ملاقات میں عالمی بینک کی معاونت سے چلنے والے […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) تمام تر حکومتی دعووں اور کوششوں کے باوجود ملک میں چینی کی قیمت نیچے نہ آسکی۔ چینی کی قیمتیں کون کنٹرول کر رہا ہے؟ دام کیسے اور کب نیچے آئیں گے؟ عوام پریشانی میں مبتلا ہیں۔ حکومتی دعووں کے باوجود مختلف شہروں میں چینی اب بھی 140 سے 160 روپے فی […]